Tablighi Jamat Ka Operation 1 of 3

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 жов 2024
  • Click here to visit:
    www.difaetabligh.wordpress.com
    Watch more such videos on this website
    www.difaetabligh.wordpress.com

КОМЕНТАРІ • 304

  • @SayyadAnsar-j8l
    @SayyadAnsar-j8l 10 місяців тому +5

    اللہ تعالی حضرت کو صحت وعافیت کی زندگی عطافرمائے آپ نے ہر بات کو واضح طور سے بیان فرمایاہے ❤❤❤❤

  • @AbdulKhaliq-vc8rp
    @AbdulKhaliq-vc8rp 3 місяці тому +2

    SubhanAllah bhout mudlal Aur wazia Quran Aur Ahadees Kay Mutabaq Farmaia JazzakAllah. ❤

  • @fazalsher8253
    @fazalsher8253 2 роки тому +5

    Mashallah zabr 10 hazrat sahab Allah pak apko lamby Umar ata farmaye ameen

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 2 роки тому +6

    اللّٰہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
    شاداب میرٹھی مقیم حال حیدرآباد دکن انڈیا

  • @sanapaint6366
    @sanapaint6366 3 роки тому +6

    بہت زبردست بیان مگر ٹایٹل جس نے دیا وھ تنگ نظر ھے مولانا صاحب نے سب کو جنجوڑنے کی کوشش کی ھے ٹایٹل لگانے والے نے اپنا بغض ظاھر کیا ھے

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 3 роки тому +4

    Ma sha Allah Hazrat jee ilem ki samder darloom ka setra Hazrat jee Good speech Batter speech
    Best speech Excellant speech ma sha Allah Hazrat jee aap sada bhar Raye Ameen ya Rabullmeen.

  • @kkkk-gx3uy
    @kkkk-gx3uy 6 років тому +7

    Allah aap ko khabool farmay tableeghi jamat ki islah ke ley.

  • @naseerkhannaseerkhan2883
    @naseerkhannaseerkhan2883 4 роки тому +2

    Ma sha Allah subhanallah ilhamduallah Barkallah Beautiful most Beautiful writing ma sha Allah. Brave Mohammad. S. a. W. Brave shaba. Brave Hazrat ma sha Allah

  • @peacepartyofindia7849
    @peacepartyofindia7849 5 років тому +8

    اللہ امت میں انتشار پیدا کرنے والے نقلی مسلمان سے ہماری حفاظت فرمائے...

    • @jamarileroy7755
      @jamarileroy7755 3 роки тому

      A tip : you can watch movies on flixzone. Been using them for watching a lot of movies lately.

    • @finnleykenneth7808
      @finnleykenneth7808 3 роки тому

      @Jamari Leroy yup, been watching on flixzone for since november myself :)

  • @ShahzadAli07847
    @ShahzadAli07847 2 місяці тому +1

    Allah apki Umar me Barkat de ❤❤❤ love 💖💖

  • @MdImtiyaz-bm2kq
    @MdImtiyaz-bm2kq 6 років тому +11

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب قاسمی صاحب۔ اللہ آپ کو سلا مت رکھے۔ دیوبند زندہ باد دیوبند زندہ باد دیوبند زندہ باد دیوبند زندہ۔

    • @salehamin8149
      @salehamin8149 6 років тому

      Md Imtiyaz اللہ انظر شاہ کو زندہ اور سلامت رکھے ۔مگر دنیا میں کروڑوں انظر شاہ پیدا ہو جائیں تو مولانا سعد صاحب کے جوتے کے خاک کے برابر بھی نہیں ہو سکتے۔
      اللہ پاک نے مولانا سعد صاحب سے دین کی اتنی خدمت لے لیا کہ دیوبند کے علماء ہزار سال میں بھی دین کو اتنی بلندی پر نہیں پہنچا سکتے تھے ۔تلوار سے دین نہیں آتا۔

    • @NIDATVPUNE
      @NIDATVPUNE 5 років тому +3

      Sad jahil he

  • @aamirhussain6109
    @aamirhussain6109 3 роки тому +4

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میری امت کا اختلاف رحمت ہے۔“
    تحقیق: اس روایت کی کوئی اصل نہیں۔ (کشف الخفاء:۱۵۳، سلسله الضعیفه للألبانی:۵۷)

    • @mohammadkabetullah7313
      @mohammadkabetullah7313 3 роки тому

      Where's this Hadith? Please don't spread rumors.

    • @aamirhussain6109
      @aamirhussain6109 3 роки тому

      میری امت کا اختلاف رحمت ہے۔ (احیاء العلوم للغزالی:۲۷/۱)
      حالانکہ یہ حدیث رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے !
      امام ابن حزم نے "الاحکام فی اصول الاحکام"(۵/۶۴) میں اس روایت کا انکار کرتے ہوئے اور اس کو باطل اور جھوٹ قرار دیتے ہوئے اس پر بھرپور تنقید کی ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ:
      ”امت کے اختلاف کو رحمت کہنا نہایت ہی فاسد قول ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر "اختلافِ امت" رحمت ہے تو "اتفاقِ امت" اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا باعث ہوگا (جبکہ کوئی مسلمان اس کا قائل نہیں) ، اس لیے کہ اتفاق کے مقابلے میں اختلاف ہے اور رحمت کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ کی ناراضگی ہے۔ اور جب اختلافِ امت رحمت ہے تو اس کی نقیض لازماً یہ ہوگی کہ اتفاقِ امت میں اللہ کی ناراضگی ہے۔“
      ملا علی القاری لکھتے ہیں: اکثر اںٔمہ کا اس روایت کے بارے میں بے اصل ہونے کا خیال ہے، البتہ امام خطابی کہتے ہیں کہ اسکی کوئی نہ کوئی اصل ہے۔ (الاسرار المرفوعہ، ح۱۷)
      امام مناوی نے امام سبکی کے حوالہ سے لکھا ہے کہ محدثین کے ہاں یہ روایت معروف نہیں ہے، اور مجھے اس کی کوئی صحیح، ضعیف، موضوع سند معلوم نہیں۔ (فیض القدیر۱۲۱/۱)
      امام سبکی مزید فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک یہ روایت بالکل بے اصل ہے۔ (روح المعانی للآلوسی البغدادی۳۲۷/۴، بذیل تفسیر سورۃ آل عمران آیۃ۱۰۵)

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 3 роки тому +2

    Ma sha Allah Hazrat jee aap jasey hasteya barso meye baida hotey heye.aap is dor ki mojedd heye.mashaAllah

  • @Mustahsan52
    @Mustahsan52 6 років тому +15

    تبلیغی جماعت کو فضائل اعمال کی غلطیوں کی تصحیح کرکے اور اس کو ضعیف روایات اور شرکیہ عقائد سے پاک کر کے دوبارہ شایع کرنا چاہئیے اور قرآن اور احادیث صحیحہ کی تعلیم پر زور دینا چاہئیے۔
    لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ تبلیغی جماعت اور اس کی سرگرمیاں ہماری قوم کی تاریخ کا روشن باب ہیں۔ اللہ اس جماعت کو قائم و دائم رکھے اور اس کی خدمات میں برکت عطا فرمائے۔

    • @zainabs306
      @zainabs306 6 років тому

      Mohammad Mustahsan
      tablinge

    • @ABU.MOAVIA
      @ABU.MOAVIA 6 років тому +1

      Mohammad Mustahsan
      امیں ثم آمین یا رب العالمین
      اللّٰلہ تعالیٰ آپکی نیک تمنائیں قبول فرمائے

    • @armanmewati1045
      @armanmewati1045 5 років тому

      tumne dekha hai f a main shirk

    • @ctrshoestoreshoewalk
      @ctrshoestoreshoewalk 4 роки тому

      hai quran hadis me bhi bohot tahrif kiya hai tabligiyon ne uski bhi islah karna chahiye

    • @Mustahsan52
      @Mustahsan52 4 роки тому

      vedeshi.brahmin eurashian نہیں قرآن میں لفظی تحریف تو ممکن ہی نہیں البتہ بعض آیات کی تشریح میں بڑے علماء کے درمیان بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔ تبلیغی نصاب کی سب سے بڑی کمزوری اس میں بے تحاشا ضعیف اور غیر مستند روایات اور شرکیہ عقائد ہیں جو دیوبندی اکابرین کی کتابوں سے آنکھ بند کر کے نقل کر لئے گئے ہیں۔

  • @pzmaqsood
    @pzmaqsood 2 роки тому +2

    بھت خوب تبلیغی جماعت کے لوگ جو خود کو اولیاء اللہ سے بڑھ کر سمجھتے ہیں نے کھل کر گالیاں دی ھے مولوی انظر شاہ کو
    دراصل یہ اہل دیوبند کی ہی تربیت کا شاخسانہ ھے جو پھل بویا وہی اب فصل دینے لگی ھے
    رھا مولوی سعد وغیرہ سب اقتدار کی ھوس ھے اور یہ اس وقت صاف ھوا جب چند سال قبل دو گرہوں نے تبلیغی مرکز نظام الدین میں خوب سر پھٹول کی ۔۔۔۔اور لوگ زخمی ھوے اور مسجد کا احترام تک بھول گے
    اب بھی سمجھ جاو اے سیدھے سادھے مسلمانوں یہ سب دین کو کاروبار سمجھ کر خوب کما رھے ہیں
    چاہے شیخ الھند ھوں یا کوئ تھانوی ھو یا کوئ اور منجملہ اس کہنے والے صرف لفاظی اور زبان بازی ھے
    ان کو چھوڑ دو اور یکسو مسلمان ھوجاو نہ دیو بندی، نہ بریلوی، نہ وھابی اور نہ نام نہاد اہلحفیث بنو
    بس صرف اہل سنت اور جماعتی اسلام سے ماوراء ھوجاو۔۔۔۔۔۔۔تب بچنے کی امید ھے

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      Inko chhod do to irtidad ho jaega Aur Ho Raha Hai

  • @Juned9569
    @Juned9569 Рік тому +1

    اللہ حضرت کو جلد سے جلد اس محنت میں لگائے

    • @shezyinfomania6582
      @shezyinfomania6582 6 місяців тому

      abhay dhakan jahil wo aalim hay wo pehly se deen ki mehnat may laga hua hay jahil kahi kay.

  • @usmannidagundi9063
    @usmannidagundi9063 6 років тому +5

    Maashaallaah
    Allah
    haq baat kahanewale koo aur paidaa karen taake har ek k saamne waaje hoojaye sahi kyaa hai aur galat kyaa hai

  • @aslamparacha1928
    @aslamparacha1928 Рік тому

    بھائ مولانا صاحب کی بات سے ناراض نہ ہوں۔ ذرا ذہنی گڑ بڑ ہے۔ ایسا ہوتا رہتا ہے
    ۔

    • @shezyinfomania6582
      @shezyinfomania6582 6 місяців тому

      tum log waqi aik firqa aur fitna ban gaye ho. kitni besharmi aur beghairati se ulama ke khilaf bakwas kar rahy wo. wo ahadees se dalail de rahy hay aur tum jesy jahilo ne ye seekha hay tableegh may aur 6 numbers main se teesry number may ye seekha hay?

  • @NIDATVPUNE
    @NIDATVPUNE 5 років тому +3

    Bahut khoob

  • @muhammadshoqeen3151
    @muhammadshoqeen3151 6 років тому +9

    حق بات کڑوی دوا کی طرح ہوتی ہے جماعت والوں پر اللہ تعالی رحم کرے

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      Aur Kisi Ke liye nahin Hoti Na aapke liye hoti hai
      Kabhi aqal per taras kha liya karo

  • @mohammadkabetullah7313
    @mohammadkabetullah7313 3 роки тому

    If you are a Muslim,
    Please obey Almighty Allah and his last prophet Mohammed pbuh. Its the Straight Path.

  • @abdulmatin479
    @abdulmatin479 5 років тому +2

    Hazar AP Sach kehte hai mere Ghar me sab tabligi hai lekin Mai unki baat ke muttafiq nhi hu

  • @sanaullasharief5319
    @sanaullasharief5319 6 років тому +2

    صوفی کبھی مرتبہ الوہیت میں تو کبھی عبدیت میں
    اس قسم کی چیزیں اکابر کو بعض اوقات میں اکراماً اور اعزازاً وقتی طور پر عطا ہوا کرتی ہیں چنانچہ ارواح ثلثہ میں بروایت حضرت ناناتوی رحمۃ اللہ علیہ لکھا ہے کہ ایک بزرگ خواجہ احمد جام مستجاب الدعوات مشہور تھے۔ ایک عورت ان کی خدمت میں اپنے نابینا بچہ کو لائی اور عرض کیا کہ اپنا ہاتھ اس کے منہ پر پھیر دیجئے اور اس کی آنکھیں اچی کردیجئے۔ اس وقت آپ پر شانِ عبدیت غالب تھی اس لئے نہایت انکساری کے ساتھ فرمایا کہ میں اِس قابل نہیں ہوں۔ اُس نے اصرار کیا مگر پھر آپ نے وہی جواب دیا، غرض کہ تین چار مرتبہ یوں ہی ردوبدل ہوئی۔ جب آپ نے دیکھا کہ وہ مانتی ہی نہیں تو آپ وہاں سے اُٹھ کھڑے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے چلائے کہ یہ کام حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کا تھا، وہ اندھوں اور مبروصوں کو اچھا کرتے تھے، میں اس قابل نہیں ہوں، تھوڑی دور چلے تھے کہ الہام ہوا کہ تو کون عیسیٰ ؑ کون اور موسیٰ ؑ کون؟ پیچھے لَوٹ اور اس کے منہ پر ہاتھ پھیر، نہ تم اچھا کرسکتے ہو نہ عیسیٰ ؑ، مامی کنیم (ہم کرتے ہیں) آپ یہ سن کر لوٹے اور مامی کنیم، مامی کنیم فرماتے جاتے تھے، اور جاکر اُس کے منہ پر ہاتھ پھیر دیا۔ اور آنکھیں اچھی ہوگئیں۔ یہ قصہ بیان فرما کر حضرت ناناتوی قدس سرہ‘ نے فرمایا کہ احمق لوگ یوں سمجھ جاتا کرتے ہیں کہ مامی کنیم خود کہہ رہے ہیں حالانکہ اُن کا قول نہیں ہوتا بلکہ وہ حق تعالیٰ کا قول ہوتا ہے۔ جب کوئی کسی گوئیے سے عمدہ شعر سنتا ہے تو اُس کو اپنی زبان سے بار بار دہراتا ہے اور مزے لیتا ہے۔ اسی طرح وہ اس الہام کی لذت سے حق کا ارشاد مامی کنیم بار بار دہراتے تھے۔ حضرت تھانوی قدس سرہ‘ اس حکایت کے اندر حاشیہ میں تحریر فرماتے ہیں کہ قولہ وہ حق تعالیٰ کا قول ہوتا ہے۔
    )ماخذ کتاب : اکابر کا سلوک و احسان ۔ از: ذکریا کاندھلوی۔ صفحہ 80-81(
    مامی کنیم ۔ ہم کرتے ہیں

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 Рік тому +2

    Bohot❤Khoob

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy 2 роки тому +1

    سن لو حق وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے اور میں بقسم کچھ نہیں ہوں مگر ھدایت و نجات موقوف ہے میری اتباع پر :"تذکرہ الرشید "
    جو تو ہے وہ میں ہوں جو میں ہوں وہ تو ہے :"فضائل اعمال
    اب بتاؤ کون حق پر ہے

  • @shahiduzzamanshaukat7756
    @shahiduzzamanshaukat7756 Рік тому

    تبلیغی جماعت میں کچھ وقت لگا چکا ھوں تاءید بھی کرتا ھوں لیکن آج اس جماعت کے متعلق اپنے تاثرات بیان کر رھا ھوں ۔ جماعت میں موجود اسلام کے صوفیانہ تعبیرات سے الگ تبلیغی جماعت کے قدیم اکابرین کی بنیادی دینی فکر اور خدمات سے کسی بھی طرح انکار نہیں کیا جا سکتا ھے مگر جماعت کے موجودہ مزھبی لیڈروں ( اکابرین ) نے خود اپنی اپنی دنیاوی مفاد کی خاطر مگر دین کے نام پر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے فرمان کی کھلی نافرمانی کرتے ھوے جماعت کو دو فرقوں ١. مرکزی فرقہ اور ٢ ،شورآ ی فرقہ میں باںٹ کر امت کو مزید کمزور کر دیا اور لگ بھگ 90% مسجدوں کو لگ بھگ ' مسجد ضرار ' جیسا بنا ڈالا ۔مزھبی لیڈران دوسروں کے ساتھ ساتھ پہلے اپنی آخرت کی فکر کرتے ہوئے مسلمانوں کو مزید فرقوں میں نہ بٹنے دیں بلکہ اپنی اپنی ذاتی مفاد سے اوپر اٹھ کر اللہ کے لئے اور قومی مفاد میں مختلف فرقوں کو ایک کریں ( جو مزھبی اور سیاسی لیڈروں کی انتہائی مفاد پرستی کی وجہ سے ناممکن لگتا ھے ) ورنہ فرقہ بندی کا بہت برا نتیجہ شروع سے آج تک بھگت رھے ھیں اور آگے بھی اگلی نسل کو بھگتنا ھی پڑے گا ۔ اور تب مسلمانوں کا قومی ترانا ھوگا " گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سےاور امت برباد ہوگءی علماء اور لیڈروں کی مفاد پرستی سے " ۔ آہ خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں + کہ درویشی بھی عیاری ھے سلطانی بھی عیاری ۔

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      Aapne kuchh qayamat ke asaar padhe hain ya nahin
      Qayamat aise hi aaegi
      Yah sab hona Hi Hai
      Yah apni iSlah ke liye maut Tak karne ka kam
      Aapane Kitna Kiya Main nahin jaanta lekin aap upar upri aise hi Rahe niyat pakki nahin rahi aapki

  • @mohdikram6992
    @mohdikram6992 Рік тому +1

    Bhai Jamal wale khud hi kyon GUTBAJi me bant Gaye?, Saad sb aur Laat sb. Kis ki jamat me jaye. Lat sb ya Saad sb.

  • @khurshidahmad8965
    @khurshidahmad8965 6 років тому +1

    Mujassam Faruqi sahab Maulana Ashraf Ali Thanvi Ali miyan nadvi or husen Ahmad madni R H.vagera ke Dor men Maulana Saad sahb jese Byan nhi krte the vo Quran men Tehreef nhi krte the..Aaj bhi Agar Maulana Ilyas Sahab R.H. Ki Nehej par Agar Aaj bhi Tableegi jamat vale Chalen to Vo Haq par Rahenge koi ungli nhi uthayega Bhaijan Thande Dimag se sochen or Fesla karen 🙏🏻

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 3 роки тому +2

    Ma sha Allah Bhoot Bhoot hoob ma sha Allah

    • @Naseerkhan2173
      @Naseerkhan2173 3 роки тому +3

      Ma sha Allah.sir Ba kaf sir Boland.suno.ullama .Dew band.zandabad panda bad

  • @abdulmatin479
    @abdulmatin479 5 років тому +3

    Aap bohot haq baat karte hai maulana

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      Aisa aapko lagta hai
      Kya aap Ek Tarfa sunte Ho

    • @ShahzadAli07847
      @ShahzadAli07847 3 місяці тому

      Pure jamati aysa hi kehte hai​@@ummatkijimmedari

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 3 місяці тому

      @@ShahzadAli07847 jamati kaisa kahate Hain kya khte. Hain itna to likho. ki kuchh samajh mein aaye

    • @ShahzadAli07847
      @ShahzadAli07847 3 місяці тому

      @@ummatkijimmedari ek tarfa sunne wali baat sabhi jamat ke log kehte hai jabki main bhi kisi waqt jamat me laga hua tha

    • @ShahzadAli07847
      @ShahzadAli07847 3 місяці тому

      @@ummatkijimmedari jab mene do tarfa suna tabhi haq paya tha

  • @sanaullasharief5319
    @sanaullasharief5319 6 років тому +1

    مظہر خداوندی کا بوسہ
    ایک بزرگ تھے ان کی یہ عادت مستمرہ تھی کہ جب کوئی ان کی خدمت میں آتا خواہ مرد یا عورت اس کے رخسارے پر وہ بوسہ دیتے تھے بعض اہل فواحش نے کہا کہ یہ تو سنت ان بزرگ کی بہت عمدہ ہے کہ بزرگ کا اتباع بھی اور التذاذ بھی۔ پس ہم بھی ایسا ہی کیا کریں۔ چنانچہ انہوں نے ایسا ہی کیا ۔ ان بزرگ کو اس قصے کی اطلاع ہوگئی۔ وہ بزرگ بازار میں تشریف لائے اور وہاں ایک لوہار کی دکان پر بیٹھ گئے ، وہاں لوہا گرم کرکے بڑھایا جارہا تھا۔ انہوں نے اس گرم لوہے کو ہاتھ میں لے کر بوسہ دیا اور کہا کہ ان نالائقوں کو بلاؤ۔ وہ لوگ حاضر کئے گئے۔ آپ نے فرمایا نالائقو! اگر میرا اتباع کرتے ہو تو اس میں بھی اتباع کرو، یہ بھی تو مظہر خداوندی ہے۔ دیکھو کس چمک دمک سے اپنا حسن و جمال ظاہر کررہا ہے ۔ وہ لوگ ایسا نہ کرسکے۔ آپ نے فرمایا کہ جب میرے برابر ہوجاؤ اس وقت میرا اتباع کرنا تو بعض بزرگوں کی ایسی حالتیں ہوتی ہیں پھر بھلا ان کے افعال کا کس طرح اتباع کیا جاسکتا ہے۔
    کتاب ۔ تقریر ترمذی از اشرف علی تھانوی ۔ تقدیم و نظرثانی محمد تقی عثمانی p.489
    ناشر ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      Sahi hai isliye imam aazam ne farmaya ki kisi buzurg ka koi qol fail deen ki huzzat naheen ho sakta

  • @m.dwasim5161
    @m.dwasim5161 3 роки тому +2

    Hak,baat,hie

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy 2 роки тому +1

    وعتسمو بحبل اللہ ۔۔۔

  • @shasaheb2484
    @shasaheb2484 6 років тому +3

    maasha Allah bahot khoob

  • @madrasah_arm
    @madrasah_arm 2 роки тому

    White House (safed ghar) ka zekr kis Hadees me hai?

  • @talamariakramullah291
    @talamariakramullah291 2 роки тому +1

    Ye Jail se pehle ka hai

  • @SHAHZADAHMED-zz7xc
    @SHAHZADAHMED-zz7xc Рік тому

    BATHEN THO ACHEY HEN PER AAP KHUD JIHAD ME KAB JAENGEY KOI THO POOCHO SAMP SOONG GAYA KIA ?

  • @farhanansar1114
    @farhanansar1114 6 років тому

    Anzar shah sahab mai tablighi jamat ka nahi hu mai ahle hadith hu aur mai apki tabligh karna chahta hu to agar koie bhi jamat ki agar aap islah karna chahte ho to plzzzz bazaru lehja na apnaien balki wo lehja apnaien jo hamare nabi ne farmaya narmi se kam lien aur munafiqat ko chodien allah aapko hidayat de aameeen

  • @shahiduzzamanshaukat7756
    @shahiduzzamanshaukat7756 Рік тому

    آدم علیہ السلام سے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک لگ بھگ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر اسلام آے اور اسلام کی تبلیغ کی چند یا زیادہ لوگوں نے اسلام قبول کیا پھر آگے چل کر امتوں میں بگاڑ پیدا ھوتا رھا ۔ غور کریں اگلی نسلوں میں بگاڑ پیدا کیسے ھوا ؟ بگاڑ پیدا کیا امت کے علماء نے اسی طرح امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی بگاڑ پیدا کیا ھے اور کرینگے نام نہاد علماء دین ھی اور بگڑتے بگڑتے صرف 1.37 فی صد مسلمان ھی جنتی ھونگے ۔ اس کی پیشینگوئی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کر چکے ھیں ۔

  • @AjmalHussain-wv5yo
    @AjmalHussain-wv5yo 3 місяці тому

    How you can say that you are on right path according to qurran and hadees.please do not wast your time and time ofmuslims. We understand the qurran and life of prophet.do not blam and object others.do your job if you feel best.jazzakallah

  • @bilalahwaniwani6689
    @bilalahwaniwani6689 Рік тому

    Allah ke kasam yah tabka Taliban ha Taliban ha Taliban ha yaariou

  • @hafizabdulwadood3898
    @hafizabdulwadood3898 Рік тому

    Hamari har jamat dar ul uloom ki rahnumai me chalni chahiye

  • @ctrshoestoreshoewalk
    @ctrshoestoreshoewalk 4 роки тому +1

    28:00

  • @bilalahwaniwani6689
    @bilalahwaniwani6689 Рік тому

    یہ طبقہ جہاد کا طبقہ ہ نہ کی طبلقی جماعت

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy 2 роки тому +1

    ترکت فیکم امرین لن ۔۔۔۔

  • @elliminatefalsehoodadhereo1804
    @elliminatefalsehoodadhereo1804 2 роки тому +1

    Ek baat samajh lo aur yaad rakho saare mullaji aur channel walo: Aaj agar kisi tahreeq ki mushabihat kuch had tak iss ummat k behtreen afraad jo sahaba rz se milti hai to wah sirf dawat wa tablighi k naam ki nakl wa harkat hai. Quraan wa hadees par bayaan baazi aaj zitni social media par hai itni kabhi nahee rahee par jahan biwi, bachhe, ghar wa apne mashaagil ko Allah k naam pe kuch waqt k liye tark karne ka mouqqa aaya ya nahee iska jayza khud le. Jazba e jihaad k amli maidaan ki koi shakl aapke paas hai???? Daawate sunnat kya hai aur aalame insaaniyat ko islam ko ilmi wa amli paygaam ke pahunchane ka kya tarika hai jiss se insaan ko hidayat mile jo asl maqsad wa Allah ka mutaalba na ki qitaal!!!! Come what may!!!❤️💐😂

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      Bilkul sahi farmate
      Sachchi pakki baat hai
      Yahi haq hai yahi sach i

  • @ctrshoestoreshoewalk
    @ctrshoestoreshoewalk 4 роки тому +1

    24 :mint

  • @abdulmajidturk3003
    @abdulmajidturk3003 6 років тому +1

    Molana anzar Shah bhi deoband se farigh hai, lekin ulemae haq ulamae deoband is bayaan se ittefaaq nahi rakhte, ye molana ka apna nazarya hai.

  • @adbullahali1393
    @adbullahali1393 Рік тому

    Ap bi jaash muhammad ki tra aik jumat banaw kabi masker bi daka ha ya nahi

  • @ashfaqafridi163
    @ashfaqafridi163 6 років тому

    ALLAH AAP KO DIN KI ASAL SAMAJ ATHA FARMAEY. JIHAD TAQREEROON SEH NAHI BALKEY AMALI THOR PAR HOTHA HAY. ES TAQREER KI BAJAEY AGAR AFGHANISTAN JA KAR JIHAD KARTHEY THU SAHI DIN HOTHA. JIHAD KEH WAQT GAAR BAIT KAR TAQREERAIN NAHI KI JATHI BALKEY JA KAR JIHAD KARAIN.

  • @saydateeq6611
    @saydateeq6611 6 років тому

    ابو معاویہ نے سچ فرمایا

  • @muhammadirshad1247
    @muhammadirshad1247 3 роки тому

    Islah wo kar sakta jis kli apni islah hoi ho jo khud rah hat jae aur haq ki mukhalafat kare jis kam ki sab jayyad ulma ne taeed ki us maen keere nekal rah

  • @mukhtarahmad3646
    @mukhtarahmad3646 Рік тому

    43:20 point

  • @wahajsiddiqi1045
    @wahajsiddiqi1045 7 років тому +3

    بہت زبردست ہے

  • @abdullahch5624
    @abdullahch5624 5 років тому +1

    allah hidait dy hum sub ko

  • @salimbhai7509
    @salimbhai7509 6 років тому +1

    Assalam w alikum ustad.u r such a great scholar.i realy want to salute u..plz ustad muje aapka what's app num bhaijo..aap ki badi maherbani hogi.kuch masle masile honge to aapse rabita kroonga insha allah.aap plz mery sahi rahnumai kijiye...

  • @sharfatkhan3651
    @sharfatkhan3651 5 років тому

    Me ek bat ap Sab Hazrat ko batana chahta ho wo ye ke jo be Rozana ke bunead per sorah Mudaser ko nahi samje ga khuda es ko batel per rake ga.

  • @shersultan3904
    @shersultan3904 2 роки тому

    مولانا صاحب آپ سے مودبانہ گزارش ھے کہ صرف اتنا بتاؤ کہ آپ نے کتنی جماعتین بنا کر جہاد کیا ھے ھمت ھے تو جماعت بناؤ اور تم انڈیا مین ھو کشمیر مودی سے آزاد کراؤ صرف ممبر پر بیٹھ کر جہاد جہاد کرکے کافی نیہن کھانا کھانا کر کے پیٹ نیہن بھرتا تبلیغی محنت سے اللہ نے کروڑون لوگون کو مختلف نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمایا آج لاکھون مدرسے لاکھون مساجد لاکھون مفتی حضرات لاکھون کروڑون نمازی تہجد گزار وغیرہ وغیرہ استغفار کرو

  • @nusratjehan2160
    @nusratjehan2160 Рік тому

    Anzar Sahib...aap Khud confuse lagtay hain...kon sahih

  • @sultanshaikh4261
    @sultanshaikh4261 6 років тому

    dawat ka kam kisne shuru kiya ulmao ne kiya

  • @zulfiali2914
    @zulfiali2914 6 років тому

    Musalman ka sidha rasta jehanam he. or momin ka sidha rasta jannat he. Momin bano

  • @mohammadasjad5613
    @mohammadasjad5613 5 років тому

    Is hadse ke zimmedaar sirf do log hai 1 Delhi Vale akabir Sahab doosre gujraat Vale ab dono khuda ke samne javaab dene ki tayyari Karen

  • @hassannazir1244
    @hassannazir1244 6 років тому

    Allah Ny ap ky dil pr tapa laga diya ha k na den pr calna na Kisi ko den pahlany pr calna dana Sirf tahasb ma rahna molvi sab Allah sy toba kro or dawto tablig ma jor jawo ta k tohry magfirat ho jay

  • @mohdikram6992
    @mohdikram6992 Рік тому

    Bhai kahna kya chahte ho? Koi kaam ki baat to Karo.

  • @liyaqatmansuriabdullanagar6436
    @liyaqatmansuriabdullanagar6436 6 років тому

    Mera chota sa sawal hai tablig wale k khilaf ulemayekram se ki jo molana tariq jameel sahab ki mehnat se Allah pak ne lakhon gair muslim ko muslim banaya aur karoro muslim ko hidayat se nawazaa fir kya yeh molana tariq jameel sahab galat karrhe hai jawab dijiye 9452071299

    • @luqmanahmed4126
      @luqmanahmed4126 6 років тому

      os sa ziyada log tu dr zakri nayk k hatho musliman huy

  • @NaveedKhan-rt8iu
    @NaveedKhan-rt8iu 7 років тому +3

    fateh tableeghi jamat???...allah rehem kare aap par kya tittle diya h aap ne...

    • @ABU.MOAVIA
      @ABU.MOAVIA 6 років тому

      Naveed Khan
      بہت خوب آپنےفرمایا

  • @MohammedAhmed-je9sl
    @MohammedAhmed-je9sl 5 років тому

    Aalim bangaye toh kya huwa tarbiyath hona zaruri hai sonu Maulana Anzar shah Qasmi sb phale aap apni tarbiyath karo Phir dekho kya sahi kya galath maloom hota ye sab jahilana aur Bachkani harkath chudu tum jaise haule 56 aaye aur gaye ye kaam Dawath O tabligh Allah Paak hai aur ALLAH PAAK apni khudrath Chalare aur is kaam hifazath b kare YA ALLAH HASIDEEN KI HASAD SEH HIFAZATH FARMAYE AMEEN SUMMA AAMEEN.

  • @adbullahali1393
    @adbullahali1393 Рік тому

    India ka hilap kuch bol ka dikado

  • @SHAHZADAHMED-zz7xc
    @SHAHZADAHMED-zz7xc Рік тому

    LOGON KO JIHAD ME JANEKA KEHNE WALEY KHUD KAB JAENGEY ? JAWAB DO?

  • @aslamparacha3406
    @aslamparacha3406 2 роки тому

    مولانا صاحب نے کبھی ایک دن بھی تبلیغ میں نہیں لگایا. سنی سنائی باتوں پر اعتماد کر کےایک فضول سی تقریر بنا ڈالی ہے. جو ایک مذاق کے علاوہ کچھ نہیں. ان دو چار علماء کو واقع حق سمجھ میں نہیں آتا. تبلیغ کے متعلق علماء حق کے ساتھ رہیں.
    ایسی کسی فضول تقریر سے متاثر نہ ہوں
    .

  • @ctrshoestoreshoewalk
    @ctrshoestoreshoewalk 4 роки тому

    tabligi ghumrah hai kital ko tablig par fit karte hai aur asal tablig jo nabiyon ka kaam hai gairo ko islam ke dawat deena wo nhi karte ulmaye devband zindabaad

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 роки тому +1

      کیا کسی میوہ میں کیڑا ہو تو آپ اس کو کھانا پسند کویں گے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔ اگر بریانی کی پلیٹ میں ایک کانچ کا کنکر آجاۓ تو کیا آپ کھانا جاری رکھیں گے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ سفید کپڑ ا حرید رھے ہوں ، اور اس میں کچھ کالے دھبے لگے ہوں ، تو کیا آپ وہ کپڑا لیں گے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تبلیغی جماعت کے صحیفہ مقدس فصائل اعمال میں کئ ایک روایات ایسی ہین ۔۔۔۔۔۔۔ جس پر ایک عام مسلمان یقین کرے تو اسلام سے خارج ہوچا ۓ ۔۔۔۔۔۔۔ یاد رکھیں ھاتھی کو مارنے کے لۓ ، سوئ کی نوک برابر سیا نیڈ کا زھر کافی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور اس کتاب میں تو زھر بے حساب ہے ۔۔۔۔۔ ابھی بھی مھلت ہے ۔۔۔۔۔۔ اس کتاب کو جلادو ۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن و حدیث کو مشعل راہ بناؤ اور جنت الفردوس کی تمنا

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      ​@@nazeerpasha2075aap Kisi Ke samne zinda baithkar baat kar sakte ho

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      Kya aapne sirat Ki kitab padhi hai
      Usmein kitne waqyat hai ki Musalman musalmanon ko bula rahe hain sahaba sahaba ko bula rahe hain Imaan ki baat kar rahe hain aamaal ki baat kar rahe hain kya aap bhi ulmay soo Ke chakkar mein a gaye Jo Mujahide se bachne ke liye hathkande apnate rahte hain
      Jab sawal karo to jawab nahin dete khamoshi audh lete Hain

  • @Hajikhurshid786
    @Hajikhurshid786 Рік тому

    शर्म करो शर्म करो शर्म करो

  • @aj-learning1375
    @aj-learning1375 Рік тому

    تبلیغی جماعت نہ ہوتی تو دیوبند کو کون جانتا۔ حضرت آپ بھی شدی تحریک کا شکار ہو جاتے۔ توبہ کر لیں۔ تبلیغ میں شامل ہو جائیں اور آکر بدعات کو ختم کر دیں۔

    • @sniperSS3768
      @sniperSS3768 2 місяці тому

      Joke off the decade 😅😅😅😅😅😅😅😅

  • @sanaullasharief5319
    @sanaullasharief5319 6 років тому +1

    الیاس کاندھلوی بانی ٔ تبلیغی جماعت کی اشرف علی تھانوی سے عقیدت
    حضرت مولانا محمد الیاسؒ کو حضرت تھانویؒ سے جو قلبی تعلق تھا اسی کا نتیجہ تھا کہ وہ ان کی تعلیم کو عام کرنا چاہتے تھے۔ ایک بار فرمایا …
    حضرت مولانا تھانوی (رحمۃ اللہ علیہ) نے بہت بڑا کام کیا ہے، بس میرا دل یہ چاہتا ہے کہ تعلیم تو ان کی ہو اور طریقۂ تبلیغ میرا ہو کہ اس طرح ان کی تعلیم عام ہوجائے گی۔ ( ملفوظات حضرت مولانا محمد الیاسؒ، ص ۵۸)
    _____________________________________________________________________

    • @aminulislam3775
      @aminulislam3775 6 років тому

      sanaulla sharief

    • @ZahidKhan-up9vu
      @ZahidKhan-up9vu 3 роки тому

      Bhai yeh sab Deen k mukhtalif shobe hen sab zaruri hen, bus had se aage na badhen

    • @mohammedmoeezuddin1223
      @mohammedmoeezuddin1223 2 роки тому

      کہاں ہے تھانوی رحمة الله عليه کی تعلیم جزاء الاعمال بھی نہیں پڑھتے

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      Aur bhi bahut kuchh farmaya

  • @pakchinahongkong2573
    @pakchinahongkong2573 6 років тому +8

    1کلمہ الله سے ہونے کا نام ہے
    2 نماز الله سے لینے کا نام ہے
    3علم الله کو پہچاننے کا نام ہے
    ذکر الله کے دھان کا نام ہے
    4 اکرام سے اعمال قبول ہوتے ہیں
    5اخلاص سے اعمال قبول ہوتے ہیں
    6دعوت اس امت کا مقام ہے
    یہ کام نہیں انعام ہے
    یہ محنت نہیں نعمت ہے ۔
    اس نعمت کو مٹانے والے خود مٹ گئے ۔

    • @ctrshoestoreshoewalk
      @ctrshoestoreshoewalk 4 роки тому +1

      PAK, CHINA hongkong 😂😂

    • @tanveershaikh6720
      @tanveershaikh6720 3 роки тому +1

      حق بات کڑوی دوا کی طرح ہوتی ہے

    • @SahilShaikh-pt1wi
      @SahilShaikh-pt1wi 3 роки тому

      7 murga khane ka ne jihad hota hai

    • @ZaheerAhmad-rc6jq
      @ZaheerAhmad-rc6jq 2 роки тому +4

      بھای جان جہاد کی قران مجید کی ایات یہ تبلیغ والے دعوت کے نام پر فٹ کرتے ہیں تحریف کرکے

    • @pakchinahongkong2573
      @pakchinahongkong2573 2 роки тому

      @@ZaheerAhmad-rc6jq جہاد کے قتال استعمال ہوا اور تبلیغ کی محنت کےلئے جہد اور ہجرت

  • @rukkookhan
    @rukkookhan 5 років тому

    Magar-jab-tak-ikhtilaf-nahi-hua-tab-tak

  • @zulfiali2914
    @zulfiali2914 6 років тому

    Islam haq he. Mullah na haq he
    Islam bachao. Mullah ko dafnao

  • @hafizmumtaz3204
    @hafizmumtaz3204 5 років тому

    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      Aise hi Sur mein Sur milate rahoge Kya
      is. Ummat mein Mujahide ke liye paida kiye gaye ho
      Hidayat ke liye mujahida shart hai agar Khali ilm se kuchh Hota To ab tak bahut kuchh ho chuka Hota

  • @skkalamalli8085
    @skkalamalli8085 3 роки тому +2

    Allah aapko tablig samjhade

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 Рік тому

      Tum khud pahle Deen islam samjhlo jhute hadis gadte ho quran hadis ka matlb badal Kar bayan karte ho

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      ​@@owaisshaikh4003aap kisi samne zinda baithkar baat kar sakte ho

  • @zulfiali2914
    @zulfiali2914 6 років тому

    Chand be noor he or sitare aag ka gola he aj science ye janti he to kya Rasool Allah nahi jante the ke sahaba ko chand suraj batate.
    Ye hadis jhoti he ye bure ko bura kehne se rokti he

  • @mohammadiqbalmohammadiqbal4757
    @mohammadiqbalmohammadiqbal4757 6 років тому +2

    مولانا سعد صاحب امیر جماعت زنداباد

    • @ctrshoestoreshoewalk
      @ctrshoestoreshoewalk 4 роки тому

      Mohammad iqbal Mohammad iqbal kamin h to 😂😂😂😂

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      ​@@ctrshoestoreshoewalkzara apni bhi bata bete

  • @mnpt2358
    @mnpt2358 5 років тому

    Itni badi taqrir ki kiya zarurat thi jab malum hai quran aor hadis par amal karne se hi jannat milegi to saf saf khe dete jo allah aor rasul k tariqe par ajao 1 jaatjo naji jamat jise khne se katraye munafiqon ki trh jise aj k dor me Ahele hadis kaha jata hai

  • @peacepartyofindia7849
    @peacepartyofindia7849 5 років тому

    اسلام اور تبلیغ کے خلاف دشمنان اسلام کی عالمی سازش سے ہوشیار رہیں...

  • @mohamedhussain2648
    @mohamedhussain2648 3 роки тому

    Ek din aap ghar wapsi karen ge.aap Ahlehadis firq k member o himati hain.ullmae silsilae aliya imdadiya(deoband)zindabad....

  • @mohduvais9909
    @mohduvais9909 2 роки тому

    Anjer sair hai

  • @malikqudus380
    @malikqudus380 5 років тому

    Dawate tabligh zinda bad anzer sha morda bad

  • @malikjaved8012
    @malikjaved8012 Рік тому

    Aap ko kuch hasil nhi ho ga,ye jamaat roz baroz traqi ki rah pe gamzan hai aur in ki waja se duniya bhar k andar Islam phel raha hai,aap logo ki sari mehnat raigan jaye gi,inshaAllah.

    • @javednehal6071
      @javednehal6071 2 місяці тому

      You all are agents of یہود اور نصاری

    • @javednehal6071
      @javednehal6071 2 місяці тому

      اپ لوگوں کو تبلیغ کے خلاف بولنے سے کوئی فائدہ نہیں ہے یہ as much as you guys luck خلاف بولو گے تبلیغ ترقی کرے گی انشاء اللہ

  • @rdxnoorbaba3060
    @rdxnoorbaba3060 5 років тому +1

    dawat ka kam bahut zaruri ha

  • @salmanshah628
    @salmanshah628 5 років тому +1

    Ku thblik walo k pichea parea ho in tablij walo ki waja sea to hum Sb ko hidayat. Mili is sea pealea ap ko kon pechanta ta moli sab akhal sea kam lo

  • @shahezadkhan9437
    @shahezadkhan9437 6 років тому +3

    تبلیغیت گمراہ فرقہ ہے
    دیو بند کے علماء کو تبلیغ جماعت کو ایکسپوز کرنا چاہیے

    • @mahmoodarr
      @mahmoodarr 6 років тому +1

      Shahezad Khan
      Ye kamzor Tablig waley zahil tutiy photy Allah ki badai bolney waley, Huzur SW ki fhikero ko ley ker chalney waley, duniya key her ghar mey TOWHID ko pahocha diya duniya key chuppey chppey mey pahoch gya Allah ki madad say, gumrahi mey zindagi guzarney waley Aj musjido ko Abad kerney waley bun gaye, aur App ko iatraz hai??? Aur App sirf comments pey zinda hai

    • @salehamin8149
      @salehamin8149 6 років тому

      Shahezad Khan تم کلمہ پڑھ کر پھر ایمان لاؤ ۔ورنہ کتے کی موت مرے گا انشاء اللہ

    • @shahezadkhan9437
      @shahezadkhan9437 6 років тому

      Saleh Amin
      الحمد اللہ مین پکا سنی مومن ہو.
      تم جیسا تبلیغی نہی.
      مجھپر بہتان لگانا.بغیر کسی شرعی عزر کے اور کلمہ پڑھنے کے لیے بولنا.اور ساتھ ہی میری موت کے متعلق برا کھنا.کیا یہ رسول اللہ کا دیا ہوا دین ہے.کیا یہ مولانا سعد کی تعلیمات ہے.کیا یہ تیرے باپ نے سکھایا خبیث نجدی ابو جھل کی اولاد.

    • @shahezadkhan9437
      @shahezadkhan9437 6 років тому

      Saleh Amin
      9594435128 مجھے فون کر دم ہے تو.
      حلال کا ہو تو.
      ورنہ اپنا نمبر دے

    • @salehamin8149
      @salehamin8149 6 років тому +1

      Shahezad Khan جو جماعت پوری دنیا میں ھدایت پھیلا رہی ہے اسکو گمراہ جماعت کہنے کا تمہیں کیا حق ہے پہلے اسکا جواب دو۔

  • @mohammedgafoor9627
    @mohammedgafoor9627 6 років тому +1

    Abe phele tera opretion kar le dimaq ka jo haq samaj me nahi aaya

  • @muhammadjaved161
    @muhammadjaved161 6 років тому

    Rote ki kemat

  • @salehamin8149
    @salehamin8149 6 років тому

    انظر شاہ تبلیغی جماعت کا آپریشن کیا کر سکتا ہے ۔انظر شاہ کا آپریشن تو اللہ پاک کر کے پوری دنیا کو دکھلا دئیے ۔

  • @mohammadiqbalmohammadiqbal4757
    @mohammadiqbalmohammadiqbal4757 6 років тому +2

    دعوت تبلیغ زنداباد

  • @syedmahmoodsyedmahmood3845
    @syedmahmoodsyedmahmood3845 4 роки тому +1

    1 saal yeh alaim ko jamath me bejo umath ka dard molum hoga

    • @ctrshoestoreshoewalk
      @ctrshoestoreshoewalk 4 роки тому

      are jahil dard hai isliye bata rahe hai

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 8 місяців тому

      ​@@ctrshoestoreshoewalkdard sirf batane ke liye he
      Quran Hadees se apni zimmedari maloom karo. aur nibhao

  • @फरहान-ण1ट
    @फरहान-ण1ट 4 роки тому

    حضرت آپ کے باہر آنے سے کوئ فائدہ نہیں ہوا ،، لگتا ہے کہ آپ کو وہی دل لگتا ہے ،، اگر ہمت ہے تو حکومت کے خلاف بول کر دکھائیں ،، کہ اس نے مجھ پر ظلم کیا

    • @tanveershaikh6720
      @tanveershaikh6720 3 роки тому +1

      حق بات کڑوی ہو تی ہے

    • @फरहान-ण1ट
      @फरहान-ण1ट 3 роки тому

      @@tanveershaikh6720 تو تمہارے مولوی لڑکیوں کا مدرسہ کھول کر ،، ریپ کرتے ہیں
      اس کے خلاف بھی بولو بھونکنے کے لئے اپنے مولویوں کو

    • @tanveershaikh6720
      @tanveershaikh6720 3 роки тому +1

      ابے تو تو وسیم رضوی بیٹا ہے
      اور طارق فتح کا پوتا
      ہے

    • @tanveershaikh6720
      @tanveershaikh6720 3 роки тому +1

      آپ نے جواب نہیں دیا
      کیا آپ وسیم رضوی کے بیٹے ہے
      قبول کروں

    • @फरहान-ण1ट
      @फरहान-ण1ट 3 роки тому

      @@tanveershaikh6720 آپ ہمیں یہ بتائیں !!! کہ ہم نے صحیح کہا ؟؟؟؟؟

  • @mohammadtaishmohammadtausi4221
    @mohammadtaishmohammadtausi4221 5 років тому

    ye maulana hai ki gdha es aam aur khas

  • @salehamin8149
    @salehamin8149 6 років тому +3

    اگر دنیا میں لاکھوں انظر شاہ پیدا ہو جائیں تو مولانا سعد صاحب کے جوتے کے خاک کے برابر بھی نہیں ہیں الحمداللہ ۔
    اللہ پاک نے مولانا سعد صاحب سے دین کی ایسی خدمت لیا کے دیوبند کے علماء ہزاروں سال میں بھی دین کو اتنی بلندی پر نہیں پہنچا سکتے تھے ۔
    پوری دنیا میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے بعد کوئی اعتماد کی جگہ ہے تو نظام الدین مرکز ہے الحمداللہ ۔چاہے دیوبند کے علماء کو کتنی گرانی گزرے ۔

    • @iqbalshaikh6686
      @iqbalshaikh6686 6 років тому +1

      تبلیغ اگر اسلام کاایک اہم حصہ یا ایک اہم پہلو ہے اس کو جاری رکھا مگر جذبات میں آکر قرآن اور حدیث سے آگے نکل جاۓ تو یہ غلط بات ہے اگر دیو بند سے کوئ فتوہ جاری ہوا تو جن کے خلاف فتوہ جاری ہوا اُن لوگوں کو فورا” دیو بند سے رجوع کرنا چاہے - تاکہ بات نہ بڑے اور دوسرے لوگوں کو انگلی اُٹھانے کا موقعہ نہ ملے اور اب وہ وقت آگیاکہ عام لوگ علماؤ کو بتاۓ-کہ کیا کرے اور کیا نہ کرے

    • @luqmanahmed4126
      @luqmanahmed4126 6 років тому +1

      saad ki kia oukat ahi ,, kaam chalao mullah ahi ,deen k khilaf baten krta hai apni ghtiya soch ko islam kehta hai ,, budha sathya gya hai

    • @luqmanahmed4126
      @luqmanahmed4126 6 років тому

      ary deoband baap hai ,, baap ki mano ,, deoband aik fatwa dy de na tu pori duniya me tum ksi deobandi ki masjd me ghus k dekhana ,,, mera nam badal dena agr ghusny dea kbii

    • @abdulmajidturk3003
      @abdulmajidturk3003 6 років тому +1

      Ye bhi deobadi hai bhai

    • @rezaurrahman6972
      @rezaurrahman6972 6 років тому

      Saleh sb. bimaar zahniyat ke Malik Hain.

  • @zulfiali2914
    @zulfiali2914 6 років тому

    Chand be noor he or sitare aag ka gola he kya sahaba aise he ye jhoti hadis he. Is hadis ne fitna khara kiya he. Isne bure ko bura kehna mana kiya he ye hadis jhooti he.teri tarha

  • @peacepartyofindia7849
    @peacepartyofindia7849 5 років тому

    امت میں انتشار پیدا کرنے سے کیا فائدہ ہے آپ کو.
    امت کو کیوں توڑ رہےہو....
    دین بات کرلیتے...