Why Mahatma Gandhi rejected western attire and chose to dress modestly? - BBC URDU
Вставка
- Опубліковано 8 жов 2023
- ’نیم برہنہ حالت میں بادشاہ کے نمائندے سے برابری کی بنیاد پر بات کرنا انتہائی خطرناک اور باغیانہ رویہ تھا جو گاندھی جیسے وکیل کی جانب سے روا رکھا گیا۔‘
برطانیہ کے وزیراعظم ونسٹن چرچل کا یہ بیان تاریخ میں درج ہے۔ مہاتماگاندھی کی ابتدائی تصاویر میں یوں تو آپ انھیں سوٹ اور جوتے پہنے دیکھ سکتے ہیں لیکن انھوں نے مکمل طور پر دیسی لباس اپنانے کا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ جانتے ہیں ثقلین امام کی اس آڈیو سٹوری میں جسے تحریر کیا ہے وندنا نے۔
#Gandhi #westernattire #India #western #clothes #british #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
گاندھی جی عظیم ترین لیڈر تھے۔❤❤❤
قائد اعظم اور گاندھی دونوں انڈیا پاکستان کے آزادی کے ہیروز ہے
گاندھی💓 اور محمد علی جناح💓 عظیم انسان تھے
ایسے لیڈر بناتے ہیں نیا ملک ہمارے لیڈروں کے پروٹوکول ہی پورے نہیں ہوتے
راھبانہ تصور حیات بہت پرانا ھے
یہ ھی انکا منفرد اسٹاٸل تاریخ کا حصہ بنا
گاندهی ایک منفرد، اچھی شخصیـت تھی
ہر انسان میں ایک فطری احساس موجود ہے۔ قطع نظر رنگ نسل اور مذہب۔ یہ احساس اس وقت عملیت میں بدل جاتا ہے جب فطرت خود اس کو موقع دئتی ہے۔ گاندہی جی آزاد لیکن متحدہ ہندوستان کے حامی تھے۔
He was much ahead of time.
کاش اس وقت تمام ھندو لیڈر گاندھی جی بات مان جا تے آج ھندوستان کی اور پہچان ھوتی ۔گاندھی جی مذہب کی نہیں بلکہ عوام کی بات کر رہے تھے
So Sooperb! Love from Pakistan for Gandhi for his attire to make poor people equal in terms of social norms.
Gaandhi jee aik Azeem insaan aur aik behtreen leader the!
Born to lead , Natural Leader , he knows that what type of problems his Nation was facing.
He was the greatest of all time
Please reduce the size of audio animation, it's distracting
Great son of soil. He was a noble personality of India
Great leader love from Pakistan🇵🇰
As a pakistani Muslim I respect ghandi je and Muhammad Ali jinnah who made us free from the atrocities and colonialism of British.....🙏🙏🙏🙏❤....we Muslims and Hindus fought hard together to get freedom....❤🙏
Ye hota sahi neta. Ache insan ki pehchan uske kapde say nahin ,uski achayi say hoti hai. Aaj bhi logon kay dilaun per Raj karta hai. Hamara neta hona chihiye. Salute to Gandhi ji.
Prhlay me maxak uratty ty...aaaj salam and slite to ghadhi geee..ap ko qauid jitna salute.....❤❤❤❤❤