Assalam o Alaikum brother, ist irrigation in wheat be applied at the development of crown or at the appearance of crown roots for maximum benefits please?
السلام علیکم. You can use any root growth stimulant with this fertiliser plan. Pilatus by the Arysta Company is highly recommended! It is incredibly easy to use, and I have used this product numerous times. Please utilise organic culture, which is made from cow dung. جزاک اللّٰه .
السلام علیکم شارق صاحب الحمدللہ اپ بہت اچھے طریقے سے کسانوں کی رہنمائی کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر دے. مجھے ایک رہنمائی درکار ہے اپ سے میں گندم میں پہلے پانی پر نائٹرو فاس کا چھٹا کرا رہا ہوں کیا میں نائٹروفاس کے ایک بیگ کے ساتھ 5 کیلو میگنیشیم سلفیٹ مکس کرکے چھٹا کرا سکتا ہوں کوئی ری ایکشن تو نہیں ہوگا ان دونو ں کا۔ اس کے بعد یوریا کو گپ چھٹ کرنا ہے سلفر کے ساتھ، برائے مہربانی رہنمائی فرما دیجئے شکریہ۔
Excellent information👍
Bht alaw
Behtreen
شکریہ
ہمیشہ خوش رہیں
جزاک اللّٰه
❤️❤️❤️
جزاک اللّٰه
Assalam o Alaikum brother, ist irrigation in wheat be applied at the development of crown or at the appearance of crown roots for maximum benefits please?
السلام علیکم.
You can use any root growth stimulant with this fertiliser plan.
Pilatus by the Arysta Company is highly recommended!
It is incredibly easy to use, and I have used this product numerous times.
Please utilise organic culture, which is made from cow dung.
جزاک اللّٰه .
سر
فیرس سلفیٹ بنانے کا طریقہ شیئر کریں
السلام علیکم
إنشاءاللّٰه
بروز جمعہ اس سے کام ہوگا اور ایک دو دن میں آپ کو مکمل تفصیل کے ساتھ ویڈیو دستیاب ہوگی ۔
جزاک اللّٰه
Urea sath he flood kr skty hn
السلام علیکم
جی یوریا کے ساتھ فلڈ کر سکتے ہیں ۔
جزاک اللّٰه
السلام علیکم شارق صاحب الحمدللہ اپ بہت اچھے طریقے سے کسانوں کی رہنمائی کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر دے.
مجھے ایک رہنمائی درکار ہے اپ سے میں گندم میں پہلے پانی پر نائٹرو فاس کا چھٹا کرا رہا ہوں کیا میں نائٹروفاس کے ایک بیگ کے ساتھ 5 کیلو میگنیشیم سلفیٹ مکس کرکے چھٹا کرا سکتا ہوں کوئی ری ایکشن تو نہیں ہوگا ان دونو ں کا۔
اس کے بعد یوریا کو گپ چھٹ کرنا ہے سلفر کے ساتھ،
برائے مہربانی رہنمائی فرما دیجئے شکریہ۔
السلام علیکم
(دیر سے جواب کے لئے معذرت )
آپ نائٹروفاس کے ساتھ میگنیشیم سلفیٹ مکس کر کے چھٹا دے سکتے ہیں کوئی ری ایکشن نہیں ہوگا ۔
جزاک اللّٰه
urea irrigation se phely deni ya pani lagane k baad?
السلام علیکم ۔
پانی لگانے کے بعد تر وتر میں چھٹہ کریں ۔
جزاک اللّٰه
@@agritalks3571 wa alaikium salam
jazak Allah
bhai apka raqba kaisa ha kalrathi ha ya koi or
or bhai apki wheat ki average kitni iii