اہلحدیث قرآن کو مانتے ہیں حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں اجماع کو بھی مانتے ہیں قیاس شرعی کو بھی مانتے ہیں ۔ جس طرح عیسائ سمجھتے ہیں کہ مسلمان عیسی ابن مریم علیہ السلام کو نہیں مانتے جب مسلمان عیسی ابن مریم علیہ السلام کو اللہ تعالی کا رسول مانتے ہیں اللہ تعالی کا بیٹا نہیں مانتے ۔ ہم سارے امام کو مانتے ہیں آئمہ کو نبی کا درجہ نہیں دیتے ۔ جو چاہیں وہ کر کے دکھائیں اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھائیں مزاروں پر دن رات نذریں چڑھائیں شہیدوں سے جا جا کے مانگیں دعائیں
پہلے کتاب الاسماء والصفات للبیہقی مکتبہ السوادی جدہ سامنے رکھو پھر بولو مقلد اور اندھا دونوں برابر ہوتے ہیں مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع ہے علامہ ابن قیم القصیدہ النونیۃ اگر گمراہی کی کوئ ماں ہوتی تو تقلید اس کی ماں ہوتی اطواق الذہب
ابن قیم کا نا م کتا وسنت ھے۔۔۔۔ھھھھھ ابن قیم کے چوتے چاٹنے لگے ۔۔۔۔ آپ تو کہ رھے تھے کتا وسنت کو فالو کریں نہ مقلد بنو نہ غیر مقلد ۔۔۔۔۔۔ھھھھھھ راستے پہ آگیا نا
@@OsamaKhan-oc9vy میرے بھائی نے لکھا ہے مقلد اور اندھا دونوں برابر ہوتے ہیں اور ابن قیم کے حوالے سے لکھا ہے اگر گمراھی کی کوئی ماں ہوتی تو تقلید اسکی ماں ھوتی اب سوال یہ ہے کہ کیا ابن قیم کو آپ کتاب وسنت سمجھتے ھیں۔۔۔ھھھھھھھ۔عقل ماری گئی ھے
ليس بينهم اختلاف کلهم قالوا اذا صح الحدیث فهو مذهبي ؛ بل اختلق ا لاختلاف الذين جاؤوا بعدهم من معتقدهم السوﺀ المتجهلين من قلۀ علمهم و عدم فهمهم بکتب اولئک الأئمۀ الکرام رحمهم الله منهم هذا أعنى منظور مينګل ، صرح و وضح هذا الموضوع شيخ الاسلام ابن تىمىه رحمه الله فى الرسالۀ ... رفع الملام عن الأئمۀ الکرام و مدح مع ذلک مذهب اهل الحدیث
جب تک مسلمان معاشرے می رائج حدیث کو پکڑے رہےگا فرقوں مے بٹا رہےگا. تعجب ہے الله کے احسن حدیث قرآن میں ہی ہے تو انسان کی بنائی حدیث کو کیوں ماننا. الله نے جب ابراہیم الہی سلام کو سبھوں کاامام بنایا ہے تو پھر ان 4 امام کو ہی ماننا سبھی اختلافات کی جڑ ہے..
حفظ الله الشيخ ونفع الإسلام والمسلمين شرح سلس وتوضيح جميل ولكن الذي على قلبه وبصره غشاوة لم ولن يفهم لأنه ضد العلم والفهم هداه الله ورده إليه وإلى الحق ردا جميلا وأما فرق السلفية وأهل الحديث فهي من إنشاء اليهود الصهاينة لتشتيت وتفريق السنة ولزرع الفتن في الأمة أجارنا الله والمسلمين من كيدهم ومكرهم
جہاں تک اختلاف کی بات ہے تو یہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کے درمیان بھی تھا اس لیے یہ اختلاف ائمہ کرام اور ائمہ حدیث کے درمیان بھی رہا۔ لیکن تم غیر کے مقلد اختلاف نہیں مخالفت کرتے ہو ۔اس لئے کہ تم بشکل مسلم یہودی ہو۔۔
Does these imam announce to follow them or after their death sodo ulma offer Musliman to follow them . Dear sir kindly bring an appropriate authority from Qura'an al Kareem or Hadees Mubarak.
Mufti Saheb. My simple question is why do Mufti Saheban including you do Taqleed of Imam Abu Hanifa (rh) when you are capable of distinguishing right from wrong. I can understand for a common man who is not an Aalim are to ask question to Ulemah. Why Ulemah do blind following of their Imam even though they find their Imam made a mistake contrary to Quran and Sunnah. If Aalim and common people are equal in blind following, does it make any sense?. Did Allah (swt) or Rasulullah (sas) or Imam Abu Hanifa made Taqleed Wajib. Quran says in case of disputes come to Quran and Rasulullah (sas), but I find Muqqalideen Hazraat take their disputes to their Imam instead of Quran and Sunnah? Why?.
Because ummah is following aimma e arbaa since 1400 years. Now ghair muqallideen victorians appeared on earth claiming that they know quran an hadith better than imam abu hanifa, imam malik, imam ahmad ibne hanbal and imam shafi. All these 4 aimma scrutinised quran an hadith for resolving fiqhi problems. But since there were differences in opinions among sahaba about solutions to problems, similarly, there are differences among aimma arbaa. But there's no place for sure for ghair muqallideen victorians.
Aur agar hadees mein rawayet mein sanad mein alfaz mein ekhtelaf ho to kis ko accept karein / ahlehadees , ghir muqallid , salfi , nasbi mein khud ekhtelaf ho to Kiya karein / hadees ki narrative mein contradiction hai rawayet bilmaani hai exact janab Rasulullah sallallahu alaihi wasallam ke alfaz nahi hai
اگر مذاھب اربعہ حق پر ہیں تو اہلِ حدیث کے 99فیصد مسائل تو مذاھب اربعہ سے ہی ماخوذ ہیں تو پھر اہلحدیث غلط کیسے ؟ بلکہ اصل میں منظور مینگل یہ کہنا چاہتے ہیں کہ میرے علاؤہ کوئی بھی حق پر نہیں
@Qamar-y6z بھائ وکٹورین یہودی پیداوار ہے یہود نے اسرائیل بنانا تھا تو ابن وہاب اور ال شریف وسعود استعمال کرکے خلافت ختم کی اور طالبان کی اسلامی ریاست کو ختم کرنے لیئے داعشی مرتدین استعمال کرتے ہیں
منظور صاحب کا مقصد ہے کہ اہل حدیث خوامخواہ اجتہادی مسائل عوام میں چھیڑ کر فتنہ پیدا کر رہے ہیں، اختلاف آئمہ نے بھی کیا تھا لیکن اس انداز سے نہیں کہ آپکا نماز نہیں ہوا وغیرہ۔ دوسری بات یہ کہ اہل حدیث دعوی تو بہت کرتے ہیں لیکن بحث میں آگے جا کر پھنستے ہیں۔ تیسری بات یہ کہ اہل حدیث دراصل امام احمد بن حنبل کے مقلد ہیں لیکن فساد کرنے کے لئے مانتے نہیں ہیں۔ چھوتی بات یہ کہ اہل حدیث تو محدثین ہوتے ہیں لیکن آپکا ۹۹۰۹۹۹۹۹۹ فیصد لوگ تو ایک حدیث کو بھی تمام طرائق کے ساتھ بیان کرنے سے قاصر ہیں، اس بعد اس کو عربی قواعد اور اصول الاحکام کے ساتھ سمجھنا تو دور کی بات، تو پھر یہ تقلید ہی ہوئی نہ کہ تحقیق، تو پھر اتنا شور شرابہ کس بات کا؟
چھٹی صدی ہجری تک 10مذاھب چلتے رہے حنفی، مالکی، شافعی ، حنبلی، ظاہری ، طبری،اوزاعی، ثوری، اللیثی وغیرہ تو پھر یہ اجماع کب ہوا؟ اور اس اجماع کا کس نے کیا نام بھی بتا دیں کہ مذاہب اربعہ خروج جائز نہیں جبکہ اس طرح کی تقلید حرام ہے
4 اماموں میں اختلاف کبھی نہیں ہوتا۔ اختلاف ہمیشہ امام ابوحنیفہ اور باقی تینوں میں ہوتا ہے کبھی کبھار دو اور دو میں ہو جاتا ہے۔ ورنہ تین اماموں کا امام ابوحنیفہ سے اصولی اختلاف ہے۔
Asal me Imam Abu Hanifa ne koi bhi hadees ki kitaab nahi likhi, Imam Abu Hanifa Qur'aan ko mante the , un ka aakhri zamana jail me guzra , wo haq per the ,unhon ne judge ka ohda thukra diy , isi liye waqt ke badshah ne unhe jail me daal diya.... Un ki maut ke baad unhi ke shaagird Imam Yusuf aur imam Mohammad ne judge ka wo ohda qubul kar liya , aur imam Abu Hanifa ki seat per baith gaye aur unhi ke naam se fiqah likhi , jo deen ke khilaf thi ....isi liye ye fiqha tino imamon aur Qur'aan ke khilaf hai.👍.
Imamamon ke walidon ne aur immon ne kis imam ka iteba kiya in se pahle walon ne kis imam koa iteba kiya in imamon ke thik baad ayesa kyon pahle kyon nahi ?
ایمہ اربعہ کرام رحمہ اللہ نی افنی علم کی مطابق اجتہادات کیا قرآن سنت سی مسایل استنباط کیا افنی اجتھادی اقوال فیش کیا اختلافات نھیں اختلافات ھم نی بنایا ھی اتنی اختلافات کیا ایک دین اسلام کو سو تک فھچایا ھیں
Iktilaf iktilaf karnay wala doosray key nahe mana isleyay iktilaf karta hai hazrat ali nay fermaya iktilaf sab say burey cheese hai huzur nay fermaya iktilaf key waja say he bemareya aatey hai
In fact Sunnis are at liberty to follow any of the four school of thought as their Imams have no objection if any Muslim may found interpretation of any of them nearer to the order of Alquran , he can follow it. Shias are only bound to accept only interpretation given in Jaifery school of thought.
دین بہت آسان ہے۔ قرآن و سنت پر اسی طرح عمل کرو جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کیا۔ ایسا کر کے آپ ان شاءاللہ مراد کو پاؤ گے۔ ائمہ اربعہ کو آپس میں لڑانے کی کوئی ضرورت نہیں پڑے گی۔ 😊😊😊
عصبیت کاپلیندہ ہے'اگر مسلمان ہونے کے لئے حنفی ،شافعی،مالکی اور حنبلی ہونا ضروری ہوجائے توجو مسلمان ان سے قبل گزر چکے ان کا مسلمان ہونا نہ مکمل ہوگا ، نعوذباللہ!جبکہ آپ کا ارشاد ہے کہ خيرالقرون قرنى ثم الذين يلونهم ثم يلونهم....ذرا غور کرلو ؟
Ager aap samjhte Hain k fiqah hanfi bilkul thek hai . Phr himmat kar k Sahi bukhari ko ghalt bol do manzoor mengal ko bolo . Q k fiqah hanfi sirf Sahi bukhari k khilaf nai Quran k bhi khilaf hai
@mrjanaab3998 Nabi saw ki hadees hai k touhfa Deena aur Lena aise hai JAISE kutta apni thok phenk kar chatta hai . Fiqah hanfi mein hai touhfa Lena aur Deena jaiz hai btao Kiya cheez aisi hai Jo aap ko samjh nai ati
@mrjanaab3998 Nabi saw ki hadees hai har Nasha awar cheez Haram hai fiqah hanfi mein sirf aik sharab ka Nasha Haram hai waisey fiqah hanfi mein sharab ka karoobar halal hai
@mrjanaab3998 Nabi saw sajda sahf karte they fiqah hanfi mein hai JB Nabi saw akhri umer mein old ho gaye they wazan ki waja se karte they is ley hum nai karte . Yeni Nabi saw ki akhri umer mein kiye gaye kaam thek nai Hain ? Btao
@@muddasirZaman3435 تقلید تم کرتے ہو اور سوال ہم سے کرتے ہو ۔ چار مذاہب بر حق اور کسی ایک امام کی تقلید واجب ہے یہ دینا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے اور سب سے بڑی بدعت بے۔
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے خطبہ کے دوران آنے والے صحابی رضی اللہ عنہ سے اٹھ کر دو رکعتیں پڑھنے کا حکم دیا تھا تو اس کے ساتھ یہ بھی فرمایا تھا کہ تم میں سے جب کوئی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے قبل دو رکعات ضرور پڑھ لے۔ تو اس بات سے واضح ہوگیا کہ حنفی حضرات جو مسجد داخل ہونے کے بعد بیٹھ جاتے ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عام حکم کی مخالفت کرتے ہیں۔ اور خود سنت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خطبہ جمعہ سے پہلے منبر پر بیٹھ کر عوامی زبان میں تقریر کرتے ہیں اور تقریر کے بعد حکم دیتے ہیں کہ لوگ اب سنت پڑھ لیں۔ اب آپ سنت کی خلاف ورزی کرنے والے کیسے اہلِ سنت یا اہل الحدیث خود کو کہ رہے ہیں۔ عوام اب بیوقوف نہیں رہی وہ خوب آپ کی چالوں کو سمجھنے لگی ہے۔
مولانا مینگل صاحب کی کوشش اور سارا زور اھلحدیث کے خلاف زہر اگلنے پرلگ رہا ہے کاش اماموں کی باتوں پر بحث کے بجائے قرآن وسنت اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے اھلحدیث واحد مسلک ہے جو چاروں اماموں کو مانتے ہیں مگر وہ بات جو حدیث کے مطابق ہویاکم ازکم قریب ہو امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سےنوےفی جھوٹ منصوب کر دیئے گئے ان کے اپنے شاگردوں امام محمد ابویوسف اورزفر نے آدھے سے زیادہ رد کردیا مولانا مینگل کس ہمت اور جرات سےجھوٹی قسموں کےساتھ جھوٹ بول رہےہیں یہی دیوبندی اور مقلدین کے فطرت ہے
@@JavedIqbal-hn4ls آپ قرآن وحدیث سے لا الہ الااللہ محمد الرسول اللہ ثابت کریں اس کائنات میں رب نے ایسا غیر مقلد پیدا نھیں کیا ھے جو اس کلمے طیبہ کو اطیعواللہ واطیعوا الرسول سے ثابت کریں بک بک کرنا تو بھت آسان ھے
4 Roy kulfahayrashteen may kohe iktlaf nahe tha sahaba kud fermatay hai kohe mutaqey ban nahe sakta jabtak kay ilam hasel nakar lay 4 Roy kulfa ko quran key acheyeo ka ilam hasel tha isleyay quran kufa ko mutaqeen ka hai quran hedayat hai mutaqeeyo kay leyay jo aqayrat ka yaqeen raktay hai
کہتا ہے منظور مینگل اصل اہلحدیث ہے۔ حدیث کے ساتھ تمہارا یہ رشتہ ہیکہ اخری سال میں صرف اس کا دورہ کرتے ہو۔ اور باقی چھ سات سال فقہ کے ان مسائل پر بحث اور منطق بیان کرتے ہو جو کبھی نہ کسی جو پیش اے نہ اہیں گے۔ ۔۔۔۔ ان مسائل کو ایک شریف انسان زبان ہر بھی نہیں لا سکتا
امام مالک کی ساری زندگی ترویج حدیث میں گزر گئی اور یہ ظالم بک رہا ہیکہ امام مالک کے ہاں سند کی کوئی اہمیت نہیں۔ امام شافعی رحمہ اللہ کے مختلف اقوال بیان کرتا ہے اور گدھا یہ نہیں بیان کرتا کہ امام یوسف اور امام محمد نے لاتعداد مسائل میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے اختلاف کیا ہے (پانی کے مسائل وغیرہ)۔
مولانا جب یہ امام نہی تھے تب لوگ کس کے مقلد تھے تب وہ دین پر کیسے عمل کرتے تب ھے یہ جو ڈرامہ بازیاں کر رھے مقلدین والی اسے چھوڑو لوگوں کو خالص دین سمجھاو قرآن اور حدیث
جب امام نہیں تھے تو لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مقلد تھے۔ اور صحابہ کرام نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے شاگرد تھے۔ ائمہ اربعہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے شاگردوں کے شاگرد تھے، کوئی غیرمقلد نہیں تھا۔ جب انگریز برصغیر میں آ گیے تو غیرمقلدین کی بنیاد رکھی گئی۔ اور انکا کام سر پر سرخ رومال ڈال کر خود کو صحیح اور باقی مسلمانوں کو گم۔راہ قرار دینے کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
@muhammad1122-u2j دیوبند اور بریلوی کس کی پیداوار ھے کیا یہ اماموں کی پیداوار ھے یا انگریزوں کی تہمت غیر مقلدین پر اور خدو کی بنیاد ھندوں کی اگر تم لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ کی بات کرتے ھو تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث پر عمل پیرا تھے اماموں کے قول نہی تھے دیو بند قولوں پر اور بریلویت بابوں پر مکہ دین اسلام مکہ اور مدینہ منورہ میں آپ پر نازل ھوا اور زیادہ سمجھ انڈیا کے قولی مسلمانوں کو آگی واہ کیا بات ھے منافقت کی
وہ مشرک یا اہل کتاب جو اسلامی حکومت کے اندر رہتا ہے اس کی جان و مال کی حفاظت کا ذمہ حکومت اسلامیہ پر رہتا ہے جو ایک عہد ہوتا ہے اس مشرک یا اہل کتاب کو ذمہ کہا جاتا ہے
@@Qamar-y6z وہ مشرک یا اہل کتاب جو اسلامی حکومت کے اندر رہتا ہے اس کی عزت، مال کی حفاظت کا ذمہ حکومت اسلامیہ پر رہتا ہے جو ایک عہد ہوتا ہے اس مشرک یا اہل کتاب کو ذمہ کہا جاتا ہے
فجر کی نماز کے بعد سنت ادا کرنا صرف اس صحابی کے لیئے خاص تھا۔ یہ منطق صرف ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو سمجھ ای باقیوں کو نہ ا سکی واہ واہ۔ اپنے مسلک کے دفاع کے لئے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ۔اور کیسے طلباء کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی مرتے وقت کہے گا کہ میں نے ساری زندگی فقہ کا دفاع کرتے ہوے ضاہع ہی کی ،جیسا مولانا انور شاہ کاشمیری رحمہ اللہ نے حسرت کی تھی
ہاں تو ظاہر سی بات ہے جن کے بارے میں حضور اکرم نے خوشخبری دی ہو اور کہا ہو کہ علم اگر ثریا پر ہوگا تو وہ وہاں سے بھی حاصل کر لیگا۔تو کیا نبی کا قول جھوٹا ہو سکتا ہے تمہی بتاؤ ظاہر سی بات ہے انھیں کو سمجھ میں آنا چاہئے۔
السلام علیکم جناب یہ اپنا تصویر زرا چھوٹا کروں اور ویڈیو بڑا مقصود ویڈیو ہیں جزاک اللّٰہ
❤❤❤❤❤❤❤❤i❤❤❤
یہ مسکین ہے دعاء کیجیے خدا اس کو سمجھ عطاء فرمائیں
بالکل درست کہا آپنے
😂😂😂😅😅😅@@binmohammed6032
اطیعواللہ واطیعوا الرسول ❤
وَ اُولِی الْاَمْرِ مِنْكُمْۚ
بہت اچھی ویڈیو۔
Bahut khub mashaallah
Bahut ilmi bayan Shaikh Allah aapki Umar barkat de aameen 😊
علمی بیان سن کر دل باغ باغ ہوگیا ماشاءاللہ
Ma sha allah
الله تعالیٰ سلامت رکھے
Sahi kah rahe ho bhai
بھائی تم اس میں نظر نہ آو تو بہتر ہوگا
درست کہا آپ نے
حسد نہ کرو۔برداشت کرنے کی طاقت رکھ۔
سمجھانے کا انداز لاجواب ہے
ماشاء الله
نہ مقلد بنو نہ غیر مقلد بنو متبع کتاب و سنت بنو اسی میں نجات ہے کامیابی ہے ھدایت ہے اور اسی کا حکم دیا گیا ہے
کتاب الاسماء والصفات للبیہقی جلد ۱ص 263 حدیث نمبر 195 مکتبہ السوادی جدہ
کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ۔
موجود ہے
اہلحدیث قرآن کو مانتے ہیں
حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں
اجماع کو بھی مانتے ہیں
قیاس شرعی کو بھی مانتے ہیں ۔
جس طرح عیسائ سمجھتے ہیں کہ مسلمان عیسی ابن مریم علیہ السلام کو نہیں مانتے
جب مسلمان عیسی ابن مریم علیہ السلام کو اللہ تعالی کا رسول مانتے ہیں اللہ تعالی کا بیٹا نہیں مانتے ۔
ہم سارے امام کو مانتے ہیں آئمہ کو نبی کا درجہ نہیں دیتے ۔
جو چاہیں وہ کر کے دکھائیں اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھائیں مزاروں پر دن رات نذریں چڑھائیں شہیدوں سے جا جا کے مانگیں دعائیں
پہلے کتاب الاسماء والصفات للبیہقی مکتبہ السوادی جدہ
سامنے رکھو پھر بولو
مقلد اور اندھا دونوں برابر ہوتے ہیں مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع ہے علامہ ابن قیم القصیدہ النونیۃ
اگر گمراہی کی کوئ ماں ہوتی تو تقلید اس کی ماں ہوتی اطواق الذہب
ابن قیم کا نا م کتا وسنت ھے۔۔۔۔ھھھھھ
ابن قیم کے چوتے چاٹنے لگے ۔۔۔۔
آپ تو کہ رھے تھے کتا وسنت کو فالو کریں
نہ مقلد بنو نہ غیر مقلد ۔۔۔۔۔۔ھھھھھھ
راستے پہ آگیا نا
@@OsamaKhan-oc9vy میرے بھائی نے لکھا ہے مقلد اور اندھا دونوں برابر ہوتے ہیں اور ابن قیم کے حوالے سے لکھا ہے اگر گمراھی کی کوئی ماں ہوتی تو تقلید اسکی ماں ھوتی
اب سوال یہ ہے کہ کیا ابن قیم کو آپ کتاب وسنت سمجھتے ھیں۔۔۔ھھھھھھھ۔عقل ماری گئی ھے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم
اءمہ اربہ( چار امام) کے کے قبل اسلام مکمل ہو گیا تھا کہ نہیں ؟
Assalamualaikum har cheez mein iqtalaaf hai...kaash hum sab iqtalaafaat ko mitadey...Allah hum sab ko mohabbat ek dosrey key liye ek hojayein...ameen
In 4 ayma sy pehly sahaba r a jis k moqallid thy ham b apny nabi s a w k he moqallid haien wo imamul ambia haien
احناف کے سجدہ سہو کا طریقہ کیا ھے کہا ں سے ثابت ھے
امام ابو حنیفہ کے قول سے۔
ليس بينهم اختلاف کلهم قالوا اذا صح الحدیث فهو مذهبي ؛ بل اختلق ا لاختلاف الذين جاؤوا بعدهم من معتقدهم السوﺀ المتجهلين من قلۀ علمهم و عدم فهمهم بکتب اولئک الأئمۀ الکرام رحمهم الله منهم هذا أعنى منظور مينګل ، صرح و وضح هذا الموضوع شيخ الاسلام ابن تىمىه رحمه الله فى الرسالۀ ... رفع الملام عن الأئمۀ الکرام و مدح مع ذلک مذهب اهل الحدیث
ھارون الرشید بادشاہ کا قصہ سناو یا اکبر بادشاہ کا
جب تک مسلمان معاشرے می رائج حدیث کو پکڑے رہےگا فرقوں مے بٹا رہےگا. تعجب ہے الله کے احسن حدیث قرآن میں ہی ہے تو انسان کی بنائی حدیث کو کیوں ماننا. الله نے جب ابراہیم الہی سلام کو سبھوں کاامام بنایا ہے تو پھر ان 4 امام کو ہی ماننا سبھی اختلافات کی جڑ ہے..
Mujhy yeh bta do 4 imamo say phly kis ke bat ko flow krty thy 4 imam bad man ay logo Allah ke ur us k nabi pak pay he amal krny say nijat ho g
جزاک اللہ خیرا
جھوٹ کے پورے کو پانی لگانے سے کوئی فائیدہ نھیں اس پر پھل نہیں آئینگے
Tabhi wahabeeait angraz ka paisa istimal kr k bhi phal phool nahi sak.
Ahle hadees Wahhabi munfqT K 2sra Naam ha
Zalim insane
حفظ الله الشيخ ونفع الإسلام والمسلمين
شرح سلس وتوضيح جميل
ولكن الذي على قلبه وبصره غشاوة لم ولن يفهم لأنه ضد العلم والفهم
هداه الله ورده إليه وإلى الحق ردا جميلا
وأما فرق السلفية وأهل الحديث فهي من إنشاء اليهود الصهاينة لتشتيت وتفريق السنة ولزرع الفتن في الأمة
أجارنا الله والمسلمين من كيدهم ومكرهم
امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے دو شاگرد امام یوسف اور امام محمد رح نے امام صاحب کے ۲/۳مسائل میں اختلاف کیا ہے
جہاں تک اختلاف کی بات ہے تو یہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کے درمیان بھی تھا اس لیے یہ اختلاف ائمہ کرام اور ائمہ حدیث کے درمیان بھی رہا۔
لیکن تم غیر کے مقلد اختلاف نہیں مخالفت کرتے ہو ۔اس لئے کہ تم بشکل مسلم یہودی ہو۔۔
AALIMON MEN GITNA IKHTILAF
Video ko badi size me dekhao
Does these imam announce to follow them or after their death sodo ulma offer Musliman to follow them . Dear sir kindly bring an appropriate authority from Qura'an al Kareem or Hadees Mubarak.
Imam Jaffar Ko kyon chorra? Imam Abu Hanif tou khood hee Imam Jaffar k shagird thay?
آپکی تصویر کی ضرورت نہیں ہے
❤❤❤
شراب کی پوجا کے بعد گواہی گزر گئ تب بھی حد نہیں ہے ہدایہ ج ۲ص ۴۷۴ ،
ابے گدھے ہدایہ اردو میں کب سے آگئی
مولانا مینگل صاحب کو حلوہ چڑھ گیاہے
بھائی جان اپ بیچ میں کیوں بولتے ہیں
ماشاءالله،علمي باتيں،
Mufti Saheb. My simple question is why do Mufti Saheban including you do Taqleed of Imam Abu Hanifa (rh) when you are capable of distinguishing right from wrong. I can understand for a common man who is not an Aalim are to ask question to Ulemah. Why Ulemah do blind following of their Imam even though they find their Imam made a mistake contrary to Quran and Sunnah. If Aalim and common people are equal in blind following, does it make any sense?. Did Allah (swt) or Rasulullah (sas) or Imam Abu Hanifa made Taqleed Wajib. Quran says in case of disputes come to Quran and Rasulullah (sas), but I find Muqqalideen Hazraat take their disputes to their Imam instead of Quran and Sunnah? Why?.
Because ummah is following aimma e arbaa since 1400 years. Now ghair muqallideen victorians appeared on earth claiming that they know quran an hadith better than imam abu hanifa, imam malik, imam ahmad ibne hanbal and imam shafi. All these 4 aimma scrutinised quran an hadith for resolving fiqhi problems. But since there were differences in opinions among sahaba about solutions to problems, similarly, there are differences among aimma arbaa. But there's no place for sure for ghair muqallideen victorians.
Pait ka chakkar roti rozi hay ajkal k molvion ka our batate kutch hay. Eik dusre k peche namaz b nahi parthe the haram may.i
اگر چارون امامون مین اختلاف ھے تو ان سب کو چھوڑ دو صرف رسول اللہ کی بات حکم اور عمل کو مانین
Ikhtelaaf to muhaddiseen mein bhi hai tab kya karoge. Hadees ki kitaabein padhna hi chordein
Es mesg se ap k pta chalta he ap Aqal se Farig Hain 😂
Aur agar hadees mein rawayet mein sanad mein alfaz mein ekhtelaf ho to kis ko accept karein / ahlehadees , ghir muqallid , salfi , nasbi mein khud ekhtelaf ho to Kiya karein / hadees ki narrative mein contradiction hai rawayet bilmaani hai exact janab Rasulullah sallallahu alaihi wasallam ke alfaz nahi hai
ارے بیوقوف کہے کا سمجھ میں کچھ بھی نہیں اتا جو دل میں اتا ہے بول دیتا ہے
یہ دلیل ھے۔۔۔ھھھھھھھ@@qamaruzzamankasemi9790
الســـــلام علیکـم ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ ماشاءاللہ اللھم زدفزد جزاکم اللہ خیر الجزاءان اللہ لَا یضیع اجرالمحسنین مفتی صاحب
مولانا گھر بیٹھ کر تنقید کی بجائے سامنے بیٹھیں آپ لوگوں کو گمراہ نہ کریں ،،،،،،، شکریہ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے آمین
آپ لوگوں کا بھاگنا مشہور ہے۔ تو کیا کریں
بچے تو بچہ ہی رہے گا
. Nice story
Magar kon sy hadees hai name nai bola kam sy kam jhoot bolo
استغفرالله
Abe jahil nam nahi bolne se tum kiya samje ke hadis nahi h gairmukallid ki sabu dani jhuthe pe h
بھائ آپ کو بات سمجھ نہیں آرہی ہے بھائی آپ اپنی تصویر چھوٹی کرو اتنے لوگوں نے آپ کو کمنٹ کیا ہے
اگر مذاھب اربعہ حق پر ہیں تو اہلِ حدیث کے 99فیصد مسائل تو مذاھب اربعہ سے ہی ماخوذ ہیں تو پھر اہلحدیث غلط کیسے ؟
بلکہ اصل میں منظور مینگل یہ کہنا چاہتے ہیں کہ میرے علاؤہ کوئی بھی حق پر نہیں
عقیل بش افغانستان پاکستان ایراق شام میں مساجد مدارس مراکز میں خودکش حملہ آور مولانا مینگل سے نہیں بلکہ کم عقل عاقل بش کے مسلک سے ہیں
Ahle hadees Wahhabi K nazry ghlt h
اہل حدیث کے امام ابن تیمیہ جیسے لوگ بھی ہیں اسی لیے غلط ہیں،
اور تم ابن تیمیہ کے عقائد باطلہ کو بھی دیکھ لو۔
@Qamar-y6z
بھائ وکٹورین یہودی پیداوار ہے یہود نے اسرائیل بنانا تھا تو ابن وہاب اور ال شریف وسعود استعمال کرکے خلافت ختم کی اور طالبان کی اسلامی ریاست کو ختم کرنے لیئے داعشی مرتدین استعمال کرتے ہیں
منظور صاحب کا مقصد ہے کہ اہل حدیث خوامخواہ اجتہادی مسائل عوام میں چھیڑ کر فتنہ پیدا کر رہے ہیں، اختلاف آئمہ نے بھی کیا تھا لیکن اس انداز سے نہیں کہ آپکا نماز نہیں ہوا وغیرہ۔
دوسری بات یہ کہ اہل حدیث دعوی تو بہت کرتے ہیں لیکن بحث میں آگے جا کر پھنستے ہیں۔
تیسری بات یہ کہ اہل حدیث دراصل امام احمد بن حنبل کے مقلد ہیں لیکن فساد کرنے کے لئے مانتے نہیں ہیں۔
چھوتی بات یہ کہ اہل حدیث تو محدثین ہوتے ہیں لیکن آپکا ۹۹۰۹۹۹۹۹۹ فیصد لوگ تو ایک حدیث کو بھی تمام طرائق کے ساتھ بیان کرنے سے قاصر ہیں، اس بعد اس کو عربی قواعد اور اصول الاحکام کے ساتھ سمجھنا تو دور کی بات، تو پھر یہ تقلید ہی ہوئی نہ کہ تحقیق، تو پھر اتنا شور شرابہ کس بات کا؟
مولانا کے علاوہ یہ کون بیٹھا ہے بھی یہاں؟ کیا ضرورت ہے ان کی یہاں ؟
Apke bolne ki koi zarurat nahi, thumbnail me likha hua hai, aur isi wajah se ham dekh rahe hai.
تنکا تنکا جوڑ کر فرقہ دیا بنائے دعوت جس کی دینی تھی بات وہی بھلائے
چھٹی صدی ہجری تک 10مذاھب چلتے رہے حنفی، مالکی، شافعی ، حنبلی، ظاہری ، طبری،اوزاعی، ثوری، اللیثی وغیرہ
تو پھر یہ اجماع کب ہوا؟ اور اس اجماع کا کس نے کیا نام بھی بتا دیں
کہ مذاہب اربعہ خروج جائز نہیں
جبکہ اس طرح کی تقلید حرام ہے
muhtaram in 4 masalak ka elawa or koi maslak par itiufaq nahin hoa , ab bhi ummat ki 90 % sa zyada ummat ka es par ittifaq ha
چار کے علاوہ کے مسا ئل آپ پیش کریں دلائل استنباط کے ساتھ تواتر سے اور عمل کریں کس نے روکا
4 اماموں میں اختلاف کبھی نہیں ہوتا۔ اختلاف ہمیشہ امام ابوحنیفہ اور باقی تینوں میں ہوتا ہے کبھی کبھار دو اور دو میں ہو جاتا ہے۔ ورنہ تین اماموں کا امام ابوحنیفہ سے اصولی اختلاف ہے۔
Asal me Imam Abu Hanifa ne koi bhi hadees ki kitaab nahi likhi, Imam Abu Hanifa Qur'aan ko mante the , un ka aakhri zamana jail me guzra , wo haq per the ,unhon ne judge ka ohda thukra diy , isi liye waqt ke badshah ne unhe jail me daal diya....
Un ki maut ke baad unhi ke shaagird Imam Yusuf aur imam Mohammad ne judge ka wo ohda qubul kar liya , aur imam Abu Hanifa ki seat per baith gaye aur unhi ke naam se fiqah likhi , jo deen ke khilaf thi ....isi liye ye fiqha tino imamon aur Qur'aan ke khilaf hai.👍.
Wahabi K rozi Saudia sa lagi hoi tab ,,, air hanfi ,,,,,Wahhabi K matti paleed kr data h tab tum yah kah rhay ho
کیا کہتے ہو سنجھا نھی اختلاف فروع میں ہوگا
کافی جاہل ہیں آپ
بیس ترویح۔ تین طلاق۔ مسح علی جوربین۔ میں کس نے ائمہ اربعہ سے اختلاف کیا۔ وکٹورین نے
Tumhari taswir choti Karo Bhai
Islam char imam se Hai ya Koran wa Hadis se Hai?AAP wolma hajrat kyo ya char imam ke bahane Islam me fitna fitna payday Karte Hai ?
حنفی شافعی ہو جائے تو تعزیر دی جائیگی در مختار جلد ۲ص ۴۴۳، عالمگیری ج۲ص ۷۰۲
زعم ہے کہ چاروں حق پر
امام جناب ابو حنیفہ انپڑھ تھے
آپ کے لکھنے سے ہی معلوم ہوتا ہے کہ آپ کتنے بڑے انپڑھ ہیں ۔
Imamamon ke walidon ne aur immon ne kis imam ka iteba kiya in se pahle walon ne kis imam koa iteba kiya in imamon ke thik baad ayesa kyon pahle kyon nahi ?
ایمہ اربعہ کرام رحمہ اللہ نی افنی علم کی مطابق اجتہادات کیا قرآن سنت سی مسایل استنباط کیا افنی اجتھادی اقوال فیش کیا اختلافات نھیں اختلافات ھم نی بنایا ھی اتنی اختلافات کیا ایک دین اسلام کو سو تک فھچایا ھیں
مولانا صاحب دیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دین اللہ کے رسول ﷺ پر اترا ہے تو اللہ کے رسول ﷺ کا طریقہ دیکھ لیں باقی کو چھوڑ دیں
Iktilaf iktilaf karnay wala doosray key nahe mana isleyay iktilaf karta hai hazrat ali nay fermaya iktilaf sab say burey cheese hai huzur nay fermaya iktilaf key waja say he bemareya aatey hai
Jazakkal
In fact Sunnis are at liberty to follow any of the four school of thought as their Imams have no objection if any Muslim may found interpretation of any of them nearer to the order of Alquran , he can follow it. Shias are only bound to accept only interpretation given in Jaifery school of thought.
Afsooos hi hadess ka elim honey Kay bawojod hedayat sey door imam sahib imam sahib kehta Allah Kay Rasool ka nam nahi leta
اماموں کا کوئی وجود نہیں سارا ڈرامہ ھے ۔امام صرف اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھیں
چاروں امام کس کی تقلید کرتے تھے
کسی کی نہیں یہ سب خود مجتھد تھے
@achibaten2637 تو یہ چاروں امت کو تقلید کا حکم کیسے دے سکتے ہیں
@@usamaabdullrashed7571 یہ حکم نھی دیتے ہم خود انی تقلید کرتے ہے
آجکے سلفی نام نہاد اھل حدیث کے نزدیک گدھی کتیا سورنی کا دودھ کیوں پاک ہے کوئی بتائے گا
استثناء بالفرد کی دلیل ؟
دین جیسے ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے باپ کا ہے کہتا ابو حنیفہ اجازت دیتا ہے
یہ کلام کا طریقہ نہیں منے
Tra jasa bey adab zaleel hon gye
دین بہت آسان ہے۔ قرآن و سنت پر اسی طرح عمل کرو جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کیا۔ ایسا کر کے آپ ان شاءاللہ مراد کو پاؤ گے۔ ائمہ اربعہ کو آپس میں لڑانے کی کوئی ضرورت نہیں پڑے گی۔ 😊😊😊
عصبیت کاپلیندہ ہے'اگر مسلمان ہونے کے لئے حنفی ،شافعی،مالکی اور حنبلی ہونا ضروری ہوجائے توجو مسلمان ان سے قبل گزر چکے ان کا مسلمان ہونا نہ مکمل ہوگا ، نعوذباللہ!جبکہ آپ کا ارشاد ہے کہ خيرالقرون قرنى ثم الذين يلونهم ثم يلونهم....ذرا غور کرلو ؟
❤
Ager aap samjhte Hain k fiqah hanfi bilkul thek hai . Phr himmat kar k Sahi bukhari ko ghalt bol do manzoor mengal ko bolo . Q k fiqah hanfi sirf Sahi bukhari k khilaf nai Quran k bhi khilaf hai
Sahih Bukhari bilkul theek hai. Uske matan kyun maanlein jo imam Bukhari ne likha hai. Kya humne imam Bukhari ka kalima thodi padha hai
@mrjanaab3998 us mein likha hai raffa yadain k Sath namaz parho is mein matan Kiya ghalt hai . Kiya aisi cheez hai Jo aap ko samjh nai ati
@mrjanaab3998 Nabi saw ki hadees hai k touhfa Deena aur Lena aise hai JAISE kutta apni thok phenk kar chatta hai . Fiqah hanfi mein hai touhfa Lena aur Deena jaiz hai btao Kiya cheez aisi hai Jo aap ko samjh nai ati
@mrjanaab3998 Nabi saw ki hadees hai har Nasha awar cheez Haram hai fiqah hanfi mein sirf aik sharab ka Nasha Haram hai waisey fiqah hanfi mein sharab ka karoobar halal hai
@mrjanaab3998 Nabi saw sajda sahf karte they fiqah hanfi mein hai JB Nabi saw akhri umer mein old ho gaye they wazan ki waja se karte they is ley hum nai karte . Yeni Nabi saw ki akhri umer mein kiye gaye kaam thek nai Hain ? Btao
امام ابو یوسف اپنے امام ابو حنیفہ کے کتنے مسائل سے اختلاف رکھتے تھے۔ اس پر بھی مینگل صاحب سے ایک ویڈیو بنائیں
امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ نے اپنی تقلید سے منع فرمایا ہے اور کسی کی بھی تقلید کرنے سے منع فرمایا ہے
تقلید کہتے کسے کہتے ہیں سب سے پہلے یہ بتاؤ
تقلید تم ّکرتے ہو اور سوال ہم سے کرتے ہو ۔
چار مذاہب بر حق اور کسی ایک امام کی تقلید واجب ہے یہ دینا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے اور سب سے بڑی بدعت ہے۔
@@muddasirZaman3435 تقلید تم کرتے ہو اور سوال ہم سے کرتے ہو ۔
چار مذاہب بر حق اور کسی ایک امام کی تقلید واجب ہے یہ دینا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے اور سب سے بڑی بدعت بے۔
تقلید تم کرتے ہو اور سوال ہم سے کرتے ہو
چار مذاہب بر حق اور کسی ایک امام کی تقلید واجب ہے یہ دینا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے اور سب سے بڑی بدعت بے
تقلید تم کرتے ہو اور سوال ہم سے کرتے ہو
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے خطبہ کے دوران آنے والے صحابی رضی اللہ عنہ سے اٹھ کر دو رکعتیں پڑھنے کا حکم دیا تھا تو اس کے ساتھ یہ بھی فرمایا تھا کہ تم میں سے جب کوئی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے قبل دو رکعات ضرور پڑھ لے۔ تو اس بات سے واضح ہوگیا کہ حنفی حضرات جو مسجد داخل ہونے کے بعد بیٹھ جاتے ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عام حکم کی مخالفت کرتے ہیں۔ اور خود سنت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خطبہ جمعہ سے پہلے منبر پر بیٹھ کر عوامی زبان میں تقریر کرتے ہیں اور تقریر کے بعد حکم دیتے ہیں کہ لوگ اب سنت پڑھ لیں۔
اب آپ سنت کی خلاف ورزی کرنے والے کیسے اہلِ سنت یا اہل الحدیث خود کو کہ رہے ہیں۔ عوام اب بیوقوف نہیں رہی وہ خوب آپ کی چالوں کو سمجھنے لگی ہے۔
Aalim ku aisay alfaz zeb nahi detay....... auladul jihal... and about Moododi sb...
inki taqrir jab tak ahle hadees ko bura nhi bolte tab tak inki taqrir mukammil nhi hoti
Pahle sabit karen aur daleel dein ke malik, abu hanifa, shafeyi aur hanbam imam hain. Daleel sirf quran se dijiye.
اس مناظرے سے پتہ چلتا ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ کا مسلک حنفی مسلک سے بہتر ہے
آ پ کو کس نے روکا آپ امام مالک رحمہ اللہ کی پیروی کریں
چاروں اماموں کی بات کو بیک وقت ماننا کیسے حرام اور منع ہوا جسکی بات قرآن وسنت کے زیادہ قریب ہےوہ لےلو اور یہی مسلک اھلحدیث ہے@@shahabali3354
Wo bhi tark rafa yadeen k qail hain.
Us hisaab se imam e malik rafayadein nahi karte the😂
Wahhabi ,,, hanfi sa Dunia m zaleel hta ha
بھائی کو نیند ارہاہے۔۔۔
حضرت الله ﷻ آپ سے راضی ھو جاۓ جب مولانا صاحب کا بیان کے دوران پس پردہ چلے جاٸیں
مولانا مینگل صاحب کی کوشش اور سارا زور اھلحدیث کے خلاف زہر اگلنے پرلگ رہا ہے کاش اماموں کی باتوں پر بحث کے بجائے قرآن وسنت اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے اھلحدیث واحد مسلک ہے جو چاروں اماموں کو مانتے ہیں مگر وہ بات جو حدیث کے مطابق ہویاکم ازکم قریب ہو امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سےنوےفی جھوٹ منصوب کر دیئے گئے ان کے اپنے شاگردوں امام محمد ابویوسف اورزفر نے آدھے سے زیادہ رد کردیا مولانا مینگل کس ہمت اور جرات سےجھوٹی قسموں کےساتھ جھوٹ بول رہےہیں یہی دیوبندی اور مقلدین کے فطرت ہے
Wahabi k upper chamber Khali haa
Jhout mat Bol ,,, Wahhabi jhout Bolta haa ,,,
@@JavedIqbal-hn4ls آپ قرآن وحدیث سے لا الہ الااللہ محمد الرسول اللہ ثابت کریں
اس کائنات میں رب نے ایسا غیر مقلد پیدا نھیں کیا ھے جو اس کلمے طیبہ کو
اطیعواللہ واطیعوا الرسول سے ثابت کریں
بک بک کرنا تو بھت آسان ھے
4 Roy kulfahayrashteen may kohe iktlaf nahe tha sahaba kud fermatay hai kohe mutaqey ban nahe sakta jabtak kay ilam hasel nakar lay 4 Roy kulfa ko quran key acheyeo ka ilam hasel tha isleyay quran kufa ko mutaqeen ka hai quran hedayat hai mutaqeeyo kay leyay jo aqayrat ka yaqeen raktay hai
Charon mohaddaseen ne apni jhooth ko sach sabit karne ke liye apne de pahle walon ka ekhtelaf kiya hai take log uske jhooth ko sach janen.
Abbasides promoted disintegration.
🤣🤣🤣🤣🤣
کہتا ہے منظور مینگل اصل اہلحدیث ہے۔ حدیث کے ساتھ تمہارا یہ رشتہ ہیکہ اخری سال میں صرف اس کا دورہ کرتے ہو۔ اور باقی چھ سات سال فقہ کے ان مسائل پر بحث اور منطق بیان کرتے ہو جو کبھی نہ کسی جو پیش اے نہ اہیں گے۔ ۔۔۔۔ ان مسائل کو ایک شریف انسان زبان ہر بھی نہیں لا سکتا
ابھی تو نابالغ بچہ ہے شاید۔
غیر مقلد کیا ہے ؟اہلحدیث کہو!
اپ کو اہلحدیث کیوں کہیں ۔۔؟
جب بات فقہ کی ہو رہی ہے اور فقہاء کی ہو رہی ہے تو پھر جو فقہاء کو اور فقہ کو نہیں مانتے ان کو غیر مقلدی کہیں گے نا
Are yar bache bado k bech me ache nhi lagte lehaza ap bache hone le waja sé movie sé saied hujao😂😅
امام مالک کی ساری زندگی ترویج حدیث میں گزر گئی اور یہ ظالم بک رہا ہیکہ امام مالک کے ہاں سند کی کوئی اہمیت نہیں۔ امام شافعی رحمہ اللہ کے مختلف اقوال بیان کرتا ہے اور گدھا یہ نہیں بیان کرتا کہ امام یوسف اور امام محمد نے لاتعداد مسائل میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے اختلاف کیا ہے (پانی کے مسائل وغیرہ)۔
مولانا جب یہ امام نہی تھے تب لوگ کس کے مقلد تھے تب وہ دین پر کیسے عمل کرتے تب ھے یہ جو ڈرامہ بازیاں کر رھے مقلدین والی اسے چھوڑو لوگوں کو خالص دین سمجھاو قرآن اور حدیث
وہ مجتہد تھے چاروں ان نے کوئی اور دین نکلا کیا 😂 قران وحدیث اور صحابہ کے آثار سے فقہ نکلا ہے تیرے پوری نماز قران وحدیث سے ثابت کر باقی چھوڑے
جب امام نہیں تھے تو لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مقلد تھے۔ اور صحابہ کرام نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے شاگرد تھے۔ ائمہ اربعہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے شاگردوں کے شاگرد تھے، کوئی غیرمقلد نہیں تھا۔ جب انگریز برصغیر میں آ گیے تو غیرمقلدین کی بنیاد رکھی گئی۔ اور انکا کام سر پر سرخ رومال ڈال کر خود کو صحیح اور باقی مسلمانوں کو گم۔راہ قرار دینے کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
@muhammad1122-u2j دیوبند اور بریلوی کس کی پیداوار ھے کیا یہ اماموں کی پیداوار ھے یا انگریزوں کی تہمت غیر مقلدین پر اور خدو کی بنیاد ھندوں کی اگر تم لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ کی بات کرتے ھو تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث پر عمل پیرا تھے اماموں کے قول نہی تھے دیو بند قولوں پر اور بریلویت بابوں پر مکہ دین اسلام مکہ اور مدینہ منورہ میں آپ پر نازل ھوا اور زیادہ سمجھ انڈیا کے قولی مسلمانوں کو آگی واہ کیا بات ھے منافقت کی
Fiqah hanfi pori Sahi bukhari aur Quran k khilaf hai@@muhammad1122-u2j
@@muhammad1122-u2jbaqi 3 imam phr bhi itna Quran o hadees k khilaf nai jitna fiqah hanfi
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے گالی دینے سے ذمی کا عہد نہیں ٹوٹے گا ہدایہ ج ۲ص ۵۸۰، کنز ص ۲۱۳
ذمی کا مطلب کیا ہے?
وہ مشرک یا اہل کتاب جو اسلامی حکومت کے اندر رہتا ہے اس کی جان و مال کی حفاظت کا ذمہ حکومت اسلامیہ پر رہتا ہے جو ایک عہد ہوتا ہے اس مشرک یا اہل کتاب کو ذمہ کہا جاتا ہے
@@Qamar-y6z وہ مشرک یا اہل کتاب جو اسلامی حکومت کے اندر رہتا ہے اس کی عزت، مال کی حفاظت کا ذمہ حکومت اسلامیہ پر رہتا ہے جو ایک عہد ہوتا ہے اس مشرک یا اہل کتاب کو ذمہ کہا جاتا ہے
وہ مشرک یا اہل کتاب جو اسلامی حکومت کے اندر ۔۔
یہ صرف تعصب فرستی ھیں بس دین دین نھیں
Es me aisi koi bat ni thi. Maulana ne serf aimma arbaa k darmyan ikhtilaf k waja bayan farmaya aqal k andhe.
@muhammad1122-u2j ge be aqley ke bndaa
امام مالک رفع الیدین کے قائل تھے مولانا منظور مینگل جھوٹ بول رہے ہیں
پہلے آپ نے گھبرانا نہیں اسکے بعد علم کو حاصل کرنا ہے پوری بات سمجھنے کی ہے 😂😂😂😂😂
Baat rafa yadeen K ni ,, wHabi K nazrya ghlth ha
چار اماموں میں اختلاف نہیں منظور مینگل کی دوفاقڑی بنڈمیں اختلاف ھے یعنی 5 فٹ سوراخ ھے
Muqlid.mushrq.hy.lhaza.tum.mushriq.hu
فجر کی نماز کے بعد سنت ادا کرنا صرف اس صحابی کے لیئے خاص تھا۔ یہ منطق صرف ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو سمجھ ای باقیوں کو نہ ا سکی واہ واہ۔
اپنے مسلک کے دفاع کے لئے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ۔اور کیسے طلباء کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی مرتے وقت کہے گا کہ میں نے ساری زندگی فقہ کا دفاع کرتے ہوے ضاہع ہی کی ،جیسا مولانا انور شاہ کاشمیری رحمہ اللہ نے حسرت کی تھی
غیرمقلدیت واقعی بہت بڑافتنہ ہے
Bta tum jasy Wahhabi Dunia aur akhrat 2no m zaleel hon gye
ہاں تو ظاہر سی بات ہے جن کے بارے میں حضور اکرم نے خوشخبری دی ہو اور کہا ہو کہ علم اگر ثریا پر ہوگا تو وہ وہاں سے بھی حاصل کر لیگا۔تو کیا نبی کا قول جھوٹا ہو سکتا ہے تمہی بتاؤ ظاہر سی بات ہے انھیں کو سمجھ میں آنا چاہئے۔
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے مقلد تھے
Hanfiyat devebandiyat ❌ خاطئة ❌ ولكن هذا الموقف من المعلومات الخاطئة
Only goal keeper better to listen EMAM. HE ONLY GIVES REFRENCE OF QURAN AND HADEES
taqya mat karo
apna number send karo app say baat hoo
Abu jail was muqald of his parents there for he was kafer, and who wasn't muqald they got Islam
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣