السلام علیکم محترم بھائی آپ کی درخوست سر آنکھوں پہ ۔ لیکن ان دونو چیزوں کو بنانے کا عمل کافی پیچدہ ہے جس کو کسان آسانی سے نہ تو سجھ سکتا ہے اور نہ ہی خود گھر پہ تیار کر سکتا ہے ۔ اور یہ بازار میں با آسانی دستیاب بھی ہیں ۔ جزاک اللّٰه
السلام و علیکم پیارے بھائی آپ نے ایک بات نہیں بتاںی آئرن اور سلفیورک ایسڈ کے ساتھ تیسری بھی کوئی چیز ڈالی جاتی ہے جس طرح میں نے سلفیورک ایسڈ اورکاپر کےساتھ پوٹاشیم نائٹریٹ ڈالا تب جا کے سلفیورک ایسڈ اور کاپر میں ری ایکشن ہوا اور کاپر سلفیٹ بنا
Bhai reaction to sahi he material nakis aur product contaminated banai aap ne thora safai ka khayal kar lete aur stoichiometry calculations bhi samine rakhte k kitna amount of prduct bana aur amount of reactantt kitna use hoga us k elawa distilled water ya deionized water use hota he ase thori he k tape water use karo side product ziada ban jaen aur faede k bajae nuksan aap in chezon ko jitna simple lete hen ye utni simple nahi
السلام علیکم آپ نے اپنے کمنٹ میں چار نکات اٹھائے ہیں ۔ پہلا صفائی ۔ دوسرا کتنے مقدار میں پروڈکٹ حاصل ہوا اورتیسرا پانی کون سا استعمال ہوا چوتھا اتنا آسان نہیں جتنا بیان کیا گیا ہے ۔ محترم دوست میں آپ کی بات سے مکمل طور پر اختلاف کرتا ہوں ہم یہاں پی ٹی وی شو نہیں کر رہے یا کیمسٹری کی کلاس نہیں لے رہے جہاں پر آپ کو سائنس لیب دکھائی جائے اور ماڈل پرفارم کریں ۔یہ ویڈیو صرف کسان حضرات کے لیے جو گھر میں موجود سامان سے خود فیرس سلفیٹ تیار کر سکتے ہیں اسی لیے اس کو انتہائی آسان کر کے دکھایا گیا ہے ۔ اور اور جان تو یہی بات پروڈکٹ کہ جہاں تک رہی بات پراڈکٹ کےcontaminated c ہونے کی تو میرے دوست یہ مسئلہ وہاں پر آتا ہے جہاں پر آپ فوڈ گریڈ پروڈکٹ تیار کر رہے ہو ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ آپ distilled water ھی استعمال کریں. اب بات کرتے ہیں کے کتنا مقدار میں پروڈکٹ حاصل ہوا دوست اس میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کی فی ایکڑ کے لئے ہے ۔! جزاک اللّٰه
@@agritalks3571 bhai aap lakh ikhtlaf karen lakin koi bhi chemical reaction karane k peche us ka material us me use me hone wale apparatus aur amount jo use horaha he us ki miqdar on the basis of stoichiometry lazmi ki jaati he ta k product maximum bane aur chemicals apni requirement k tahat hon jis se kisaan ka pesa bachega. Allah kare aap ye samjhen ye chemicals hen in ko deal karna sahi tareeke se lazim hen aap kisi chemist se consult karen shayd aap mutmaen hon
Assalamualaikum Sir Mera sawal ye hai k agar hum is Ferrous sulfate ko apni gandum Mai istamal Karna chahen to kis waqt istamal Karen bijai k waqt.? Ya pehly Pani par.? Ya gobh ki halt mai.? Or agar 15% Waly sulfuric acid k satht Mila kar istamal Karen to koi problem to NAHI...??? Plz reply sir
السلام علیکم (دیر سے جواب کے لئے معذرت ) پہلے پانی پہ استعمال زیادہ فائدہ مند ہے ۔ اسکو میں فاسفورک ایسڈ کے ساتھ بھی استعمال کیا ہے کوئی نقصان نہیں ہے آپ مکس کر کے استعمال کر سکتے ہیں ۔ جزاک اللّٰه
wa alaikum salaam.. shariq bhai aik sawal he.. ye jo sulphate maslan sulphate of potash he 25 kg wali,, is me 18% sulphur hota he.. yeni 4.5 kg sulphur aik 25 kg sop se mil jata he.. kia ye wohi kaam karta he jo 80% wala sulphur karta he ??
السلام علیکم بالکل ایسا ہی ہے اگر آپ SOP کا استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو دوسرا کوئی اور سلفر کا سورس استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن سلفر کی دستیابی اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کی سلفر کی کوالٹی کیا ہے یا آپ جس سورس کے ساتھ استعمال کر رہے ہیں اس کی اپنی کریڈیبلٹی کیا ہے ۔ مثال کے طور پر اگر آپ جپسم(کیلشیم سلفیٹ Caso⁴) کو ہی لے لیں اس میں سلفر کی مقدار 20 سے لے کر 24 %فیصد تک ہوتی ہے یعنی پچاس کلو کے بیگ میں 10 سے لے کر 12 کلو تک لیکن پھر بھی ہمیں ایک ایکڑ کے اندر 20۔ 20 بورے ڈالنے پڑتے ہیں لیکن وہ رزلٹ نہیں ملتے جو کہ صرف دو کلو سلفر سے حاصل ہوجاتے ہیں ۔ اس لیے اگر آپ ایس او پی کسی اچھے برانڈ کی استعمال کرتے ہیں تو آپ کو سلفر کا کوئی اور دوسرا سورس استعمال کی ضرورت نہیں ہے ۔ جزاک اللّٰه
bhai mn 25 kg wali amuman fmc ya jaffar ki use karta hon ya ab syngenta ki.. matlab achey brands ki hi leta hon.. wesy ye jo imported aati hen inki quality kesi hoti he aap ki nazar me ??
@@aamirniazi1754 السلام علیکم اگر واقعی امپورٹڈ SOP ہو تو بہترین کوالٹی ہوتی ہے لیکن ہمارے یہاں پر مسئلہ یہ ہے کہ کچھ کمپنیاں NPK کے لئے SOP امپورٹ کرتی ہیں اور اپنی پیکنگ بنا کر بیچتی ہیں ۔ ان SOP کے خالی شدہ بیگ مارکیٹ سے خرید کر کچھ لوگ MOP میں جپسم یا لوکل کوالٹی کا سلفر ملاکر امپورٹ ایس او پی کے نام سے کم قیمت کرکے بیچتے ہیں ۔ بس ان سے بچنا چاہیے ۔ جزاک اللّٰه
mera irada tha k lahore akbari mandi se aisi products lai jaen.. kia aap wahan ya kisi aur qabil e aitamad bandey ka bta saktey hen jahan mayari cheez mil jaye.. agar mumkin ho to.. wesy sulphur ya sop agar imported uthai jaen to kesy check kar saktey hen k cheez asli he ya naqli ?? ho sakey to is topic per koi detail se video hi de den.. 🙂
@@aamirniazi1754 السلام علیکم چیز جہاں سے مرضی خریدیں یہ پاکستان ہے یہاں پر آپ اپنے سائے پہ بھی اعتماد نہیں کر سکتے (میری ذاتی رائے ہے )۔ آپ جس پارٹی سے بھی ایس او پی خریدیں اس سے ایک بار Lc ضرور چیک کر لیں ۔ یہ تمام امپورٹر کے پاس موجود ہوتی ہے جسے کے معلوم ہو جاتا ہے کہ جو چیز آپ خرید رہے ہیں وہ واقعی میں امپورٹ کی گئی ہے ۔ لیکن ان سب سے اچھا تو یہ ہے کہ آپ خود ہی 30% والی پوٹاش بنا لیں ۔ جو کہ پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ فاسفورک ایسڈ گوری ایکشن کرکے تیار کی جاتی ہے ۔اس کے ریزلٹ تمام بازار میں ملنے والی کھادوں سے کئی گناہ زیادہ اچھے ہوتے ہیں ۔ باقی اصلی سلفیٹ آف پوٹاش اور نقلی سلفیٹ آف پوٹاش میں واضح فرق کیا جا سکتا ہے لیکن یہ کمنٹس میں بتانا ممکن نہیں اس کے لیے واقعی ایک مکمل تفصیلی ویڈیو بنانی ہوگی ۔ انشاءاللہ جلدی اس پر بھی کام ہوگا ۔
Achi information hy bhai
Bahut bahut shukriya
Thira awaz ka problem aya hy kabhi kam ho jati the kabhi theek
Kamaal....
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ
جزاک اللّٰه
جزاک اللہ خیرا
بہت بہت شکریہ
جزاک اللّٰه
Bht alaw treqa hai.
Shukria
السلام علیکم پیارے بھائی پہلے بھی ریکویسٹ کی ہےکاپر سلفیٹ اور زنک سلفیٹ اور بورک ایسڈ بنانے کی بھی ویڈیو بناے شکریہ
السلام علیکم
محترم بھائی آپ کی درخوست سر آنکھوں پہ ۔
لیکن ان دونو چیزوں کو بنانے کا عمل کافی پیچدہ ہے جس کو کسان آسانی سے نہ تو سجھ سکتا ہے اور نہ ہی خود گھر پہ تیار کر سکتا ہے ۔
اور یہ بازار میں با آسانی دستیاب بھی ہیں ۔
جزاک اللّٰه
السلام و علیکم پیارے بھائی آپ نے ایک بات نہیں بتاںی آئرن اور سلفیورک ایسڈ کے ساتھ تیسری بھی کوئی چیز ڈالی جاتی ہے جس طرح میں نے سلفیورک ایسڈ اورکاپر کےساتھ پوٹاشیم نائٹریٹ ڈالا تب جا کے سلفیورک ایسڈ اور کاپر میں ری ایکشن ہوا اور کاپر سلفیٹ بنا
السلام علیکم
تیسری کوئی چیز نہیں ہے ۔
بس گندھک کا تیزاب اور پانی اور لوہا ہی ہوتا ہے ۔
جزاک اللّٰه
👍
Sir medical store sy job 200 mg ferrous sulfate wali tablets melti hen w0h use kr skty hen?
السلام علیکم
نہیں
جزاک اللّٰه
Bhai reaction to sahi he material nakis aur product contaminated banai aap ne thora safai ka khayal kar lete aur stoichiometry calculations bhi samine rakhte k kitna amount of prduct bana aur amount of reactantt kitna use hoga us k elawa distilled water ya deionized water use hota he ase thori he k tape water use karo side product ziada ban jaen aur faede k bajae nuksan aap in chezon ko jitna simple lete hen ye utni simple nahi
السلام علیکم
آپ نے اپنے کمنٹ میں چار نکات اٹھائے ہیں ۔
پہلا صفائی ۔
دوسرا کتنے مقدار میں پروڈکٹ حاصل ہوا
اورتیسرا پانی کون سا استعمال ہوا
چوتھا اتنا آسان نہیں جتنا بیان کیا گیا ہے ۔
محترم دوست میں آپ کی بات سے مکمل طور پر اختلاف کرتا ہوں
ہم یہاں پی ٹی وی شو نہیں کر رہے یا کیمسٹری کی کلاس نہیں لے رہے جہاں پر آپ کو سائنس لیب دکھائی جائے اور ماڈل پرفارم کریں ۔یہ ویڈیو صرف کسان حضرات کے لیے جو گھر میں موجود سامان سے خود فیرس سلفیٹ تیار کر سکتے ہیں اسی لیے اس کو انتہائی آسان کر کے دکھایا گیا ہے ۔
اور اور جان تو یہی بات پروڈکٹ کہ جہاں تک رہی بات پراڈکٹ کےcontaminated c ہونے کی تو میرے دوست یہ مسئلہ وہاں پر آتا ہے جہاں پر آپ فوڈ گریڈ پروڈکٹ تیار کر رہے ہو ۔
اس میں بتایا گیا ہے کہ آپ distilled water ھی استعمال کریں.
اب بات کرتے ہیں کے کتنا مقدار میں پروڈکٹ حاصل ہوا دوست اس میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کی فی ایکڑ کے لئے ہے ۔!
جزاک اللّٰه
السلام علیکم
مزید آپ کے سوال کا جواب یہاں سے مل جاۓ گا ۔
ua-cam.com/video/ZbxX3Zz0uSE/v-deo.html
جزاک اللّٰه
@@agritalks3571 bhai aap lakh ikhtlaf karen lakin koi bhi chemical reaction karane k peche us ka material us me use me hone wale apparatus aur amount jo use horaha he us ki miqdar on the basis of stoichiometry lazmi ki jaati he ta k product maximum bane aur chemicals apni requirement k tahat hon jis se kisaan ka pesa bachega. Allah kare aap ye samjhen ye chemicals hen in ko deal karna sahi tareeke se lazim hen aap kisi chemist se consult karen shayd aap mutmaen hon
@@agritalks3571 stoichiometry calculatoons k lye punjab board k 1st year ka chapter one smjh len aap ko us ki ahmiat pata chal jaegi
Sir coper sulphate agri grade 1 acur ke lea bana sakhahee
السلام علیکم
جیسا آپ کہیں ۔😇😇
جزاک اللّٰه
Thanks sir
Sir kb tk
Sir kia magnashum sulphate or ammonium sulphate ko TSP ke sath mix kar ke de sakte he ya nhi
السلام علیکم
جی کر سکتے ہیں اگر ہو سکے تو ساتھ میں 3کلو تیزاب گندھک بھی مکس کر کے فلڈ کریں !
جزاک اللّٰه
AoA Brother
Ferrous sulfate wheat m Borax +Urea k sath flood kr sakty h
السلام علیکم
جی کر سکتے ہیں کوئی مثلہ نہیں ۔
جزاک اللّٰه
Assalamualaikum
Sir Mera sawal ye hai k agar hum is Ferrous sulfate ko apni gandum Mai istamal Karna chahen to kis waqt istamal Karen bijai k waqt.?
Ya pehly Pani par.?
Ya gobh ki halt mai.?
Or agar 15% Waly sulfuric acid k satht Mila kar istamal Karen to koi problem to NAHI...???
Plz reply sir
السلام علیکم
(دیر سے جواب کے لئے معذرت )
پہلے پانی پہ استعمال زیادہ فائدہ مند ہے ۔
اسکو میں فاسفورک ایسڈ کے ساتھ بھی استعمال کیا ہے کوئی نقصان نہیں ہے آپ مکس کر کے استعمال کر سکتے ہیں ۔
جزاک اللّٰه
wa alaikum salaam.. shariq bhai aik sawal he.. ye jo sulphate maslan sulphate of potash he 25 kg wali,, is me 18% sulphur hota he.. yeni 4.5 kg sulphur aik 25 kg sop se mil jata he.. kia ye wohi kaam karta he jo 80% wala sulphur karta he ??
السلام علیکم
بالکل ایسا ہی ہے اگر آپ SOP کا استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو دوسرا کوئی اور سلفر کا سورس استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن
سلفر کی دستیابی اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کی سلفر کی کوالٹی کیا ہے یا آپ جس سورس کے ساتھ استعمال کر رہے ہیں اس کی اپنی کریڈیبلٹی کیا ہے ۔
مثال کے طور پر اگر آپ جپسم(کیلشیم سلفیٹ Caso⁴) کو ہی لے لیں اس میں سلفر کی مقدار 20 سے لے کر 24 %فیصد تک ہوتی ہے یعنی پچاس کلو کے بیگ میں 10 سے لے کر 12 کلو تک لیکن پھر بھی ہمیں ایک ایکڑ کے اندر 20۔ 20 بورے ڈالنے پڑتے ہیں لیکن وہ رزلٹ نہیں ملتے جو کہ صرف دو کلو سلفر سے حاصل ہوجاتے ہیں ۔
اس لیے اگر آپ ایس او پی کسی اچھے برانڈ کی استعمال کرتے ہیں تو آپ کو سلفر کا کوئی اور دوسرا سورس استعمال کی ضرورت نہیں ہے ۔
جزاک اللّٰه
bhai mn 25 kg wali amuman fmc ya jaffar ki use karta hon ya ab syngenta ki.. matlab achey brands ki hi leta hon.. wesy ye jo imported aati hen inki quality kesi hoti he aap ki nazar me ??
@@aamirniazi1754 السلام علیکم
اگر واقعی امپورٹڈ SOP ہو تو بہترین کوالٹی ہوتی ہے
لیکن ہمارے یہاں پر مسئلہ یہ ہے کہ کچھ کمپنیاں NPK کے لئے SOP امپورٹ کرتی ہیں اور اپنی پیکنگ بنا کر بیچتی ہیں ۔ ان SOP کے خالی شدہ بیگ مارکیٹ سے خرید کر کچھ لوگ MOP میں جپسم یا لوکل کوالٹی کا سلفر ملاکر امپورٹ ایس او پی کے نام سے کم قیمت کرکے بیچتے ہیں ۔ بس ان سے بچنا چاہیے ۔
جزاک اللّٰه
mera irada tha k lahore akbari mandi se aisi products lai jaen.. kia aap wahan ya kisi aur qabil e aitamad bandey ka bta saktey hen jahan mayari cheez mil jaye.. agar mumkin ho to..
wesy sulphur ya sop agar imported uthai jaen to kesy check kar saktey hen k cheez asli he ya naqli ?? ho sakey to is topic per koi detail se video hi de den.. 🙂
@@aamirniazi1754 السلام علیکم
چیز جہاں سے مرضی خریدیں یہ پاکستان ہے یہاں پر آپ اپنے سائے پہ بھی اعتماد نہیں کر سکتے (میری ذاتی رائے ہے )۔
آپ جس پارٹی سے بھی ایس او پی خریدیں اس سے ایک بار Lc ضرور چیک کر لیں ۔
یہ تمام امپورٹر کے پاس موجود ہوتی ہے جسے کے معلوم ہو جاتا ہے کہ جو چیز آپ خرید رہے ہیں وہ واقعی میں امپورٹ کی گئی ہے ۔
لیکن ان سب سے اچھا تو یہ ہے کہ آپ خود ہی 30% والی پوٹاش بنا لیں ۔ جو کہ پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ فاسفورک ایسڈ گوری ایکشن کرکے تیار کی جاتی ہے ۔اس کے ریزلٹ تمام بازار میں ملنے والی کھادوں سے کئی گناہ زیادہ اچھے ہوتے ہیں ۔
باقی اصلی سلفیٹ آف پوٹاش اور نقلی سلفیٹ آف پوٹاش میں واضح فرق کیا جا سکتا ہے لیکن یہ کمنٹس میں بتانا ممکن نہیں اس کے لیے واقعی ایک مکمل تفصیلی ویڈیو بنانی ہوگی ۔
انشاءاللہ جلدی اس پر بھی کام ہوگا ۔
How long it can be save
السلام علیکم
It is intended for usage in an emergency.
Use it as soon as you can.
8 hours or less.
جزاک اللّٰه