Arzoo, Khwahish, Hasrat me farq || آرزو،خواہش اور حسرت میں فرق || Urdu Seekhen

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 68

  • @shabanajizofficial7629
    @shabanajizofficial7629 Рік тому +1

    معلوماتی ویڈیو

  • @sagheershah6151
    @sagheershah6151 2 місяці тому

    Good

  • @syedlaila160
    @syedlaila160 Рік тому +1

    Bhut mufeed malumat hai

  • @abdulkhadeer2351
    @abdulkhadeer2351 6 місяців тому

    بہت مفید۔ شکریہ جناب اردو کی اصلاح کے لیۓ

  • @bhallie
    @bhallie Рік тому +1

    پس منظر خوبصورت ہے شکریہ

  • @rafiktk4561
    @rafiktk4561 Рік тому +1

    Good job

  • @iffathabib7466
    @iffathabib7466 Рік тому +1

    بہت خوب اعلی 👍👍👍👍

  • @ghmohidinparray3564
    @ghmohidinparray3564 Рік тому +1

    ماشاءاللہ
    جزاک اللہ خیرا

  • @Tahzeeb99
    @Tahzeeb99 Рік тому

    ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم

  • @fazalshah1371
    @fazalshah1371 Рік тому +1

    جزاک اللّٰہ

  • @lathicharge4670
    @lathicharge4670 Рік тому +1

    bahut shukriya

  • @Dewan_e_zaidi
    @Dewan_e_zaidi Рік тому +1

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @rehanaparveen4694
    @rehanaparveen4694 Рік тому +1

    Masha Allah

  • @zakirhussain835
    @zakirhussain835 Рік тому +1

    🌹

  • @shehzadali8323
    @shehzadali8323 Рік тому +1

    Nice

  • @saadshamshadawan2043
    @saadshamshadawan2043 Рік тому +4

    سر جب آپ الفاظ کے معانی اور مطالب بتا رہے ہوتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ اردو زبان میں بے شک وسعت، جامعیت اور خوب صورتی پائی جاتی ہے شکریہ-
    شمشاد اعوان -پاکستان

  • @ibrahimingar3473
    @ibrahimingar3473 3 місяці тому

    इल्म के साथ सोच और समझ का दायरा बढ़ाने वाली बातें आप हमेशा बताते हो भाई

  • @Neo-u3h56
    @Neo-u3h56 Рік тому +2

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔ بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے۔

  • @sadpoterycollection8344
    @sadpoterycollection8344 Рік тому +1

    جناب میں انتظار میں ہوں عنایت فرمائیں ❤

  • @aasmohd8632
    @aasmohd8632 Рік тому +1

    Aap bahut achchhe se samajhaate ho.
    Allah pak aapko lambi zindagi ata kare.
    Aameen!

  • @najmukhan-nc2oo
    @najmukhan-nc2oo Рік тому +1

    Mohtaram bahut bahut shukria mainey aap sey puchha tha ki hasrat awr tamanna men farq batla dijey
    Aap ki is video men mujhey is ka jawab mil gaya Allah aap ko salamat rakhey Aameen

  • @quranrazi
    @quranrazi Рік тому

    Boht aala video. Please don't be sorry, sound in the video is perfect and sounds so natural.

  • @mohammadrashid1454
    @mohammadrashid1454 Рік тому +2

    مستفید اور مستفیض میں کیا فرق ہے۔

  • @Neo-u3h56
    @Neo-u3h56 Рік тому +1

    دل کی یہ آرزو تھی کوئ دلربا ملے ۔ لو بن گیا نصیب کہ تم ہم سے آ ملے۔ 😊

  • @abidrasheed6538
    @abidrasheed6538 Рік тому +1

    Good explanation. Sir Qismat and Muqadder main difference per bhe video bnaen

  • @sajidafridi4162
    @sajidafridi4162 Рік тому +2

    سر میں محمد ساجد آفریدی کراچی پاکستان سے
    سر بہت خوب بہت اچھے
    سر یہ سلسلہ جاری رکھے اور اس کے ساتھ تلفظ الفاظ معنی بی

  • @newfivestar2027
    @newfivestar2027 Рік тому +1

    ماشاءاللہ ویڈیو بہت اچھی
    مکتب اور مکتبہ میں کیا فرق ہے براہ کرم وضاحت فرمائیں

  • @tariqueafzaal2406
    @tariqueafzaal2406 Рік тому +2

    السلام علیکم
    سر اس اور امید پر بھی ویڈیو بنائیں
    جزاکم اللہ خیرا

  • @Neo-u3h56
    @Neo-u3h56 Рік тому +5

    خواہش کا سیدھا مطلب چاہت ہوتا ہے۔ لالچ برے مطلب میں ہوتا ہے۔ اس لئے چاہت استعمال کریں جو کہ نیوٹرل لفظ ہے۔

    • @aliuddin2857
      @aliuddin2857 Рік тому +2

      خواہش الگ چیز ہے اور چاہت بھی الگ چیز ہے ۰۰۰ لالچ بھی الگ قسم ہی ہے مثلا کسی چیز پر دل للچاتا ہو اور اس کو یہ ترغیب دی
      گئی ۰۰۰ اور وہ مان گیا ۰۰۰ جو ترغیب ہوئی ۰۰۰ وہ یقینا لالچ ہوئی ( مختصر مزاجی اعتبار سے رشوت ہوئی ) لا لچ یہی ہے
      خواہش ۰۰۰ خواہش یہ اپنے دل ایک خوش آئند خیال کا نام ہے ۰۰ جس کی نوعیت کون سی بھی ہوسکتی ہے جیسے تعلیم ترقی کچھ بھی کسی
      اچھی چیز پانے کا نام خواہش ہوسکتا ہے ۰۰۰ بہر حال دل میں آنے یا ابھرنے والے ایک جذبے کا نام ہے بس یہی خواہش ہے سر کی
      کہی ہوئی تمام باتیں بالکل فٹ ہوتی ہیں صد فیصد 100%

  • @aliuddin2857
    @aliuddin2857 Рік тому +3

    السلام علیکم ور حمتہ اللہ وبرکاتہ ۰۰ بہت خوب سر جی ۰۰۰ ماشاء اللہ ؀ میری برسوں کی آرزو تم ہو ۰۰۰ میری خاموش گفتگو تم ہو
    تو سر جی ۰۰۰ ہزاروں خوا ہشیشں ایسی کہ ہر خواہش ہ دم نکلے ۰۰۰بہت نکلے میرے ارماں ،لیکن پھر بھی کم نکلے ۰۰۰ سر جی اب یہ ارمان
    کس زمرے میں میں آئے گا۰۰۰کہیں تو جانیں سر جی ۰۰۰ سر میں سودہ بھی نہیں ۰۰۰ دل میں تمنا بھی نہیں ۰۰۰ سر جی جہاں کچھ نہ کچھ ہو گا
    وہا ں تمنا اپنے آپ ہو گی ۰۰۰۰ تو سر جی ایسے بے شمار کوائف ساتھ ہوں گے ۰۰۰ تو سر جی آپ کی آواز زخم بھرتی ہے ائے میرے
    نگہباں بولا کریں ورنہ حسرت رہ جائے گی اور کاش ایسا کبھی نہ ہو کہ حسرت حسرت ہی رہے ۰۰۰۰۰جو کہے سب قبول ہے مجھ کو
    کیسا جادو تیری زباں میں ہے ۰۰ اللہ پاک آپ کو بہت وخوب رکھے بے شمارکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ۰۰

  • @ghufranaa
    @ghufranaa Рік тому +4

    آرزو حسرت خواہش
    مدعا کوئی نہیں
    جب سے تم ہو میرے
    دل میں دوسرا کوئی نہیں

  • @husainacontractor5581
    @husainacontractor5581 Рік тому +2

    محترم
    کافر اور مشرک میں کیا فرق ہے ۔ سمجھائیے

  • @draltafkhan9680
    @draltafkhan9680 Рік тому +2

    آپ کی اردو سن کر پرویز کی عربی دانی یاد آگی ۔۔۔۔‌

  • @rajaudio256
    @rajaudio256 Рік тому

    .सूरत हमें याद उसी की अकसर आती है,
    पूरी होने की हसरत न सूरत नजर आती है.

  • @sarfarazahmed2022
    @sarfarazahmed2022 Рік тому +1

    Tamunna bhol gia. 😂😂😂😂

  • @rokaiyakhatoon3367
    @rokaiyakhatoon3367 Рік тому +1

    سر ! ارمان کیا ھے

  • @muhammadidrees2743
    @muhammadidrees2743 Рік тому +2

    محترم آپ نے بہترین انداز میں الفاظ سمجھائے۔ میری عمر 63 ھوچکی۔ ملازمت کے دوراں انگلش سے واسطہ رہا۔ اب اردو کی تشنگی آپکی ویڈیوز دیکھ کر پوری کر رہا ھوں۔ ممکن ھے اپنا مدعا پیش کرنے میں صحیح الفاظ کا چناؤ نہ کر پاؤں۔
    استدعا ھے کہ پلے لسٹ میں اپنی ویڈیوز کو ترتیب نمبر لگائیں تاکہ دیکھنے والے اس ترتیب نمبر کے مطابق پچھلی ویڈیوز دیکھ کر اپنی علمی پیاس کو پورا کر سکیں۔
    خواھش ، تمنا اور حسرت کو بہت اچھے انداز میں سمجھایا۔
    نئی نسل چونکہ رومن اردو کا استعمال بہت زیادہ کر رھی ھے اسلئے وہ اردو کے قواعد و گرامر سے بے بہرہ ھو رھی ھے۔ انکی درست راہنمائی کے لئے اپنی ویڈیو میں مطلب سمجھانے کے ساتھ ساتھ ایسے الفاظ کی صفت اسماء کی قسم بھی بتا دیا کریں۔ اور قریب تر متبادل الفاظ
    خواھش اسم فلاں، تمنا اسم فلاں، حسرت اسم فلاں، لالچ، طلب، آرزو،

  • @mdrashidjamal
    @mdrashidjamal Рік тому +2

    آرزو، حسرت، تمنّا، خواہشیں، سوز و گداز
    دل سے سب تیار ہے مہمان جانے کے لیے
    Please explain this.
    ❤❤

    • @jamileitesami9167
      @jamileitesami9167 Рік тому +1

      انہیں سے ملتا جلتا لفظ "ارمان" بھی ہے اس کی بھی وضاحت ہونی چاہیے تھی۔

  • @sagheershah6151
    @sagheershah6151 2 місяці тому

    "ارمان " پر بھی روشنی ڈالنے سر

  • @streetfoodtadka6474
    @streetfoodtadka6474 Рік тому +2

    حسرت ہی رہی میرے دل میں بنوں تیرے گلے کا ہار...درپن کو دیکھا تو نے جب جب کیا سنگار....آپکی اسطرح کی ویڈیوز مجھے بہت پسند آتی ہیں ....آپ میرے استاد ہیں میں نے شاعری بھی آپکے ویڈیوز دیکھ کر سیکھی ہے...میں آپکا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں ...مطلع عرض ہے نئی غزل کا ملاحظہ کیجئے...آپکے دل میں، جگہ دیں، تو سُکونت کرلیں...ہو اجازت ہمیں،گر آپکی محبت کرلیں...م.عمر .انورٓ

  • @Ahsanch786
    @Ahsanch786 Рік тому +1

    آ داب
    سکھا شاھی سے کیا مراد ہے

  • @Neo-u3h56
    @Neo-u3h56 Рік тому +1

    اردو کے الفاظ کی خوبصورتی اور معانی کی وسعت کے لئے سب اسکی تعریف کرتے ہیں ۔ ایک خیال یا تصور کے لئے کئ کئ الفاظ ہوتے ہیں اور ایک ایک لفظ کے کئ معنی بھی ہوتے ہیں۔ اسی طرح الفاظ صرف معانی ہی نہیں جزبات بھی نکلتے ہیں۔ مثلا خواہش اور ارمان ۔ دونوں ملتے جلتے مقصد کے لئے ہیں لیکن بہت ہی الگ جزبات کو دکھاتے ہیں۔
    خواہش تھوڑا سادہ سا لفظ ہے جبکہ ارمان میں دل کی گہرائوں سے نکلی بات ہے۔
    دراصل اردو کئ زبانوں کا مجموعہ ہے اسکے الفاظوں کا ذخیرہ بنگال کی کھاڑی سے لے کر روس اور مراقش تک سے جمع ہوا ہے۔ اسی لئے حیرت کی بات ہے کہ اردو میں جتنے حروف تہجی ملتے ہیں اتنے شاید ہی کسی اور زبان میں ملتے ہونگے (چینی جاپانی کو چھوڑ کر لیکن انکی لکھاوٹ ہی الگ ہے)۔ یہی وجہ ہے کہ اردد میں بہت زیادہ الفاظ موجود ہیں۔

  • @ShahidAshraf78
    @ShahidAshraf78 11 місяців тому

    جناب، ارمان کا مطلب بھی بتا دیتے

  • @mirajkhan1160
    @mirajkhan1160 Рік тому

    عمل اور فعل میں کیا فرق ھے؟

  • @Alexandar732
    @Alexandar732 Рік тому +4

    آرزو = بغیر لالچ کے کسی کام کرنے کی چاہت
    خواہش = لالچ والی چاہت ، جس میں صرف اپنی ذات پہ کی خوشی چاہت مراد ہو۔
    حسرت = آرزو اور خواہش اور تمنا نہ پوری ہونے کا ملال افسوس غم کا اظہار ہے۔
    تمنا = آرزو اور خواہش کا مرکب ہے، جس میں آرزو کے لیے مادی وسائل وغیرہ کی خواہش پائی جاتی ہے۔۔

    • @Neo-u3h56
      @Neo-u3h56 Рік тому

      خواہش کو لالچ کے مطرادف کہنا غلط ہے۔ کیا اگر میں کہوں کہ مجھے اپنے بچوں کو آج آئسکریم کھلانے کی خواہش ہے تو کیا یہ لالچ ہے؟ میری خواہش ہے کہ میں اپنے ولدین کو ملنے جاؤں تو کیا برا ہے؟
      لالچ کا قریبی لفظ حرس ہے۔

    • @aliuddin2857
      @aliuddin2857 Рік тому +1

      @@Neo-u3h56آپ آئس کریم کھلانا چاہتے ہیں ہاں یہ آپ کی خواہش ہی ہوئی ۰۰۰ اس کے بر عکس آپ نے بچوں کو کام کرنے کو کہے ۰۰۰ اور
      ٹیم کا تعین بھی کیا گیا ۰۰۰ اس ؤضاحت کے ساتھ کہ تم اگر جلد کرو تو فلاں چیز تمھیں دی جائے گی ۰۰۰۰ یہ چیز کیا ہوئی لالچ ہوئی ۰۰ بس یہی لالچ

  • @mohammadibrahimgareeb3804
    @mohammadibrahimgareeb3804 6 місяців тому

    Shauk o zauk mein kiya farq hai

  • @shabbirtaheri2502
    @shabbirtaheri2502 Рік тому +1

    Aaarzoo armaan
    Khuwahish Tamanna
    Hasrat chaahat
    یه سبهی الفاظ جمله کے ساته استیعمال هو تے ہین
    جسے میری خواهش کے مے اعلا افسر بنو میری آرزو کے مجہے حج کر آؤن
    ايک حسرت تهي کے گهر
    خرید لون وغیره وغیره

  • @tafriwithme8862
    @tafriwithme8862 3 місяці тому

    उफान का क्या( माइने ) मतलब है ?

  • @khani0009
    @khani0009 Рік тому +1

    ارمان کا لفظ شامل نہی کیا

  • @muhammadashiq1866
    @muhammadashiq1866 Рік тому

    ع یہ آرزو تھی کہ تجھے گل کے روبرو کرتے

  • @khani0009
    @khani0009 Рік тому +2

    آرزو خواہش حسرت ارمان بھول گیے ہیں

  • @muhammadzareen3452
    @muhammadzareen3452 10 місяців тому

    معذرت کے ساتھ روپے پیسے کے بغیر مدینہ کیسے دیکھوں۔

    • @aliuddin2857
      @aliuddin2857 5 місяців тому

      آرزو کے ساتھ حسرت بھی ہے

  • @nawabali3504
    @nawabali3504 4 місяці тому

    دھن؟

  • @husainacontractor5581
    @husainacontractor5581 Рік тому +1

    محترم بھائی
    معذرت طلب ہوں خواہش میں ' لالچ ' یہ بات گلے نہیں اترتی
    خواہش میں چاہت ، رغبت ، مراد اور مدعا شامل ہے لالچ نہیں

    • @nigaah
      @nigaah  Рік тому

      بہت بہت شکریہ

  • @ahkhan5000
    @ahkhan5000 Рік тому

    अरमान, जुस्तजू , उम्मीद और चाहत वग़ैरह को भी एक्सप्लेन कर देना था ।

  • @farehajamshed5250
    @farehajamshed5250 Рік тому +2

    محترم !
    میں بہت شوق سے آپ کی وڈیو دیکھتی ہوں مگر بہت معذرت کے ساتھ اس وڈیو میں مجھے اختلافی پہلو نظر آ رہا ہے وہ ہے لفظ خواہش کی وضاحت میں جسے آپ نے لالچ کا نام دیا ضرورت سے بھی تو خواہش پیدا ہوتی ہے مثلا " میری خواہش ہے کہ میرا اپنا گھر ہو بھلے تین چار مرلے کا ہی ہو مگر ہو اپنا کرائے کا نہ ہو " اس جملے میں لفظ خواہش بمعنی ضرورت آیا ہے ۔۔۔۔ بہرحال حال میرا نکتہ نظر تھا آپ کی محنت اور علمی اخلاص پر کوئی شک نہیں اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے آمین

    • @nigaah
      @nigaah  Рік тому +1

      اختلافی پہلو کا ہونا اچھی بات ہے
      اور اس سے زیادہ اچھا ہے اس طرح کا تبصرہ کرنا
      بہت بہت شکریہ

    • @MohsinBadauni
      @MohsinBadauni 2 місяці тому

      O ho cn اختلاف❤😮

  • @naseerbhatti184
    @naseerbhatti184 Рік тому +1

    میرے مکرم بھائی اردو تو مختلف زبانوں کا مجموعہ ھے۔عربی فارسی ھندی پنجابی علی ھذا القیاس۔جس زبان کا لفظ ہے اس میں اس کا استعمال کیا ہے۔آپ یہ بھی بتایا کریں کہ یہ لفظ کس زبان سے آیا ھے اور یہ اصل معنی ہیں اردو میں ان معنوں میں استعمال کرتے ہیں۔آپ نے آرزو کےمفہوم میں روحانیت اور خواہش۔میں لالچ کا مفہوم نہ جانے کس طرح اخذ کیا۔پلیزواضح کیا کریں اصل لفظ کس زبان سے آیا ھے
    امید ھے برا نہیں مانیں گے

  • @ShadabAsg
    @ShadabAsg Рік тому

    armaan bhool gae aap