کیا نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا مکروہ ہے || مفتی حرم شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ وتولاہ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 сер 2024
  • میں نے بھی کافی تلاش کیا کہ فقہ حنبلی میں کہاں لکھا ہوا ہے کہ سینے پر ہاتھ باندھنا یہودیوں کی مخالفت کی وجہ سے مکروہ ہے مگر یہ بات نہیں مل سکی ۔ اگر کسی کو ملے تو ضرور آگاہ کریں۔
    ابن رجب رحمہ اللہ نے فتح الباری میں امام احمد رحمہ اللہ سے نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کا قول بھی نقل کیا ہے اور ابن رجب رحمہ اللہ حنبلی ہیں۔ اور مسند احمد میں اسی قول کی دلیل موجود ہے۔ (شیخ کفایت اللہ سنابلي)
    Please Visit my site : foaadaslam.com/
    اشترك بهذه القناة
    اس چینل کو سبسکرائب کریں
    Subscribe the Channel
    इस चैनल को सब्सक्राईब करें।
    / nooreislamm

КОМЕНТАРІ •