استغاثہ دائر کرنے کی کوئی معیاد نہیں ہوتی۔ لیکن آپ کے کیس میں جب آپ استغاثہ کریں گے تو کورٹ سب سے پہلی یہ سوال کرے گی کہ آپ 9 سال خاموش کیوں رہے۔ جس سے شک وشبہات تو لازمی طور پر پیدا ہوں گے۔ لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ واقعی کسی نے آپ کی پراپرٹی پر زبردستی قبضہ کیا ہے تو آپ لازمی طور پر استغاثہ کریں۔ لیکن صرف اپنے استغاثہ میں سچ بولنا اور کوئی جھوٹی کہانی بیان نہ کرنا۔ اللہ تعالیٰ سچ بولنے سے آپ کی مدد کرے گا۔ اور اگر خدا نخواستہ آپ استغاثہ ہار بھی جاتے ہیں کسی ٹیکنیکل وجہ سے تو سول کورٹ میں دعویٰ کر کے آپ لازمی طور پر اپنا قبضہ واپس لے سکیں گے۔
Very good . Thanks
Agar adaalat may saheeh faislay hotay mujrim ko saza milti. To Koy qabza na karta😢
Agar adaalat may saheeh faislay hotay mujrim ko saza milti. To Koy qabza na karta
سر یہ استغاثہ 9 سال قبضہ ہونے بعد کر سکتے ہیں یا وقت المیاد کی وجہ نیں ہوسکتا
استغاثہ دائر کرنے کی کوئی معیاد نہیں ہوتی۔ لیکن آپ کے کیس میں جب آپ استغاثہ کریں گے تو کورٹ سب سے پہلی یہ سوال کرے گی کہ آپ 9 سال خاموش کیوں رہے۔ جس سے شک وشبہات تو لازمی طور پر پیدا ہوں گے۔ لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ واقعی کسی نے آپ کی پراپرٹی پر زبردستی قبضہ کیا ہے تو آپ لازمی طور پر استغاثہ کریں۔ لیکن صرف اپنے استغاثہ میں سچ بولنا اور کوئی جھوٹی کہانی بیان نہ کرنا۔ اللہ تعالیٰ سچ بولنے سے آپ کی مدد کرے گا۔ اور اگر خدا نخواستہ آپ استغاثہ ہار بھی جاتے ہیں کسی ٹیکنیکل وجہ سے تو سول کورٹ میں دعویٰ کر کے آپ لازمی طور پر اپنا قبضہ واپس لے سکیں گے۔
Adaalat b ghalat faisla sunata hay yahaan mujrim aazad hai