The Search for New Correspondances Between Mind and Feelings - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 9

  • @Seemasung
    @Seemasung 2 дні тому

    اللہ اپ کو سلامت رکھے جاوید صاحب ما شاء اللہ مشکل اور عام گفتگو میں شامل نہ ہونے والے موضوعات کو موضوع بنا کے اپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے- اللہ لوگوں کو عقل اور احساس اور اظہار کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 11 годин тому

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammad9439
    @muhammad9439 2 дні тому

    Assalamu alekum javed from Saudi arabia

  • @axio8
    @axio8 2 дні тому

    زبانِ میر سمجھے اور کلامِ میرزا سمجھے
    مگر ان کا کہا یہ آپ سمجھے یا خدا سمجھے
    آسان بات کو مشکل بلکہ ناممکن بنا دینے میں جاوید احمد صاحب کو ملکہ حاصل ہیں۔

    • @qasimsadeed9149
      @qasimsadeed9149 2 дні тому +1

      جیسے کئی لوگوں کو بڑی سے بڑی بات کو بھی بازاری بلکہ گھٹیا بنانے میں ملکہ حاصل ہوتا ہے!

  • @habibyama
    @habibyama 8 днів тому +1

    Could you please number the videos. Somehow its difficult to find them one after the other.

    • @Seemasung
      @Seemasung 2 дні тому +1

      میرا بھی یہی کہنا ہے ویڈیوز کو play list میں ایک ساتھ نمبر وار جمع کر دیا جائے تو ترتیب سے سننے میں اور سمجھنے میں اسانی ہوگی

    • @Seemasung
      @Seemasung 2 дні тому

      سیریز کا نام اور لیکچر نمبر اگر تھمب نیل پر تحریر کر دیا جائے تو ترتیب سے سننے میں اسانی رہے گی۔ پرانے تمام کام کو اس طرح ترتیب دینے میں تو وقت لگے گا لیکن اگر ائندہ یہ انداز ترتیب دے دیا جائے اور ویڈیو شروع سے ہی اسی ترتیب سے اپلوڈ کی جائے تو اگے کے سارے کام ساتھ ساتھ ہوتے جائینگے۔

  • @HinaHaroon-bx6iv
    @HinaHaroon-bx6iv 2 дні тому

    اس ویڈیو سے ایک سوال:
    اسما کی مثال میں یہ سمجھ نہیں آئ کہ زماں میں "اب" کو کل اور ٹائم کو جز بنا کر دیکھنا ۔ اسی طرح ذرے کو کل اور مکاں کو جز بنا کر دیکھنا ۔