سستی اور معیاری BOPکھاد کیسے خریدیں؟.How to Purchase Quality Fertilizer at Affordable Prices

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 31

  • @eastwestknowledge5082
    @eastwestknowledge5082 2 роки тому +2

    Excellent presentation ❤

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 роки тому

      مرشد کی دعائیں ہیں بس 😇😇😇😇😇❤

    • @eastwestknowledge5082
      @eastwestknowledge5082 2 роки тому +1

      @@agritalks3571 God bless you more and more success

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 роки тому

      @@eastwestknowledge5082 جزاک اللّٰه ❤

  • @shafaqrehan1270
    @shafaqrehan1270 2 роки тому +1

    Apke waja sy hmain bht faida horha hai .. shukria

  • @zulfiqarkhan8144
    @zulfiqarkhan8144 2 роки тому +1

    👍

  • @ghulammuhammad9933
    @ghulammuhammad9933 2 роки тому +1

    خان صاحب اللہ آپکو صدا مسکراتا رکھے آمین

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 роки тому

      السلام علیکم
      بہت بہت شکریہ
      جزاک اللّٰه

  • @ramish4306
    @ramish4306 2 роки тому +3

    Sir plz mery 10 bags confirm krden😎

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 роки тому

      السلام علیکم
      جی ضرور ۔
      جزاک اللّٰه

  • @chwaseem3066
    @chwaseem3066 2 роки тому +1

    اسلام علیکم بھائی جان میگنیشیم سلفیٹ نہیں ملا پورے ضیلع سرگودھا سے اسکی قیمت کیا ہے یےکہاں سے میلےگا

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 роки тому

      وعلیکم السلام
      کوئی بات نہیں اگر میگنیشیم سلفیٹ آپ کے علاقہ میں دستیاب نہیں ہے تو آپ اس نمبر پر رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں
      03116524646
      جزاک اللّٰه

  • @ShahbazAhmad-en9cu
    @ShahbazAhmad-en9cu 11 місяців тому

    Assalam o alaikum sir Deemak ka koi organic ya desi hal batao ya koi totka

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  11 місяців тому +1

      السلام علیکم
      دیمک اگر کھیت میں ہے تو ایک کلو سفید پھٹکری فی ایکڑ کے حساب سے فلڈ کریں یا نیم کا تیل بھی 1تولہ فی ایکڑ فلڈ کر سکتے ہیں ۔
      یا پھر ہر پانی میں 2کلو سلفر فلڈ کریں ۔
      اگر گھر میں دیمک ہو تو ایک ٹوٹکا اس کے لئے ہے کے آپ گھر میں اونٹ کی ہڈی زمین میں دفن کر دیں اس سے بھی افاقہ ہوگا إنشاءاللّٰه
      جزاک اللّٰه۔

    • @ShahbazAhmad-en9cu
      @ShahbazAhmad-en9cu 11 місяців тому

      Jazak allah

  • @naveednoble7064
    @naveednoble7064 Рік тому

    Brother ji BOP ko dram main mix kar k fasal ko flood kar sakte hain sath sulfur dal k?

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Рік тому +1

      السلام علیکم
      کر تو سکتے ہیں لیکن نہ کریں تو بہتر ہے BOP میں موجود فاسفورس دستیاب حالت میں نہیں ہوتی اسکو بیکٹیریا کی مدد سے قابل استعمال بنایا جاتا ہے ۔یہ زیادہ تر اپ کی کھالیں میں ہی بیٹھ جائے گی ۔
      جزاک اللّٰه

    • @naveednoble7064
      @naveednoble7064 Рік тому +1

      Thanks bhai

  • @muhammadfurqan1648
    @muhammadfurqan1648 Рік тому +1

    Bhai Jan ap ny jo bop use Ki Hai Uske kya result hai

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Рік тому

      السلام علیکم
      ہم نے BOP.کسی ایک کھیت میں استعمال نہیں کی بلکے اَلْحَمْدُلِلّٰه 200سے زیادہ کسانوں کو استعمال کروائی ہے ماشاءاللّٰه تمام لوگ خوش ہے مزید ایک ویڈیو جو کے کچھ دن پہلے بنائی تھی اس میں بھی BOP کے استعمال والی فصل دکھائی گئی ہے ۔لنک
      ua-cam.com/video/op45T3iugY0/v-deo.html
      جزاک اللّٰه

    • @muhammadfurqan1648
      @muhammadfurqan1648 Рік тому

      شکریہ سر میں نے فی ایکڑ 4 بوری بی او پی استعمال کی ہیں لیکن رزلٹ نہیں ملے ساتھ میں فارس فورس ایسڈ 65% والا دس کلو فی ایکڑ تین کلو سلفر اور ڈھائی بوری یوریا یوز کر چکا ہوں دس کلو ہومیو ایسڈ لکوٹ جبریلک ایسڈ دو ٹکیوں کا سپرے لیکن وہ رزلٹ نہیں آیا جو dap کا ہوتا ہے

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Рік тому

      @@muhammadfurqan1648 السلام علیکم
      میں وہ چیز کبھی نہیں بتاتا جو میں خود استعمال نہ کرتا ہوں ۔۔میں خود بھی ایک کاشت کار ہوں اور
      حیرت کی بات ہے جو چیزیں آپ استعمال کی ہیں ان سے تو مرا ہوا پودا بھی زندہ ہو جائے ۔
      یا تو جو bop آپ نے استعمال کی ہے وہ ناقص ہو گی یا پھر معذرت کے ساتھ آپ سے استعمال میں کوئی کوتاہی ہوئی ہے ۔ کیوں کے میں نے BOP کا استعمال ہر قسم کی زمین پہ کر وایا ہے ۔ اکثر کہا جاتا ہے کے BOP ان زمینوں میں کامیاب ہے جہاں گوبر کا استعمال بھی کیا جاتا ہے( اور یہ بات بھی سچ ہے ) لیکن میں نے BOP ان زمینوں میں بھی استعمال کر وائی ہے جہاں کبھی گوبر کا استعمال نہیں ہوا ۔
      میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کے آپ میرے پاس آئے اور خود اپنی آنکھوں سے دیکیں ۔
      جزاک اللّٰه

    • @muhammadfurqan1648
      @muhammadfurqan1648 Рік тому +1

      @@agritalks3571 اسلام علیکم سر sir bop theek ni nikli

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Рік тому

      @@muhammadfurqan1648 السلام علیکم
      جی بھائی میں بھی یہ ہی کہ رہا ہوں ۔
      جزاک اللّٰه

  • @naveed3910
    @naveed3910 2 роки тому +1

    اگر واقعی اس کمپنی کا رزلٹ اچھا تو آپ کو نام بتانا چاہیئے

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 роки тому

      السلام علیکم
      تھمبنیل میں پوری تصویر ہے اور آپ صرف نام کی بات کر رہے ہیں۔ لیکن اپکے لئے
      اگلی ویڈیو میں ضرور ہوگا ۔

  • @imranshehzad5962
    @imranshehzad5962 2 роки тому +1

    sr apka contact num cahae

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 роки тому +1

      السلام علیکم
      03077924493
      جزاک اللّٰه

  • @zamuradkhan1111
    @zamuradkhan1111 Рік тому +1

    Sir. Aap. Ka. Contect. Number

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Рік тому

      السلام علیکم
      03116524646
      جزاک اللّٰه