ھاۓ کیسے کیسے نابغہ روزگار لوگ تھے ھمارے درمیان ھاۓ ھاۓ اللہ انھیں غریق رحمت فرمائے آمین کوئی ھے ایسا قادرالکلم اب ؟کوئ؟ زندہ باد ضیاء محی الدین صاحب ۔
لاجواب جملہ "ماموں نے اس کو سمجھایا کہ یہ غنڈہ گردی اور فوجداری سے زیادہ تاریخ کی بازی ہارتے ہوئے ایک غیرت مند قبیلے کی جھلاہٹ اور مجروح انا کا مسئلہ ہے".
Such people will not come again. They were the last generation. 😢😢😢
اسد محمدخان ہی ایسی تحریرلکھ سکتے ہیں۔ ایک مکمل تہذیب کا رس، تاریخ کے تڑکے کےساتھ اور کہیں نہیں ملےگا۔
Kamaaaaaaaal ka expression Kamaaaaaaaal ka feel hai sahib
ھاۓ کیسے کیسے نابغہ روزگار لوگ تھے ھمارے درمیان ھاۓ ھاۓ
اللہ انھیں غریق رحمت فرمائے آمین
کوئی ھے ایسا قادرالکلم اب ؟کوئ؟
زندہ باد ضیاء محی الدین صاحب ۔
U are legend zia sahab😍
Apki jban jesa koi nhi bol skta❤❤❤
Kya Zabardast Log the US zamaane mein....
کتنا معصوم قسّہ تھا❤
کیا خوب انداز بیان تھا۔ سبحان اللہ
Allah bakhshe. 💐🤲
لکھنے والا اور پڑھنے والا دونوں کمال ۔
آپ کی آواز تحریر کا لطف دوبالا کردیتی ہے 🙌
کیا بات ہے! نفیس کلام!
I find this chanel.thank God.
بہت اعلیٰ بہت اعلیٰ ❤۔
Always a treat to listen to these recordings. Thank you to whoever did this. This is 100% better than any content out there.
hye zia sir apka andaz wallah
One of the best.
واہ، واہ، واہ 🤍
Lajawab
❤❤❤❤
لاجواب جملہ
"ماموں نے اس کو سمجھایا کہ یہ غنڈہ گردی اور فوجداری سے زیادہ تاریخ کی بازی ہارتے ہوئے ایک غیرت مند قبیلے کی جھلاہٹ اور مجروح انا کا مسئلہ ہے".
❤❤❤
😌
Haramzadgi 😂
❤❤