Chunki aur kyunki || Urdu Seekhen || آئیے کچھ نیا سیکھتے ہیں || چونکہ اور کیونکہ میں فرق

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 33

  • @dkhan9456
    @dkhan9456 Рік тому

    बहुत बहुत धन्यवाद

  • @sheikhdildar5678
    @sheikhdildar5678 3 роки тому +1

    وعليكم السلام ورحمة ﷲ وبرکاتہ

  • @rukhsarrukhsar5946
    @rukhsarrukhsar5946 3 роки тому

    بہت بہت شکریہ استاذ محترم ہمیں ان دونوں لفظوں میں فرق اور ان کا استعمال بھی سے وابستہ کرایا.....

  • @abdullahquraishi5972
    @abdullahquraishi5972 3 роки тому +2

    ماشاءاللہ بھت ہی اچھی اور پیاری بات بتائی اپنے اللہ اپکو جزائے خیر عطا فرمائے امین۔یا رب العلمین,

  • @pavitarsingh816
    @pavitarsingh816 3 роки тому

    Thank you very much Sir Ji

  • @shakeebshamsi6918
    @shakeebshamsi6918 3 роки тому +1

    بہترین

  • @aminfarooqi2136
    @aminfarooqi2136 3 роки тому +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین الہی آمین

  • @sadiquehussain2629
    @sadiquehussain2629 3 роки тому +1

    وعلیکم السلام

  • @yahyajan5138
    @yahyajan5138 Рік тому +1

    کوئی شک نہیں آپ کی کاوشوں پر اللہ تعالی آپ کو جزاے خیر عطا فرمائے امین ثم امین

    • @nigaah
      @nigaah  Рік тому

      آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا

  • @sheikhdildar5678
    @sheikhdildar5678 3 роки тому +1

    بہت خوب 👈 👌👌👌👌👍

  • @bazameurduadab4588
    @bazameurduadab4588 3 роки тому +1

    Good

  • @mdfarhanalam2095
    @mdfarhanalam2095 3 роки тому +1

    Thanks,

  • @mdtausif3282
    @mdtausif3282 3 роки тому +1

    اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے،اور مزید ترقی عطا فرمائے۔

  • @mishfanaaz4376
    @mishfanaaz4376 3 роки тому +1

    السلام وعلیکم سر آپ کا بہت شکریہ آپ بہترین انداز سے اُردو اور اُردو کے طالب علموں کی خدمت کر رہے ہیں ۔اللہ آپ کو بہترین اجر دیں۔آمین۔شکریہ گزار( ممبئ)

  • @mdk3335
    @mdk3335 3 роки тому +2

    السلام علیکم جناب ,اردو قواعد کی بہترین کتابیں پر ویڈیوز

  • @mdfarhanalam2095
    @mdfarhanalam2095 3 роки тому +1

    السلام علیکم سر

  • @محمدحنیف-ح1غ
    @محمدحنیف-ح1غ 3 роки тому +1

    ان لفظوں کو الگ الگ ہی لکھنا زیادہ درست ہے

  • @arifasadi2676
    @arifasadi2676 2 роки тому +1

    آپ نے "کیونکہ" اور "چونکہ" کے استعمال کی بہت اچھی وضاحت کی ہے۔
    میرے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ اب عموماً لوگ چونکہ کو بھول گئے ہیں وہ صرف کیونکہ سے ہی کام چلاتے ہیں۔ کیا آپ نے یہ بات محسوس کی ہے۔

  • @mdshafi-e5me
    @mdshafi-e5me 3 роки тому

    عزیز سر!
    قائل اور مائل میں فرق پر ویڈیو بنائیے۔

  • @aliuddin2857
    @aliuddin2857 3 роки тому +1

    السلام علیکم ۰۰۰بہت بہترین ۰۰۰۰سر جی ۰۰۰۰ہم نے " تکیہ کے اشعار " والی ویڈیو میں ان الفاظ کا سہارا لیا تھا سر جی اللہ تعالئ ستر ماوں کی محبت رکھتے ہیں ۰۰۰۰ اور ان کو ماننا
    آسان ہو تا ہے جب کہ کسی عزیز تر ین ہستی کو ماننا ہت مشکل امرہے ۰۰۰۰ چونکہ ہم بہت چاہتے ہیں ۰۰۰۰ اس لئیے ہم آپ سے اشعار کی مانگ کی تھی ۰۰۰۰سر جی ۰۰۰۰ خیر ہمماری
    مانگ کیاہوتی ۰۰۰۰ یا ہو گی ۰۰۰۰لیکن اس ویڈیو میں بھی ہم نے کچھ پاہی لیا ہے ۰۰۰۰ اس لئیے آپ کے بے حد شکر گزار ہیں ۰۰۰۰ اور۔ یقنا تا حیات رہیں گے ۰۰۰۰ اللہ تعالئ ہمیشہ
    شاد وآباد رکھے ۰۰۰ ہر طرح سے مطمئین رکھے ۰۰۰۰ ہر مر حلہ میں کا میاب و کامراں رکھے ۰۰۰ آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @MohdFaisal-rl7dq
    @MohdFaisal-rl7dq 3 роки тому

    خ اور کھا کا کہاں اور کس طرح استعمال ہوگا

  • @abunasar3972
    @abunasar3972 3 роки тому +3

    گزارش
    گذارش دونوں میں سے کون سا صحیح ہے

    • @nigaah
      @nigaah  3 роки тому

      گزارش جو ز سے ہے وہ درست ہے
      اس پر بھی ویڈیو بنی ہے

    • @abdullahquraishi5972
      @abdullahquraishi5972 3 роки тому

      گزارش سھی ہے

  • @aliakbarbabar627
    @aliakbarbabar627 Рік тому

    رپورتاژ کی کیا مطلب ہے واضحت کری

  • @wasimashraf1028
    @wasimashraf1028 3 роки тому

    آخر میں تو NDTV کے رپوٹر کمال خان کی یاد دلادی سر

  • @shajilabano1964
    @shajilabano1964 3 роки тому +2

    صاحب !
    ملا کر لکھنا غلط العام ہے۔
    الگ الگ لکھنا اصل میں درست ہے۔
    شاید انڈیا اور پاکستان میں اہل قلم کے اصول جدا جدا ہیں !

  • @TahirKhan-fq1qn
    @TahirKhan-fq1qn 3 роки тому

    بہترین