Razia Sultan: The first woman ruler of South Asia - BBC URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 бер 2023
  • حکمرانی کی وصیت تو تھی مگر ایسا بھی نہیں تھا کہ بس ایک روز سورج طلوع ہوا اور رضیہ، برصغیر کی پہلی اور دِلّی کی واحد مسلمان خاتون سلطان بن گئیں۔
    رضیہ سلطان کے عروج اور زوال کی کہانی سنیے نادیہ سلیمان کی اس آڈیو سٹوری میں جسے تحریر کیا ہے صحافی و محقق وقار مصطفی نے۔
    ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

КОМЕНТАРІ • 98

  • @Zulfippp1
    @Zulfippp1 Рік тому +15

    رضیہ ایک بہت بہادر
    قابل
    اور جنگ جو
    لڑکی تھی ۔
    اپنے والد کے ہر امتحان میں کامیاب ہوتی
    بہت سے مسائل میں اپنے والد کو مفید مشورے دیتی ۔
    حکومت کے لیے ہر لحاظ سے اہل تھی
    لیکن اس وقت کے بند ذہن
    عورت کی حکمرانی کو اپنی بے عزتی سمجھتے تھے ۔
    ياقاوت حبشی سے
    افسانے محبت پھیلائے گے ۔
    حالاں کہ یاقوت اس کے والد کا انتہائی وفادار غلام تھا ۔۔۔
    راضیه کا حبشی کو امیر بنانا
    جلتی پر تیلی کا کام کیا ۔۔۔
    اللّه پاک اس عورت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے ۔۔
    @bbc
    پلیز ملکہ شجرہ پر بھی ایک سریز بنائیں ۔۔

  • @Zulfippp1
    @Zulfippp1 Рік тому +14

    وہ مردوں کے سماج کو ٹکر دینے کا حوصلہ رکھتی تھی۔ وہ خود کو مردوں سے کم تر نہیں سمجھتی تھی۔ وہ علم وحکمت میں لاثانی تھی اور میدان جنگ میں تلوار چلانے کا ہنر بھی جانتی تھی۔ وہ صرف ظاہری شکل وصورت میں ہی بے مثال نہیں تھی بلکہ کردار کی عظمت بھی اس کے اندر تھی۔ وہ اپنے بھائیوں سے ہر معاملے میں برتر تھی لہٰذا کوئی وجہ نہیں تھی کہ وہ کسی سے دب کر رہے۔ اس کی انھیں خوبیوں نے اسے ہندوستان پر حکومت کرنے کا حق دیا تھا اوررضیہ نے اس ملک کی اولین خاتون حکمراں بن کر ایک تاریخ رقم کی۔ اس سے پہلے اس ملک میں عورت کی حکمرانی کا کوئی سراغ نہیں ملتا اور اس کے بعد بھی کوئی عورت ہندوستان کی سلطنت پر قبضہ نہیں کرپائی۔
    شاید اس کے لئے مردوں کی احساس برتری والی نفسیات اورخواتین کو دباکر رکھنے کا مزاج ذمہ دار رہا ہے۔ حالانکہ مغل بادشاہ کی ملکہ نورجہاں نے پردے کے پیچھے سے اقتدار چلایا اور جنوبی ہند میں چاند بی بی نے جو کارنامے انجام دیئے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں
    مگر رضیہ سلطانہ کی تاریخ بے مثل وبے مثال ہے۔ اس نے سماجی بندشوں کی پروا کئے بغیرمردوں کے دبدبہ والے سماج سے ٹکرانے کا بیڑا اٹھایا۔ اس کے عزم وحوصلہ کو توڑنے اور اس کے قدموں کو محل کی چہاردیواریوں میں قید رکھنے کے لئے مذہب کا بھی سہارا لیا گیا مگر وہ ہمت وولولہ کا کوہ گراں تھی جس نے کبھی جھکنا نہیں سیکھا تھا۔ اس نے ثابت کیا کہ وہ اس سلطان التتمش کی سچی جانشیں ہے جس نے جنگوں میں لازوال کارنامے انجام دیئے تھے اور دشمنوں کو دھول چٹانے کا کام کیا تھا۔

  • @ziauddin7948
    @ziauddin7948 Рік тому +4

    extremely courageous Queen of India in the history of Muslim Kings & rulers #

  • @zahidayyub290
    @zahidayyub290 Рік тому +10

    سکول کی کتابوں سے ہی ذہن میں رضیہ سلطانہ کا نقش اب تک خوب جما رہا ۔ اس قصہ کی تفصیلات جان کر بھی اچھا لگا۔ ایک گہرا رومانوی احساس لئے ھوئے

  • @shabirkamran5399
    @shabirkamran5399 Рік тому +4

    in India Pakistan , the women empowerment is not an issue if you are Rich , Its more about struggle of classes.

  • @akramgujjar7184
    @akramgujjar7184 Рік тому +6

    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین

    • @FrogHeat
      @FrogHeat Рік тому

      ہانگ کانگ کی جھوٹی پارلیمنٹ کے خلاف مزاحمت کرنے کے لیے، ہمارے یوٹیوب چینل نے دوسری نسل کا میوزک کام “Frogheat” (اصل “Megahit” از آنسن لو) تیار کیا ۔ دوستوں کو پسند کرنے اور شئیر کرنے میں خوش آمدید✨

  • @monanayer7482
    @monanayer7482 Рік тому +2

    Kia bat hay salute to women razia sultan jahnsi ki Rani malka noorjahan movie ka dialogue yad agaya aay sarzameen e Hindustan tajhay salam

  • @Ourlifeinqatarr
    @Ourlifeinqatarr Рік тому

    Very nice sharing

  • @ahmadkhalifa3884
    @ahmadkhalifa3884 Рік тому +6

    Ek Raziya sultan ki india me aise 3 kabr kai jisko Raziya sultan ki kabr maani jati hai . No 1 Turkmaan gate Delhi .. No 2 Hariyana ka kaithal jila .. No 3 Rajasthan ka tonk jila .. In sab par hi Arclogical serve of india ka bord par saaf saaf likha hai Raziya sultan ka makbara .. Lekin in sab me asli kabr Raziya ki kaun hai kisi ko nahi pata ..👍👍

  • @astra527
    @astra527 Рік тому

    Very nice presentation.

  • @kaukabnaqvi2441
    @kaukabnaqvi2441 Рік тому

    Nice information

  • @Ahmadhanjra8115
    @Ahmadhanjra8115 Рік тому +1

  • @sherazali4025
    @sherazali4025 Рік тому +10

    How about jansi ki rani? Wasn't she was the first woman ruler ?

    • @sanarafique8305
      @sanarafique8305 Рік тому

      Not the first one.

    • @Zulfippp1
      @Zulfippp1 Рік тому

      Nuo

    • @muhammadzeeshan6401
      @muhammadzeeshan6401 Рік тому +1

      Kia islam me aurat ki hukmarani jaiz he 😁

    • @Zulfippp1
      @Zulfippp1 Рік тому +7

      جھانسی کی رانی ایک ریاست کی رانی۔۔
      رضیہ ھند کی ملکہ تھی ۔۔
      جھانسی کا رضیہ سے مقابلہ ہو ہی نہیں سکتا

    • @ShubhamKumar-vd9xy
      @ShubhamKumar-vd9xy Рік тому +7

      @@Zulfippp1 afsos raziyaa ko apno ke haatho hi bemaut marnaa padaa ☹️☹️😞😞plus jhansi ki raani ek bahaadur aurat thi jisne angrezon ke daant khatte kar diye the wo bhi us samay jab auraton ko chaat diwari mein rehne ki hidaayat di jaati thi

  • @la_.369.
    @la_.369. 7 місяців тому

    Can someone give me the titles of all the books and their writers' name mentioned in this video? Thank you.
    Kyā koi mujhe ish video me batāye gaye sāre kitābo ke nām aur unke writers ke bāre me batā sakte hai?

  • @qaziaazad8258
    @qaziaazad8258 Рік тому

    Nadia Suleman,good presentation

  • @SajidKhan-jg8bk
    @SajidKhan-jg8bk Рік тому +1

    Khuda unhe ghareeq e rehmat kare, aameen🤲🤲🤲❤️❤️❤️

  • @parikshithj8636
    @parikshithj8636 Рік тому

    She wasn't the first woman leader, she maybe first Muslim women leader.

  • @abhishekjaiswal8448
    @abhishekjaiswal8448 Рік тому

    امرتسر پنجاب سے محبت

  • @ahmed92ism
    @ahmed92ism Рік тому

    Where is her grave then?

  • @AdityaKumar-sv6hz
    @AdityaKumar-sv6hz Рік тому

    She was first 'muslim' women ruler not first women ruler.

  • @tejesheconomics4072
    @tejesheconomics4072 Рік тому

    😂😂 Have you guys even heard of Rudrama Devi....she is a ruler of Kakatiya Dynasty 😂😂......She is the first south Asian women ruler

  • @onaisarehmani2884
    @onaisarehmani2884 Рік тому

    Did she ever marry or not?

  • @homosapien804
    @homosapien804 Рік тому

    She was not the first queen..there was a Hindu South Indian queen rudramadevi 👍🇮🇳

  • @mndokhail
    @mndokhail Рік тому

    Razia Sultan origin is Afghan.

  • @ssm7593
    @ssm7593 Рік тому +1

    First women ruler of Delhi* not South Asia
    Delhi is not equal to entire south Asia

  • @rajsinghtanwar5025
    @rajsinghtanwar5025 Рік тому +1

    बेगम रजिया सुल्ताना की कब्र कैथल हरियाणा शहर में ह हम आते जाते हुए इस कब्र को देखते है

  • @mdogarrbw
    @mdogarrbw Рік тому +3

    پہلی بار BBC نے بھی کوئی کام کی ڈاکو منٹری بنائی ہے

  • @loveki5369
    @loveki5369 Рік тому

    she was not the first queen of south asia

  • @globaleye3198
    @globaleye3198 Рік тому

    They were turks

    • @Zulfippp1
      @Zulfippp1 Рік тому

      نہیں

    • @celestialbody7358
      @celestialbody7358 Рік тому

      ​@@Zulfippp1 illtutmish and his children all were from the Turkish region.

    • @AzadHind572
      @AzadHind572 Рік тому

      @@celestialbody7358 Razia Sultan was not a Turk. There were very few Turk in delhi sultanate. Turks were there in Mughal Empire

  • @kakoosheikh9934
    @kakoosheikh9934 Рік тому

    Mjy tu himma malni yad aaa gai

  • @yasirlatif7959
    @yasirlatif7959 Рік тому +3

    ایک صدی بعد آئے گا کہ مریم نواز بھی بہت نڈر، بہادر تھی لیکن یہ سب جھوٹ ہو گا۔

    • @adamfario4171
      @adamfario4171 Рік тому +2

      Why are you being jealousy.

    • @yasirlatif7959
      @yasirlatif7959 Рік тому

      I think you are illetrate, jealous word is the only word which exists in our society. I've just written for only fun & you created it jealous.....

    • @adamfario4171
      @adamfario4171 Рік тому

      @@yasirlatif7959 Why people are wasting time on Mariyam Nawaz. It means you focus on her money?

    • @yasirlatif7959
      @yasirlatif7959 Рік тому

      Why you focused on Razia Sultana?

    • @adamfario4171
      @adamfario4171 Рік тому

      @@yasirlatif7959I don't like Sword's history..

  • @rajsinghtanwar5025
    @rajsinghtanwar5025 Рік тому

    बेगम रजिया सुल्ताना की कब्र कैथल हरियाणा शहर में ह हम आते जाते हुए इस खबर को देखते है

    • @osmanengg
      @osmanengg Рік тому

      Waise waise 6,7 kabr mil jaayega afghanistan, india aur pakistan me.

  • @Zulfippp1
    @Zulfippp1 Рік тому +2

    1211ء میں قطب الدین ایبک کے نااہل بیٹے آرام شاہ کو تخت سے اتار کر خود حکمران بن گیا۔ اس وقت وہ بہار کا صوبیدار تھا۔ تخت نشین ہوتے ہی اُسے ان صوبیداروں کی سرکوبی کرنی پڑی جو خود مختار بن بیٹھے تھے۔ خطۂ پنجاب اور غزنی میں تاج الدین، سندھ میں ناصر الدین قباچہ اور بنگال میں خلجیوں نے سر اٹھایا۔ اس نے سب کو مطیع کیا۔ 1226ء سے 1234ء تک کے درمیانی مدت میں راجپوتوں سے جنگ کرکے رنتھمبور، منڈو، گوالیار اور اُجین فتح کیے.
    1221ء میں منگول سردار چنگیز خان خوارزم شاہی سلطنت کے بادشاہ جلال الدین خوارزم کا تعاقب کرتے ہوئے دریائے سندھ تک آ پہنچا، لیکن دریا سے پہلے تمام علاقے کو تباہ برباد کرکے واپس چلا گیا اور ہندوستان اس خوف ناک آفت سے بچ گیا۔
    اَلْتَمِش نے قطب مینار اور قوت اسلام مسجد کو مکمل کرایا، جنہیں قطب الدین ایبک اپنی زندگی میں نامکمل چھوڑ گیا تھا۔
    اَلْتَمِش نے رضیہ سلطانہ کو اپنا جانشیں مقرر کیا۔

    • @arainl.a5152
      @arainl.a5152 Рік тому +1

      *apne history main MA kia hua hay* ?

    • @Zulfippp1
      @Zulfippp1 Рік тому +1

      @@arainl.a5152 بہت ادنی سا طالب علم ہوں 🙏🏻🙏🏻

    • @arainl.a5152
      @arainl.a5152 Рік тому

      @@Zulfippp1 phir bhi kitna parhay ho bhutto sahab

    • @Zulfippp1
      @Zulfippp1 Рік тому

      @@arainl.a5152 social history
      MA

    • @arainl.a5152
      @arainl.a5152 Рік тому +1

      @@Zulfippp1 jbhe to

  • @zardusharyazadraan3608
    @zardusharyazadraan3608 Рік тому +4

    التمش کا خاندان اصل میں کہاں کا تھا؟؟ رضیہ سلطان کی قبر حرات افغانستان میں مشہور مسلح چہار میناروں کے نزدیک ہے طالبان کے پہلے دور حکومت میں طالبان نے گنبد توڑ کر اسکے قیمتی پتھروں کو لوٹ کر پشاور پاکستان میں بیچ دیا اس کو آغاخان ٹرسٹ نے دوبارہ تعمیر کیا یہی سب شاہنشا بابر کے مقبرے کےساتھ ہوا

    • @Zulfippp1
      @Zulfippp1 Рік тому +1

      شمس الدین اَلْتمِش سلطنت دہلی كا تیسرا حكمران اور خاندان غلاماں كا تیسرا بادشاه، جو قطب الدین ایبک کا غلام تھا اور اس نے ہونہار دیکھ کر اسے اپنا داماد بنا لیا تھا۔ 1211ء میں قطب الدین ایبک کے نااہل بیٹے آرام شاہ کو تخت سے اتار کر خود حکمران بن گیا۔

    • @Zulfippp1
      @Zulfippp1 Рік тому +1

      شہاب الدین غوری کے بعد قطب دین ایبک
      اس کے بعد التمش
      اس کے بعد رضیہ اس کی بیٹی

    • @Zulfippp1
      @Zulfippp1 Рік тому +1

      التمش کا مزار مسجد قوت الاسلام دہلی کے عقب میں ہے۔

    • @zardusharyazadraan3608
      @zardusharyazadraan3608 Рік тому +1

      ​@@Zulfippp1 ایبک سے کیا مراد

    • @Zulfippp1
      @Zulfippp1 Рік тому +1

      @@zardusharyazadraan3608 ایبک ترکوں کا ایک قبیلہ ہے ۔۔اسی وجہ سے سلطان قطب الدین نے اپنے نام کے ساتھ جوڑے رکھا

  • @12villages
    @12villages Рік тому

    Apne mohalle ki rani hogi 😂🤣

  • @shafiminhas4793
    @shafiminhas4793 Рік тому +1

    Yeh Sab Bukwas hai. Sultan Razia, Mughal Empire, Lodhi, etc are rubbish

  • @Spectra12
    @Spectra12 Рік тому +2

    Ghanta! History nahi pata to kuchh bhi mat bako

    • @user-tp2wv6lg9c
      @user-tp2wv6lg9c Рік тому +4

      Agr tu zyada janta hai to tu he bata de ya sirf cmnt likhne k liye peda hua hai?

    • @osmanengg
      @osmanengg Рік тому

      @@user-tp2wv6lg9c ye nalla hai is ghanta pata hoga..

  • @usamamukhtar1870
    @usamamukhtar1870 Рік тому

    Razia waqai bhadur ha r kamzor to bilkul b ni

  • @nycto16
    @nycto16 Рік тому

    Misogynist mardon ke moen pr joota ha ye!!! Jo Pakistan ke ghtya mard "women women" krte hain ab dekh beta Aurton ne kitni hukumt ki ha mard ghutny tekty thy Razia Sultan ke agay not only her mughal empire me sbse ziada strong Jahan Ara thi jo BADSHAH BEGUM thi in 16th century jinpr Pakistan me drama bhi bna ha.

  • @ISHAN558
    @ISHAN558 Рік тому

    Fz

  • @surendramandal483
    @surendramandal483 Рік тому +4

    First woman ruler of India, not south Asia