Story of Balochistan's "first forced disappeance" - BBC URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 гру 2024
  • اسدللہ مینگل کی کار بلخ شیر مزاری کے گھر سے تھوڑے فاصلے پر پائی گئی جو بری طرح تباہ ہو چکی تھی۔ جب کار کو کھولا گیا تو اگلی نشست پر خون کے دھبے تھے لیکن اسداللہ مینگل اور ان کے دوست احمد شاہ کرد دونوں ہی غائب تھے اور تلاش کے باوجود وہ کہیں مل نہ سکے۔
    یہ کہانی ہے بلوچستان کے ’پہلے جبراً لاپتہ‘ ہونے والے نوجوان کی، جن کی موت تاحال ایک معمہ ہے۔ ریاض سہیل کی تحریر سنیے نادیہ سلیمان سے۔
    ایڈیٹنگ: فاران رفیع
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

КОМЕНТАРІ • 265