Do u knw.. ye sparrows dunia se 80% khtm hochuki hn.... Me js area m rehty hn wahan kafai greenry h hr kism k prindy nazr ajaty hn swae is chiryaa k..mne bht dhondty hn roz lkn nazr ni ati ik b...
Dear sisiter ap ki location kia hai? Ap breeder se hand feeding formula le kr khilaeye wo ziada behter hai … baisan chane ki dal ya rice abhi thand m healthy nahi hai …
@@GoluAndMimmi ضلع چکوال میں ھیں ادھر موسم ٹھنڈا ھے یہاں فیڈنگ فارمولا نہیں ملتا. کیا سیریلیک دے دیا کریں پہلے والے مٹھو کو پانچ ماہ سیریلیک دیا تھا وہ ٹھیک ٹھاک اچانک پونے تین سال کا مر گیا. کیا پھر اسکو سیریلیک دے دیں؟
ھم نے اللہ کے فضل و کرم سے آج ڈیڑھ ماہ کا مٹھو لے لیا ھے. آپ نے ابھی بتایا کہ اسکو پیچھے سے نہیں پکڑنا تو فیڈ دینے کے لیے ڈبے سے سے کیسے نکالیں گے اور پھر اندر کیسے رکھیں گے. اسکو ڈبے سے باھر کتنے گھنٹے رکھنا چاھیے کیونکہ ادھر موسم کچھ سرد ھے.
سب سے پہلے تو بہت مبارک ☺️ آپ اپنا ہاتھ بےبی کی گردن کے نیچے سے ڈال کر بےبی کو اٹھا لیجیے دوسرا فیڈ دینے کے بعد ۱۰ منٹ باہر رھنے دیں ۔ جب وہ پوٹی کر چکے تو ڈبے میں ڈال دیں۔ اس طرح ڈبا زیادہ گندہ نہ ھو گا۔
@@GoluAndMimmi جی خیر مبارک. آپ سے وقتا فوقتا ٹپس لیتی رھوں گی. ادھر Kt فیڈ نہیں ملتی دکاندار نے کہا ھے کہ نیم گرم پانی میں بیسن ڈال کر تین چار ٹائم چمچ سے کھلانا ھے کیا یہ ٹھیک ھے نیز اسمیں گرائپ واٹر یا کوئی اور سیرپ تو نہیں ڈالنا ھو گا ہاضمے کے لیے.
Mashallah❤❤❤❤
Golu the great
Golu is really sweet 🎉
Do u knw.. ye sparrows dunia se 80% khtm hochuki hn.... Me js area m rehty hn wahan kafai greenry h hr kism k prindy nazr ajaty hn swae is chiryaa k..mne bht dhondty hn roz lkn nazr ni ati ik b...
Ohhh acha … kahan rehte ho ap? Me ne suna hai jb Honey Bees 🐝 ka dunya se khatam ho jana Qayamat ki ek nishani m se hai.
@@GoluAndMimmi asa suna to mne b h lkn mjhe ykin ni is cheez ka. Me steel town me hn
ڈیڑھ ماہ کے بچے کو دن میں چاول میش کر کے چمچ سے روز کھلا سکتے ھیں یہ ذنقصان دہ تو نہیں ھونگے نیز بیسن نقصان دہ تو نہیں ھے پلیز بتائیے گا
Dear sisiter ap ki location kia hai? Ap breeder se hand feeding formula le kr khilaeye wo ziada behter hai … baisan chane ki dal ya rice abhi thand m healthy nahi hai …
@@GoluAndMimmi ضلع چکوال میں ھیں ادھر موسم ٹھنڈا ھے یہاں فیڈنگ فارمولا نہیں ملتا. کیا سیریلیک دے دیا کریں پہلے والے مٹھو کو پانچ ماہ سیریلیک دیا تھا وہ ٹھیک ٹھاک اچانک پونے تین سال کا مر گیا. کیا پھر اسکو سیریلیک دے دیں؟
You can order from Daraz Kaytee Exact hand feed formula for parrots
@@GoluAndMimmi بہت شکریہ,
ھم نے اللہ کے فضل و کرم سے آج ڈیڑھ ماہ کا مٹھو لے لیا ھے. آپ نے ابھی بتایا کہ اسکو پیچھے سے نہیں پکڑنا تو فیڈ دینے کے لیے ڈبے سے سے کیسے نکالیں گے اور پھر اندر کیسے رکھیں گے. اسکو ڈبے سے باھر کتنے گھنٹے رکھنا چاھیے کیونکہ ادھر موسم کچھ سرد ھے.
سب سے پہلے تو بہت مبارک ☺️ آپ اپنا ہاتھ بےبی کی گردن کے نیچے سے ڈال کر بےبی کو اٹھا لیجیے دوسرا فیڈ دینے کے بعد ۱۰ منٹ باہر رھنے دیں ۔ جب وہ پوٹی کر چکے تو ڈبے میں ڈال دیں۔ اس طرح ڈبا زیادہ گندہ نہ ھو گا۔
@@GoluAndMimmi جی خیر مبارک. آپ سے وقتا فوقتا ٹپس لیتی رھوں گی. ادھر Kt فیڈ نہیں ملتی دکاندار نے کہا ھے کہ نیم گرم پانی میں بیسن ڈال کر تین چار ٹائم چمچ سے کھلانا ھے کیا یہ ٹھیک ھے نیز اسمیں گرائپ واٹر یا کوئی اور سیرپ تو نہیں ڈالنا ھو گا ہاضمے کے لیے.
yeh parrot illegal he na pakistan me ??
No , Pakistan me Legal hai .