السلام علیکم محترم بھائی وقت کی قلت کی وجہ سے ویڈیو جلدی نہیں بنا پاتا جب بھی فرصت ملتی ہے اس میں آپ لوگوں کے پاس حاضر ہو جاتا ہوں ۔ باقی بورن اگر لیکوڈ ہو تو 200ml اور اگر پاؤڈر ہوتو 150سے 200گرام فی ایکڑ استعمال کر سکتے ہے کوئی مسلہ نہیں ۔ جزاک اللّٰه
بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیو ہے ریتلی میرا زمین کو آخری پانی کتنے دنوں کی فصل کو لگائیں یکم نومبر کاشت ہے ویڈیو بناتے وقت بولنے کی سپیڈ کم رکھیں شکریہ باقی آپکی ماشاءاللہ بہترین ہے
السلام علیکم گرمی کی وجہ سے دنوں کا حساب چھوڑ دیں بس خیال رکھیں کے زمین بلکل خشک نہ ہو یعنی ہلکا وتر رکھیں اگر آپ کی فصل سیٹہ نکل چکی ہے اور دودھیا حالت میں آگئی ہے یہ ابھی گوبھ میں ہی ہے تو پانی لازمی لگیں ۔ آپ کی رائے ھمارے لئے قابل احترام ہے ۔ جزاک اللّٰه
اسلام و علیکم شارق بھائی فاسفورس ایسڈ بنانے لگے ہیں برائے مہربانی رہنمائی کریں سلفیورک ایسڈ ایک کلو 1000 گرام ہے لیکن آپ نے 1،800 گرام بتایا ہے تھوڑا گائیڈ کردیں جزاک اللہ ویسے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اور سوال بھی بہت کیَے ہیں آپ سے آپ کہیں بُرا ہی نہ مان جائیِں۔۔۔۔ایڈوانس معزرت
وعلیکم السلام وہ فیرس سلفیٹ کے لئے ہے ۔ اگر آپ فاسفورک ایسڈ بنانا چاہتے ہیں تو ۔ چار کلو 750گرام تیزاب گندھک% 98والا 6 کلو 250گرام ڈی اے پی استعمال کریں ۔ یہ فارمولا بیس لیٹر پانی میں تیار کریں اور فی ایکڑ استعمال کریں ۔ اس کی افادیت بڑھانے کے لئے اس میں آٹھ سے دس کلو گرام میگنیشیم سلفیٹ اور ساتھ بارہ کلو یوریا بھی فلڈ کر دیں ۔ جزاک اللّٰه
@@breedinggeneticsclubpakist6011 السلام علیکم ماشاءاللہ آپ اچھا کام کر رہے ہیں میں بھی جلدی لائیوسٹاک پہ ویڈیو شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں تاکہ اس کے متعلق لوگوں میں آگاہی مزید بہتر بنایا جا سکے ۔ جزاک اللّٰه
ماشاللہ بہت خوشی ہوگی اگر آپ اس طرف بھی میدان عمل میں آئیں کیونکہ ہماری ہمارے خطے کے پودوں سےلیکر جانوروں میں بہت اعلی پوٹینشل ہے لیکن اسے پہچاننے کی ضرورت ہے اور دور جدید کے تقاضوں کے مطابق عمل پیراں ہونے کی ضرورت ہے
Excellent information
اسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
جزاک اللّٰه
JazakAllah
Thanks for sharing Excellent information & practical experience
Regards from Australia
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ
جزاک اللّٰه
@@agritalks3571 ❤
sr faseforse ma pali bar tyar kya ha as pa blake kalir ka mobile tape oil aia gya ha broin klir water nacha ha or blak male alida ha
السلام علیکم
معذرت کے ساتھ میں آپ کی بات سمجھ نہیں پایا ۔
جزاک اللّٰه
plise namber sand karda
@@yasirmalik1156 03011 6524646
Sir barseem k bemorion pr 1 video bna dain please
السلام علیکم
جی ضرور إنشاءاللّٰه
جزاک اللّٰه
Sir ak to vedios week m 1 bar lzmi bnai
Or 2nd boric acid folliar m kitna gram ler acre use kia jai?
السلام علیکم
محترم بھائی وقت کی قلت کی وجہ سے ویڈیو جلدی نہیں بنا پاتا
جب بھی فرصت ملتی ہے اس میں آپ لوگوں کے پاس حاضر ہو جاتا ہوں ۔
باقی بورن اگر لیکوڈ ہو تو 200ml اور اگر پاؤڈر ہوتو 150سے 200گرام فی ایکڑ استعمال کر سکتے ہے کوئی مسلہ نہیں ۔
جزاک اللّٰه
بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیو ہے ریتلی میرا زمین کو آخری پانی کتنے دنوں کی فصل کو لگائیں یکم نومبر کاشت ہے
ویڈیو بناتے وقت بولنے کی سپیڈ کم رکھیں شکریہ باقی آپکی ماشاءاللہ بہترین ہے
السلام علیکم
گرمی کی وجہ سے دنوں کا حساب چھوڑ دیں بس خیال رکھیں کے زمین بلکل خشک نہ ہو یعنی ہلکا وتر رکھیں
اگر آپ کی فصل سیٹہ نکل چکی ہے اور دودھیا حالت میں آگئی ہے یہ ابھی گوبھ میں ہی ہے تو پانی لازمی لگیں ۔
آپ کی رائے ھمارے لئے قابل احترام ہے ۔
جزاک اللّٰه
Salam janab
Amino acid+ Potassium Nitrate+ Boron
وعلیکم السلام
👍
جزاک اللّٰه
اسلام و علیکم
شارق بھائی فاسفورس ایسڈ بنانے لگے ہیں برائے مہربانی رہنمائی کریں سلفیورک ایسڈ ایک کلو 1000 گرام ہے لیکن آپ نے 1،800 گرام بتایا ہے تھوڑا گائیڈ کردیں جزاک اللہ
ویسے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اور سوال بھی بہت کیَے ہیں آپ سے آپ کہیں بُرا ہی نہ مان جائیِں۔۔۔۔ایڈوانس معزرت
وعلیکم السلام
وہ فیرس سلفیٹ کے لئے ہے ۔
اگر آپ فاسفورک ایسڈ بنانا چاہتے ہیں تو ۔
چار کلو 750گرام تیزاب گندھک% 98والا
6 کلو 250گرام ڈی اے پی استعمال کریں ۔
یہ فارمولا بیس لیٹر پانی میں تیار کریں اور فی ایکڑ استعمال کریں ۔
اس کی افادیت بڑھانے کے لئے اس میں آٹھ سے دس کلو گرام میگنیشیم سلفیٹ اور ساتھ بارہ کلو یوریا بھی فلڈ کر دیں ۔
جزاک اللّٰه
جی شارق بھائی 15 % والا فاسفورس بنانا ہے کل انشااللہ۔۔۔ آپ کی وڈیو کے مطابق بنا رہیے ہیں
جزاک اللہ بھائی
ہم بریڈنگ میں لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور ہم نے آپ سے زراعت میں رہنمائی لی ہے
@@breedinggeneticsclubpakist6011 السلام علیکم
ماشاءاللہ آپ اچھا کام کر رہے ہیں میں بھی جلدی لائیوسٹاک پہ ویڈیو شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں تاکہ اس کے متعلق لوگوں میں آگاہی مزید بہتر بنایا جا سکے ۔
جزاک اللّٰه
ماشاللہ بہت خوشی ہوگی اگر آپ اس طرف بھی میدان عمل میں آئیں کیونکہ ہماری ہمارے خطے کے پودوں سےلیکر جانوروں میں بہت اعلی پوٹینشل ہے لیکن اسے پہچاننے کی ضرورت ہے اور دور جدید کے تقاضوں کے مطابق عمل پیراں ہونے کی ضرورت ہے