The First Station of Purification تزکیے کی پہلی منزل - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 31

  • @sabarafi8706
    @sabarafi8706 Рік тому +7

    اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین ،جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔

  • @MuhammadAhmad-zb5zq
    @MuhammadAhmad-zb5zq Рік тому

    حضرت احمد جاوید صاحب اللّٰہ آپکو صحت اور زنگی دے۔ کمال است

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 Рік тому +3

    سچی بات یہ ہے کہ الفاظ نہیں ملتے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا جائے کہ جس نے احمد جاوید صاحب کے ذریعے سے ہمیں اپنى آخرت میں نجات کے لیے بنیادی چیزوں کو اس طرح سے سمجھنے کی توفیق دی کہ واقعتاً اس پر عمل پیرا ہو کر اللہ سے یقینی اخروی نجات کی امید کی جا سکتی ہے.
    اللہ کریم احمد جاوید صاحب کی ذات میں خیر اور برکت عطا فرمائے، صحت اور تندرستی کے ساتھ، ایمان پر استقامت کے ساتھ، لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین.

  • @UmerPervaiz-v5c
    @UmerPervaiz-v5c 3 місяці тому

    This plays really well with the philosophical notion that intersubjectivity is the precondition for subjectivity when layered/complemented with the prerequisite that the path I take will be of tawbah/tazkia given the corporeal reality of my existence. Is idea ki aesthetic appeal hi alag hai hubb ullah kay zawiye se, goya keh Allah (S.W.T) ne nizam e hayat may muje aik mustaqil aur musalsal zariya ata farmaya hai jiski zad e rah seerat e tayyaba ne muhayya kar rakhi hai. Jazakumullah for this..!

  • @mirzaasifbaig5335
    @mirzaasifbaig5335 2 місяці тому

    JazakAllah, many thanks for such detailed explanation and elaboration.

  • @qanitasiddiqui704
    @qanitasiddiqui704 11 місяців тому

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ کی زندگی میں برکت دے آمین ❤ بہت ہی بہترین،

  • @authorhumanist8365
    @authorhumanist8365 Рік тому

    سلامتی ہو
    دعائیں ❤

  • @tahirhussain4019
    @tahirhussain4019 Рік тому

    Jazaaaak ALLAH

  • @HassanShah-u4t
    @HassanShah-u4t Рік тому

    ALLAH razi ho ap sy

  • @shabbirshah4010
    @shabbirshah4010 9 місяців тому

    Good one

  • @sirsharhaq2586
    @sirsharhaq2586 Рік тому +1

    شاعر سرشار حق
    عنوان ۔۔۔۔۔۔ کمال
    آئینے کا کمال دیکھو تم
    خود کو خود ہی سے میں نے دیکھا ہے
    زندگی کا کمال دیکھو تم
    تلخیوں نے مجھے رلایا ہے
    آنکھ آنسو سے بھر ہی جاتی ہے
    زندگی خود سزائیں دیتی ہے
    کتنے دھوکے دئیے ہیں ہستی نے
    رازداں یوں مجھے بنایا ہے
    میں نے خلوت میں خود کو ڈھونڈا ہے
    بس اندھیرا ہی ہاتھ آیا ہے
    میرے پہلو میں جو دھڑکتا ہے
    ٹھوکریں کھا کے ڈگمگایا ہے
    داستانیں غریب لوگوں کی
    سن کے آنکھوں میں خون آیا ہے
    کون کسکا نصیب بانٹے گا
    سب ہی اپنے نصیب لائیے ہیں
    ٹھوکروں نے جسے اڑایا ہے
    وہ ہی بکھرا غبار ہے میرا
    ہم نے چاہا ہے زر پرستی کو
    بت گری نے یہ فن سکھایا ہے
    مرنے والے بڑے مبارک ہیں
    اس جہاں نے ہمیں سکھایا ہے
    راستے راستے کو کاٹیں گے
    ہوش صحرا میں جا کے آیا ہے

  • @MoowwaaiissMowais
    @MoowwaaiissMowais Рік тому +1

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضور مآب بہت ہی احسن الفاظ کا چناؤ اور کمال است انداز بیان ایک عرض ہےکہ تھوڑا عام فہم بیان کر دیا کریں سلیس اردو تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ حاصل کر پائیں ہم آپکے بہت چاہنے والوں میں سے ہیں 😍 اللّٰہ آپکو مزید وسعتیں اور کمال عطاء فرمائے

  • @israrahmed9038
    @israrahmed9038 Рік тому +1

    Amazing

  • @imranlodhi1804
    @imranlodhi1804 Рік тому

    ماشاء اللّٰه ♥️
    جزاك اللّٰه 🌹

  • @imrannazirahmed9402
    @imrannazirahmed9402 Рік тому +2

    Masha Allah
    Jazak Allah
    Amazing

  • @WaqasAhmad-d7r
    @WaqasAhmad-d7r Рік тому

    ❤ جزاک اللہ

  • @hms1000
    @hms1000 Рік тому +1

    MashaAllah

  • @shabanakha73
    @shabanakha73 Рік тому +1

    ❤, Bohot Shukreeya!!!

  • @naseemmustafa4353
    @naseemmustafa4353 Рік тому

    JazakAllah khair sir

  • @paarasmirza
    @paarasmirza 6 місяців тому

    khoobsurat

  • @farihawaqas8052
    @farihawaqas8052 Рік тому

    Beautiful byaan

  • @besteverdesign6290
    @besteverdesign6290 Рік тому

  • @drowais
    @drowais Рік тому

    Series ko jaari rakhain, oska time table bana dain, please , organise his speeches.

  • @Princegamer-i6f
    @Princegamer-i6f Рік тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AsimKhan326
    @AsimKhan326 Рік тому +1

    Bohot khoob.
    Allah sir sey ilm hasil kurney Kee taufeeq dey ameen
    Is sitting mein sir ney tauba Kee ehmiyut tu wazhey Kur di aur tareeqa bhee butaya magar Sir ney alfaaz e Rasool (PBUH) neih butlaey. Plz do share those as well
    If I'm wrong plz do correct me .

  • @shaheenghayas5293
    @shaheenghayas5293 Рік тому

    naqs ?

  • @aarifboy
    @aarifboy Рік тому

    Tazkiya ke safar ke 10 marahil ka Quran ki uss Ayat sey kiya taluq hai jis mein Nabiyeen, Siddiqueen, Saliheen aur Shuhdaa ka zikr hai. Ye Ayat tau 4 manazil ki baat ker rahi hai shayad?

  • @shorts.area_924
    @shorts.area_924 Рік тому

    with due respect javed sahib not teeling us that "Quranic Nazam" of Farahi sahib is not correct and we have the correct one.He is just telling us why Farahi school of thought so sure about it.
    نہایت احترام کے ساتھ جاوید صاحب ہمیں یہ نہیں بتا رہے کہ فراہی صاحب کا "قرآنی نظام" درست نہیں ہے اور ہمارے پاس صحیح ہے؟ وہ صرف یہ بتا رہے ہیں کہ فراہی مکتبہ فکر کو اس پر اتنا یقین کیوں ہے؟

  • @abdullahsayed9631
    @abdullahsayed9631 Рік тому

    آسان زبان میں ہو اور مشکل بیان نہ ہو بلکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔