سبحان الله کیا بات ھے ۔۔ کیا بات ھے ہم کیسے کم قسمت ہیں جو نہ تو اپنے بڑوں کو مانتے ہیں نہ ھی ان کو جانتے ہیں ۔۔ یہ اپنے گھر سے لے کر قوم امت تاریخ تک پھیلی ہوئی داستان ھے۔ میں نہیں جانتا یوسفی صاحب کو اور نہ ھی ضیاء صاحب کو لیکن حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھے ۔۔۔
اردو کی شاہکار تحریر اور اس پر ضیا محی الدین کا پڑھنے کے اسلوب نے کمال کیا اور ایک عاشق مصطفی اور خانوادہ رسول پر فایز ایک سادہ دل خاتون کا فایز ہونے کا بیان
I think there's a copyright claim on it.so UA-cam restricted the audience to download it. Actually, I downloaded this video from another channel on YT and Uploaded on mine,but I have mentioned the link of that channel in the bio plus that I don't own this video. Still, UA-cam restricted it.
پھر اس تنخواہ میں سے وہ اپنی بھی تنخواہ لینے لگیں۔ خدا مغفرت کرے کلمہ بھی جیسے دل کرتا ویسے پڑھتی؛ " لا الہ الا اللہ نبی جی رسول اللہ حضور جی رسول اللہ ۔۔😂❤ ۔بنی صلی اللہ علیہ وسلم جی سرکار! میں آتی ضرور، مگر میرا ممدو بڑا حرامی نکلا۔ اتنا پیار❤۔ ضیاء محی الدین کی آواز میں یہ کہانی اور بھی خوبصورت ہوگئ 👍🏻
سبحان الله
کیا بات ھے ۔۔ کیا بات ھے
ہم کیسے کم قسمت ہیں جو نہ تو اپنے بڑوں کو مانتے ہیں نہ ھی ان کو جانتے ہیں ۔۔ یہ اپنے گھر سے لے کر قوم امت تاریخ تک پھیلی ہوئی داستان ھے۔
میں نہیں جانتا یوسفی صاحب کو اور نہ ھی ضیاء صاحب کو لیکن حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھے ۔۔۔
I m crying 😢 with smile on my face...
تحریر بہت اعلی'مگر محترم ضیاء صاحب کا اندااز کیا کہنے واہ سبحان اللہ
ایسی دل کو چھو لینے والی تحریر آج تک نہیں سنی اور ضیاء صاحب نے اس میں جان ڈال دی اللہ کریم ان کو صحت عطا فرمائے۔ سنہری لوگ
آمین۔
nabi ji huzoor pe durood salam ❤
Ah ! What a gem.... magic in his narration 💕💕
ضیاء صاحب کا انداز بیان کیا خوبصورت ھے
اردو کی شاہکار تحریر اور اس پر ضیا محی الدین کا پڑھنے کے اسلوب نے کمال کیا اور ایک عاشق مصطفی اور خانوادہ رسول پر فایز ایک سادہ دل خاتون کا فایز ہونے کا بیان
واہ کمال کا انداز بیاں
یہ اسد محمد خان کا کمال کا افسانہ ہے۔۔۔
Uffffffff
No words
سر ضیا مہی الدین پہ رہے سایا خدا امین
Urdu and Zia Mohidean ❤️❤️❤️❤️❤️
Wah jee, hazoor kya umdah likha aur kya bola.
واہ کیا بات ہے !
اسد محمد خان اور ضیا کے لیے تحسین -
Jab jab sunta muskuraate hue be saakhta ro padta hun.
bilkul
I saw PTV's drama Basooday ki Maryum. What a masterpiece
Power of Urdu language 🙏👍💯
I just cry so much in the end.
ان کی چشم کرم کو ہے اس کی خبر
کس مسافر کو ہے کتنا شوق سفر
Islam a simplest religion
کمال کی تحریر ❤
WAH 😮😢😊❤
Bahut umda 👌🙌👏👏
الفاط ختم ھو گئے حد درجہ خوبصورت
Kmall
Khoobsurat ♥️
بہت خوب
❤
💗💓💞💕💕💕💞💓💓💗
Sir g jo hans rahy han un ki samaj nahi aayi .
بلکل
Awla
ایسی داستانیں اسد محمد خان ہی لکھ سکتے ہیں اور اسے ضیا۶ محی الدّین ہی بیان کرسکتے ہیں۔
Yeah video download q nh ho rahi?
I think there's a copyright claim on it.so UA-cam restricted the audience to download it. Actually, I downloaded this video from another channel on YT and Uploaded on mine,but I have mentioned the link of that channel in the bio plus that I don't own this video. Still, UA-cam restricted it.
پھر اس تنخواہ میں سے وہ اپنی بھی تنخواہ لینے لگیں۔
خدا مغفرت کرے کلمہ بھی جیسے دل کرتا ویسے پڑھتی؛ " لا الہ الا اللہ نبی جی رسول اللہ حضور جی رسول اللہ ۔۔😂❤ ۔بنی صلی اللہ علیہ وسلم جی سرکار! میں آتی ضرور، مگر میرا ممدو بڑا حرامی نکلا۔ اتنا پیار❤۔
ضیاء محی الدین کی آواز میں یہ کہانی اور بھی خوبصورت ہوگئ 👍🏻
Bilkul ❤