پاکستان اور بھارت کو جوڑنے والی زبانيں اردو اور پنجابی I DW Urdu
Вставка
- Опубліковано 25 сер 2024
- آؤ بات کريں کی پانچويں قسط ميں پاکستان سے ہماری مہمان ہيں تمکنت منصور اور بھارت سے روبن کورين۔ پنجابی اور اردو دونوں ہی زبانيں پاکستان و بھارت ميں بولی و سمجھی جاتی ہيں مگر دونوں ہی مسائل کا شکار بھی ہيں۔ سوشل ميڈيا کے دور ميں دو ملکوں کو ملانے والی زبانيں آخر کن مسائل کا شکار ہيں اور ہم کيسے ان کی بقا کو يقينی بنا سکتے ہيں۔
Urdu and Punjabi are widely spoken across India and Pakistan. In the fifth episode of Aao Baat Karain (Come let’s talk) we have brought together two content creators who talk about the ups and downs of creating content as a career and how the two languages bring people together. Rabia Bugti and Akanksha Saxena host Tamkenat Mansoor from Pakistan and Robin Kurian or Romalika from India. Be ready to be surprised!
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu
Happy to see both countries..
Please spread peace..
Enough hate ✌️😊
Wahoooo amazing Indian artist saying I watch Pakistani daramas and Dil mom ka dya... Neelum munir hyyy me sdqeee beautiful memories dil mom ka dya... Bhi love from Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰😘😘❤❤❤
Really great chat. We need more of these.
*Urdu is very sweet language when you listen to Urdu with Rafi's Songs*
I'm Happy language
Robin ka urdu lehja kafi acha hai.❤
میں اک پنجابی اں۔ مینوں پنجابی نال اونی ہی محبت ھے جےویں اُردو نال۔۔۔۔کسی بھی شخص کے لیے تخلیقی سوچ کو الفاظ میں لے کر آنے سے اک وہ اچھا اردو مواد کو انٹرنیٹ پر لیکر آ سکتا ھے۔ مجھے یہ پروگرام دیکھ کر حوصلا آفزائی ملی ھے۔ سب سے معذرت اگر کوئی لفظ غلط بول دیا ہوں۔
Api u r right.... Hm punjabi log Urdu zyda use krte hen punjabi kmmm bolte hen hmre gr me b ni bolne dte bht km bolte hen I m from attock city of Punjab Pakistan❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 I love ur video
چلو بھائ اپنی دیسی زبانوں کو اُجاگر کرنے کیلۓ اُن پر انگریزی میں تبصرہ کرتے ہیں
Good segment❤️
Aao baat kare. Very beautiful video best' motivation for me
Thanks to Dw urdu and Thanks to all team members specially thanks to Tamkenat & Robin for urdu.
i respect bukti
very good content should made more like this people to people interaction across border
Urdu is the best language and it is very esey to talk 02/03/2023
اور ، دلچسپ اور افسوس ناک بات یہ ہے کہ، یہ چاروں افراد انگریزی زبان کے الفاظ کا غیر ضروری طور پر سہارہ لے رہے ہیں ؛ اور اسی سے ان کی غفلت یا اناڑی پن ظاہر ہوتا ہے۔
Mashaallah from karachi
ایسی بات نہیں ہے اصل میں پاکستانی عوام نے لاشعوری طور پر قبول کرلیا ہے کہ اردو ہماری قومی زبان ہے جو انگریزی کی طرف مائل ہے
🇵🇰♥️🇮🇳
پنجابی زبان میں ریسپکٹ نہی ہے۔ اس وجہ سے بڑے لوگ بچوں کو پنجابی نہی بولنے نہی دیتے۔
میں یہاں انگلینڈ میں شادی کے بعد 25 سال پہلے آیا تھا یہاں بیگم کی بہت بڑی فیملی تھی اور ان کے سب بچے انڈین پنجابی بولتے ہیں لیکن میں نے اپنے سب بچوں کے ساتھ اردو میں بات کی اس وقت سب میرا مذاق اڑاتے تھے لیکن اب وہ بھی اپنے گرینڈ بچوں کے ساتھ اردو بولتے ہیں ۔
ایک بات ہے انڈیا کی پنجابی میں بلکل ریسپکٹ نام کی کوئی چیز نہی یہاں پاکستانی بھی کئی انڈین پنجابی کے لفظ بولتے ہیں۔
Which language is being spoken in this talk show.. It is neither in hindi/ urdu nor in punjabi/ any other of subcontinent ....kindly clarify.
بہت افسوس کی بات ہے کہ بلھے شاہ وارث شاہ میاں میر میاں محمد بخش اور گرو نانک کی زبان کو آج ہم لوگ بولنا پسند نہیں کرتے ۔پنجابی پے یہ وقت بھی آنا تھا ۔
hahhah
Tamkenet gi aapki kya baat hai