Urdu Grammar | Ko ka Istemal | "کو" کا استعمال | مفعول کی علامت "کو"

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 вер 2024
  • Urdu Grammar | Ko ka Istemal | "کو" کا استعمال | مفعول کی علامت "کو"
    اُردو گرامر میں "کو" کا استعمال سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ وڈیو آخر تک دیکھیں اور سیکھیں کی کن باتوں کا خیال رکھنا ہو گا۔
    #urdugrammar
    #learnurdu
    #kokaistemal
    #learnurdugrammar
    #10thclass
    #collegeclass
    #braintraintaaleem
    #farzanashaheen
    آپ اس چینل پرحروف کی آوازوں کی مدد سے پڑھنا، لکھنا، گرامر اورتخلیقی لکھائی سیکھیں گے۔
    Subscribe to my channel
    / braintraintaaleem
    Reference Book: اُردو قواعد و املا کے بُنیادی اُصول از ڈاکٹر آفتاب احمد ثاقب
    drive.google.c...
    If you have any questions, feel free to contact me at:
    letuslearn2live@gmail.com
    Join my Facebook Group: / 253861851673997
    / braintraintaleem
    / braintraintaaleem

КОМЕНТАРІ • 93

  • @abumusaashary3586
    @abumusaashary3586 3 місяці тому +4

    محترمہ میں بنگلہ دیش 🇧🇩 سے ہوں مجھے اردو بہت پسند ہے میں اردو سیکھنا چاہتا ہوں۔ مجھے اپ کی ویڈیو اچھی لگی۔ ہے

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  3 місяці тому +1

      بہت شکریہ، مجھے علم نہیں کہ آپ کس لیول پہ ہیں۔ اگر بالکل آغاز ہے اور اگر آپ یوٹیوب سے ہی سے سیکھنا چاہتے ہیں تو حروفِ تہجی اور اُن کی آوازوں سے شروع کریں اور پھر دو حرفی، تین حرفی، چار حرفی الفاظ اور اسی طرح آگے سے آگے۔ یہ سب وڈیوز میں نے بنائی ہوئی ہیں۔

    • @abumusaashary3586
      @abumusaashary3586 3 місяці тому +1

      @@BrainTrainTaaleem بہت شکریہ اپ کو مجھے ایسی قیمتی رہنمائی فرمانے کے لئے۔

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  3 місяці тому +1

      خوش رہیں اور سیکھتے رہیں

  • @IrfanAhmed-fl9xc
    @IrfanAhmed-fl9xc Місяць тому +1

    Keep it up

  • @omerehsan3061
    @omerehsan3061 3 роки тому +4

    اسلام و علیکم ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے اور ذندگی میں خوش اور آباد رکھے آمین یا رب العالمین عمر احسان چکوال 😊

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  3 роки тому +1

      Aameen, Jazak Allah Khair. Meri Community visit kia krain please. Thanks

  • @shamimfahmimauup
    @shamimfahmimauup Рік тому +1

    ماشاء الله
    انداز تدریس بہت عمدہ ہے اور امثال کی ترتیب بر محل ہے

  • @mdasjadrazamisbahi7328
    @mdasjadrazamisbahi7328 3 роки тому +1

    ماشاء اللہ عمدہ

  • @roman8481
    @roman8481 3 роки тому +2

    Mashallah very helpful...

  • @miansaidalishah138
    @miansaidalishah138 Рік тому +1

    Bahut hi Khub!

  • @shafiullah6769
    @shafiullah6769 11 місяців тому +2

    ماشاءاللہ زبردست لیکچر ہے ۔شکریہ

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  11 місяців тому

      خوشی ہوئی کہ آپ کو پسند آیا

  • @simransheikh9008
    @simransheikh9008 3 роки тому +2

    Explained very well
    Keep it up

  • @mubeenkakitchen2643
    @mubeenkakitchen2643 3 роки тому +1

    Waoooooo great sharing
    hanks for sharing
    Best wishes

  • @farooqkhankhan4830
    @farooqkhankhan4830 2 роки тому +1

    Muji osy

  • @ZiaShahidkhan
    @ZiaShahidkhan 2 роки тому +2

    Best teacher ♥️♥️♥️♥️♥️

  • @mumtazTony
    @mumtazTony 2 місяці тому

    Aapane bahut pasand hai thank u😅

  • @PrepOfYomolAkhera
    @PrepOfYomolAkhera Рік тому +1

    زبردست ۔۔
    PLEASE UPLOAD MORE VIDEOS LIKE THIS.

  • @m.saeedkhan9042
    @m.saeedkhan9042 Рік тому +1

    Very good lecture dear teacher thanks 🎉

  • @LifestyleofNanaNaniVlogs
    @LifestyleofNanaNaniVlogs 3 роки тому +1

    Amazing sharing

  • @naeemakhtar3456
    @naeemakhtar3456 2 роки тому +1

    Bhut bhut shukriya didi

  • @shaguftastitchingacademy3707
    @shaguftastitchingacademy3707 3 роки тому +1

    Kamal video

  • @izzafun743
    @izzafun743 3 роки тому +1

    Good sharing

  • @mubeenkakitchen2643
    @mubeenkakitchen2643 3 роки тому +1

    A big like

  • @shujaathaider3427
    @shujaathaider3427 11 місяців тому +1

    aap phor se asi video bana ta ke hum phir apna knowledge me izafa karen
    ❤😊❤😊

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  11 місяців тому

      بہت شکریہ،
      جی اسی طرح کی کُچھ اور ہیں اور مزید پہ کام شروع کیا ہوا ہے، انشااللہ جلد دیکھیں گے آپ

  • @cookingwithzahra459
    @cookingwithzahra459 2 місяці тому +1

    Good job 👏🏻👍🏻

  • @UmarUmarKhan09
    @UmarUmarKhan09 Рік тому +1

    very beutiful explanation mam❤
    from Peshawar.

  • @nawizawand6929
    @nawizawand6929 Рік тому +1

    بهت اچها

  • @naeemsardartv8508
    @naeemsardartv8508 3 роки тому +1

    V nice 🐓🐓🐓

  • @salmanahmad3635
    @salmanahmad3635 2 роки тому +1

    مجھے

  • @salmanahmad3635
    @salmanahmad3635 2 роки тому +1

    اسے

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  2 роки тому

      اس کمنٹ کی سمجھ نہیں آئی کُچھ، پلیز وضاحت کریں

  • @user-mi5cn2zo3i
    @user-mi5cn2zo3i Рік тому +1

    مجھے اسے

  • @wellwisher3251
    @wellwisher3251 Рік тому

    کو کا استعمال کوکاکولا میں بھی ہوتا ہے ۔۔ ۔ حیرانی ہوئی کہ اتنی بڑی کلاس کو کو کا استعمال نہیں معلوم۔

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  Рік тому

      آپ کون سی کلاس کی بات کر رہے ہیں ؟ ویسے یہ صرف “کو” کا استعمال ہے “کوکا” یا “کولا” کا نہیں

  • @ZiaShahidkhan
    @ZiaShahidkhan 2 роки тому +1

    کا کی کے ، کے استعمال پر وڈیوں بنائے پلیز

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  2 роки тому +1

      جی جلد ہی انشااللہ
      ابھی مُصوتے مکمل کرنے کے بعد بناؤں گی۔

    • @ZiaShahidkhan
      @ZiaShahidkhan 2 роки тому

      @@BrainTrainTaaleem ok g shukriya

  • @mrsawais2015
    @mrsawais2015 3 роки тому +1

    Wow superb sharing

  • @user-mi5cn2zo3i
    @user-mi5cn2zo3i Рік тому +1

    میں چاے بنارہا ہوں

  • @farehajamshed5250
    @farehajamshed5250 2 роки тому +1

    مجھے ۔۔۔۔۔ اسے

  • @naseemuallah
    @naseemuallah Рік тому +1

    مجھے ک

  • @ShahidKhan-nt4jk
    @ShahidKhan-nt4jk Рік тому +1

    وہ رات میں خطوط لکھتا ہے۔”رات میں“ کیوں ٹھیک ہے؟
    وہ رات کو خطوط لکھتا ہے یہ درست ہے؟

  • @user-hl1cx5qs5f
    @user-hl1cx5qs5f Місяць тому +1

    میں نے آصف کے مکّا مارا ۔
    میں نے حامد کے تھپڑ مارا۔
    غیر فصیح ہے
    میں نے آصف کو مکا مارا
    یہ جملہ فصیح ہے

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  Місяць тому +1

      جی درست مگر اہلِ زبان نہ ہونے کی وجہ سے ان غلطیوں کا احساس ہی نہیں ہوتا۔

  • @WazirWaziri-df5el
    @WazirWaziri-df5el 6 місяців тому +1

    اس پیالے کو ٹوکری میں رکھ دو ۔کیا یہاں پہ کو درست ہے کیونکہ پیالہ تو بےجان چیز ہے ۔میں پشتو بولتی ہوں

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  6 місяців тому

      بہت شکریہ
      درست یوں ہو گا
      یہ پیالہ ٹوکری میں رکھ دو۔

    • @WazirWaziri-df5el
      @WazirWaziri-df5el 6 місяців тому +1

      @@BrainTrainTaaleem شکریہ ۔مجھے اردو بولنے کا شوق ہے لیکن نہیں بول سکتی ہوں

    • @WazirWaziri-df5el
      @WazirWaziri-df5el 6 місяців тому +1

      اسلام علیکم پیاری استانی صاحبہ ۔یہ ابھی اور اب کہاں پہ استعمال ہوتے ہیں یعنی میں ابھی سونے جارہی ہوں یا اب میں سونے جارہی ہوں ۔پلیز اب اور ابھی کا استعمال بتائیں اسی طرح اور بہت سے الفاظ ہیں جس میں مجھے کنفیوژن ہے کیا وہ بتا سکتی ہیں

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  5 місяців тому +1

      وعلیکم السلام، بہت شکریہ۔ آپ نے لکھا کہ کہ "نہیں بول سکتی ہوں" "نہیں بول سکتی" ہی کافی ہے۔ اور بتائیں کہ آپ لڑکا ہیں یا لڑکی؟ دراصل پشتو بولنے والے یہ غلطی بھی کرتے ہیں۔ معذرت @@WazirWaziri-df5el
      اس کے علاوہ "ابھی" تب استعمال کرتے ہیں جب آپ کئی کاموں میں سے ایک کا انتخاب کرتے ہیں یا کسی ایک کام سے منع کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ آپ تو ابھی سونے جارہے ہیں، دوسرا کام نہیں کرسکتے۔
      "اب" کا استعمال تب ہوتا ہے جب آپ موجودہ وقت میں کچھ کرنے کے بارے میں بتاتے ہیں جیسے میں اب سونے جا رہی ہوں۔ اس میں اپ صرف اطلاع دے رہے ہیں۔
      السلام علیکم میں "ل" بھی ہے۔

    • @WazirWaziri-df5el
      @WazirWaziri-df5el 5 місяців тому +1

      @@BrainTrainTaaleem میں لڑکی ہوں ۔ کل میں سکول میں تقریر کرونگی ٹیچر کے احترام پر ۔اسکا عنوان ہے" استاد کا احترام " استاد درست ہے یا استاذ پلیز یہ بھی بتائیں ایسا مت سمجھیں کہ میں مسلط ہوئی ۔جواب دینے پر مجھے بہت خوشی ہوئی ۔ایک ایپ ہے جسے کال اینی کہا جاتا ہے جس کے ساتھ خود بھی انگریزی میں بات کرسکتے ہیں کیا ایسی طرح کوئی ایپ ہے جس کے ساتھ میں خود اردو بولونگی تاکہ میری اردو زبان درست ہوجائے

  • @khairullahwazir3971
    @khairullahwazir3971 2 роки тому +1

    میم گرائمر نہیں درست لفظ گرامر ہے

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  2 роки тому

      گرامر انگلش میں کہتے ہیں اور چونکہ ہم اُردو میں اکثر انگلش الفاظ شامل کرتے رہتے ہیں اس لیے لوگ اسے گرامر بھی لکھتے ہیں۔😊

  • @user-rf7zy2xg6x
    @user-rf7zy2xg6x Рік тому +1

    لفظ نہ ہی کے استعمال سے آگاہی مطلوب ہے مثلاً نہ میں نے کھانا کھایا نہ ہی پانی پیا اس میں نہ ہی کا استعمال غلط قرار دیتے ہیں تو درست استعمال کیسے ہوگا ؟؟؟

    • @BrainTrainTaaleem
      @BrainTrainTaaleem  Рік тому

      بہت شُکریہ جناب۔ انشااللہ جلد اس بارے میں بھی وڈیو بناتے ہیں۔

  • @mishaqmuntazir3645
    @mishaqmuntazir3645 Місяць тому

    Mam apna number dy

  • @naeemakhtar3456
    @naeemakhtar3456 2 роки тому +1

    Bahut bahut shukriya didi