Mufti Saeed Ahmad PalanPuri Shekhul Hadees ko ghair muqallideen tang kiya Dr molana manzoor mengal

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 173

  • @sameerkhan-fz4se
    @sameerkhan-fz4se 6 днів тому +6

    الحَمدُ للہ
    حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری رحمۃ اللہ علیہ سے 2015 میں بُخاری شریف پڑھنے کا شرف حاصل ہے
    اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے

  • @mis2788
    @mis2788 Місяць тому +4

    علماء حق کو وہی مسلمان جانے گے پہچانیں گے جو دین اسلام کی طرف محبت اور عشق سے آنا چاہتے ہیں ❤

  • @alqalam5587
    @alqalam5587 2 місяці тому +113

    او بھائی تم بیچ میں نا بولا کرو سیدھا ویڈیو چالو کردیا کرو

    • @Atiq.313
      @Atiq.313 2 місяці тому +2

      Asa kia tu channel monitize nhi hota

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 Місяць тому +4

      تقلید شخصی بمقابلہ اہل حدیث میں مقلدین کا مؤقف نہایت ہی کمزور اور غلط بیانی پر مبنی ہے۔
      تقلید غیر شخصی بمقابلہ اہل حدیث میں مقلدین کا مؤقف بہت مضبوط ہے۔ یہ متفقہ نتیجہ ہے ایک بڑے حنفی دیوبندی عالم مولانا رشید احمد گنگوہی اور انڈیا کے بڑے اہل حدیث عالم کے درمیان مکالمے کا۔

    • @abuanashussainabuanas6918
      @abuanashussainabuanas6918 Місяць тому +2

      صحیح بولے آپ
      ایک اور چینل ہے "محاسن اسلام" اس پر بھی بندہ اپنی زبان ہی زیادہ چلاتا ہے

    • @abuzarkhairabadi9632
      @abuzarkhairabadi9632 Місяць тому +2

      صبر کر لیا کرو

    • @yasirali9407
      @yasirali9407 Місяць тому +1

      Good

  • @AbdulShakoor-e3h
    @AbdulShakoor-e3h Місяць тому +6

    ماشاءاللہ اللہ آپ کو جزاء خیر عطاء فرمائے
    ھم اس جیسے ویڈیو بہت سنتا ہوں

  • @zakirhussien9375
    @zakirhussien9375 11 днів тому +2

    غیر مقلدیت شاہ ولی اللہ کے بعد انگریز نے جنم دی ہے

  • @Molanajuber-cc7jq
    @Molanajuber-cc7jq 7 днів тому +1

    اللہ تعالٰی

  • @thales5999
    @thales5999 Місяць тому +9

    سیدنا پالنپوری اپنے وقت کے بہت بڑے فقیہ تھے۔

    • @احمدخان-ه1ج
      @احمدخان-ه1ج Місяць тому +1

      فقیہ کیا فائدہ اللہ کے صفات اسے سمجھ نہیں ایئ

    • @AminKadiwala-g3t
      @AminKadiwala-g3t Місяць тому +3

      یقیناً اللہ تعالیٰ نے حضرت رحمتہ اللہ علیہ کو ہر ایک عتبار سے خوب نوازا تھا
      الحمد للّٰہ میں خود حضرت کے علاقے کا باشندہ ہوں یقیناً وہ جہاں وہ بڑے فقیہ تھے وہیں ایک بڑے محدث بھی تھے
      اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات کو بلند فرمائیں اور حضرت کی برکات سے اللہ تعالیٰ مجھ سیاہ کار کو بھی بخش دیں
      آمین ثم آمین

    • @mohammadjunaid746
      @mohammadjunaid746 14 днів тому

      اللہ کی کونسی صفات آپ کو سمجھ آئی بتانا؟​@@احمدخان-ه1ج

    • @abdulbasitmuhammad4098
      @abdulbasitmuhammad4098 12 днів тому

      أللهم آمين يارب العالمين ​@@AminKadiwala-g3t

  • @osed240
    @osed240 Місяць тому +1

    اللهم زد نا وزد لعلماء رضائك وحبك وحب نبيك وحب من يحبك و وحب عمل يقربنا الي حبك

  • @manzoorahmedalizai2822
    @manzoorahmedalizai2822 Місяць тому +9

    بھاٸ سکرین سے ہٹ جاٸیں جب آ پ نے وڈیو چلا دی ھے توجہ ہٹ جاتی ھے

  • @Noor-q9f
    @Noor-q9f Місяць тому +10

    نورالہادی السلام علیکم بھائی آپکااندازایساہے جیسے لوگ آپ کے واسطے مولانا کے بیان سنتے لیتے اور عمل کرتے ہے بھائی اپناتصویرچھوٹارکھے اور پھرہٹاے اوربات کرنے کی اندازبدلے

  • @pakistanagriculture3101
    @pakistanagriculture3101 Місяць тому +2

    Bhai woh. ghair Muqallad wali baat kahan gi???????

  • @jameelahmed4290
    @jameelahmed4290 Місяць тому +2

    سلام کہہ کر آپ مختصراً لفظوں میں عنوان بتادیا کریں طویل بات ناکریں

  • @afnana4526
    @afnana4526 20 днів тому

    Hazarat n sach f ...Allah unki umr barkat ata f..aamin

  • @MarkazulMARIF
    @MarkazulMARIF 4 дні тому

    مفتی سعید صاحب پالن پوری سے غیر مقلدین تھر تھر کانپتے تھے اس لئے غیر مقلدین سے پریشان ہونے کا سوال ہی نہیں

  • @AbuJavad-e2s
    @AbuJavad-e2s Місяць тому +3

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب

  • @tariqraina1237
    @tariqraina1237 Місяць тому +17

    تقلید کا انکار غیر مقلدین زبان سے کرتے ہیں مگر حقیقتاً سب سے زیادہ تقلید کرنے والے ہیں 😂

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 Місяць тому +1

      جی بالکل اپنے علماء کی باتوں پر ایسے ہی اندھے بہرے ہوجاتے ہیں

  • @حاجییوسفامیری
    @حاجییوسفامیری Місяць тому +1

    او سفید توپی تمهارا کیا کام هی سارا ویدیو کو خراب کیا تها. معذرت آینده اپنا تصویر نه لایا کرو

  • @RaheyHaq
    @RaheyHaq Місяць тому +6

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نورالحادی بھائی سب سے پہلے وہ جملہ ٹھیک کریں جی ۔
    غیر مقلدین نے مولانا سعید احمد پالنپوری رح کو تنگ کیا تھا ۔۔۔اس جملے پر غور کریں اور اس کو درست کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا یا شیخ

  • @mdataullahkhan7668
    @mdataullahkhan7668 Місяць тому +2

    خُدا رحمت کند این عاشقان پاک طینت را
    آمین ثم آمین

  • @alizafar1632
    @alizafar1632 Місяць тому +6

    Allah Pak hidayat dae ,In Deobandiyo ko Allah Pak hidayat dae,bas Deen ka kam chora hae inho ne.Bas Har Aik ke khilaf boltey aur khud ko barey Samajtey hae ,Bas apni tareef apni Zubani.

    • @haqbaba4175
      @haqbaba4175 Місяць тому

      دیوبندی حضرات اپنی اور اپنے اکابر کی تعریفیں کرتے رہتے ہیں یہ ان کی عادت ہے یہ بیچارے حق کو جانتے بوجھتے ہوئے اس کو قبول نہیں کرتے بالکل یہودیوں کی فطرت علم تو ہوتا ہے لیکن متکبر جس کی وجہ سے وہ حق کو قبول نہیں کرتے بالکل یہودیوں کی طرح

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 Місяць тому

      Humlog hi majority mein hai

  • @AsadAli-lw2ul
    @AsadAli-lw2ul Місяць тому

    Alhamdulillah mujhe bhi unse mulaqat Kiya iam from North East India Manipur

  • @abuhumerasindhi865abuhumer9
    @abuhumerasindhi865abuhumer9 Місяць тому

    اللہ تعالیٰ حضرت کو سلامت رکھے ❤❤

  • @Abdullah_2442
    @Abdullah_2442 Місяць тому +2

    ❤❤❤

  • @MaazAkhtar-x4u
    @MaazAkhtar-x4u Місяць тому +6

    شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ نے لکھا ہے تقلید چوتھی صدی کے بعد شروع ہوئی

    • @mohammadabubakr4327
      @mohammadabubakr4327 Місяць тому +4

      اس سب کے باوجود شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رح خود مقلد تھے

    • @MaazAkhtar-x4u
      @MaazAkhtar-x4u Місяць тому

      @mohammadabubakr4327 جو مقلد ہو وہ حنفیت سے ۔۔اختلاف نہیں کرتا

    • @MaazAkhtar-x4u
      @MaazAkhtar-x4u Місяць тому

      @mohammadabubakr4327 بہت سے مسائل میں حنفیت کی مخالفت کی ہے

    • @mohammadabubakr4327
      @mohammadabubakr4327 Місяць тому +1

      @@MaazAkhtar-x4u ایسا کس نے کہا کہ چند مسائل میں اختلاف کرنے سے آدمی مقلد نہیں رہتا ؟
      اور دوسری بات شاہ صاحب خود مجتہد کے درجہ پر تھے انکا اختلاف کرنے میں کوئی حرج نھیں

    • @MaazAkhtar-x4u
      @MaazAkhtar-x4u Місяць тому

      @mohammadabubakr43 مقلد ہونے کے بعد اجتہاد کا دروازہ بند ہو جاتا ہے

  • @shoebgazi5282
    @shoebgazi5282 Місяць тому

    جی مولانا آپ کی بات بالکل صحتہے

  • @sajidkamran7534
    @sajidkamran7534 13 днів тому

    اسلام زندہ باد
    پاکسِتان زندہ باد
    پاک فوج زندہ باد
    میاں محمد نواز شریف زندہ باد
    پاکسِتان مسلم لیگ ( ن ) زندہ باد

  • @FarooqbabaFarooqbaba
    @FarooqbabaFarooqbaba Місяць тому +1

    Allah tuje hayat wa salamat rakhe aameeeeen

  • @ShahAbdullah
    @ShahAbdullah Місяць тому

    مــــــــــــــــــــــــــــــاشـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء الله، جـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــزاك الله خیـــرا

  • @HamzaJavid-e7h
    @HamzaJavid-e7h Місяць тому

    ماشاء اللّٰہ بہت خوب

  • @mohdzishan5991
    @mohdzishan5991 Місяць тому +4

    بھائی آپ بیچ نہ بولا کرو سیدھا
    سیدھا ویڈیو چالو کردو ۔😊

  • @aneesurrahman7571
    @aneesurrahman7571 Місяць тому +3

    Yaar Tum screen se tho

  • @TalhaBarki
    @TalhaBarki Місяць тому +4

    جو بات ڈسکرپشن میں لکھی ہے اسکی تفصیل بیان نہیں ہوئی ویڈیو میں لہٰذا تھمنیل چینچ کریں سند کی وضاحت بیان ہوا ہے اس کلپ میں

  • @UsamaKhan-f5f
    @UsamaKhan-f5f Місяць тому

    Srf molana ka Bayan upload Kia karo apni video q lagaty ho

  • @rahatislam7848
    @rahatislam7848 Місяць тому

    Maulana Manzoor Ahmed Mengal Hafizahullah

  • @FaisalShykh-y5b
    @FaisalShykh-y5b Місяць тому +2

    O bahi ap chup nhi rh skty bry adb sy kh rha hu plz aenda khamosh rhna

  • @KhanKhan-ui5vd
    @KhanKhan-ui5vd 2 місяці тому +2

    Mashallah

  • @thales5999
    @thales5999 Місяць тому

    عالم دین کو سیدنا کہنا چاہیئے۔

  • @shabbir35
    @shabbir35 Місяць тому +6

    اس میں کوئی علم کی بات نہیں کی بلکہ جہاں بھی علم کی کوئی بات آتی ھے وھاں جلدی کٹ مارتا ھے

    • @muhammad1122-u2j
      @muhammad1122-u2j Місяць тому

      اندھا کیا جانے بسنت کی بہار۔ ابے اندھے کہیں کے۔

  • @riazmohammad-e9f
    @riazmohammad-e9f 12 днів тому

    Good work

  • @shaikhadilahmed4907
    @shaikhadilahmed4907 Місяць тому

    Bade screen men moulana ko rakha karo, aur khud ko chhote screen men. Faida hoga.

  • @akhlaqkhan9007
    @akhlaqkhan9007 Місяць тому +4

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی حضرت اب بالکل صحیح فرما رہے ہیں حضرت شیخ الحدیث صاحب کے ساتھی میرے استاد محترم مفتی ابراہیم صاحب آچھودی رحمہ اللہ تعالی جب غصہ ہو جایا کرتے تھے تب بہت سخت مزاج ہو جایا کرتے تھے لیکن ان کی شفقت بے انتہا ہوا کرتی تھی

  • @MohammadMushtaqe
    @MohammadMushtaqe Місяць тому

    ماشاءاللہ

  • @gmtofficial007
    @gmtofficial007 29 днів тому

    سلام کر کے ویڈیو چلا دیا کریں

  • @YaseenKhan-u8m
    @YaseenKhan-u8m Місяць тому

    AP ko bolni ki agar zarorat ho to alahdi kisi clip mi btaya kari

  • @Msjofficial-h4k
    @Msjofficial-h4k 18 днів тому

    youtube.com/@acchibatenn.1?si=YdJ-7E5O5UM10Fk5

  • @FarhanRahman-qu6ff
    @FarhanRahman-qu6ff 21 день тому

    پالنپوری رح. . . . سے اہلحدیثوں کو کیا لینا. دینا. . . . خود ہمارے یہاں. . علماےء کرام کا تانتا لگا ہوا ہے. . . . نامعقول باتیں کہکر. . اپنا وزن کم نہ کرلیں

  • @sahussainqasmi1764
    @sahussainqasmi1764 Місяць тому +1

    کیا بد تمیزی ہے ، عنوان کچھ لگایا ہے اور بات کچھ اور سناتے جا رہے ہو!؟
    اس ویڈیو میں مولانا منظور مینگل صاحب نے استاذ گرامی حضرت مفتی سعید احمد پالنپوری رحمہ اللہ سے زیادہ اپنے فضائل بیان کر دیئے، یہ بتایا ہی نہیں کہ غیر مقلدوں نے حضرت کو کیسے اور کیوں پریشان کیا، اور اس کے ساتھ ہی یہ بھی بیان کردیا کہ ہند و پاک میں غیر مقلدوں کو خاموش کردینے والا مولوی صرف اور صرف منظور مینگل ہے.
    استغفر اللہ و اتوب.

  • @misbahullah8761
    @misbahullah8761 Місяць тому +1

    موڈ خراب کر دیا اپ نے

  • @khawajakhalid1801
    @khawajakhalid1801 Місяць тому

    Molana Mengal is a mischievous scholar.

  • @ShakeelAhmad-ii6vf
    @ShakeelAhmad-ii6vf Місяць тому

    مفتی سعید صاحب رحمہ ہمارے استاد تھے بہت نرم مزاج کم گو تھے گرم مزاج والی بات غلط ہے

  • @munavvarkairanvi6275
    @munavvarkairanvi6275 Місяць тому

    ارے مولانا یوٹیوبر صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے حضرت مفتی سعید صاحب پالنپور کا صحیح نام بھی نہیں لیا جارہاہے ۔۔۔۔ تھوڑا دھیان رکھا کرو ۔۔۔

  • @masoodi8048
    @masoodi8048 23 дні тому +1

    نورالھادی بھائی لوگوں کو سناتے ہو ذرا خود بھی سننے کی عادت ڈالو ایسا لگتا ہے جیسے آپ ہی بیان کر رہے ہیں آپ بالکل تقریر ہے کریں اور اللہ کیلئے اپنا فوٹو یا تو دکھائیں ہی نہ یا اگر نفس مانتا ہی نہیں تو کم از کم چھوٹا کریں

  • @abdulrafayabdulrauf4329
    @abdulrafayabdulrauf4329 Місяць тому +3

    لوگوں کا قیمتی وقت
    اپنے فضول باتوں میں ضائع نہ کرو

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 Місяць тому

      @@abdulrafayabdulrauf4329 کس نے کہا تھا کہ وقت کو اہمیت دینے والے ان بحثوں کو یوٹیوب پر سنتے ہیں ؟🤣

  • @KhanKhan-pp4sr
    @KhanKhan-pp4sr Місяць тому +1

    آپکو بھائ کیا پڑی ہوئ ہے درمیان میں بات کرنے کی ٹائم کیوں برباد کر رہے ہو

  • @Mdsufiyanansari-i7m
    @Mdsufiyanansari-i7m Місяць тому

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 Місяць тому +7

    تقلید شخصی بمقابلہ اہل حدیث میں مقلدین کا مؤقف نہایت ہی کمزور اور غلط بیانی پر مبنی ہے۔
    تقلید غیر شخصی بمقابلہ اہل حدیث میں مقلدین کا مؤقف بہت مضبوط ہے۔ یہ متفقہ نتیجہ ہے ایک بڑے حنفی دیوبندی عالم مولانا رشید احمد گنگوہی اور انڈیا کے بڑے اہل حدیث عالم کے درمیان مکالمے کا۔

  • @azadshehar5422
    @azadshehar5422 Місяць тому +1

    اتنا نہ بڑھا پاکئ داماں کی حکایت

  • @UmairKhan-jj7mt
    @UmairKhan-jj7mt 8 днів тому

    بھائی آپ درمیان میں مت بولو

  • @abdulmannankhatek2111
    @abdulmannankhatek2111 Місяць тому

    بھائی جو تھمنیل لگایا ہے اس کی بات کرے ویڈیو کچھ اور تھمنیل کچھ اور

  • @zarifkhann4155
    @zarifkhann4155 Місяць тому +2

    ذرا آپ چھپ رہیں پلیییز 😂😂😂😂 ہم خود سنیں گے 😢😢

    • @MdAlam-jw7bp
      @MdAlam-jw7bp Місяць тому

      دیوبندی اور بریلوی سدھر جاؤ توبہ کر لو قرآن و صحیح احادیث پر عمل کریں

    • @zarifkhann4155
      @zarifkhann4155 Місяць тому

      @MdAlam-jw7bp ہہہہہہہہہہہہہہہ کون دیوبندی کون بریلوی ؟؟؟ اور اس میں یہ والی کہاں سے آگئی 🤣

  • @ZakirHussain-jb9lx
    @ZakirHussain-jb9lx Місяць тому

    غیر مقلدین کو عربی میں کیا کہتے ہیں

  • @AbooYaman-c1u
    @AbooYaman-c1u День тому +1

    اپنی شکل دکھانے کی ضرورت نہیں ہے

  • @masoodabdullah1060
    @masoodabdullah1060 Місяць тому

    Acha alim hai magar Bohat badi pekra bhai ye Alim

  • @OnaisAhmad-r9n
    @OnaisAhmad-r9n Місяць тому +1

    AAP waise beech me aakar talka mat legaw bai

  • @حاجییوسفامیری
    @حاجییوسفامیری Місяць тому

    تمهارا کیا ضرورت هی. محترم درمیان اپنا دور کرو

  • @technician133
    @technician133 Місяць тому

    Aap sirf kisse sunate jao live camere pe karo kabhi munazra dekhege 😂

  • @shaikhquasim7295
    @shaikhquasim7295 Місяць тому

    Yaar tum apni photo kyo lagate ho , log tum ko dekhne nahi aate , wo story summe aae hai

  • @chargheraah9746
    @chargheraah9746 Місяць тому +1

    بھائی آپ طہر متخلل نہ بنیں ۔

  • @majidullahinamdar9796
    @majidullahinamdar9796 Місяць тому +4

    اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
    شیخ آپ بہت بڑے اور عالم دین ہیں
    لیکن آپ جو لفظ استعمال کرتے ہو غیر مقلدین یہ تو دھوگہ دیتے ہو مقلد کی ضید غیر مقلد کیسے ہو گی
    کیا عورت کی ضید غیر عورت ہو گی کیا رات کی ضید غیر رات ہو گی کیا آسمان کی ضید غیر آسمان ہو گی حضرت عوام کو صحیح ✔️ بٹائے کے
    مقلد کی ضید متبع کتاب وہ سنت ہے

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Місяць тому

      Wahhabi ghustkhi aur be adabi K 2sra Naam m Pak aur India m haa ,, ghira muqlid ulu ka phtta haa ,, jo maan kar b ni mnta

  • @learnwithwasimnazramadhuba5019
    @learnwithwasimnazramadhuba5019 22 дні тому

    ् مولانا ہمیشہ اپنی ہی براءی کرتے رہتے ہیں

  • @AmirHamza-ms1ll
    @AmirHamza-ms1ll Місяць тому +1

    Agr aap aqalmand ho to apni picture hatalo screen pe se

  • @HidayatAliQasmi
    @HidayatAliQasmi Місяць тому

    O bhai tum q dikh ta hai

  • @UbaidAcademyofficial
    @UbaidAcademyofficial Місяць тому

    مولانا مینگل صاحب سے پوچھیں آپ نے شاہ لطیف ٹاؤن والی مسجد کیسے ہرائی تھی جو غیر مقلدین جیت گئے ؟

  • @mohammedzaid6770
    @mohammedzaid6770 Місяць тому

    تم تو یار ایسا ٹرانسلیٹ کر رہے ہو جیسے مولانا کی گفتگو کوئی سمجھ نہیں پا رہا ہے گویا وہ کوئی اور زبان میں بات کر رہے ہوں۔ وقت ضائع کرنا بند کرو بھائی۔

  • @malikbahar4922
    @malikbahar4922 3 дні тому

    آپ کا بیچ میں بولنا ۔۔۔؟

  • @zubairalam3690
    @zubairalam3690 Місяць тому

    Bhai tum hat jao

  • @محمداسحاقالعمري
    @محمداسحاقالعمري Місяць тому +1

    یہ قصے کہانیاں چھوڑ کر حصولِ علم کی طرف توجہ دیں وقت بیکار نہ کریں دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے قبل ان کے بارے میں جان لیں اپنے درس میں کچھ عربی بولنے سے کوئی معتبر نہیں بن جاتا ویسے ان سے زیادہ جاحظ زمخشری کی عربی اچھی تھی لیکن ان کے مسموم افکار نے ان کو برباد کردیا ویسے ہی ان کا بھی حال ہے اللہ انہیں اور ان کے معتقدین کو ہدایت دے اور انہیں کتاب وسنت سے علم حاصل کرنے کی توفیق بخشے آمین

  • @afridilatif4471
    @afridilatif4471 11 днів тому

    آج کل علما کرام سوشل میڈیا پر ایک دوسرے پر آپس میں مشت کریبان ہے اور اپنے قصے اور تنقید کرتے ہےاور ملک کے حالت اور انصاف پر کھبی کو آواز نہیں اٹھاتے ہے

  • @khajazakirhussain9611
    @khajazakirhussain9611 Місяць тому +1

    قرآن مجید کی تاکید ھے ،، لا تفرقو ،، تفریق میں نہ پڑو اپنے آپ کو شیعہ ، سنی ، اھلحدیث نہ کہو ، اپنے آپ کو مسلم کہو اور اسلام سے شناخت قائم کرو اللہ تعالیٰ کے نذدیک دین صرف اسلام ھے یہ شیعہ ، سنی ، اھلحدیث لوگوں کے بنائے ھوے گروہ ہیں گروہ بندی تقلید سے بچیں ۔ سورہ مومنون آیت 52 اور 53 کا مطالعہ کریں ۔

  • @ZaheerAhmad-tj1cz
    @ZaheerAhmad-tj1cz Місяць тому

    آپ ایسے لگے رہتے ہو

  • @HassanMahmood-g7w
    @HassanMahmood-g7w Місяць тому +1

    مولانا تجھے اور کوئی کام نہی بجاے اس قسم کے بیانات کے تعمیری بیان لوڈ کرو جس سے لوگ اپنی عاقبت بہتر کر سکیں اختلافی مسائل والے وڈیو۔ لوڈ نا کرو

    • @nameless3130
      @nameless3130 Місяць тому

      ,,,تیری اوقات کیا ہے,تجھے ان سے کیا ہی سیکھنا ہے,,,تجھے اسکی عزت کرنا نہیں آ رہا,,انسے تو اچھي باتيں كيسے سیکھیگا, یہاں اپنی قابلیت جھاڑ رہا ہے,

  • @Molanajuber-cc7jq
    @Molanajuber-cc7jq 7 днів тому

    آپ مت بلو کرو بیج میں

  • @Saeedhanif-jd2bj
    @Saeedhanif-jd2bj Місяць тому

    کھلم کھلا جھوٹ ہی ہے یہ واقعہ

  • @tahreerotaqreer3257
    @tahreerotaqreer3257 Місяць тому +3

    ایک دن آپ بھی ان شاء اللہ توبہ تائب ہوکر اہلحدیث بن جائیں گے

    • @Waqara2z
      @Waqara2z Місяць тому +1

      👎

    • @saadmuhammad8042
      @saadmuhammad8042 Місяць тому +2

      Konse wale ghair muqallid ya Salaf saliheen?

    • @RizwanAnsari-d7i2d
      @RizwanAnsari-d7i2d Місяць тому

      کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ نام نہاد اھل حدیث کے نزدیک گدھی کتیا سورنی کا دودھ کیوں پاک ہے

    • @Tanseer38
      @Tanseer38 Місяць тому

      یہ تو وقت ہی بتائے گا آپ خود فیصلہ مت کیجیے

    • @tahreerotaqreer3257
      @tahreerotaqreer3257 Місяць тому +1

      @@RizwanAnsari-d7i2d خود ہی تحقیق کریں

  • @qalamkasafar2086
    @qalamkasafar2086 Місяць тому

    یہ صد فیصد جھوٹ ہے

  • @ubaidurrahman8351
    @ubaidurrahman8351 Місяць тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @MohammadMushtaqe
    @MohammadMushtaqe Місяць тому +1

    ماشاءاللہ

  • @zarifkhann4155
    @zarifkhann4155 Місяць тому +1

    ذرا آپ چھپ رہیں پلیییز 😂😂😂😂 ہم خود سنیں گے 😢😢

  • @Noor-q9f
    @Noor-q9f Місяць тому +2

    نورالہادی السلام علیکم بھائی آپکااندازایساہے جیسے لوگ آپ کے واسطے مولانا کے بیان سنتے لیتے اور عمل کرتے ہے بھائی اپناتصویرچھوٹارکھے اور پھرہٹاے اوربات کرنے کی اندازبدلے

  • @Noor-q9f
    @Noor-q9f Місяць тому +2

    نورالہادی السلام علیکم بھائی آپکااندازایساہے جیسے لوگ آپ کے واسطے مولانا کے بیان سنتے لیتے اور عمل کرتے ہے بھائی اپناتصویرچھوٹارکھے اور پھرہٹاے اوربات کرنے کی اندازبدلے