Khuni Burj I Multan I Was Alexander the Great Seriously Injured Here I Real Story of Bloody Bastion
Вставка
- Опубліковано 3 вер 2023
- #multan #alexanderthegreat #southpunjab
Khuni Burj I Multan I Was Alexander the Great Seriously Injured Here I Real Story of Bloody Bastion I Multan # 3
Music: Binu Kumar, Kerala, India
@SoundSFX (Under License)
Bloody Bastion also called Khuni Burj or Bloody Tower, is a bastion in the old City Wall of Multan, between Pak Gate and Delhi Gate on Alang Road in Multan. The tower is a remnant of the city's fortifications that were destroyed by the British in 1849.
Alexander the Great is traditionally believed to have been injured at the site of the modern bastion during his invasion of the Indus Valley. Greek forces started killing local army, civilians and animals to take the revenge. The site was filled with blood.
The bastion is notable for having been the site where two British emissaries were buried following their murder by Sikh rebels. The bastion was site of fierce fighting between Sikh forces and the 1st Bombay Fusiliers on the British side during the Siege of Multan in 1849, earning the structure its current name. Following the capture of the bastion, the graves of the two British emissaries were removed, and the bodies re-buried at the site of the Multan Fort.
Follow us on:
Facebook:
/ . .
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil .
آ پکی بدولت ہمیں تو بغیر محنت کے اتنی تاریخی معلومات فراہم ہو جاتی ہے شکریہ جناب
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ پہلے کی طرح یہ ویلاگ بھی بہت زبردست ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت عطا فرمائے آمین
وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
آپ شاہ شمس تبریز کے بارے میں vlog بناے کیونکہ ملتان تو گڑھ ھے اولیاء کرام کا۔ انتظار رہے گا
ملتان میں دفن شاہ شمس، تبریزی نہیں، سبزواری ہیں۔
مزار محکمہ اوقاف کے پاس ہے۔ میں اپنی مرضی سے وی لاگ کرتا ہوں، دروازوں پر بیٹھے مجاوروں کی مرضی سے نہیں۔ محکمہ اوقاف جن شرائط پر مجھے اندر جانے کی اجازت دے رہا تھا، وہ مجھے قبول نہیں تھیں، سو اصرار کے باوجود اندر نہیں گیا۔
ویسے بھی میرا ماننا یہ ہے کہ کہیں بھی آپ کی حاضری صاحب خانہ کی مرضی سے مشروط ہوتی ہے۔ شاہ شمس سبزواری کو شاہ گیلان کی اولاد کی حاضری قبول نہیں تو نہ سہی۔ مجھے اپنی عرضی جہاں پیش کرنی تھی، کر دی اور وی لاگ کیے بغیر لوٹ آیا۔
اس لیے معذرت۔
باقی اولیائے کرام کے وی لاگز گاہے بگاہے آتے رہیں گے، ان شا اللہ۔
حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں آپ کے بیٹوں کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی سوار تھے جو آپ پر ایمان لائے تھے ۔۔ اور وہ سب لوگ حضرت نوح علیہ السلام کی وفات کے بعد دنیا کے مختلف خطوں میں جا کر آباد ہوگئے ۔
درست فرمایا آپ نے
Gilani Sahib, bhot hi umda aur intehai informative vlog. Aapki research ka kia kehna.
Bohat shukriya aap ki appreciation ka. Khush rahen.
گیلانی صاحب حضرت نوح کے بیٹوں کی معلومات بلکل درست ھیں بلکل اسی طرح انسانوں کے رنگ مختلف جس طرح نوح علیہ سلام کے بیٹوں کے تھے،،،
بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ سر بہت عمدہ معلومات فراہم کی ہیں ملتان کے بارے میں سر ملتان کی گرمی کے بارے میں میں نے جب جب پڑھا ہے تو حضرت شمس تبریزی کا ساتھ ذکر ضرور ہے مگر میں یہ واقعہ آپ کی زبان سے سننا چاہتی ہوں
جن شمس تبریزی کا واقعہ آپ میری زبانی سننا چاہتی ہیں، وہ ملتان میں دفن نہیں بلکہ ان کا مزار ایران کے شہر خوئے میں ہے۔ یہ شمس سبزواری ہیں جن کا شمس تبریزی سے کوئی لینا دینا نہیں۔
شمس تبریزی کی ملتان آمد کی روایات تو بہت ہیں لیکن ملتان میں کوئی ایسی جگہ نہیں ملی جو ان سے منسوب ہو۔
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ملتان کے بارے معلومات کے لئے بہے بہت شکریہ ۔ ع ۔ خ ۔ زیدی
جزاک اللہ سرکار
Really appreciate beautiful shering nice video 👍 keep it up gilani sahib
So nice of you
Good sir
بہت ہی عمدہ اور نایاب معلومات مگر ایک درخواست ہے کہ جب آپ تاریخی حقائق بتایا کریں تو اس کو وائس اوور پر کیا کریں تاکہ بیک گراؤنڈ کا شور نہ آیا کرے
میں آئندہ یہی کوشش کروں گا۔ ان شا اللہ
شاہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آپ نے بڑی محنت سے معلومات حاصل کی ہیں دلچسپ اور تحقیقی مواد ہے بہت شکریہ
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی خوش اور سلامت رکھے۔
Multan Sohan Halwa is also popular. Nice vlog interesting history.
This is undoubtedly a great city
Yes, you are right
Abdul wadood ka sohen hlwa...qadera baad Multan ka...bhtt acha n famous hy
سینکڑوں کتابیں پڑھ کر جو معلومات حاصل ہوتی ہیں وہ آپ کے ایک وی لاگ میں مل جاتی ہیں۔آپ کے وی لاگ کتاب کا بہترین متبادل ہیں
آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
آپ بہت محنت کرتے ہیں۔ بہت معلوماتی ولوگ ہے❤
بہت شکریہ آپ کا سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
MashaAllah great information,real hard work, thankyou
You are most welcome
So nice information
Thanks a lot
Thanks for sharing brother
You are most welcome
❤ Thanks for this information
My pleasure 😊
Nice information
So nice of you
Gilani sb /your work is great/your voice texture and naration is god gifted/KHUDA ap ko salamt rakhy
Thanks a lot. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
Great work believe me ❤️ 👍
Keep it up
Very good believe me ❤️ ❤️ ❤️
Thank you, I will in sha Allah
Boaht khoob Shah sb ❤
Stay Blessed ❤
Thanks a lot
Zabrdst
Many many thanks
बहुत ख़ूब , मुलतान के बारे में बड़ी तफसील से बयां किया गया Blog.
वीलॉग पसंद करने के लिए आपका बहुत-बहुत धन्यवाद। खुश रहो, सुरक्षित रहो.
As I am Gilani
I love respect and appreciate your work
Sayain zabardast 👌 ♥
Bohat shukriya Sarkar
خدا تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔ ہندستان میں رہتا ہوں لیکن آپ کے وطن سے دلی محبت ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Gilani sahib musalmano ithas bhi bahut purana hai,,,aap ki viedeo dekh kar bahut jankari milti hai,,,,muje bahut badiya lagta hai Purna ithas sunkar
Dhanewad Sardar Jee
Extremely knowledgeable and deeply investigated and thorough narration - Amazing vlogs Gilani Sir, Respect. if possible please explore saudi arabia and create such videos on islamic stories.
Thank you so much for your encouragement and liking the vlog. If Allah gives me so many resources, I will also go to Saudi Arabia for vlogs in sha Allah
I love my multan city but you are great sir g
I also love Multan but facts are facts. Please don't mind. Stay blessed.
@@zulfiqargilani thank you sir i love you so much
good 👍
Thanks a lot
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ تاریخی شہر کی تاریخ بتانے کے لئے شکریہ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ۔
دعاوں کا بے حد شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے۔
Yes
گیلانی۔صاحب۔رب۔عمردراذ۔جناب۔کو۔عطا۔کرۓ۔امین۔
دعاوں کا بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب سے معزرت کے ساتھ...شعر درست فرمالیں..."چہار چیز است از تحفہ ملتان...گرد...گرما...گدا...گورستان"
شاہ جی، یقین کریں کہ میں نے گورستان ہی پڑھا تھا لیکن جب ایڈیٹنگ کے وقت اسے سنا تو گردستان سنائی دیا لیکن تب کچھ نہیں ہو سکتا تھا۔ اس کا ایک ثبوت وی لاگ کے آخری جملوں میں اس کا اردو ترجمہ سنانا ہے جہاں میں نے قبرستان کہا ہے۔
پھر بھی معذرت قبول کریں۔
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
100% right.multan ki mati mey hi nahi balkey logon mey bhi wafa nahi.ye mera zati experience hey.agar kisi ko bura lagey t bohat maazrat.please dont mind
Bohat shukriya
انسائیکلوپیڈیا گیلانی صاحب زبردست معلومات فراہم کرنے کا شکریہ 🌹 جزاک اللہ لیکن افسوس ھوتا ھے جتنی آپ محنت لگن سے ھماری لیے ویڈیو بناتے ہیں اتنے لائق اور کمنٹس لکھنے میں کنجوسی کیوں کرتے ہیں
کوئی بات نہیں۔ ہر کسی کی اپنی مصروفیات ہوتی ہیں۔ مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں بلکہ میں ایک کومنٹ کو ہزار کومنٹس کے برابر سمجھتا ہوں۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے کہ آپ میرے لیے ایسا سوچتے ہیں۔
بس دکھ ایک بات کا ہے کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں کو تعمیری اور تخریبی مواد کی پہچان نہیں۔ فضول ویڈیوز کے ویوز لاکھوں میں ہوتے ہیں لیکن ان کے پاس آدھے گھنٹے کی معلوماتی ویڈیو دیکھنے کا وقت نہیں ہوتا۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
حضرت حام کا مزار ضلع جہلم تحصیل پنڈدادن خان روال گاؤں میں ہے جو بہت لمبی قبر ہے میں اس مزار پر گیا ہوں وہاں آپ کا شجرہ نصب بھی لکھا ہے
اللہ بہتر جانتا ہے سرکار
حضرت جب سیریز جاری ہو تو ان کے ٹائٹل 5/3 کُچھ نمبر دے دیا کیجیۓ ، تاریخ کے اوراق سنبھالنا آسان ہو جائے گا ہمارے لیے ، اور اس کے یو ٹیوب سسٹم پر بہت اثرات اچھے سمجھے جاتے ہیں
جی سرکار، میں کوشش کروں گا کہ آپ کی تجویز پر عمل کر سکوں
Sir,there is a lot of background noise, in the video ,of the traffic ,which makes it hard to understand the commentary, so kindly pay attention to it .Also give the English translation of it ,at the base of each video ,for the Foreigners.Thanks for the historical videos.Prayers for the video makers from Raawalpindee, Northern Province of Punjaab, lslaamic Republic of Paakistaan, South Asia 🌏 😊.
Sorry for that۔ There are live videos but I will try to reduce noise next time in sha Allah. Stay blessed.
Are you from Rawalpindi?
Sir app ko Hindustan ke bare mein galat nahin bolna chahie aap ek acche Insan Hain kripa karke aap apni knowledge ka achcha istemal Kare aur duniya mein Aman kayam Karen jisse ek achcha mahaul bane
Main aap ki baat yad rakhon ga
ملتان کی تاریخ پر ایک یقیناً مکمل ویڈیو ،آپ کی آخری بات نے ایک نئی بات سمجھنے کے لیے دے دی ہے ،، ویسے یقین ھے مٹی اور پانی کے اثرات ہر جاندار اور بے جان سب پر ہوتے ہیں 😊
بہت شکریہ سرکار۔ ملتان کے بارے میں یہ میری ذاتی رائے نہیں تھی بلکہ خود ملتان والوں نے مجھے بریف کیا کہ یہاں آنے والوں سے پوچھا جاتا ہے لیکن جانے والوں سے نہیں یعنی ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جو جتنی جلدی چلا جائے اتنا اچھا ہے۔ مزید سوال پر مجھے وہی جواب ملا جو میں نے وی لاگ کے آخر پر کہا۔
پسندیدگی پر شکر گزار ہوں۔ ساتھ ہی یہ بھی کہوں گا کہ ملتان میں چھ دن گزارنے کے بعد یہی کہوں گا کہ ملتانی واقعی سچ کہتے ہیں کہ ان کی مٹی میں وفا نہیں۔
Totally wrong sir...its really unbalanced finding.
In multan city after partition the other migrants n punjabis family sattled whose population is really more than old antient native Multanis.
These all mostly migrants are not loyal and faithfull with multanis and keep jaleoused..... So because of these people may b some migrated familes people told you multanis are not loyal because of their own this style....we condemd your this shering words that multanis are not loyal....your this thumnail is again supporting upper punjab mindset with this peaceful people
Multanis are defenders of whole India from thousands of years and was a peovince state with full decoram n Shine in history....its english planned propagenda to keep multanis in dark since anti sikhs n anti english cruciall battle power that they faced...nd even pkistan independence still this city is depeived from econmice growth n beacucracy n top level job hirings and even 1-2 % persons annually appointed just to shut up the people that multanis are also highered in top seats...
The people of this land are sincere n loyel... but
React cool when they are Miss treated n depeived because they can not resist now at this time n frame...
Multan k sath wafa nai ki gai.... Upper punjab nay pakisatan ban janay k baad c aaj tak shadeed estehsaal kiya....
My family has around 1300 years history in multan...
Multanis saved india ever secrificing their lifes as defending rest india....
These people dont accepted the rules of others over them even last muslim emperior saduzai family sacrificed his all sons ,father n daughter during fight ....in a really historic Hero brave fight.... Brithish make ghanta gar by demolishing the large palace of this shaheed family....so that history can remember the end of all those who stand against them....
These were multanis who terribally beat the english officers who came to take over the ruling charge from multanis.....
This is highly drprived city with respect to this sector tremendous part in tex paying ,growth of economy of pakistan....
These are the peoples who bravely fought against alexander n did not surrender untill last moments of crucial bloodful war....
These are the people who hit the arrow to alexander which caused his death because that was entered to his lungs...
This city has remained the capital of hindustan in era of tugluqs ....
All who dreamed to conqure india they firstly attack on multan and multanis gave ever them the iron nail collisions to save reat india from this side.....
These people have great thousands of years of historic deplomatic deep style that you can see in shah Mahmood Qureshi....
Lahore was just a distant just normal area are of multan once in history of multan and later mughals gave them impotance...after multan as second army cant to save dehli....n india....
Multan has his own marvellous histroric FORT... That was demolished by english govt.. to demolish the historic prints n name of Multanis from history as they resisted them n forniers ever in history....
Multan nice fort was destroyed with bombs n was coverted it in to plain ground n khandr.....
Even today if you vaist multan fort and dig its land you find ever bones of scaltons .... When you dig 1-2 feet of fort land....
This shows the worth of peoples who stood for the independence of their land...
Later with policy the multanis were kept at back in css , pcs and all large govt. Posts even after indepence of pakistan bt as we are not really independent so still uptill now in punjab beauricracy the people of this city are stopped to enter ....
Even upper punjab does not allow this area to enter in beaurocray....bkz of the english n centuries hiatory of Multanis that they have their own style of rule n patriotisam , loyality with land and nation.... They always live to regain their past....
As hou said multan ma wafa nai totally misstold you by the ignorant people of multan may be by those whose families got bwnwfits from english.. Or those who have just 2-3 generations in multan....
Now at this position as hundreds years of depriving from national growth benifits mostly capable,educated class of multanis left multan for growth n oppertunities... N reat peoples living here are those who have accepted this historic reality...and mostly rest people having no avareness of enough hiatory. ...beacuae in earning cycle they have forgotten history....
In last its the reality that from thosands of years of sacrifices the orignal multanis educated families have huge sence of mangement...n they do not envolve in battles now and focus to grow in their aims...
These are v.loyel to their country homeland...Nation.
ALLAH PAK BLESS OUR NATION ,COUNTRY AAMEEN...WE ARE ALL PAKISTANIS N BROTHERS N ALL PUNJANB PEOPLES ARE OWN BROTHERS WITH TRUE HEART....
Multan aayaan da ay ...jaiaaan da nai....
Means multan ma jo b bahar c aata ha wo esay loot k khata ha aur yahan k logon py hakoomat krta ha....because hazaroon saal c multan k chand puranay aabaaii logon k khandaaan hazaroon ki taadaaad ma rah gaey hain jo city c belong krty hain un k baroon nay hazaroon saal india ko save krnay ki jangoonn ma qurbaniaan...hamlaaavaroon c larr k qurbaniaan n angraizoon c azadi ki khatir surrender na krny ki.waja c pakistan.ban jany k baaad tak ka estahsaal dikh k ye khamoosh o.gaey hain...aur jo b bahar ka mafad parast khudgarz jabir ensan ksi shoubay ma b ata ha to ye log ab uss c takar nai laytay aur maslihat c thanday o k.chalty hain aur bahar c aya hua jo.ayaaaa ha wo.en py hakoomat krta aur mafaadaa utha k taraki krta haaaaa...... Means tmam wo.log jo.bahar c aaey hain aurvmultan city k.aabaaieee nai hain wo.yahan aa k.en py hakoomat aur raaaj kr k faida uthaty aur taraki krty hainnn
Baki multan jaiaan da nai ay meaaan k jo multan k aabaii asal hazaroon saal c chand hazaar log city ma aabaad hain ye unka na ha...means k wo apni purani wafadari walli, aman pasand, mahmannawaz ,careful nature ki wajah cvsharam aur lihaz kr k aanay waly ko apni.jaga dytay hain aur wo any wala un.py e gasiboon kibtarah charh jata ha...ess lye ye mashoor kahayat ha k ...
Multan aayaan da ha yani jo b bahar c hamla our , yar bhar k elaky c ata ha us k.lye yahan taraki ha...
Aur jaiaaan da ka.mtlab ha k jo multan qadeemi loog ki auladain yahan paida hoti hain ye unka nai ha..... Kyn k wo apni wafadar ,sadioon purani tahzeeb k paas m apnay hath katwa baithty hain aur bahar c anay waly unkobestaimal kr knfaida urhaty hain.....
Essi waja c jo b multan k aabaii log multan choar k chalay ja ray hain wo bahar ja k tarakiaan kr ray hain
very informative and interesting vlog. great Shah ji.❤👍.al Baroony nay mutan ko hinduon ka moolisthan Likha hay.
Thanks a lot sir. Stay blessed.
🥰🥰🇵🇰🇵🇰🤲🏻🤲🏻👍👉👉👉👉👍🇵🇰🇵🇰🥰🥰🥰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👈👈🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🤝🤝🤝🤝🤝🏞️🏞️🏞️🏏🏏👈👈👈🥰🇵🇰🇵🇰🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🇵🇰🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اسلام علیکم سرکار کسی دن اپنی لائبریری کی جھلک بھی دکھا دیں بہت شکریہ دعا گو
غلام ربانی ہاشمی
میری لائبریری میری کھوپڑی میں ہے، کسی دن سی ٹی اسکین بھیج دوں گا 😂
@@zulfiqargilani ماشاءاللہ سرکار آللہ پاک آپ کے حافظے کو سلامت رکھے آمین آج میں سمجھ گیا کہ آپ کا اوڑھنا بچھونا تاریخ ہی ہے
کچھ ایسی ہی بات ہے سرکار
پڑھے لکھے لوگوں سے بات کرنے کا یہی فاںدہ ھوتا ھے کہ اصلاح ھو جاتی ھے۔شکریہ
نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
Dear sir, kashipura nami ek shahar to aj bi india me aabad hai, hosakta hai ye dono cities ek hii kashi hukmran ne abad kiya ho
Mumkin hai k aesa hi ho
اپ نے بہت اچھا کیا جواب بولتے تھے اور نیچے انگلش لکھی جاتی تھی وہ ختم کر دی ہے اس کے لیے اپ کا شکریہ اس سے تو ولاگ دیکھنے کا سارا مزہ ہی خراب ہو جاتا ہے
آپ سب لوگوں کا تقاضہ تھا، اس لیے ناراضی سے بچنے کے لیے ختم کر دیا۔ اب خوش ہیں آپ؟
@@zulfiqargilani khush g bht acha kiya
App agar ab bhi multan main hain main app se milna Chahta hon
Sorry brother, ab Multan men nahi hon. In sha Allah pher kabhi sahi
مول استھان ، بندرگاہ
جی بہتر
Sat Sri akal bhai Gilani sahib ji 🙏❤️🇮🇳
Such ma Multan ma sub khuch ha mgrr wafa Kisi ko nhe milte
Aap ne kisi ko aazmaya hai?
@@zulfiqargilani han g... Salou yaha ata raha khak chanany mger akhir khak he mili
If I am given the option of visiting the historical places myself or knowing about the history of these places through Gilani logs, without any hesitation I would prefer Gilani Logs. Because after viewing your vlogs at least I did not feel the need to visit such places myself. Hats off to your incredible historical knowledge and expertise. Lots of prayers for your prosperity
This is an honor for me. Your comments always motivate me to go further. Thanks a lot for your appreciation, wishes and prayers. Stay blessed my dear.
پھر پہلی نسل کے چینی جا پانی،کورین تھائی ،،،،،ریڈ انڈین جنوبی امریکہ اور آسٹریلیا کے قدیم لوگ کس نسل کے تھے
یہ تمام حضرت نوح کے بیٹون اور ان کے ساتھ کشتی پر سوار لوگوں کی ہی اولاد ہیں
Very nice video... tho' u didn't show even a few sites, Gilani Sb. but the history is exact,I did not read about Alexender, reason he was not a good man,he killed every Vazir even his childhood friend ,, families watch your Channel so I don even want toget in his .
Thank you very much dear. I made so many vlogs on Multan. You can find them on my channel. Unfortunately Alexander is my favorite in history and this is also a fact that no history of Punjab can be completed without his reference. Sorry for this. Stay blessed.
@@zulfiqargilani JI Gilani Sb. i think i have seen most of them,but ther mostly os Saints & Shrines, but this video was epic, as for studying in Greek schools ,they never tell you the truth,like thy claim he was a greek where as his father king Phillip ,was a Macedonian so was Alexander: 1 proof 100 % authantic is before K.Phillip arrived, Alexander, insulted the greeks.and made fun of the very muscular gods ,and their war heros. Salam Sir
I never called Alexander a Greek. I have researched a lot and wrote 3 books on him. You are very much right in your concerns. He hated the Greeks and therefore called himself the son of Jupiter, not Zeus.
@@zulfiqargilani Salam ,Gilani Sb.I AM VERY IMPRESSED 3 BOOKS !! I only wrote 1 and that was on Photography lol :) then i shifted to editing ,growing from that i went to film making,got admission in Whistling Woods,(India)its a merger between Mukta Arts Subash Ghai and the largest Austrialin film school, well i was not getting a visa for 4 years, my father first a CSP. the a chief economist in United Nations said i'll go with you,well i got the 5 year multiple ,sadly on the way back driver slept,,,,,,,,Both my parents Passed away , Allahs will..🌺
میانی صاحب لاہور میں بوٹا سنگھ کی قبر تلاش کرنے کی کوشش کریں
جی بہتر سرکار
سر اپ خوبصورت بولنے کے ساتھ ساتھ نا ادھر ادھر کے ویو بھی اچھی طرح دکھایا کریں تو بہت دیکھنے والوں کو بھی مزہ ائے گا اور اپ کو بھی لوگ انشاءاللہ پسند کریں گے جس طرح پہلے پسند کرتے ہیں
جی ضرور۔ ویسے میں نے آپ کو ملتان کے بھرپور فضائی نظارے کرائے ہیں۔ کیا یہ بھی کم ہیں؟
Hey my dear
Good Evening dear
Why not consider it moolasrhan, the first place where Rigved, Yoga and Ayurveda were born. Ranjit Singh
Is it right to associate everything with religion and religious traditions? Aren't we just human?
ملتان شہرکی بنیادراجہ مل ملتان کمبوج کمبوہ نےاسکی بنیادرگھی تھی مل ملیے ملتانی یہ شب گوتھے زیلی شاخ ھے کنبوہ کمبوہ میں اج بھی ھے حضرت شام بن نوح کی اولاد کواریاقوم کہاگیاھے شام بن نوح کی اولاد سےھند تھاھندوستان تھا
Pr history ye bhi batati hai k sikandar ko teer nhi neza laga Tha zehr wla aor wo bhi raja poras k sath larai me us k lashkar k eik sepai nay mara Tha phalya mandi bahaudin k sath ab Sach Kiya hai Allah he jany
Main ne jo padha bata diya. Baqi aap ki tarah hi kahon ga k Allah janay
گیلانی صاحب آج آپ نے میرا سر چکرا دیا اتنی طویل تاریخ ملتان بیان کی ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا بہت زبردست تاریخ بیان کی ہے پورا ولاگ دیکھنے کے بعد آخر میں یہی سمجھ آیا کہ ملتان کی تاریخ خون سے بھری ہویء ہے میں سمجھتا ہوں اتنا ردوبدل شاید ہی کسی خطے میں ہوا ہو ۔آپ نے بہت اچھی طرح سمجھایا بھی ہے اور ساری روایات بھی بیان کر دیں بہت اچھا ولاگ لگا ۔آپ اپنا خیال رکھیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
اگر کہیں تردد محسوس ہوا ہے تو معذرت لیکن ملتان کی تاریخ ایسی ہی ہے۔ یہ تو جھلکیاں تھیں، اگر مکمل تاریخ بیان کروں تو اس کے لیے کئی وی لاگز چاہئیں۔ بہرحال خوشی ہوئی کہ آپ کو وی لاگ پسند آیا۔ کسی نے مجھے تجویز دی ہے کہ تاریخی تفصیلات موقع پر بیان نہ کیا کروں کیونکہ پیچھے شور آتا ہے۔ مجھے بھی یہ تجویز پسند آئی ہے۔ اس وی لاگ میں اسی کا تجربہ کیا ہے۔
دعاوں کا بہت شکریہ، اللہ آپ کو جزائے خیر اور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
But I love multan
Lovely city
یافث آریہ لوگوں کے جد امجد ہیں ایران و ہندوستان کے لوگوں میں ایک بڑی تعداد آریائی نسل سے تعلق رکھتی ہے آپ گیلانی /جیلانی ہونے کے ناطے سامی النسل ہیں
بہت شکریہ اس معلومات کے لیے
Multan ki mitte ma wafa waqi nhi ha
Aap kehti hen to pher thk hi kehti hon gi.
کومنٹری کے ساتھ ساتھ تاریخی مقامات بھی دکھانا چاہیے تھا ۔
وہاں کون سا تاریخی مقام تھا سوائے ایک امام بارگاہ کے جو آپ کو دکھاتا
@@zulfiqargilani فصیل یا النگ کا ذکر کیا جاسکتا تھا ۔ کیا بلندی ایک ٹیلہ تھا یا اس کے نیچے کوئی تہذیب دفن تھی ۔ یہ النگ بنانے کی وجہ کیا تھی ۔ یہ برج کیوں بنائے گئے ۔ کیا یہ پہلے کوئی قلعہ تھا ۔ اتنی بلندی پر لوگوں کے آباد ہونے اور تنگ گلیاں بنانے کی وجہ کیا ۔ جب خونی برج کے نیچے گھوڑوں کی تفصیل دی جا سکتی ہے تو برج کے اوپر جو کچھ ہے اسے بھی بیان کر دیتے۔
@@zulfiqargilani النگ کے اندر تاریخ ہی تاریخ تو ہے۔
النگ کی تاریخ مجھے لکھ بھیجیں، میں دوبارہ ملتان چلا جاوں گا۔ یہ بھی بتائیے گا کہ اسے النگ کہتے کیوں ہیں۔
بیس منٹ کا وی لاگ دیکھ کر اس میں کیڑے نکالنا بہت آسان ہے لیکن جب آپ کسی کام کے لیے نکلتے ہیں تو مشکلات کا علم تب ہوتا ہے۔
ڈرون کی مدد سے آپ کو پورے شہر کا ویو تو دکھا دیا اب ہر گلی میں جا کر اس کی تاریخ تو نہیں بتا سکتا کیونکہ ہمارے پاس وقت محدود ہوتا ہے۔
❤❤Love ❤❤you ❤❤imran ❤❤khan ❤❤
Pher aa gaye, wrong number 😂
Yaihi bat sahi hai kome aad kome samud kome madiyan kuran sai gilani shahab nai
Aap ka comment samjh nahi aaya
hazrat nooh Aleh Salam ke teenon betey alag alag rangat ke kaise ho sakte hain
Jesay aaj kal hotay hen
What about Chinese,,,,,,,,,???
Chines were not here
گیلانی صاحب آپ ناراض نہ ھوں تو آ پ بالوں کو کالے مت کیا کریں کیونکہ سفید بالوں میں وہ عزت و احترام ھے جو کالے بالوں میں دور دور تک نہیں ھے
میں نے بال ابھی کالے کرنے شروع نہیں کیے۔ انٹر میں پڑھتا تھا جب اس کی ابتدا ہوئی تھی۔
Gilanibhai..boht.time.kebadwapus.
Auehen
Main to har 3 din bad naye vlog k sath hazir hota hon. Shayed aap kahin aur busy thay. baharhaal welcome back.
رنجیتا دھاڑی
میرا خیال ہے بھیل قوم کا نام تھا اور اسی قوم سے جنگ میں اسکندر کا تیر لگا تھا
ممکن ہے لیکن میں نے تاریخ میں ایسا کچھ نہیں پڑھا۔
Please correct,
1.Alexander was SERIOUSLY injured. Not REALLY.
2. CHAHAR CHEEZ
*, GHARD, GHARMA, GHADDAH , GORISTAAN.
Noted
I did a bit of research on the races and will share on Email.
It's pronounced Ya-Fis, not Yafs.
Sorry boss
اپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں لیکن اج اس ویڈیو میں شور بہت ہے اتنا شور اگر ہوتا ہے تو انسان طریقے سے ویڈیو کو سن نہیں پاتا لہذا مہربانی فرما کر اس شور کو اگلی ویڈیو میں ختم کریں تاکہ ہم اپ کی ویڈیو کو تسلی سے دیکھ سکیں ۔شکریہ
ویڈیو کے کچھ حصے میں شور ہے کیونکہ میں سڑک کے کنارے کھڑا بول رہا ہوں۔ میرے کچھ ناظرین نے تجویز دی ہے کہ میں وی لاگ کا کچھ حصہ خاص طور پر تاریخی معلومات وائس اوور کے ذریعے کروں تا کہ شور نہ آئے۔ میں نے اسی ویڈیو میں اس کا تجربہ بھی کیا ہے۔ امید ہے کہ آنے والے وی لاگز میں آپ کی یہ شکایت دور ہو جائے گی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلاننی۔صاحب۔کاش۔سرحددی۔رکاٹ۔نہ۔ھوتی۔۔میی۔چیلا۔بن۔کر۔اپ۔کےہمرہ۔چلتا۔یہ۔دہکہ۔رہےگا۔
میں اب بھی آپ کو اپنے ساتھ ہی تصور کرتا ہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ سید بادشاہ میری رائے ہے کہ تاریخ دان بے شک لکھتے ہیں لیکن اپ عیر مسلموں کے لیئے حج زیارت اور عبادت کے الفاظ استعمال نہ کیا کریں یہ مناسب محسوس نھی ہوتاان کے لیئے اورالفاظ ہیں جیسے پوجا وغیرہ
وعلیکم السلام جناب۔ آپ کی تجویز بے حد معقول ہے۔ ان شا اللہ آئندہ خیال رکھوں گا۔
@@zulfiqargilani , جزاکم اللہ خیر اور شکریہ
Multan sir zameen oliya ha ... Ye bat jhoot ha k multan ma wafa Nahi... kirdar ki bat or ha
Kirdar apna apna, main ne to aek general bat ki hai jo aam taur par kahi jati hai. Khush rahen, salamat rahen.
@@zulfiqargilani sir multan k logo se phochain tu wo kahain gain k lahore k log number 2 or Phothuhari log bhot chalak or pindi k logon ko tu dur se he salam ....... Lakin asal ma asa khuch nahi ... Hr insan ki apni fitrat or kirdar .... Kanwal k phool bhi daldal ma khil jaty hain
Masha Allah. Main in sab k baray apnay different vlog men keh chuka hon.
Sorry ha
For what?
Saam ka naam Hinduism main sham tha
Thk sarkar
Jang.k.doran.sarender.kerney.wali.foj.our.Awam.ko.sirf.Musalman.qom.hi.tahaffuz.deti.hey.kissi.aik.fird.ka.qatal.bhi.jaiz.nahein.hota.tarikh.ka.mutalia.karein.
Jee behtar
گرد و گرما گدا و گورستان.
میں نے گورستان ہی کہا تھا لیکن سمجھ نہیں آیا کہ یہ گردستان کیسے ہو گیا۔ معذرت۔
جس نے بھی سکندر کو تیر مارا بہت بہادر ہوگا
Shirkistan 😡
👍
A o am. Sir, think about your age and family. Just for gaining more and more likes and viewers you used cheap tricks, headlines. You should feel shame and apologize from citizens of Multan
This is wrong perception. There will be no apology at all because Multani used to say about their city that "Multan ki mitti men wafa nahi"
اسلام میں جتنی مداخلت خود کو مسلمان کہنے والوں نے کی شاید اتنا مخالفین نے نہی کی اگر الله کریم نے خود حفاظت کا ذمہ نہ لیا ہوتا تو ۔۔۔۔ باطنی اسمعیلی اور کیا کیا ناموں سے وار کیے گئے آج بھی کئ شکلوں میں کاروائیاں جاری ہیں اور اغیار کے وفادار ہر عہدے پر انکے دفاع انکے مفادات کے لیے سرگرم ہیں بس سوائے الله کریم کے اور کوئ امید نہی ۔۔۔
بالکل درست کہا، پتا نہیں ہم چند لفظوں کے اس الوہی پیغام کو کب سمجھیں گے "اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو" لیکن ہم ایسا کرنے کے بجائے خود ہی اپنی جڑیں کھوکھلی کرنے پر تلے بیٹھے ہیں۔ اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ کی واپسی اور کومنٹس میرے لیے حوصلے کا سبب ہیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔