Sairbeen: How people can lower their electricity bill? - BBC URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024
  • مہنگی بجلی: لوگ اپنے بل میں کیسے کمی لا سکتے ہیں؟
    پاکستان میں بجلی مزید مہنگی ہو گئی ہے اور حکومت نے ان اوقات میں بھی اضافہ کر دیا ہے جن کے دوران استعمال ہونے والی بجلی کی فی یونٹ زیادہ قیمت ادا کرنا ہو گی۔ ایسے میں لوگ کیا کریں؟
    ایڈیٹر اور میزبان: جاوید سومرو
    رپورٹر: ترہب اصغر
    فلمنگ: وقاص انور، فرقان الہٰی
    پروڈکشن: خدیجہ عارف، عمر آفریدی، کاشف قمر، حسین عسکری
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

КОМЕНТАРІ • 788

  • @muhammadrafique6285
    @muhammadrafique6285 Рік тому +217

    سب سے بڑا مسئلہ عوام خود ہیں ہر ظلم چپ چاپ روتے ہوۓ سہتی ہے پر احتجاج کے لیے گھروں سے باہر نہیں نکلتی ۔ عوام کو اپنی طاقت ک خود ہی پتا نہیں ۔

    • @mlaeekkhan
      @mlaeekkhan Рік тому +8

      شاید آپ بندوق کی طاقت نہیں جانتے وہ بھی غیر مسلح عوام کے خلاف

    • @saleemahmad5277
      @saleemahmad5277 Рік тому

      نظام ایسا بنادیا گیا ھے کہ عوام کے راستے مسدود کیے گٸے ھیں

    • @Rajajawadjanjuarajajawadjanjua
      @Rajajawadjanjuarajajawadjanjua Рік тому +1

      Yh WO milk by jahan ahtajaaj kr k mar bye jao to kise ko koi farq the prta

    • @noshabaakhatoon4236
      @noshabaakhatoon4236 Рік тому +1

      Acha bhala hamara mulk an honest PM Imran Khan k under mai Progress kr raha tha ,Yeah Sb Bajwa Gaddar ke wajha sy hoa hy Last 16th months mai mulk ka bura hal kr deya hy ,

    • @mytodaysplate
      @mytodaysplate Рік тому +2

      ​@@noshabaakhatoon4236lol kitne jhute or munafiq ho bilkul apne leader ki tarah 😂😂😂😂

  • @user-xr2ts2ko7r
    @user-xr2ts2ko7r Рік тому +55

    کاش پاکستان اسلامی ملک ہوتا

  • @QariMAzeem
    @QariMAzeem Рік тому +111

    کچھ نہیں ہوگا ان حرام خوروں کی عیاشیاں ہم غریبوں نے پوری کرنی ہیں

  • @basicinfo6816
    @basicinfo6816 Рік тому +15

    کسی بھی سرکاری ملازم کو فری بجلی نہ دی جائے. چاہیے کوئی بھی ہو، فری بجلی کو وہ لوگ ضائع کرتے ہیں،
    اس کے بجائے ان کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے. بجلی کے فری یونٹ کسی کو نہیں ملنے چاہیے ہیں.

  • @naeemsnaeems2578
    @naeemsnaeems2578 Рік тому +15

    میرا یقین کریں دنیا میں جو گورٹمنٹ ملازم ہے ہمارے رب نے اُس کے اوپر زمہ داری رکھی ہے جتنی بڑا عہدہ اُتنی بڑی زمہ داری اور قبر میں ہی ان سے حساب لے لیا جائے گا اور مومن کو قبر میں زندہ رکھا جاتا ہے بلکہ رب کی طرف سے ان کو رزق بھی دیا جاتا ہے اپنے رب کو ہر سانس میں یاد رکھنا بھی ہماری خوش نصیبی ہے😢

  • @user-xr2ts2ko7r
    @user-xr2ts2ko7r Рік тому +21

    جو لوگ جہاد سے جان چراتے ھیں اور خواھشوں کی پوجا کرتے ھیں ان پر ایسے عذاب آتے رھیں گے

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 Рік тому +92

    May Allah Protect us and Our Country from Corrupt and Criminal Mafia Aameen..

  • @tanveeramir4817
    @tanveeramir4817 Рік тому +37

    ہماری حکومت ہمارے اداروں کو سب پتہ ہے لیکن یہ ظالم ہے جو غریبوں کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں اور یہ بات یاد رکھو اللہ کی مدد کبھی ظالموں کے ساتھ نہیں ہوتی

  • @NZeeWorld
    @NZeeWorld Рік тому +18

    میرے پاکستانی ہم وطنوں! جب تک ہم ایک قوم نہیں بن جاتے، تو پھر ہمارے ساتھ یہ ہی کچھ ہوتا رہے گا۔ اس بار جب بھی الیکشن ہوں تو یہ تمام باتیں یاد سے یاد رکھی جائیں گی تو ہی کوئی اور حل نکل سکتا ہے
    ذرا سوچئے ؟

    • @azharabbasi4048
      @azharabbasi4048 Рік тому

      Hum log kabi taraqi nhi kar sakty keyou KY hum logon ko lisaniyat ma bant diya gya ha to Punjabi to Pathan to Sindhi to Baloch. Bangladesh ko dekho wo hamary sy alag Howa Kitna time howa us ny kitni taraqi ki asal ma wo aik quam ban kar rhi is lia.

  • @shahbanosyed5568
    @shahbanosyed5568 Рік тому +8

    شکریہ سیربین والوں ۔اس بات کا کہ آپ کے اس پروگرام کے توسط سے لوگوں تک peak times میں بجلی کا استعمال کم کرنے یا نا کرنے کے بارے میں اہم معلومات فراہم ہوئی ۔ اللّٰہ ہمارے پیارے پاکستان کے غریب عوام سے محبت اور ان کا احساس کرنے والے لیڈر یعنی عمران خان کو اس بار صدارتی نظام حکومت کے صدر بناکر لے آئے تاکہ غریب عوام بھی سکھ اور چین کے پر سکون اور مطمئن زندگی گزار سکے۔ آمین ثم آمین ♥️ اے میرے پروردگار تو ھم پر اس عذاب کو اٹھا لے جو امپورٹڈ حکومت اور غدار وطن اسٹیبلشمنٹ کے شکل میں ھم پر نازل ہوا ھے اور اس کو نیست و نابود کر دے انکو اپنے بدترین انجام تک پہنچا ۔ آمین ثم آمین

  • @yam31
    @yam31 Рік тому +23

    بھائی اس ملک کا صرف ایک ہی مسئلہ ہے کہ اس وقت اس ملک کے جو حکمران ہیں وہ خنزیر ہیں اور خنزیر اس ملک پر حکمرانی کر رہے ہیں ، اور پاکستان پر خنزیروں کو کس نے مسلط کیا ہے یہ پوری دنیا جانتی ہے

    • @moonasadiqhameed6058
      @moonasadiqhameed6058 Рік тому +1

      Syastdsn sab hi aisy hain Bry Bry dawy krty krna Kuch b ni hota awam k khun chusny k ilawa

    • @SunFlower-nq7de
      @SunFlower-nq7de Рік тому +1

      جیسی عوام ہوتی ہے ویسے ہی حکمران ان کا مقدر بنتے ہیں

    • @mytodaysplate
      @mytodaysplate Рік тому

      ​@@SunFlower-nq7desahi bat ki apne khud ko nahi dekhte jahan moqa milta hai haram khori se baz nhin atay or hukmrano ko koste hain

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 Рік тому

      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic

  • @muddassarnazir2168
    @muddassarnazir2168 Рік тому +5

    بجلی چوری کا بل عوام سے وصول کیا جاتا ہے بجائے اس کے کہ جن علاقوں میں بجلی چوری ہوتی وہاں بجلی کی سپلائی معطل کی جائے تاکہ چوری کا بل سادہ لوح عوام کو نہ دینا پڑے

    • @naseemabbasabbas9818
      @naseemabbasabbas9818 Рік тому

      Bijli chori par har hakomat kion chup Rehti hy kion k ye sub chor hn pti Sy Kuch umeed thi Lekin 10 saal pti ki hakomat mn kpk mn sare aam bijli chori ho Rahi hy esi tarha Sindh,or balochistan mn bhi ho Raha hy,molana fazlu Rehman chup pppp pmln pti chup kion hn,gharib awam ka sochny Wala leader abhi tak Pakistan ko Nahin mila

  • @TheWandererimran
    @TheWandererimran Рік тому +12

    عوام: بجلی سستی کرو
    کے الیکٹرک: آپ ٹائم نکال کر مر جاو
    😡😡

  • @SaifAliQureshi222
    @SaifAliQureshi222 Рік тому +5

    یا اللہ ہم پاکستانیوں کی مدد فرما

  • @niqabalishah5222
    @niqabalishah5222 Рік тому +15

    آج کی برننگ ایشو تو یہی ھے اور بہترین انداز سے اسے پیش کرنے کا شکریہ ۔حق یہی ھے کہ اس ملک کا پورا نظام ظلم پر مبنی ھے۔صرف بجلی میں جو گھپلے ھوتے ھیں کم ازکم اس کا تو بی بی سی دیکھا سکتی ہے ۔ ٹرانسفرمر کی مرمت سے لے کر بل تک سب میں صارفین کا نقصان کیا جاتا ھے۔

  • @anamullah8963
    @anamullah8963 Рік тому +35

    اللہ تعالی ہمارےملک اور ہم سب پاکستانیوں سمیت پورے انسانیت پر اپنا رحم و کرم فرما اور ہمارے ملک کو اس حال پر لانے والوں کو ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کو تباہ کرنے والوں کو پاکستانیوں کی زندگیوں میں دکھ درد تکلیف مہنگائی لاچارے غربت لانے والوں کو تباہ و برباد کر دے نیست و نابود کر دے عبرت کا نشان بنا دے امین یا رب العالمین

  • @naeemashraf9674
    @naeemashraf9674 Рік тому

    بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه

  • @Sisterstogether910
    @Sisterstogether910 Рік тому +4

    مجھے حیرت ہے کہ بی بی سی جیسے معتبر ادارے نے بھی بغیر کسی تحقیق کے یہ خبر چلا دی ہے حالانکہ مخصوص اوقات میں بجلی مہنگے ہونے والے میٹرز صرف چند تجارتی صارفین کو ہی لگائے جاتے ہیں پاکستان میں استعمال ہونے والے رہائشی بجلی کے میٹرز کسی بھی صورت وقت کے ساتھ بجلی کے ریٹ کا تعین نہیں کرتے۔

  • @khurramnaseem6762
    @khurramnaseem6762 Рік тому +16

    بجلی کی چوری سے بھی بڑا مسئلہ ہمارے وفاقی اور صوبائی اداروں کا بل ادا نہ کرنا ہے۔ آئے دن اخباروں میں ایسی خبریں آتی رہتی ہیں

  • @user-er8pq1hh3h
    @user-er8pq1hh3h Рік тому +6

    بجلی کی ترسیل کے اداروں کو اپنے اندر کی کالی بھیڑوں کو بھی تلاش کرنا چاہئے کہ بجلی کی چوری ،کنڈہ سسٹم اور ڈیجیٹل فراڈ ان کالی بھیڑوں کی وجہ سے ہی ممکن ہوتے ہیں

  • @SaeedAhmad-rw2su
    @SaeedAhmad-rw2su Рік тому +3

    سر اربوں روپے کی فری بجلی واپڈا ملازمین ، ملٹری و سول بیوروکریسی ، اسمبلیوں کے ممبران وغیرہ کو دی جاتی ہے جس کا بوجھ عام شہریوں پر پڑتا ہے
    جب تک ہم فری بجلی اور فری پٹرول ختم نہیں کرتے تب تک ہماری عوام اس میں پستی چلی جاتی رہے گی

  • @RM-ci7be
    @RM-ci7be Рік тому +12

    Video starts 5:03

  • @ranababarali7070
    @ranababarali7070 Рік тому +8

    پاکستان میں بجلی مہنگی ہونے کی بڑی وجہ پاور پلانٹ کا امپورٹڈ فیول پر ہونا ہے

  • @nazarhussain8850
    @nazarhussain8850 Рік тому +2

    میرا بجلی کا بل بہت زیادہ ا اتا تھا،لہذا میں نے اپنے گھر کے چار پنکھے چینج کرکے،40 واٹ والے اے سی ڈی سے پنکھے لگوائے،جب کہ ہمارے جو چھت والے پنکھے چل رہے ہیں وہ 80 واٹ والے،لہذا جس نے بیل کم کرنا ہے وہ 40 واٹ والا اے سی ڈی سی فین لگائے،ایک دفعہ خرچہ ضرور ہے لیکن بعد میں ہمیشہ بجلی کا بل کم ائے گا

  • @AshrafAli-en4pj
    @AshrafAli-en4pj Рік тому +1

    یہ پاکستان کم مسایلاتان زیادہ بنادیاگیاھے۔ اللہ ھمیں قابضین کے قبضے سے ھماری جان چھڑایئں اور ھمارے ملک کو اچھے ھاتوں میں دے تاکہ ھمارا پاکستان ترقی کرے۔ آمین ثمہ آمین

  • @ishtiaqbhatti9008
    @ishtiaqbhatti9008 Рік тому +7

    بجلی بچانے کا جو آسان طریقہ ھے وہ تو حکومت کو بتایا نہیں آپ نے☝️☝️

  • @libraryjunction5570
    @libraryjunction5570 Рік тому +2

    میں انڈین ہن میرے گھر پر دو پنکھے دو کولر ایک فرجِ واشنگ کبھی کبھی پریس کرتا ہن۔مہینے کا بل صرف 1500لگبھگ۔ٹھنکو یوگی ادتیاناتھ

  • @muhammadzubair4799
    @muhammadzubair4799 Рік тому +2

    پاکستان نے اتنی ترقی نہیں کی ہے کہ ہر میٹر کے ساتھ ایسا الہ لگا سکے کہ جس سے پتہ چلے کہ مہنگے یونٹس اور نارمل یونٹ الگ کرسکے۔۔۔۔عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔۔

  • @ameertaimoor5081
    @ameertaimoor5081 Рік тому +2

    90 فیصد سندھ چوری کی بجلی پر ہے۔۔اسی طرح کے کچھ حالات بلوچستان اور پنجاب کے دیہاتی علاقوں کے ہیں ۔

  • @rabiayounas9237
    @rabiayounas9237 Рік тому +24

    کوئی پیک آورز نہیں ہیں ایک ہی رقم سے ضرب دے کر بجلی کا بل دیتے ہیں 😢😢

    • @Weddingstoriees
      @Weddingstoriees Рік тому +2

      پیک آورز تھری فیز میٹر پے آتے ہیں

    • @Shah-tn1mm
      @Shah-tn1mm Рік тому +1

      They charge same price on all hours

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 Рік тому

      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic

    • @ameraltaf6761
      @ameraltaf6761 Рік тому +3

      پیک آورز صرف تھری فیز میٹر پہ ہوتے ہیں۔ سنگل فیز پہ نہیں۔

    • @basilahmad4855
      @basilahmad4855 Рік тому

      O jnab ya hota hain

  • @saeedbaloch5017
    @saeedbaloch5017 Рік тому +1

    اچھا ہوا پی ڈی ایم کی حکومت دفع ہو گیا اور عوام نے آللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہیے۔

  • @muneerahmad5158
    @muneerahmad5158 Рік тому +2

    Yeh sirf 3 phase ke meter per hota hay

  • @huma3968
    @huma3968 Рік тому +14

    Will be very helpful to honest and middle/lower level Pakistanis who are being crushed by these exorbitant prices.

  • @shaukatali4551
    @shaukatali4551 Рік тому

    Aameen sum Ameen

  • @kamrantalash6984
    @kamrantalash6984 Рік тому +125

    جان بوج کر میٹر ریڈنگ کی پک صاف نہیں لی جاتی لوڈشڈنگ کے کے دوران جب بجلی آتی ہے تو آٹو میٹک ریڈنگ زیادہ دکھاتا ہے جس سے صاف پتا چلتا ہے میٹر کو ان کے ہیڈ آفس سے کنٹرول کیا جاتا ہے

    • @shaheen_sarfaraz
      @shaheen_sarfaraz Рік тому +4

      Sahi bt he

    • @zzaki327
      @zzaki327 Рік тому +24

      یہ ایک چھوٹا معاملہ ھے ۔ پک صاف لے بھی لی جائے اور بروقت ریڈنگ ھو بھی جائے تو بہت زیادہ فرق شاید نہیں پڑے گا۔
      اصل ایشو یہ ھے کہ حکمران طبقہ عوامی وسائل سے بنے اپنے غیر ملکی اثاثے قوم کو واپس کرنے کو تیار نہیں ھیں اور خواھش رکھتے ھیں کہ یہ پیسہ بھی عوام اپنی جیبوں سے ادا کرے

    • @shanikhan2380
      @shanikhan2380 Рік тому +1

      Units ziyada dalty hain khud hi

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 Рік тому +2

      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic

    • @iftikharkhalid6634
      @iftikharkhalid6634 Рік тому +22

      السلام علیکم بھائی میں میٹر ریڈر ہوں کبھی ایک یونٹ بھی اضافی نہیں ڈالا اور غلطی سے ڈل بھی جائے تو کسٹمرز سے معذرت کرنے کے ساتھ اس کا بل بھی درست کروانا پڑتا ہے باقی رہا مسئلہ تصویروں کا تو یار پرنٹنگ کا مسئلہ ہوتا ہے وہ میٹر ریڈر نہیں کرتے ۔بلکہ بھائی ہم تو اپنے ساتھ میٹر صاف کرنے کے لئے کپڑا رکھتے ہیں تاکہ تصویر صاف آسکے۔

  • @firozsuleman3021
    @firozsuleman3021 Рік тому +5

    اس سے اچھا تو ہمارا بھارت ہے جہاں ہمیں نہایت سستی بجلی مل رہی ہے ایک یونٹ سے سو یونٹ تک صرف چار روپیہ ہے اور سو سے تین سو یونٹ تک نو روپے فی یونٹ ہے
    سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا

  • @mrehman6150
    @mrehman6150 Рік тому +1

    Mashallah

  • @engr.muhammad.zeeshan
    @engr.muhammad.zeeshan Рік тому +1

    very informative and precise documentary. Thanks for sharing.

  • @gamingworld1112
    @gamingworld1112 Рік тому +3

    ریڈنگ ڈیٹ جو بل پر درج ہے و نہی دی جاتی بلکہ جان بوجھ کر چار پانچ دن اوپر کی ریڈنگ دی جاتی ہے جس کی وجھ سے صارف کا بل ڈبل ہو جا تا ہے اگر بل پر درج تاریخ کی ریڈنگ دی جاے تو صارف پر اضافی بوجھ نہیں پڑی گا۔بلکے دوسو یونٹ کے بعد جو یونٹ اوپر آتے ہے ان کا ریٹ ایک ہو تو ناصرف کرپشن کم ہوگی بلکہ غریب پر بوجھ نہیں پڑی گا ۔

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 Рік тому +5

    *Yah ALLAH PrOtect Imran Khan FrOm COrrupt GeneraLs & COrrupt POliticians ELaahi Aameen...* 😢😢😢🙏🏻

  • @Engineer973
    @Engineer973 Рік тому +5

    والدہ مرحومہ کی زندگی میں گوشت سبزیاں مسالے کو سکھایا جاتا تھا۔بکری کا دودھ تازہ اور گھر کی موٹر سے ٹینک میں پانی چڑھا کر زیادہ تر ہینڈ پمپ کو استعمال کرنا عصر سے مغرب تک آنگن میں بغیر پنکھے کے گپیں کرنا۔سال کی گندم موجود ہوتی تھی۔گھر کے درخت۔اکثر تیز ہوا کا کام کرتے تھے۔دوپہر میں سب برآمدے میں سوتے تھے رات میں آنگن ۔گھر کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے پورے گھر کو ایک بجے پانی سے دھویا جاتا۔یہ ہے ہمارا چھوٹا سا گھر ۔۔بس اب وہ لوگ ژندہ نہیں رہے۔۔جو محنت کرتے تھے۔

  • @kausarkaleem4701
    @kausarkaleem4701 Рік тому +4

    Bohat hi afsos in halat pr government pr
    Allah Hidayat de

  • @Rizwanlooptex
    @Rizwanlooptex Рік тому +2

    YA ALLAH...

  • @umershah7647
    @umershah7647 Рік тому +1

    Golden words @ 7:01 to 7:04.

  • @tanveeramir4817
    @tanveeramir4817 Рік тому +2

    بجلی چوری خود ایس ڈی او ایک سی ایم اور میٹر ریڈر مل کر کرواتے ہیں اور منتھلی پیسے لیے جاتے ہیں بڑی بڑی شاپ والوں سے جولری کی شو والوں سے یا پلازے والوں سے یا مالدار لوگوں سے منتھلیاں لی جاتی ہیں پانچ ہزار اور 10 ہزار روپیہ مہینے کا ریٹ ان کا فائنل ہے جتنی مرضی بجلی استعمال کرو میٹر ریڈر کو صرف پانچ ہزار کسی سے لیتے ہیں اور کسی سے یہ 10 ہزار روپے لیتے ہیں

  • @IrfanIrfan-jw8fv
    @IrfanIrfan-jw8fv Рік тому

    Bilkul 👌🏽

  • @ArmishKhan-jc7rv
    @ArmishKhan-jc7rv Рік тому

    Allah gark kre jo greb ka haq khta hai jo greb par zulm krta hai😢

  • @abdulwadood4752
    @abdulwadood4752 Рік тому +7

    Pakistan dunya ka wahid mulk hay jis mein bijli or petrol ameer k lea sasti hain mahar ghareeb k lea nehngi hay. aur mehngai se serf ghreeb or middle class ka admi mutasir hota hay na k ameer.

  • @gullsaeed5413
    @gullsaeed5413 Рік тому +1

    hamare area me bijli chori ho rahi hai dummy meter lgaya hai din rat 3 teen AC chlty hein or bill ata hai 1900 kbi 2400..humne so dafa complain kr di but koi action nae liya gya

  • @muhammadkashifraza5171
    @muhammadkashifraza5171 Рік тому +1

    آپ جو مرضی کر لو چاہے پورا مہنا کچھ بھی نہ استعمال کرو لیکن پھر بھی بل آنا ہی آنا ہے
    بجلی بچانے سب سے بہترین حل سولر سسٹم ہے

  • @Mkmukhlis70
    @Mkmukhlis70 Рік тому

    BBC news is very good news channel thank you so much BBC news for electricity information my father lessen BBC news on radio that's time me only 7 to 8 year old now I lessen digital BBC nes on UA-cam

  • @Toni-xw9ou
    @Toni-xw9ou Рік тому

    very informative

  • @ntech4445
    @ntech4445 Рік тому +4

    Jis tarha Bijli kay department awam ko tang karti ha awam ko chahiya wo bijli chori karain or Govt ko bhe pagal kar dain

    • @salmanaziz7061
      @salmanaziz7061 Рік тому +1

      Ye chori k bil kisi aur par marenge aur kisi aue cheez me pese marenge

    • @salmanaziz7061
      @salmanaziz7061 Рік тому

      Ye haqomat zalim he apni ayyashi kam nai karenge awam par zulum karengi

  • @bilalbaloch6755
    @bilalbaloch6755 Рік тому +4

    جس ملک میں سرکاری ادارے اور سرمایہ دار بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کریں گے اس کی ادائیگی تو عوام کو ہی کرنا پڑے گا۔

  • @rajavishnuvardhana6830
    @rajavishnuvardhana6830 Рік тому +12

    Lol😂 I'm from Karnataka Karnataka state in India.. Sala hamara government tho free electricity e rahe hai yaha😂😂 bilkul free till 200 units 😂

    • @opunknownplayer6615
      @opunknownplayer6615 Рік тому +2

      Acha Mubarak ho 😂😂😂

    • @ejazrehman6285
      @ejazrehman6285 Рік тому +2

      Government to bahya apka Sala ha is liye to 200 free ha

    • @muhammadahsaniqbal6568
      @muhammadahsaniqbal6568 Рік тому

      Sirf karnatak state mai ya phir dosri states mai bhi aisa hi hota hai?

    • @aliemraan8797
      @aliemraan8797 Рік тому

      pori india mai 200units tuk free hai electricity

    • @psx8570
      @psx8570 Рік тому +1

      ​@@ejazrehman6285 not possible

  • @misbahtariq6698
    @misbahtariq6698 Рік тому +1

    Allah hi pochy hakomat ko jo khud ke kharchy kam karny ke awam ko lot rahy hn

  • @zaheerzulfiqar1885
    @zaheerzulfiqar1885 Рік тому

    پاکستان مبارک ہو

  • @shafeeqspeaks6382
    @shafeeqspeaks6382 Рік тому +2

    جتنی بجلی مہنگی ہوگی اتنی بجلی کی چوری میں اضافہ ہوگا۔

  • @ZEETvi-sp8pn
    @ZEETvi-sp8pn Рік тому

    Jub tak hamin azadi NAHI milti ais tarha Hoga

  • @edwardpakland3165
    @edwardpakland3165 10 місяців тому

    Problem is different; consumers still get the same bill no matter how efficiently they use their appliances.

  • @OYT95
    @OYT95 Рік тому +1

    جب تک چور جرنیل اس مُلک پر مسلط ہیں، عوام کے نصیب میں صرف رونا ہے

  • @sarfrazkhanmalikbunshaheed
    @sarfrazkhanmalikbunshaheed Рік тому +2

    دو میٹر لگوائیں (چینج اوور) ایک الکٹرک پارٹ ھے جو بجلی کو ایک میٹر سے دوسرے میٹر پر کنورٹ کرتا ھے۔۔یونٹس 200سے زیادہ نا ھونے دیں جب ایک میٹر پر 150یونٹ ھو جائیں تو چینج اوور کے زریعے اسے دوسرے میٹر پر کنورٹ کردیں۔اس طرح مھنگی بجلی سے بچ کر بل کم آۓ گا۔۔۔

    • @shabanaadil3119
      @shabanaadil3119 Рік тому

      Rent ka house ho to kia krain.

    • @sarfrazkhanmalikbunshaheed
      @sarfrazkhanmalikbunshaheed Рік тому

      @@shabanaadil3119 مالک مکان سے کھیں ایک میٹر اور لگوا کر دے۔۔مہربانی ھوگی۔۔۔

  • @iremalijawa5605
    @iremalijawa5605 Рік тому +2

    All these measurements are now part of life from long time still suffering

  • @electricalelectronicsengin4911

    چوری کا کون سا ٹائم ہے صاحب جی یہ سب کہا نیاں ہیں سب قانون غریب کے لین ہیں

  • @khanpthan6657
    @khanpthan6657 Рік тому +5

    Jo bill ni deta ya chori karta hain to un ka bojh bill dena walon pa dal daya jata hy.

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 Рік тому

      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic and YASMIN KHAN

  • @AliKhan-oh9ks
    @AliKhan-oh9ks Рік тому +1

    🔥🔥 BAHRIA TOWN LAHORE
    🔥🔥 BAHRIA TOWN KARACHI
    🔥🔥 BAHRIA TOWN ISLAMABAD
    🔥🔥 BAHRIA TOWN RAWALPINDI

  • @shoaibshah9633
    @shoaibshah9633 Рік тому

    Sir malumat Dene ka shukriya

  • @Hussainpigeonclub.
    @Hussainpigeonclub. Рік тому +1

    Always give great information

  • @zubairashrafsialkoti574
    @zubairashrafsialkoti574 Рік тому +4

    اللہ کی قسم پاکستان سے ہیمشہ ہمیشہ کی طرع جانا چاہتا ہو۔۔۔اللہ رحم کرے اور مجھے نکالے اس ملک سے

  • @ahmednaeem5966
    @ahmednaeem5966 Рік тому +3

    Only 10% people have peak n off peak hour meters. Mostly commercial, 3phase and industrial have these meters

  • @waheedahmad9595
    @waheedahmad9595 Рік тому +1

    اللہ کرئے ان ظالموں سے نجات ملے ۔امید نظر نہیں آرہی ۔ اصل مدعا بھی بی بی سرین نے بیان نہیں کیا ۔

  • @WorkingNomad368
    @WorkingNomad368 Рік тому +7

    Really feel sorry for the poor people in Pakistan, they have been turned into slaves of electric companies. Your program provides good tips, and reasons for power hike, but the deeper issue is corruption unleashed by a corrupt government, their VIP lifestyle, by the way lot of Pakistan’s stolen wealth is in London banks and all the thieves are living a lavish lifestyle in London, perhaps you should do a program on that one too, but I know you wouldn’t because it will reveal a very ugly truth.

  • @foodbarr8906
    @foodbarr8906 Рік тому

    I love this program to my child hood

  • @yasir1706
    @yasir1706 Рік тому +1

    واپڈا والے بجلی کی فرضی ریڈینگ بھی ڈال دیتے ھیں. میٹر کی تصویر کی جگہ بل پہ لاک ڈاؤن لکھ دیتے ھیں

  • @sajidmasood3711
    @sajidmasood3711 Рік тому +1

    Not just expensive electricity is the curse we are facing, inflation,per Capita income, low paid jobs , educational expenses,hike in petroleum prices, too many issues that are irreversible..,......................

  • @manaalzehra110
    @manaalzehra110 Рік тому

    Even I didn't know about peek hour before.

  • @ntech4445
    @ntech4445 Рік тому +4

    Bijil chori is the bezt way to reduce bill

    • @ntech4445
      @ntech4445 Рік тому

      Govt dept ma opar say nechay tak sab chor ha awam ki jabo pr daka martain ha Petrol prices he dakh lain , har cheez pr tax ha jasay ham log USA kay bashindain ha, ya chori nahe ha apna haq khud lain

  • @bioslearninghub7346
    @bioslearninghub7346 Рік тому +1

    inshallah, Pakistani people will produce their own electricity at home.

  • @jamilasif3036
    @jamilasif3036 Рік тому

    بجلی فری اور چوری سب سے بڑا مسئلہ ہے
    یہ سارا نقصان ان سے پورا کیا جاتا ہے جو ایمان داری سے بجلی استعمال کرتے ہیں اور بل ادا کرتے ہیں۔

  • @SamirAziz-ci9yh
    @SamirAziz-ci9yh Рік тому +5

    بجلی بنانے کے اور بھی طریقے موجود ہیں وہ طریقے استعمال کرو نا مثلاً کوئلے۔ ہے ہواہے۔کچھراہے۔ان سے بناؤ پاکستان میں کوئلے کی کمی ہے کیا ؟ اس مے کمیشن مارا جاتا ہے اسی لئے ان چیزوں سے بنایا جاتا ہے جو باہر سے امپورٹ کیا جاتا ہے

  • @gamingworld1112
    @gamingworld1112 Рік тому +1

    سب باتوں کا ایک ھل ہے واپڈا کو مکمل پرائیویٹ کردیا جائے اور ٹھیکہ چائنا کو دی دیا جائے وہی اس کو صحیح مینج کرسکتا ہے ۔اور ریٹ کہ فرق کو ختم کیاجائے جو کرپشن کی وجھ ہے ۔

  • @naveedjamalpirzada9302
    @naveedjamalpirzada9302 Рік тому

    My great officer

  • @muhammadaadil3254
    @muhammadaadil3254 Рік тому

    کاش پاکستان مکمل مراثیوں کا ملک ہوتا

  • @SaeedKhan-yz1ig
    @SaeedKhan-yz1ig Рік тому +3

    اللہ کرے پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام آ جائے صدر پاکستان عمران خان

  • @TahirYousaf-ye1tx
    @TahirYousaf-ye1tx Рік тому

    بہت اچھی ویڈیو

  • @cocktail8663
    @cocktail8663 Рік тому +1

    Fuel adjustment ki jati ha or os par b tax ha

  • @muhammadzakir8309
    @muhammadzakir8309 Рік тому +1

    👍👍

  • @shaheenakhan9571
    @shaheenakhan9571 Рік тому

    By putting a magnet under meter

  • @gulzameer4981
    @gulzameer4981 Рік тому +2

    Sbse bhtateen tareeqa kunda dal ker kiya JATA hai baqi sub fazool

  • @noshadabro3
    @noshadabro3 Рік тому +1

    Reading date aik likhi hoti hai aur 7 ya 8 din ke baad reading lene aate Hain is se units zayyada ho Jate hain

  • @Triplets3kids_
    @Triplets3kids_ Рік тому

    Informative

  • @user-ix1mn7vb5m
    @user-ix1mn7vb5m Рік тому +1

    وزراء اپنی عیاشیاں ختم کریں اور فری یونٹس بھی بند کریں ایک عام پیشنر کو 1200 یونٹس فری اور پرائیوٹ جاب والے ان کا بوجھ کیوں اٹھانے

  • @khalidjaved8565
    @khalidjaved8565 Рік тому

    Jan bhooj kar pumping valve half kholey jatee hen ta ka pani ke moters ziyda chaley or bill ziyda ayiee.

  • @AkbarKhan-ee2xv
    @AkbarKhan-ee2xv Рік тому +1

    Peaks hours applied on only 3-phase meter [above 10 marla housr] but one thing is very surprising one wire, same meter but rates of electricity unit is different? Can any body guide us in this regard. Pray to Allah SWT for those peoples who are involved in corruption, destroyed all his GENERATION and make him punishable here.

  • @Kunrinews
    @Kunrinews Рік тому

    Exceleent report Javed Bhai

  • @yeskennedylugar3977
    @yeskennedylugar3977 6 місяців тому

    Try tu transfer on solar, slowly and gruadly.

  • @hajizulqarnainsultan1977
    @hajizulqarnainsultan1977 Рік тому +1

    🌴"رب ذوالجلال"ا
    🌹 آپ کو کامیاب کریں تاحیات
    تندرست، سلامت
    اور شادوآباد رکهے.🌴
    🌹آمين يارب العالمين🌹

  • @AEMENEdits-is-busy
    @AEMENEdits-is-busy Рік тому +1

    😢😢😢Mery mulk k garib jal rahy hai ya Allah reham kar is Pakistan p

  • @mosaabbas6235
    @mosaabbas6235 Рік тому

    MashAllah MashAllah Gurmint KA idara bijali KA bil NAHI HA Yeh Awam KA sir Sa niklta ha

  • @xyedhaideralixhah7704
    @xyedhaideralixhah7704 Рік тому +3

    lower the electricity prices 👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑