میرے خیال میں تو ہمیں اصل مسائل جو کہ اس وقت امت مسلمہ اور خاص طور پر پاکستان کو درپیش ہیں ان کا حل آپ صلہ اللہ علیہ والہ و سلم کے ارشادات اور عمل کی روشنی میں تلاش کرنا چاہیے تاکہ ہم نہ صرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی کامیاب ہوں
کملی والے محمد صلی اللہ علیہ وسلم توں قربان میں جینے آ کے غریباں دی بانہہ پھڑ لئی علامہ صاحب اللہ آپکو دنیا و آخرت میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قربت نصیب فرمائے آمین، عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دل خوش کر دیا سبحان اللہ
کسی چیزکی قدر تب ہوتی ہے جب وہ ہاتھ سےنکل جائےتو دوستوں یہ زندگی ایک امانت ہے اسکی قدرکریں اسے شریعت مصطفی ﷺْ کے مطابق گزار کر انسانیت کی بھلائی اور اخروی نجات کا سامان کریں۔ اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے 💞💞💞💞💞💞💞۔۔۔۔
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام اَلصَّلوٰۃُوَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَارَسُولَ الله💚 ان عالموں کی قدر اور علم کی طلب کرو یہ زم زم حیات ہیں ادب کرو ادب کرو ادب کرو کہ علم کی ضیا بہت بلند ہے یہ وارث رسول ﷺ ہیں وفا بہت بلند ہے
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14) (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
علی بھائی آپکو شاید پتہ نہیں ہے کہ اہل سنت میں دیو بندی اور اہل حدیث بھی آتے ہیں اب آپ یہ کہو کہ بریلوی زندہ باد باقی رہی بات عقیدے کی تو باقی اہل سنت کا یہ والا عقیدا نہیں ہے
@@muhammadzainali1265 Acha kabhi ye jumla likha daikh ho Kisi masjid k bahir q k molvi to btaty Kuch nahi .. ..Masjid ahle sunnat Wal jamat hanfi (brailvi)... Masjid ahle sunnat Wal jamat hanfi (deo bandi)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
آپ صلی الللہ علیہ وسلم پر وفات کا آجانا اللہ کا قانون تھا اور قرآن میں عقیدہ وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم تو ملتا ھے حیات کھاں سے ثابت کرتے ھو اگر ھے تو قرآنی دلیل کیوں نھیں دیتے
ماشاءاللہ علامہ صاحب دلیل ایسے نہیں دیتے ۔دلیل وہ دو کہ جو ہر مسلک کے مطابق ہو ۔ مثلا ۔کسی حدیث میں یہ تو نہیں آیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ اے میرے صحابہ کرام میں قبر میں جا کر بھی آپ کے حالات سے واقف رہوں گا آپ لوگوں کو دیکھتا رہوں گا ۔ زندہ سب مانتے ہیں لیکن کہاں وہ آخرت کی زندگی میں زندہ ہیں دنیاوی زندگی میں نہیں ۔ ایک طرف آپ لوگوں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 63سال مانتے ہو اور دوسری طرف دنیا میں زندہ مانتے ہو اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیاوی زندگی میں حیات ہیں تو پھر روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیوں جاتے ہو اللہ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہُ تعلا سلامت رکھے اپکو بہت خوب پھڑ کے یہ الفاظ ہم غلام ہیں رسول کے غولام ہیں. ہمارے پاس کوئی جواب نہیں اللہ تعالیٰ اپکو کو زندگی دے صھت دے عیزت دے آمین. لبیب لبیک یارسو للہ لبیک لبیک یارسو للہ ❤️👌👌
امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم جس طرح اس دنیا میں ساری دنیا کے سردار تھے اپنی برزخی حیات مبارکہ میں بھی تمام سرداری آپ کی ھے لیکن اس دنیا میں پھلے سے موجود مانو گے تو میلاد رسول کے منکر اگر وفات کے بعد زندہ مانو گے تو صحابہ اکرام کے اقوال کے منکر حضرت عمر رض نے جب کھا کہ وفات نھیں ھو سکتی تو صدیق اکبر رض نے کیا جواب دیا اور دوسری بات کہ قرآن سے اگر حیات بعد وفات ثابت تم مر تو سکتے ھو لیکن نھیں کر سکتے نہ صحیح احادیث مبارکہ سے نہ صحابہ کرام سے نہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ تبارک و تعالی مفتی صاحب کی زندگی میں برکتیں رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کا سایہ اہل سنت پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
واہ جی واہ ۔ مفتی ھے جی مفتی ھے ۔ کوئی اور نہیں بس مفتی ھے جی مفتی ۔ ون اینڈ اونلی مفتی ھے جی مفتی ھے ۔ صرف اور صرف مفتی ھے جی مفتی ھے ۔ مفتی آ گیا ہے ۔ مفتی چھا گیا ہے ۔ مفتی آ چکا ہے ۔ مفتی چھا چکا ہے
دین اللہ تعالٰی کے حکم کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر پورا کرنے کا نام ہے ۔ اگر کوئی چیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ثابت نہ ہو وہ دین نہیں۔
اب دوستو یہ مثال ہیے آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ والی۔۔۔۔۔اس میں توہین رسالت کا پہلو نکلتا ہیے۔۔۔۔۔چبل آدمی بکواس بند کر۔۔۔۔سوال کرنے والے کا جواب دے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین نہ کر
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک مفتی صاحب کو صحت والی ایمان والی تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک علمائے اہل سنت کو دین اور دنیا کی کامیابیاں نصیب فرمائے اللہ پاک ان کو ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے اور جو دشمنان اسلام ہیں انکو غارت کرے
Labbaik YaRasool Allah Allah hoakber Tlpzindabad ilove you muhammad ge Allah hoAkber ge ilove you muhammad ge Allah hoAkber ge ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢😢🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Labbaik YaRasool Allah Allah hoakber Tlpzindabad ilove you muhammad ge Allah hoAkber ge ilove you muhammad ge Allah hoAkber ge ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢😢🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Aal-e-`Imran Mudnee 3 Verse 31 قُلۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُحِبُّوۡنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوۡنِیۡ یُحۡبِبۡکُمُ اللّٰہُ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ذُنُوۡبَکُمۡ تُو کہہ دے اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ تم سے محبت کرے گا، اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔
jub rusool paak ko quber main zindah maan-na hai to phir musilmaanoon ko bhe quber main zindah maan-na peRay ga. otherwise to phir musilman rusool paak ki na-fermaani kerain gay
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ صحت سلامتی کے ساتھ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین آپ کو ہر رات دیدار مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم عطا ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ap ye btao is bayan se logon ko siway zhniat k kia faida howa ye fazool molvi logon ko lrwa k apni blg bly krwaty bs , namaz, insaf, jahanaf ka khof, naptol mn kmmi, aapis mn masawat brabri, najaiz munafakhori...etc Saqibraza shb jasy bnday is society ki hero hn.... Pagil molvi ha ye
Masha Allah mufti sahab. Allah pak aap ko khush rakhy. Is fitno k dor min ahly sunnat k ulma he hmary rahnuma hen. Allah pak hm sb ko mrty dum tk sunniat py qaaim rakhy. میں صدقے یا رسول اللہﷺ
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💕💕
LabaikA LabaikA LabaikA ya Rasool ul Allah صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد زندہ باد زندہ باد
ماشاءاللہ جی جزاک اللّٰہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد
سبحان اللہ عظمت و شانِ مصطفی زندہ باد
میرے خیال میں تو ہمیں اصل مسائل جو کہ اس وقت امت مسلمہ اور خاص طور پر پاکستان کو درپیش ہیں ان کا حل آپ صلہ اللہ علیہ والہ و سلم کے ارشادات اور عمل کی روشنی میں تلاش کرنا چاہیے تاکہ ہم نہ صرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی کامیاب ہوں
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مرحبا عالم دین عالم دین ہوتے ہیں کمال کر دیتے ہیں عالم دین ذندہ باد
Ulmaey Haq Ulmaey Ahleay sunnat! zindabad zindabad
یہ علمائے حق میں سے ہیے تو علمائے سو کون ہوتا ہیے
محمد ہمارے بڑی شان والے اللہ پاک علماء حق اہلسنت کی خیر فرمائے آمین ثم آمین 🤲
آمین ❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤
بہت خوب فرمایا ۔۔۔۔۔کمال کر دیا آپنے مولانا صاحب
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤
Lakha Salam Khadam Rizvi Teri Qbr te ❣️
ماشاء اللہ سبحان اللہ لبیک لبیک یا رسول اللہ
اللہ پاک سچوں کی مدد فرماتا ہے بےشک
کملی والے محمد صلی اللہ علیہ وسلم توں قربان میں
جینے آ کے غریباں دی بانہہ پھڑ لئی
علامہ صاحب اللہ آپکو دنیا و آخرت میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قربت نصیب فرمائے آمین،
عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دل خوش کر دیا سبحان اللہ
کسی چیزکی قدر تب ہوتی ہے جب وہ ہاتھ سےنکل جائےتو دوستوں یہ زندگی ایک امانت ہے اسکی قدرکریں اسے شریعت مصطفی ﷺْ کے مطابق گزار کر انسانیت کی بھلائی اور اخروی نجات کا سامان کریں۔ اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
💞💞💞💞💞💞💞۔۔۔۔
Aameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻❤️❤️❤️
Mashallah subhanallah allama mufti sammar Abbas Sahab zinda bad
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
لیبک لیبک یارسول للہ لیبک لیبک یارسول للہ لیبک لیبک یارسول للہ لیبک 🏹🏹🪓🪓🗡🇵🇰😘👍👍🕋🕋⚘⚘👍👍👍😘😘🇵🇰🇵🇰🗡🗡🪓🪓🏹🏹🏹🪓🪓🗡🗡🗡
علماء حق اہلسنت والجماعت زندہ باد ❤️
ماشاءاللہ کیا پیارا انداز ہے مفتی صاحب کا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
اَلصَّلوٰۃُوَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَارَسُولَ الله💚
ان عالموں کی قدر اور علم کی طلب کرو
یہ زم زم حیات ہیں ادب کرو ادب کرو
ادب کرو کہ علم کی ضیا بہت بلند ہے
یہ وارث رسول ﷺ ہیں وفا بہت بلند ہے
😅😂.
Haq Haq Haq❤
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
(اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمارے علماء اکرام اہلسنت وجماعت کو ہمیشہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
Ameen
⁰ķ
علی بھائی آپکو شاید پتہ نہیں ہے کہ اہل سنت میں دیو بندی اور اہل حدیث بھی آتے ہیں اب آپ یہ کہو کہ بریلوی زندہ باد باقی رہی بات عقیدے کی تو باقی اہل سنت کا یہ والا عقیدا نہیں ہے
@@JUTTSAAB-g5f Hamza bhai aap ko shaid pata nahi ahle sunnat m sirf sunni hi aate hain deonandi wahabi nahi aate.
@@muhammadzainali1265
Acha kabhi ye jumla likha daikh ho Kisi masjid k bahir q k molvi to btaty Kuch nahi ..
..Masjid ahle sunnat Wal jamat hanfi (brailvi)...
Masjid ahle sunnat Wal jamat hanfi (deo bandi)
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
Haq attari sb haq
kia bat hai Qari sahab subhan Allah
Humara Iman hai🌹Ap.s.a.w.w.apni qabar mubarak💓mai Hyat hai👍ALLAHTALLAH ka frman hai..?
Beshak
Ye ap ka question hi ya ap ka aqeeda hi?
اللہ تعالی علماء اہلسنت کو سلامت رکھے شاد اور آباد رکھے دنیا اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق دیں
سبحان اللہ ماشااللہ اللہ اکبر
اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنے ایمان میں رکھے اور اسلام پر قائم رکھیں آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
kia Baat Hy g Ustad g
Mashah Allah Sobhan Allah JazzakAllah ya rubul Alameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ فی الدارین
آپ صلی الللہ علیہ وسلم پر وفات کا آجانا اللہ کا قانون تھا اور قرآن میں عقیدہ وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم تو ملتا ھے حیات کھاں سے ثابت کرتے ھو اگر ھے تو قرآنی دلیل کیوں نھیں دیتے
لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ
Masha Allah
ماشاءاللہ علامہ صاحب
دلیل ایسے نہیں دیتے ۔دلیل وہ دو کہ جو ہر مسلک کے مطابق ہو ۔
مثلا ۔کسی حدیث میں یہ تو نہیں آیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ اے میرے صحابہ کرام میں قبر میں جا کر بھی آپ کے حالات سے واقف رہوں گا آپ لوگوں کو دیکھتا رہوں گا ۔
زندہ سب مانتے ہیں لیکن کہاں وہ آخرت کی زندگی میں زندہ ہیں
دنیاوی زندگی میں نہیں ۔
ایک طرف آپ لوگوں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 63سال مانتے ہو اور دوسری طرف دنیا میں زندہ مانتے ہو
اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیاوی زندگی میں حیات ہیں تو پھر روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیوں جاتے ہو
اللہ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
Laant hai tooj per ab tom ko itni aaqel oor saamj hi nahi hai to is main kisi oor ka kiya kasoor
اللہُ تعلا سلامت رکھے اپکو بہت خوب پھڑ کے یہ الفاظ ہم غلام ہیں رسول کے غولام ہیں. ہمارے پاس کوئی جواب نہیں اللہ تعالیٰ اپکو کو زندگی دے صھت دے عیزت دے آمین. لبیب لبیک یارسو للہ لبیک لبیک یارسو للہ ❤️👌👌
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مرحبا عالم دین عالم دین ہوتے ہیں کمال کر دیتے ہیں عالم دین ذندہ باد
Subhan Allah
بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست پکھی 💯👍
امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم جس طرح اس دنیا میں ساری دنیا کے سردار تھے اپنی برزخی حیات مبارکہ میں بھی تمام سرداری آپ کی ھے لیکن اس دنیا میں پھلے سے موجود مانو گے تو میلاد رسول کے منکر
اگر وفات کے بعد زندہ مانو گے تو صحابہ اکرام کے اقوال کے منکر حضرت عمر رض نے جب کھا کہ وفات نھیں ھو سکتی تو صدیق اکبر رض نے کیا جواب دیا اور دوسری بات کہ قرآن سے اگر حیات بعد وفات ثابت تم مر تو سکتے ھو لیکن نھیں کر سکتے نہ صحیح احادیث مبارکہ سے نہ صحابہ کرام سے نہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے
صدقے جاواں تیریاں مثالاں توں ۔ کوئی قرآن نئی کوئی حدیث نہیں۔
Agree 😂
Or ye jhoot bta raha ha esi koi bat nahi hui hogi. 😂
😂
یہ ٹُنی سُن سُنا کے سُنی ہیں
Tum log Nabi pak k ishq sy mahroom hooo
Allah pak ap jesy manqro ko hidayt dy
Wo bhi Quran wali bat ni kr rha sir science he ki bat kr rha tha to uskavjwab wese he mila
Labaik Labaik Labaik ya Rasool Allah s a w zindabad zindabad zindabad z
نعرہ تحقیق بھی لگایاکرو بھاٸ
لیبک لیبک یارسول للہ لیبک لیبک یارسول للہ لیبک لیبک لیبک لیبک لیبک لیبک یارسول للہ 🕋⚘👍👍😘😘🇵🇰🇵🇰🏹🏹🪓🪓🗡🗡🗡🗡🗡🗡🪓🪓🏹🏹🏹
Mashallah🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا خاص کرم فرمائے اور دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ تبارک و تعالی مفتی صاحب کی زندگی میں برکتیں رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کا سایہ اہل سنت پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
Pp0ppppppppppppppp
Ameen sum ameen ❤️
Wah mufti sahab allah pak ap ko salaamat rakhay
الصلوةوالسلام علیک یارسولﷲﷺ
وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ
مفتی صاحب ماشاء اللہ دل خوش ہو گیا ❤
Mufti sab Dil Khush ho gya
Mufti Samar You're always telling a lie You have no knowledge of Quran and Islam ,Please do not misguide the people
واہ جی واہ ۔
مفتی ھے جی مفتی ھے ۔
کوئی اور نہیں بس مفتی ھے جی مفتی ۔
ون اینڈ اونلی مفتی ھے جی مفتی ھے ۔
صرف اور صرف مفتی ھے جی مفتی ھے ۔
مفتی آ گیا ہے ۔
مفتی چھا گیا ہے ۔
مفتی آ چکا ہے ۔
مفتی چھا چکا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ فی الدارین
دین اللہ تعالٰی کے حکم کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر پورا کرنے کا نام ہے ۔
اگر کوئی چیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ثابت نہ ہو وہ دین نہیں۔
Mashallah ❤️ subahallah 🕋
اب دوستو یہ مثال ہیے آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ والی۔۔۔۔۔اس میں توہین رسالت کا پہلو نکلتا ہیے۔۔۔۔۔چبل آدمی بکواس بند کر۔۔۔۔سوال کرنے والے کا جواب دے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین نہ کر
Kya baat hai mufti saab 🤣🤣❤️💓❤️💓❤️💓
Allah ayse ulma ko slamt rkhey Ameen Ameen Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ پاک مفتی صاحب کو صحت والی ایمان والی تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک علمائے اہل سنت کو دین اور دنیا کی کامیابیاں نصیب فرمائے اللہ پاک ان کو ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے اور جو دشمنان اسلام ہیں انکو غارت کرے
Labbaik YaRasool Allah Allah hoakber Tlpzindabad ilove you muhammad ge Allah hoAkber ge ilove you muhammad ge Allah hoAkber ge ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢😢🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Mofti Sab zenda bad
Labbaik YaRasool Allah Allah hoakber Tlpzindabad ilove you muhammad ge Allah hoAkber ge ilove you muhammad ge Allah hoAkber ge ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢😢🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Aal-e-`Imran Mudnee 3 Verse 31
قُلۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُحِبُّوۡنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوۡنِیۡ یُحۡبِبۡکُمُ اللّٰہُ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ذُنُوۡبَکُمۡ
تُو کہہ دے اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ تم سے محبت کرے گا، اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔
yay possible he nahi k rusool paak quber main zinda hoon aur quber main dufun musilmaan aap ki pairvi na kerain
jub rusool paak ko quber main zindah maan-na hai to phir musilmaanoon ko bhe quber main zindah maan-na peRay ga. otherwise to phir musilman rusool paak ki na-fermaani kerain gay
uger nubi quber main numaaz peRhta hai to uss k maan-nay waalay bhe upni upni qubroon main pairvi kertay hooway numaaz peRhtay hoon gay
Mashallah 👍🌹 mufti sb 🌹 zabardast 👍👍👍
LABAIK YA RASOOL ALLAH LABAIK YA RASOOL ALLAH LABAIK YA RASOOL ALLAH
Ya rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ صحت سلامتی کے ساتھ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین آپ کو ہر رات دیدار مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم عطا ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین
مولانا جھوٹ بول رھا ھے، کسی نے اس سے کوئی سوال نہی کیا، اپنی طرف سے کہانیاں سنا رھا ھے۔۔۔
Allah jahilo0n sy is qoum ko apni hifazat main rakhy....aqeedat palty palty logo0n ka aqeeda kharab kr daity.☹☹☹
MASHALLAH
غیر مقلد کی ٹانگیں کانپ جاتی ہیں علامہ مُفتی ثمر عباس قادری عطاری صاحب کے بیان کے انداز سے رضا کا شیر زندہ باد اہلِ سُنت و جماعت زندہ باد
1xde32
Ap ye btao is bayan se logon ko siway zhniat k kia faida howa ye fazool molvi logon ko lrwa k apni blg bly krwaty bs , namaz, insaf, jahanaf ka khof, naptol mn kmmi, aapis mn masawat brabri, najaiz munafakhori...etc
Saqibraza shb jasy bnday is society ki hero hn.... Pagil molvi ha ye
@@AsifAli-gy5fe I'm I'm I'll-blppmjjkooiju
Kahany Baz Molvi
Such hmesha karwa hota ha 😊
Mashallah subhan Allah
Hum sune b hn libaik wale b hn dwate islame wale b hn shukr
ما شاءاللہ مفتی صاحب زبردست بیان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ما شاء اللّٰه
سبحان اللّٰه تعالٰی عزوجل
باركم اللّٰه مزيدا
مفتی صاحب میں انڈیا سے ہوں قاری مراد علی اشرفی حضور آپ سے عرض ہے کہ تقریر کے دوران غصہ کم کیا کریں
Bhai gussa or jalal main darq he jalal ek sifat he or gussa Haram he
Gharat e emani ho or jalal na ho hamary ma bap k khilaf koi bat karay to jalal ata he ya nae wo to mahbob e kaiynat ki bat zikr frmay rahy hain
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
SubhanAllah SubhanAllah ❤❤❤
اصل میں یہ مادرچود بابوں کو کوور کر رہا ہے،
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ علماء اہلسنت سلامت رہے آمین ثم آمین
اللّٰہ ہدایت دے
❤﷽سبحان الله ماشاءاللہ ﷺ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
Masha Allah mufti sahab.
Allah pak aap ko khush rakhy.
Is fitno k dor min ahly sunnat k ulma he hmary rahnuma hen.
Allah pak hm sb ko mrty dum tk sunniat py qaaim rakhy.
میں صدقے یا رسول اللہﷺ
Ahle Islam bi bano Ahle emman bi bano,
Jahil ahle sunnatio.
Kash Allah ki bi itni tazeem Kar lo jitni is begharat ki karte ho.
صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلیہ واصحابہ وسلم 💚
Mufti sahib zindabaad labaik labaik ya rsool Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Allah pak in ko dunya akhret me slamt rkhy
ماشاءاللّٰه اللّٰه أپ کو سلامت رکھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بات میں دم ہے اور اچھا خاصا دم ہے🔥🔥🔥😍
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
the damage has been ................................................................d
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز.
سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بشک
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ۔ ماشاءاللہ
Labaik labaik labaik ya Rasoolallah
Mashallah g mashallah subhanallah
ایسے تے سارے مسلمان ہی زندہ ہیں؟
Mashallah bohat khob 🌹🌹♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️♥️♥️🌹♥️🌹
Lanat tere te