Good People اچھے لوگ - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 24

  • @hussainhanif5047
    @hussainhanif5047 День тому

    Hazrat, dil mutmain hota hy apko sun k or zindagi ka jazba paida hota hy dil may, Allah apko achi sayhat or umer ata kryn. ❤

  • @anwarabbasi2984
    @anwarabbasi2984 7 годин тому

    کاش ہم میں یہ صفات کسی طرح پیدا ہو سکیں

  • @nomanvardag1
    @nomanvardag1 День тому +2

    سبحان اللہ بہت ایمان افروز واقعات ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو مخلصانہ اور بے لوث اچھائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

  • @KabirHaroon.
    @KabirHaroon. День тому +5

    سبحان اللہ! اس وقت آپ نے یہ ویڈیو اپلوڈ کرکے گویا ہماری تاریک رات کو صبحِ روشن سے بدل دیا۔۔۔❤

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 День тому +3

    محترم احمد جاوید صاحب کی باتیں سن کر، اس دوران کئی مرتبہ انکھیں جھلک پڑیں، پلکیں بھیگ گئیں اور چشم تصور میں، میں ہر اس واقعہ میں خود کو موجود پا کر انتہائی مسرت سے اس دور کو یاد کر رہا ہوں.
    سوچتا ہوں کہ کتنی جلدی ہر چیز بدلتی جا رہی ہے. آج اس طرح کی باتیں محض افسانہ لگتی ہیں، جبکہ یہ سو فیصد حقیقت پر مبنی باتیں تھیں، گئے دور کی روایت میں اکثر بھلے لوگوں کا یہی طریق تھا.
    خوبصورت بات یہ ہے کہ احمد جاوید صاحب کو وہ باتیں جزوی تفصیلات کے ساتھ یاد ہیں اور جب وہ ان باتوں کو ہمارے ساتھ شیئر کر رہے ہیں، تو سننے کا بھی اپنا ہی ایک لطف ہے.
    اللہ کریم محترم احمد جاوید صاحب کو، خیر اور برکت والی، صحت اور تندرستی والی، استقامت ایمان والی، درازی عمر عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین آمین

  • @RayyanAliKhan1
    @RayyanAliKhan1 День тому +1

    آپکی یادداشت ، حساسیت اور نیکی !❤ اللہ اکبر
    اور پرانے زمانے کے عظیم لوگ اور ایسے خوشگوار واقعات ! يا سلام!

  • @immazharislam
    @immazharislam День тому +1

    ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ ہمیں بھی آپ کی طرح علم و حکمت سے نوازے آمین

  • @JohnMaverick-j8w
    @JohnMaverick-j8w День тому +2

    Waah Waah wah Javed Sahab subah sawery dil ko sukoon mila

  • @Faqr-e-Ghayoor
    @Faqr-e-Ghayoor 4 години тому

    Mashallah

  • @JohnMaverick-j8w
    @JohnMaverick-j8w День тому +1

    Mashallah Mashallah.

  • @AnweR-AmmaR
    @AnweR-AmmaR День тому +1

    Mashallah...❤

  • @RizwanAhmad-mz6dy
    @RizwanAhmad-mz6dy День тому +2

    "یہ ہوتا ہے آدمی".. سے متسل, "آچھا آدمی",, حضور,,بہت اعلٰی,, جزاک اللہ,, اب, "خوبصورت آدمی" کا انتظار رہے گا,,, الحمد للہ ایک آپ تو ہیں,, دیگر کا جاننا چاہتے ہیں لوگ کہ کیسے آدمی,, خوبصورت ہو سکتا ہے یا ہوتا ہے

  • @JohnMaverick-j8w
    @JohnMaverick-j8w 21 годину тому +1

    Sir mehrabani farma kar ye silsila (Achy logon ka) jari rakhein Shukriya

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 День тому

    ❤❤❤❤❤

  • @ihsanrehman8701
    @ihsanrehman8701 День тому

    الفاظ نہیں ہیں آپ کی تعریف کے لئے بس احساس ہے وہ اللہ تک پہنچ گیا ہے کہ وہی ایک ہے جو لفظوں کا محتاج نہیں

  • @Travel.2
    @Travel.2 День тому

    Allah Salamat rakhay janab Ahead Javed Saheb love to meet you in my life please just want to see you personally ❤❤❤

  • @khawajamustafa6957
    @khawajamustafa6957 День тому

    Subhan Allah.

  • @ghazan555
    @ghazan555 День тому

    Ma Sha Allah

  • @muhammadzubair2109
    @muhammadzubair2109 День тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤