یار بھائی اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے. آپ اس دور کى انتہائی نایاب اور قیمتی ہستی کو بلا کر یہ پوٹ کاسٹ کر رہے ہیں. احمد جاوید صاحب کی طرف اکثر لوگوں کی توجہ نہیں رہتی. ہماری قومی قدرنا شناسی کی وجہ سے شاید اللہ کو یہی منظور ہے کہ بس ان سے وہی مستفید ہوں جو قسمت والے ہیں.
Ap ny surah tauba pe amal mana ha, saboot? Ya tum Allah ky baray mein wo boltay ho jiska ilm nahi ha? Ab mein ye nahi kha raha utho aur akelay jihad (physical fighting wala) pr nikal jao bina chochay samjay, baat sirf itni ha saboot ky bina Allah ky Quran ky baray mein wo na kaho.
The Holy Prophet(sa) has said: “There will be a decline in religious faith and nothing would be left of Islam except its name and nothing would be left of the Holy Quran except its text. Mosques though full of worshippers will be empty of guidance. The religious scholars will be the worst creation under the canopy of Heaven. (Mishkat-ul Masabih, p.88 & Kanaz-ul Ummal, vol.6 p.43).
احمد جاوید صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ اگر آپ سے کرامتوں وغیرہ کا ظہور ہوتا ہے تو وہ بھی ہم جاننا چاہ رہے ہیں ۔ شخصیت اور کلام دونوں سے ہی ناواقفیت کا غماز ہے۔
نجم سہروردی صاحب سے اس ویڈیو سے متعارف ہوا ہوں۔ اور محبت ہو گئی ان سے بھی۔ کمال انسان ہیں۔ اللہ ان کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے آمین ۔ یہ سوال جیسے جذبات کے بہاؤ میں کر گئے اس پر فوکس نہ کریں۔
@@hafizmalik335 He seems stupid otherwise he had accepted it might be he couldn't met with Jewish Rabbis to get any advice for the future program to proceed or his life was short.
آلہ کا معنی غلط بیان کیا ہے قرآن کریم میں "آلہ"کا معنیٰ حاکم مقتدر ہے۔سپریم اتھارٹی ہے۔جس کے فرمان انسانی زندگی کا نصب العین ہو۔ آلہ کے معنی کا لازمہ اطاعت اور بندگی ہے۔ عموما آلہ کا معنی معبود کیا جاتا ہے ۔جبکہ معبود ،الہ کے معنی کا لازمہ ہے۔تسمیہ الشی با لازمہ کے عنوان سے معبود کیا جاتا ہے
دنیا کا کوئی پیچیدہ اور مُشکل ترین خیال ایسا نہیں ہے جس کو آسان اور سادہ زبان میں بیان نہ کیا جا سکتا ہو۔ کمال اور قابلیت یہی ہے نہ کہ انتہائی مُشکل اور عام آدمی کی ذہنی سطح سے اوپر الفاظ کو استعمال کرکے ایک سادہ خیال کر انتہائی مُشکل بنا کر پیش کیا جائے۔
گفتگو میں اگر کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ کے حوالے سے یعنی آیت کریمہ یا فرمان رسولؐ اور کسی صحابیؓ رسولؐ کے حوالے سے گفتگو کی جاتی تو بات آسان ہو جاتی اور عوام الناس اور ایمان والوں کے عمال میں اضافہ ہوتا !!!۔ بات مختصر ہو اور عام فہم ہونا چاہیے ورنہ یہ الجھی ہوئ لفاظی اور کھودے پہاڑ نکلا چوہا کے مصداق ہوگا۔ اللہ توفیق عطا فرماے۔
Aap nay jo farmya hai yeh bohot hee Sathai level ke baat hai Ahmad sahab ka thought intellectual level ka hai hope you understand before criticize him.....Allah aap ko taufeeq aata karay.......Ameen
بات کرنے کا جو فن ہے اس سے میں واقف نہیں صاف گوئ سے میری دشمن زمانہ ہوگیا نبیؐ کے طریقہ پر بلیغ وآسان انداز میں بات کو سمجھانا انسانوں کی کی عظیم خدمت اور انکی اسلامی تربیت ہے۔ ورنہ الفاظ کی الٹ پھیر کے سواء کچھ نہیں ، کسی بھی سوال کا آسان جواب اثر انداز ہوتا ہے ورنہ سب بے فیض ہے۔ اللہ نے دین کو آسان بنایا ہے لیکن بعض لوگ اپنی موشگافیوں کے ذریعہ گھوما پھرا اسے اتنا مشکل بنادیتے ہیں کہ لوگوں کو بات سمجھمیں نہیں آتی، حالانکہ یہ ہمارا پیارا دین عوامی ہے، صرف خواص کےلیے نہیں اترا ؛ لہذا بات مختصر وجامع ہونا چاہیے !!!
Speaker is basically a scholar of religious cum philosophy and his understanding of religion is different from those of the traditional ulemas whom we are used to hear generally. Your comments,in the backdrop of this context,are unwanted
1:21:55 A lyric of madness
1:45:00 Hafiz
1:47:42 Mir
1:50:00 Saaib Tabrezii
یار بھائی اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے.
آپ اس دور کى انتہائی نایاب اور قیمتی ہستی کو بلا کر یہ پوٹ کاسٹ کر رہے ہیں.
احمد جاوید صاحب کی طرف اکثر لوگوں کی توجہ نہیں رہتی.
ہماری قومی قدرنا شناسی کی وجہ سے شاید اللہ کو یہی منظور ہے کہ بس ان سے وہی مستفید ہوں جو قسمت والے ہیں.
JazakAllah Ameen.
پہلے سوال نے ہی مجھے پورا پوڈ کاسٹ سننے پر مجبور کردیا۔ یہ وہ سوال تھا کہ جس کا جواب میں کافی دنوں سے ڈھونڈ رہا تھا
mashaALLAH and jazakALLAH for this PODCAST sir
La jawab, Allah pak salamat rakhain, aameen sum aameen
Barak Allah feek brother
Mashallah ❤
دیدار کے لئے آنکھیں چھوٹی ہونیکی دلیل بہت ارزاں ہے ۔
ایسی علمی محفل میں ایسی دلیلیں مایوس کرتی ہیں ۔
Mashallah
Ap ny surah tauba pe amal mana ha, saboot? Ya tum Allah ky baray mein wo boltay ho jiska ilm nahi ha?
Ab mein ye nahi kha raha utho aur akelay jihad (physical fighting wala) pr nikal jao bina chochay samjay, baat sirf itni ha saboot ky bina Allah ky Quran ky baray mein wo na kaho.
❤❤❤
The Holy Prophet(sa) has said: “There will be a decline in religious faith and nothing would be left of Islam except its name and nothing would be left of the Holy Quran except its text. Mosques though full of worshippers will be empty of guidance. The religious scholars will be the worst creation under the canopy of Heaven. (Mishkat-ul Masabih, p.88 & Kanaz-ul Ummal, vol.6 p.43).
وہ یو پی ایس میں بحث کرتے ہیں، کبھی حویلی آتے ہیں یعنی آدم سیکر
Khurram ellahi ko Kab bulaoge
احمد جاوید صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ اگر آپ سے کرامتوں وغیرہ کا ظہور ہوتا ہے تو وہ بھی ہم جاننا چاہ رہے ہیں ۔ شخصیت اور کلام دونوں سے ہی ناواقفیت کا غماز ہے۔
معاف کردیں، بچے ہیں چھوٹے۔
نجم سہروردی صاحب سے اس ویڈیو سے متعارف ہوا ہوں۔ اور محبت ہو گئی ان سے بھی۔ کمال انسان ہیں۔ اللہ ان کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے آمین ۔ یہ سوال جیسے جذبات کے بہاؤ میں کر گئے اس پر فوکس نہ کریں۔
doosrun ko giraye bagair apna faida uthana chaye
If Abu jail accepted Islam he was a perfect candidate for first muslim khalifa خليفه اول
unfortunately he became khalifa of ignorance ....and still continues to inspire his lovers
@@hafizmalik335 He seems stupid otherwise he had accepted it might be he couldn't met with Jewish Rabbis to get any advice for the future program to proceed or his life was short.
اور ایک بات، آپ نے اب تک کتنے بچے مارے ہیں؟
15 .05 to 15 .57.
Plz koi aur ezay tarike se explain kar sakte hai.
❤❤❤❤❤
Yeh mic ka stand bohat takleef da hy , hazrat sy bhi Bara hy
پروگرام کے آغاز میں احمد جاوید صاحب کا جو شعر سنایا گیا ہے اس کے مصرع ثانی میں تصحیح کر لیجیے
موقعے پہ جب بھی دیکھا جھوٹی پڑی ہیں آنکھیں
آلہ کا معنی غلط بیان کیا ہے
قرآن کریم میں "آلہ"کا معنیٰ حاکم مقتدر ہے۔سپریم اتھارٹی ہے۔جس کے فرمان انسانی زندگی کا نصب العین ہو۔
آلہ کے معنی کا لازمہ اطاعت اور بندگی ہے۔
عموما آلہ کا معنی معبود کیا جاتا ہے ۔جبکہ معبود ،الہ کے معنی کا لازمہ ہے۔تسمیہ الشی با لازمہ کے عنوان سے معبود کیا جاتا ہے
اچھی پکڑ ہے آپ کی ماشاءاللہ لیکن سامنے احمد جاوید صاحب ہیں۔
"حمد "کا معنیٰ کمال کے مشاہدے کا اظہار کرنا ہے۔
قبلہ سراپا دابستان ہیں
ماشاءاللہ ❤
دنیا کا کوئی پیچیدہ اور مُشکل ترین خیال ایسا نہیں ہے جس کو آسان اور سادہ زبان میں بیان نہ کیا جا سکتا ہو۔ کمال اور قابلیت یہی ہے نہ کہ انتہائی مُشکل اور عام آدمی کی ذہنی سطح سے اوپر الفاظ کو استعمال کرکے ایک سادہ خیال کر انتہائی مُشکل بنا کر پیش کیا جائے۔
❤Mashahallah ❤
مطلب کہ جو لفظ ادا کریں اسے سمجھ کر اور دل سے کہیں۔اور ہر شخص کی سمجھ کی نوعیت فرق ہو گی؟
کاش میں جنت میں احمد جاوید صاحب کے پڑوس میں رہوں ۔
قرآن کریم ہدایت ہے۔
انسانی زندگی کےلیے راہنما ہے
ALLAH Salam at rakhay Javed sahb ko , subhan ALLAH
Great respect for javid sab❤❤
ماشااللہ سبحان اللہ
MashaAllah
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا اللہ تعالٰی آپ کو ہر طرح ہر جگہ دونوں جہاں میں آسانیاں عطا فرمائے آمین
Ameen
❤❤❤❤❤
I want to meet Ahmad Javed Saheb, where and when it is possible?
He lives in Lahore. You can contact Mr Abdul Aziz to meet him. +92 322 4721959
گفتگو میں اگر کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ کے حوالے سے یعنی آیت کریمہ یا فرمان رسولؐ اور کسی صحابیؓ رسولؐ کے حوالے سے گفتگو کی جاتی تو بات آسان ہو جاتی اور عوام الناس اور ایمان والوں کے عمال میں اضافہ ہوتا !!!۔ بات مختصر ہو اور عام فہم ہونا چاہیے ورنہ یہ الجھی ہوئ لفاظی اور کھودے پہاڑ نکلا چوہا کے مصداق ہوگا۔ اللہ توفیق عطا فرماے۔
جب ہم نے دین کم علم جاھل مولبویوں سے سیکھا ہو تو ایسی علمی گفتگو فضول لگتی ہے۔
جب دین ہم نے کم علم جاھل مولبویوں سے سیکھا ہو، تو علمی گفتگو فضول لگتی ہے۔
Aap nay jo farmya hai yeh bohot hee Sathai level ke baat hai Ahmad sahab ka thought intellectual level ka hai hope you understand before criticize him.....Allah aap ko taufeeq aata karay.......Ameen
بات کرنے کا جو فن ہے اس سے میں واقف نہیں
صاف گوئ سے میری دشمن زمانہ ہوگیا
نبیؐ کے طریقہ پر بلیغ وآسان انداز میں بات کو سمجھانا انسانوں کی
کی عظیم خدمت اور انکی اسلامی تربیت ہے۔ ورنہ الفاظ کی الٹ پھیر کے سواء کچھ نہیں ، کسی بھی سوال کا آسان جواب اثر انداز ہوتا ہے ورنہ سب بے فیض ہے۔ اللہ نے دین کو آسان بنایا ہے لیکن بعض لوگ اپنی موشگافیوں کے ذریعہ گھوما پھرا اسے اتنا مشکل بنادیتے ہیں کہ لوگوں کو بات سمجھمیں نہیں آتی، حالانکہ یہ ہمارا پیارا دین عوامی ہے، صرف خواص کےلیے نہیں اترا ؛ لہذا بات مختصر وجامع ہونا چاہیے !!!