im listing from few days, nd im just mesmerized. Alwas a fan nd alwas wil b. zia shb ki awaz talfuz, lehja kamal. Allah Pak janat me alwa muqam ata farmyan amee.
آپ جو گئے بانگ پرواز اب کون دیگا شاعر مشرق کو آواز اب کون دیگا لکھے گا کوئی شاعر غزل آپکی محبت میں درد یہ ہےکہ لفظوں کو وہ لب ولہجہ وہ انداز اب کون دیگا
کہنے کو ہم سےوہ جدا ھوگئے ہم بھی ساتھ انکے فدا ھوگئے۔ گزارش، EMI ادارے سے، اور MRS ZIA، اور محترمہ بیٹی ضیا صاحب۔ سے کہ ضیا صاحب کے ان فن پاروں ، کو جن میں بڑی شخصات کی ادبی خدمات کی پرکشش جھلک موجود ہیں، اسے کسی نہ کسی طور جاری رکھا جائے۔ ہمارے جیسے خاموش طبع ، لوگ ، مستفید ھوتے رھیں۔ ضیا صاحب ہمارے اندر اسی طرح زندہ ہیں، اور موجود اور رھیں گے، جیسے سرسید، حالی، شبلی، میر، غالب، درد، اور ایسے ھی دیگر، جو ، اردو ادب کے ستارے بلکہ چاند ھیں۔
Allah pak maghfirat farmaye aur jannat aata karen Ameen InshAllah 🍂
Allah maghfirat kare
Innailahe winnailahe rajeun 💔
im listing from few days, nd im just mesmerized. Alwas a fan nd alwas wil b. zia shb ki awaz talfuz, lehja kamal. Allah Pak janat me alwa muqam ata farmyan amee.
آپ جو گئے بانگ پرواز اب کون دیگا
شاعر مشرق کو آواز اب کون دیگا
لکھے گا کوئی شاعر غزل آپکی محبت میں
درد یہ ہےکہ لفظوں کو وہ لب ولہجہ وہ انداز اب کون دیگا
کہنے کو ہم سےوہ جدا ھوگئے
ہم بھی ساتھ انکے فدا ھوگئے۔
گزارش، EMI ادارے سے، اور MRS ZIA، اور محترمہ بیٹی ضیا صاحب۔ سے کہ ضیا صاحب کے ان فن پاروں ، کو جن میں بڑی شخصات کی ادبی خدمات کی پرکشش جھلک موجود ہیں، اسے کسی نہ کسی طور جاری رکھا جائے۔ ہمارے جیسے خاموش طبع ، لوگ ، مستفید ھوتے رھیں۔ ضیا صاحب ہمارے اندر اسی طرح زندہ ہیں، اور موجود اور رھیں گے، جیسے سرسید، حالی، شبلی، میر، غالب، درد، اور ایسے ھی دیگر، جو ، اردو ادب کے ستارے بلکہ چاند ھیں۔
RIP,
May his soul rest in peace
Ye sab Spotify pe bhi upload kr dien
Background mein ye kaunsa instrument baj rha hai? Bahut acha lag rha hai
Rip
❤️ 🙏 RIP
May Zia Sb rest in peace.
Subhaan Allah
Allah Jannat Ata Farmaye...
Rest in peace ❤