Abbasid Princess Zubaidah who built Zubaida Canal to serve Hajj Pilgrims - BBC URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 кві 2023
  • ’ہارون الرشید کی سب سے مشہور ملکہ، زبیدہ ایک پڑھی لکھی اور قابل خاتون تھیں جو تقریباً تیس سال تک دربار میں اپنا مقام اور اثر و رسوخ برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں۔‘
    ملکہ نے نہر زبیدہ بنوانے کے لیے حکم دیا جس پر لاکھوں دینار لاگت آئی ’چشموں کا پانی مکہ تک پہنچانے کے لیے ہر قیمت پر نہر کھودو چاہے کدال کی ایک ضرب ایک دینار میں بھی پڑے ۔‘
    پیشکش اور ایڈیٹنگ: عبید ملک
    تحریر: وقار مصطفیٰ
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

КОМЕНТАРІ • 181

  • @truthtriumphs6857
    @truthtriumphs6857 Рік тому +36

    اللہ سبحانہ و تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ ملکہ زبیدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام سے نوازے۔ آمین ثم آمین

  • @gulamsarwar8242
    @gulamsarwar8242 Рік тому +12

    اللہ تعالیٰ سیدہ زبیدہ کی مغفرت فرمائے

  • @mdusmanhaidar1071
    @mdusmanhaidar1071 Рік тому +11

    اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو سیدہ زبیدہ کا نعم البدل عطا فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے۔۔۔۔

  • @user-eb1vm6yt2v

    اے میرے پاک اللّٰہ بی بی زبیدہ کو اگلے جہان بھی ملکہ بنانا

  • @roshaanahmad2068
    @roshaanahmad2068 Рік тому +9

    الله تعالیٰ ملکہ زبیدہ کی درجات بلند فرمائیں ۔آمین

  • @abdulrahmanshikarpur4705
    @abdulrahmanshikarpur4705 Рік тому +7

    االلٰہ تعالٰی زبیدہ کی مغفرت فرماۓ

  • @TooShortYT
    @TooShortYT Рік тому +33

    خدا تعالیٰ ملکہ کے درجات بلند فرمائیں ❤

  • @abulkalamshah5404
    @abulkalamshah5404 Рік тому +2

    اللہ تعالٰی اس خدمت کو شرف قبولیت سے نوازے.. اور ملکہ کو جنت کا اعلیٰ درجہ عطاء کرے.. 🌹🌹🌹

  • @sambahrain03
    @sambahrain03 Рік тому +24

    Such a great woman may Allah bless her soul..

  • @rafe89
    @rafe89 Рік тому +62

    اس طرح کی رپورٹ نہایت ہی معلوماتی ہیں اس طرح کی مزید تاریخی ویڈیوز کی ہم امید کرتے ہیں

  • @makkahcity
    @makkahcity Рік тому +15

    بالکل حقیقت ہے میں اس وقت مکہ مکرمہ میں موجود ہوں

  • @globalviewstv896
    @globalviewstv896 Рік тому +26

    اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں سیدہ زبیدہؒ العباسی الھاشمی پر

  • @aishamunir9540
    @aishamunir9540 Рік тому +12

    سبحان الله،كيا ملكه تھی! بہلول دانا کا ایمان افروز واقعہ بھی شائد ملکہ زبیدہ سے ھی منسلک ہے۔اللہ انکی قبور پر بے حساب رحمتیں نازل فرماۓ،امین❤

  • @tariqmehmood7066
    @tariqmehmood7066 Рік тому +10

    اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین

  • @abdulhafeezuddin5883
    @abdulhafeezuddin5883 Рік тому +6

    Allah subana tallah princess zubida ko jannat tul firdos atta karay ya allah. 🤲🇮🇳🌹

  • @SajidKhan-jg8bk
    @SajidKhan-jg8bk Рік тому +25

    May Almighty bless Zubaida a billion, aameen 🤲🤲🤲❤❤❤

  • @naheedkhan7744
    @naheedkhan7744 Рік тому +12

    May Allah bless her higher Rank in jannah

  • @shaistaabbasi9343
    @shaistaabbasi9343 Рік тому +5

    Allah Taalah Malkah Zubaidah k Darjast buland farmaey Ameen ❤

  • @basittatli5429
    @basittatli5429 Рік тому +10

    SUBHANALLAH MAY ALLAH BLESS HER

  • @Junior_de_Faizy
    @Junior_de_Faizy Рік тому +8

    یہ سلسلہ جاری رکھیں۔ بہت خوب