Syed Jawad Naqvi in Supreme Court Hearing | Syed Jawad Naqvi | 23rd Aug 2024

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024
  • Current Affairs
    Ustad e Mohtaram Syed Jawad Naqvi (H)
    23rd August 2024
    Jamia Masjid Bait ul Ateeq, Jamia Urwa tul Wusqa Lahore
    #SyedJawadNaqvi #khutbah #islamicstatus #supremecourt #qadyani #islamicscholar #Pakistan

КОМЕНТАРІ • 267

  • @FawadAli-s1h
    @FawadAli-s1h 19 днів тому +6

    بھت ھی قابل غور گفتگو ھے تمام اھل وطن کواس پر غور کرنے کی ضرورت ہے ❤❤❤❤❤❤❤

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 19 днів тому +7

    تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک ❤

  • @DostMuhammad-nk8cn
    @DostMuhammad-nk8cn 19 днів тому +13

    آپ حضور دین کے بہت بڑا سرمایہ ہیں۔ ختم نبوت کے اہم ستون ہیں۔

  • @thetrueshia
    @thetrueshia 19 днів тому +23

    پروردگار استادِ محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ کو سلامت رکھے آمین ❤

    • @zehrabatool1849
      @zehrabatool1849 19 днів тому

      شیطان بزرگوار 😂

    • @Thebeautyofworld5512
      @Thebeautyofworld5512 18 днів тому

      دو نمبر مولوی کے دو نمبر فالورز

    • @AkbarAli-ch1zb
      @AkbarAli-ch1zb 16 днів тому

      صحیح کہا اپ نے​@Zahra_fd3
      جب شیخ محسن کی وفات پر گول میں تھمنیل کے ساتھ منگڑٹ تجزیہ کیا اس کے بعد سے میں سنتا ہی نہی ہوں

    • @abdulshakoor-dv5cy
      @abdulshakoor-dv5cy 14 днів тому

      ua-cam.com/video/pAnd9wllh24/v-deo.htmlsi=ZcJ_bngwyvgjMGzM

    • @naveedshah1157
      @naveedshah1157 11 днів тому +1

      Jawad naqli shio ka koi namuady nai ha sirf tualqat ki wajha sy bulaya ya koi shaiyat ka namyada nai ha.

  • @MC-qr1js
    @MC-qr1js 18 днів тому +5

    بڑے افسوس کی بات ہے ؟ جبُ بات گھر کو آتی ہے تو پھر ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں

  • @noorkhan605
    @noorkhan605 17 днів тому +3

    Saare Muslim moulana aap jaise ho sir great speech

  • @peace4us
    @peace4us 18 днів тому +6

    نبی کریم ص 72 فرقوں کو فتنہ کہتے ہیں۔ آپ صرف نبی کریم ص کے الٹ بیان دے رہے ہیں۔

  • @LiaqatAli-gk7zc
    @LiaqatAli-gk7zc 19 днів тому +4

    ماشاءاللہ بہت خوب آغا صاحب جیسی سوچ ہر کسی میں بہت مشکل امر ھے

  • @ejazahmad6689
    @ejazahmad6689 16 днів тому +3

    علامہ صاحب چیف جسٹس نے جب جان خطرے میں دیکھی تو جبر کے تحت ایسا کیا۔

  • @Ssaqibhussain
    @Ssaqibhussain 13 днів тому +1

    آگر پاکستان کے ذمہ دار ادارے اور حکمران استادِ محترم جیسے بابصیرت ،اور مخلص و دین شناس علماء کی راھمائی میں حکومت چلانے کی کوشش کریں تو آمید ھے کہ یہ خستہ حال و سیاسی ،مذھبی و اقتصادی لحاظ سے دیوالیہ ملک مشکلات سے نکلنے کا راستہ پیدا کرسکے یعنی قوی امکان ھے کہ یہ موجودہ مسائلیستان سچ مچ ایک خوبصورت پاکستان بن جانے ۔۔اللہ تعالیٰ استادِ محترم کو سلامت رکھے آمین ۔۔۔

  • @abkhan7
    @abkhan7 17 днів тому +3

    ‌صرف آپ کو ہی فتنہ محسوس ہوا اور کسی کو نہیں۔ اس کا مطلب ہے ایک دوسرے کی گہری شناسائی ہے!

    • @Khokhars72
      @Khokhars72 14 днів тому

      جو لوگ نبی پاک کو خاتم نہ مانیں اگر یہ فتنہ نہیں تو اور کیا ہے

    • @SPMoon-j1k
      @SPMoon-j1k 10 днів тому

      آپ بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی فر ماتے ہیں '' ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لُبّ لباب یہ ہے کہ لاَ اِلَہَ اِلاَّاللّٰہ مُحَمَّدٗ رَّسُوْلُ اللّٰہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہی ہم بفضلِ و توفیق باری تعالیٰ اس عالمِ گزران سے کُوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفےٰ ﷺ خاتم النبیین و خیر المرسلین ہیں جنکے ہاتھ سے اکمالِ دین ہوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خداتعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے ۔‘ (ازالہ اوہام حصہ اول صفحہ ۱۳۷)
      حضرت مرزاغلام احمد قادیانی بانی جماعت احمدیہ نے ۱۸۸۲ء میں دعویٰ فرمایا کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کی غلامی اور اتباع میں مسیح موعود اور امام مہدی بناکر مبعوث فرمایا ہے ۔ اور میری بعثت کا مقصد یہ ہے کہ تمام دنیا کو اسلام اور محمد مصطفی ﷺ اور قرآن کریم کی طرف بلایا جائے ۔چنانچہ آپ بڑے جلال کے ساتھ اور پرحکمت انداز میں کل عالم کو دین محمدی ﷺ کی طرف دعوت دیتے رہے ۔ اور اسلام کے دوبارہ غلبہ کا نیا دور شروع فرمایا ۔
      بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں '' یہ عاجز تو محض اس غرض کے لئے بھیجا گیا ہے تاکہ یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچادے کہ دنیا کے مذاہب موجودہ میں سے وہ مذہب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ہے جو قرآن کریم لایا اور دارالنجات میں داخل ہونے کے لئے دروازہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے ۔ (حجۃالاسلام صفحہ ۱۲)
      بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں '' اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رہتے ہو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ہو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پر سچا مذہب صرف اسلام ہے اور سچاخدا بھی وہی ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفی ﷺ ہے ۔ (تریاق القلوب ، صفحہ ۱۳)
      بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں '' مجھے خدا تعالیٰ نے اس چودہویں صدی کے سر پر اپنی طرف سے مامور کرکے دین متین اسلام کی تجدید اور تائید کے لئے بھیجا ہے تاکہ میں اس پر آشوب زمانہ میں قرآن کی خوبیاں اور حضرت رسول اللہ ﷺ کی عظمتیں ظاہر کروں اور ان تمام دشمنوں کو جو اسلام پر حملہ کر رہے ہیں ان نوروں اور برکات اور خوارق اور علوم لدنیہ کی مڈ سے جواب دوں جو مجھ کو عطاکئے گئے ہیں۔ (برکات الدعا ، صفحہ ۳۴)
      آپ بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں '' اس نے مجھے بھیجا ہے کہ میں اسلام کو براہین اور حج ساطعہ کے ساتھ تمام ملتوں اور مذہبوں پر غالب کرکے دکھاؤں ، اللہ تعالیٰ نے اس مبارک زمانہ میں چاہا ہے کہ اس کا جلال ظاہر ہو اب کوئی نہیں جو اس کو روک سکے ۔ (ملفوظات جلد اول ، صفحہ ۴۳۲)
      آپ فرماتے ہیں '' خداتعالیٰ نے اس احقر عباد کو اس زمانہ میں پیدا کرکے اور صدہا نشان آسمانی اور خوارق غیبی اور معارف و حقائق مرحمت فرما کر اور صد ہا دلائل عقلیہ پر علم بخش کر یہ ارادہ فرمایا ہے کہ تا تعلیمات حقہ قرآنی کو ہر قوم اور ہر ملک میں شائع اور رائج فرماوے اور اپنی حجت ان پر پوری کرے ۔ (براہین احمدیہ، صفحہ ۵۹۶)
      آپ فرماتے ہیں '' زندہ مذہب وہ ہے جس کے ذریعہ زندہ خدا ملے ۔ زندہ خدا وہ ہے جو ہمیں بلا واسطہ ملہم کرسکے اور کم سے کم یہ کہ ہم بلاواسطہ ملہم کودیکھ سکیں ۔ سو میں تمام دنیا کو خوشخبری دیتا ہوں کہ یہ زندہ خدا اسلام کا خدا ہے ۔ (مجموعہ اشتہارات ، جلد ۲ صفحہ ۳۱۱)
      آپ فرماتے ہیں '' صراط مستقیم فقط دین اسلام ہے اور اب آسمان کے نیچے فقط ایک ہی نبی اور ایک ہی کتاب ہے یعنی حضرت محمد مصطفی ﷺ جو اعلیٰ و افضل سب نبیوں سے اور اتم و اکمل سب رسولوں سے اور خاتم الانبیاء اور خیرالناس ہیں ۔اس کی پیروی سے خدائے تعالیٰ ملتا ہے اور ظلماتی پردے اٹھتے ہیں ۔ اور اسی جہان میں سچی نجات کے آثار نمایا ں ہوتے ہیں اور قرآن شریف سچی اور کامل ہدایتوں اور تاثیروں پر مشتمل ہے ۔ (براہین احمدیہ جلد ۴صفحہ۵۵۷)

  • @AmmarSlami-uu5wh
    @AmmarSlami-uu5wh 18 днів тому +1

    ماشاء اللہ بہت عمدہ بات کی خُدا سلامت رکھے اغا جان ❤

  • @MuhammadUmar-lp4iu
    @MuhammadUmar-lp4iu 22 години тому

    لا تتخذوا بطانتا من دونکم خبالا والدوا ماعنتم قد بدت البغضآء من افواھھم وماتخفی صدورھم اکبر

  • @FidaMohammadi-ft2cw
    @FidaMohammadi-ft2cw 19 днів тому +11

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
    خدا استاد محترم کو طول عمر عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @fahadshahzad7442
    @fahadshahzad7442 18 днів тому +1

    Bohate kamal ki bat ki ha apna bashak haq hazrat Ali a.s ka sath ha aun ka ais farman ko practically hona chiya Pakistan ma.

  • @AghaAnjum-w9n
    @AghaAnjum-w9n 17 днів тому +1

    ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @syedjawadnaqvi11
    @syedjawadnaqvi11 19 днів тому +2

    امت کا سرمایہ، فی امان اللہ

  • @hasnainraza5452
    @hasnainraza5452 18 днів тому +1

    ماشاءﷲ آغا بہت بہترین نقطہ اٹھایا آپ نے۔۔۔

  • @ataulhameed1565
    @ataulhameed1565 8 днів тому

    Allah ki lathi by awaaz hy
    zaroor brsany wali hy in movion pr Inshaallah Allah ho Akbar.siraf piyary Allah ka sath hona chahiy.

  • @FaizullahMohammad-yk7ul
    @FaizullahMohammad-yk7ul 18 днів тому +2

    Aulma e soo Kay samne Pakistan ka insaf dher

  • @abdulrashid745
    @abdulrashid745 19 днів тому +3

    اسلام علیکم کیا اس کیس کا فیصلہ سنانے سے پہلے قادیانی جماعت کے کسی عالم کو بھی اپنے مذہب کے بارے میں دلائل دینے کی اجازت دی ھے کیا عدالت عظمی جب کسی کیس کا فیصلہ کرتی ھے تو ایک فریق کے دلائل سننے کر ہی فیصلہ دینا مناسب ھوتا ھے پلیز ضرور اس کے بارے میں آگاہ کریں کہ اس کیس میں قادیانیوں کو کیوں اپنا موقف پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی ھے۔پلیز ضرور آگاہ کریں شکریہ اللہ محافظ۔

    • @Islamimarkazcurrentaffairs1
      @Islamimarkazcurrentaffairs1  18 днів тому

      قادیانی کوئی مذہب نہیں ایک فتنہ ہے اور فتنہ کو صرف ختم کرنے کے بارے میں کاروائی کی جاتی ہے اسکو اپنے دلائل پیش کرنے کی صفائیاں پیش کرنے کی باریاں نہیں دی جاتیں۔

    • @jokerworld2511
      @jokerworld2511 13 днів тому +1

      ​@@Islamimarkazcurrentaffairs1Nabi saw ki Hadees k Mutabik Es sadi K Ulma Asman k sa,ay Taly Sab say Badtreen makhlooq kaha gya hai or bander or soor say tashibh di hai Or ink misajad ko hdyaed say Khali kaha gya hai to es etbar say hum majboor Hain k apko fitna manay lakin esi bawjood apki hum tazleel nhe krty Na apk Haqooq Marny ki bat krty Hain Q k AP Qalma goh Hain jese k Qadiyani Ahmadi Qalma goh Hain Or Nabi saw ki Hadees k Mutabik Qalma Goh Ko Kafir kehnY Wala khud kafir ho jata hai Her mamlY Main Ap Galat nazer aty Hain phir Ahmadiyo ko Q bura samjhty Hain ap
      Jab Ahmadiyo ki bat ati AP sab aik hojaty ho or kab ApNi bat ati to Sab aik dosry ko Kafir kafir k fatwe or naraY Lagty ho or apas main Dil bhaty Howe AP logo k es etbar say to AP log munafiq b kehlwaty ho brother shirk AP logo main bidat AP logo main qabro or peero say mangnY waly ho phir AP kese na fitna Howe Ajeeb mumla hai janab Khuda say dar jaye plz

    • @SPMoon-j1k
      @SPMoon-j1k 10 днів тому

      @@Islamimarkazcurrentaffairs1
      آپ بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی فر ماتے ہیں '' ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لُبّ لباب یہ ہے کہ لاَ اِلَہَ اِلاَّاللّٰہ مُحَمَّدٗ رَّسُوْلُ اللّٰہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہی ہم بفضلِ و توفیق باری تعالیٰ اس عالمِ گزران سے کُوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفےٰ ﷺ خاتم النبیین و خیر المرسلین ہیں جنکے ہاتھ سے اکمالِ دین ہوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خداتعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے ۔‘ (ازالہ اوہام حصہ اول صفحہ ۱۳۷)
      حضرت مرزاغلام احمد قادیانی بانی جماعت احمدیہ نے ۱۸۸۲ء میں دعویٰ فرمایا کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کی غلامی اور اتباع میں مسیح موعود اور امام مہدی بناکر مبعوث فرمایا ہے ۔ اور میری بعثت کا مقصد یہ ہے کہ تمام دنیا کو اسلام اور محمد مصطفی ﷺ اور قرآن کریم کی طرف بلایا جائے ۔چنانچہ آپ بڑے جلال کے ساتھ اور پرحکمت انداز میں کل عالم کو دین محمدی ﷺ کی طرف دعوت دیتے رہے ۔ اور اسلام کے دوبارہ غلبہ کا نیا دور شروع فرمایا ۔
      بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں '' یہ عاجز تو محض اس غرض کے لئے بھیجا گیا ہے تاکہ یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچادے کہ دنیا کے مذاہب موجودہ میں سے وہ مذہب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ہے جو قرآن کریم لایا اور دارالنجات میں داخل ہونے کے لئے دروازہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے ۔ (حجۃالاسلام صفحہ ۱۲)
      بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں '' اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رہتے ہو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ہو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پر سچا مذہب صرف اسلام ہے اور سچاخدا بھی وہی ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفی ﷺ ہے ۔ (تریاق القلوب ، صفحہ ۱۳)
      بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں '' مجھے خدا تعالیٰ نے اس چودہویں صدی کے سر پر اپنی طرف سے مامور کرکے دین متین اسلام کی تجدید اور تائید کے لئے بھیجا ہے تاکہ میں اس پر آشوب زمانہ میں قرآن کی خوبیاں اور حضرت رسول اللہ ﷺ کی عظمتیں ظاہر کروں اور ان تمام دشمنوں کو جو اسلام پر حملہ کر رہے ہیں ان نوروں اور برکات اور خوارق اور علوم لدنیہ کی مڈ سے جواب دوں جو مجھ کو عطاکئے گئے ہیں۔ (برکات الدعا ، صفحہ ۳۴)
      آپ بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں '' اس نے مجھے بھیجا ہے کہ میں اسلام کو براہین اور حج ساطعہ کے ساتھ تمام ملتوں اور مذہبوں پر غالب کرکے دکھاؤں ، اللہ تعالیٰ نے اس مبارک زمانہ میں چاہا ہے کہ اس کا جلال ظاہر ہو اب کوئی نہیں جو اس کو روک سکے ۔ (ملفوظات جلد اول ، صفحہ ۴۳۲)
      آپ فرماتے ہیں '' خداتعالیٰ نے اس احقر عباد کو اس زمانہ میں پیدا کرکے اور صدہا نشان آسمانی اور خوارق غیبی اور معارف و حقائق مرحمت فرما کر اور صد ہا دلائل عقلیہ پر علم بخش کر یہ ارادہ فرمایا ہے کہ تا تعلیمات حقہ قرآنی کو ہر قوم اور ہر ملک میں شائع اور رائج فرماوے اور اپنی حجت ان پر پوری کرے ۔ (براہین احمدیہ، صفحہ ۵۹۶)
      آپ فرماتے ہیں '' زندہ مذہب وہ ہے جس کے ذریعہ زندہ خدا ملے ۔ زندہ خدا وہ ہے جو ہمیں بلا واسطہ ملہم کرسکے اور کم سے کم یہ کہ ہم بلاواسطہ ملہم کودیکھ سکیں ۔ سو میں تمام دنیا کو خوشخبری دیتا ہوں کہ یہ زندہ خدا اسلام کا خدا ہے ۔ (مجموعہ اشتہارات ، جلد ۲ صفحہ ۳۱۱)
      آپ فرماتے ہیں '' صراط مستقیم فقط دین اسلام ہے اور اب آسمان کے نیچے فقط ایک ہی نبی اور ایک ہی کتاب ہے یعنی حضرت محمد مصطفی ﷺ جو اعلیٰ و افضل سب نبیوں سے اور اتم و اکمل سب رسولوں سے اور خاتم الانبیاء اور خیرالناس ہیں ۔اس کی پیروی سے خدائے تعالیٰ ملتا ہے اور ظلماتی پردے اٹھتے ہیں ۔ اور اسی جہان میں سچی نجات کے آثار نمایا ں ہوتے ہیں اور قرآن شریف سچی اور کامل ہدایتوں اور تاثیروں پر مشتمل ہے ۔ (براہین احمدیہ جلد ۴صفحہ۵۵۷)

  • @MC-qr1js
    @MC-qr1js 18 днів тому +4

    جہنم کی آگ کبھی بھی نہیں سکون میں آتی وہ یہی کہتی ہے مذید اور ہے تو اور لے آؤ بس آپ کی اس سوچ پر انا للہ و انا الیہ راجعون ہی پڑا جا سکتا ہے

  • @mudassarraza3392
    @mudassarraza3392 19 днів тому +3

    بہت خوبصورت بیان۔ مفصل بیان دیا مولا سلامت رکھے

  • @syedshahidabbas7145
    @syedshahidabbas7145 19 днів тому +10

    👊پاکستانی ملاں اتنا طاقتور ہو چکا ھے کہ مستقبل قریب میں ملاوں کو اپنے فیصلے منوانے کے لئے قومی اسمبلی،سینٹ یا چیف جسٹس کے چیمبرز میں جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
    بلکہ یہ محکمے خود ان کے گھروں میں جاکر ان سے پوچھا کریں گے کہ
    🙏🙏جی حضور🙏🙏
    آپ ہمارے مائی باپ
    آپ حکم کریں کہ کس کے خلاف کون سا فیصلہ دینا ھے 🤫

    • @LiaqatAli-f2z
      @LiaqatAli-f2z 19 днів тому

      جب حرامی لوگ ان کو اسمبلی میں نہیں آنے دیں گے تو یے حالات تو پیدا ھونگے

  • @UsmanHabib424
    @UsmanHabib424 13 днів тому

    Mufti Taqi usmani sahab aur Molana Fazal ul Rehman sab ki leadership ko mubarak ho. sab ulama ki mehnat hai aur sab ko mubarakbad. 1954 ki yad taza hui jab jail main deobandi, barelvi, ehl e hadis aur shia sab ne mil ker qadiyaniat ko shikast di.

  • @tibemubarak1660
    @tibemubarak1660 19 днів тому +1

    ختم نبوت ذندہ باد

  • @ParbeenAle
    @ParbeenAle 19 днів тому +4

    Mashallh

  • @muzaffarahmed2882
    @muzaffarahmed2882 18 днів тому +6

    Mulana Sb, Remember my words, one day these molvis will call ‘Shias’ as FITNA.

  • @hassanshigri1234
    @hassanshigri1234 19 днів тому +4

    Salamat rahen agha jan❤❤❤

  • @dildarhussain7178
    @dildarhussain7178 19 днів тому +3

    Sallam hy Sayad e Bazurgwar ki baseerat ko Janam Fidai Sayad ❤❤❤❤❤

  • @aliiiiiiii3962
    @aliiiiiiii3962 19 днів тому +3

    جزاك الله

  • @bgaftab9648
    @bgaftab9648 19 днів тому +4

    Salamat rahen Qibla 😊

  • @kaghan-x3d
    @kaghan-x3d 19 днів тому +2

    یہ واقعہ نیا نہیں ھے ۔ ۔ اس سے زیادہ شاندار اور باوقار اور خوفِ خدا کے زیر سائہ عدالت ،… پیارے آقا و مولا محمّدِ مصطفٰے ﷺ کی عدالتِ عالیہ تھی ، جہاں انصاف سے بڑھ کر کچھ نہیں تھا ۔ ۔ اور کسی کی مجال نہیں تھی کہ ، آقائے نامدار ﷺ کے سامنے ، کوئی انسان ۔ ۔ خواہ وہ مسلمان ھو یا یہودی یا عیسائی ھو ، انصاف کے خلاف کوئی دلیل پیش کرے اور کبھی بھی ۔ ۔ نبی ﷺ کی عدالت سے کوئی سائل ، انصاف کے بغیر واپس گیا ھو ۔ ۔ سبحان اللّٰہ ۔ ۔ ۔ آقا علیہ السلام ﷺ کی زندگی کا ایک بڑا سبق آموز واقعہ ھے ، ……… جب نجران سے ایک عیسائی وفد ، رسول اللّٰہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ھوا ، بات چیت کے دوران ۔ ۔ عیسائی عبادت کا وقت ھو گیا ، وفد کے سربراہ نے عرض کی کہ ،… اے محمدﷺ ۔ ۔ ہم اپنی عبادت کے لئے جانا چاہتے ہیں !… آپ ﷺ نے فرمایا کہ ، آپ لوگ مسجد نبویؑ میں اپنی عبادت کر سکتے ہیں ، واہ کیا شان ھے پیارے آقا ﷺ کی ۔ ۔ سبحان اللّٰہ ۔ ۔ اور آپؑ نے ہرگز یہ نہیں فرمایا کہ ۔ ۔ اب یہ مسجد ناپاک ھو گئی ھے یا اس کو دھویا جائے ، …………… یہ ھے اُسوہ اُس عالی مقام ﷺ کا ۔========== آج کے دور میں ، یہ علماء دوسروں پر قتل کے فتوے جاری کرتے ہیں اور نبی ﷺ کے پاک نام پر ۔ ۔ معاشرے میں فساد پھیلاتے ہیں ، ۔ ۔ ۔ ۔ گندی اور جھوٹی تُہمتیں لگاتے ہیں ، استغفراللہ استغفراللہ ۔ ۔ ۔ یہ شائد نبیﷺ کی شان بڑھا رھے ہیں ۔ ۔ یا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    • @ThighGhgv-of4rz
      @ThighGhgv-of4rz 19 днів тому

      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق سب سے بڑے ہیں - نجران کا عیسائی وفد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلیٰ اخلاق کا مستحق تھا کیونکہ وہ اپنے مذہب پر ایمان رکھنے والے لوگ تھے - انہوں نے دعویٰ نہیں کیا اسلام کے متوازی کوئی دوسرا مذہب۔ ان کی اپنی الگ مذہبی شناخت تھی جو اسلام کی تعلیمات سے بالکل مختلف ہے اور اسلام مسلمانوں کو غیر مسلموں کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین بھی کرتا ہے۔ لہٰذا مسیلمہ کذاب کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جو رویہ اختیار کیا تھا اس کا مطالعہ کرنے کے بعد اس کا آج کے قادیانی گروہ کے نظریات سے موازنہ کریں اور دیکھیں کہ کیا آج کے قادیانی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس رویے کے مستحق ہیں؟ نجران کے وفد کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا یا مسیلمہ کذاب کے معاملے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو رویہ اختیار کیا تھا ـ

  • @user-qx7ef1fi7v
    @user-qx7ef1fi7v 19 днів тому +3

    Bahut.khub.kash.baqi.ulma.b.aisy.hoty

  • @ameernawaz5764
    @ameernawaz5764 12 днів тому +1

    فتنہ لاقانونیت کانام ھے باغیوں کےلئے کوئی قانون نہیں ہمارے چیف آف آرمی صاحب نے قرآن مجید کی آیات پڑھ کے سنادی ہیں
    اللذین یحاربون اللہ ۔۔۔آپ آئین کو تبدیل کرناچاہتے ہیں جب آئین تصحیح کریں گے توملک وقوم کےلئے مضر ھے آئین میں غیر مسلم اقلیت قرار دیاگیا یہی درست ھے ۔

  • @MAhmad-pj2tc
    @MAhmad-pj2tc 18 днів тому +1

    Sadqey jawan alama sahib tey wah ji wah kuch log kahtey hain esney Daryah ko Koozey mein Band kiya hay .
    Lekin Alama sahib ney Koozey ko hi Darya mein phenk Dia hay. Ab etni elmi kawish jhaarney key baad Allama sahib sey kuch sawal to bantey hain na.
    1. Alama sahib, CJ Qazi sahib ulema key ahteram mein es tarah behave kar rahey they ya en Ghudon sey jaan key khauf key dar sey. Jinhoney chief justice key sar ki qeemat 1 kiror lagai or senkron ghundon ko ley jaa kar SC ki building par yalghaar ki ??? Faisla aap hi karein.
    2. Ab jin ko Haqoomat e waqt Fitna qaraar dey chuki hay un ko aap key ulema or sabh mazhabi log Fitna nahein samajhtey. (En ghundey molvion key jathon ko) or jin ko aap ki assembly Kafir Qaraar dey chuki hay 50 years pahley or government us ko Fitna nahein samajhti to aap usey Fitna Qaraar dey rahey hain. Or phir un ko qatal karney ka mutaliba kareingey theek.
    Ab sawal yeh hay key kis ko yeh haq hasil hay kisi cheez ko Fitna qaraar deney ka aap wali baat government nahein manti government wali baat aap nahein mantey. To yeh farmaein key Fitna qaraar deney ka Haq Allah ney kisi ko fia hay???
    3. Kia fitna ki Definition mein aqaid rakhna bhi shamil hay??? Agar hay to phir har mukhalif aqeeda rakhney waley ko dosra groh Fitna hi kahey ga ya nahein??
    Government to tab kisi ko fitna qaraar dey na jo Riyasat key khilaf koi sargarmi karey jesey molvi kartey hain Qadiani hazraat ney to kabhi road block nahein kia to Fitna kesey qaraar dey government unhein.
    Kisi Qadiani ney qatal kia hay chori daka koo aesey cases check karein police records ko.......
    Asal Fitna tum molvi log ho jo khud ko Naam nihaad ulema kahtey ho.
    Rasoolullah salalah alaih wasalam ki woh Hadith jo sheya kutub mein bhi pai jaati hay. Jis key aakhri alfaz hain Ulema u hum Sharun min taht adeem sama tarjima aap jantey hain achi tarah.
    Fitney en ulema soa sey nikleingey enhi mein wapis jaengey. Allah key Nabi ney farmaya hay jo aaj hum dekh rahey hain.
    4. Aap etney barey allama hokar etni jahalat ki baat ki hay key Qadianis ko kafir honey ki wajeh sey faida hoa hay or America Europe mein kafir hona bais e ezat hay hahahaha yeh halat hay aap log bhokhla gaey hain Qadianiyat key aagey kionkey daleel koi nahein.
    Kia Qadiani America or Europe mein khud Ko Kafir introduced karatey hain ya Muslims????? Es ka jawab enayat farmaey ga jazakumllah.

  • @real-life01300
    @real-life01300 19 днів тому +3

    💯 Right

  • @user-qx7ef1fi7v
    @user-qx7ef1fi7v 19 днів тому +3

    Masha.alla.moula.salamt.farmay

  • @user-iq5jt1vg4t
    @user-iq5jt1vg4t 18 днів тому

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ لبیک یا رسول اللّٰہ ❤

  • @shams5399
    @shams5399 18 днів тому +2

    Janab aj pher 1974 ke terah ap tmam 72 aik terf khre the aur jamat ahmediyya aik terf kheri the. Ye ahzrat saw ke prophecy ke sadakt he

    • @ataulhameed1565
      @ataulhameed1565 8 днів тому +1

      g bilqul ye aik jamaat hi to janti hy.Allah o Akbar

  • @AmmarSlami-uu5wh
    @AmmarSlami-uu5wh 18 днів тому +1

    ماشاء اللہ ❤❤❤

  • @user-wy3uo3ud1v
    @user-wy3uo3ud1v 19 днів тому +2

    Illahe aameen sumaameen

  • @wajahat58
    @wajahat58 19 днів тому +1

    Mashallah agha bohut aalaa
    Allah Pak Salamat rakhay

  • @sabithussain8758
    @sabithussain8758 19 днів тому +5

    عوامی پریشر اور خوف کی وجہ سے علماہ کے ساتھ اس طرح پیش آیا ہے ۔ باقی بے جا تعریف کی ضرورت نہیں۔ اس کے کردار سے ہر شخص واقف ہیں۔

    • @tbbcofficial4030
      @tbbcofficial4030 16 днів тому

      Ajj pata chal Gaya ho ga chief jistis sahib KO k dar Kia chez Hoti he...sitf aik dhamki SE ye hall he mulk k chaif jistis Ka to Socho is mulk main Ahmdi kese rehte hongye

  • @cricketeditz948
    @cricketeditz948 18 днів тому +1

    God bless you

  • @SMAHassan
    @SMAHassan 18 днів тому +1

    ManshAllah

  • @muhammadmuawia1540
    @muhammadmuawia1540 7 днів тому

    اسی طرح فتنہ الروافض کے خلاف بھی علماء کرام کو موثر حکومتی اور عدالتی کارروائی کی ضرورت ہے

  • @SyedbakshalAbbas
    @SyedbakshalAbbas 19 днів тому +2

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @rahimakbar2994
    @rahimakbar2994 16 днів тому

    Great❤

  • @ayeshanisa2377
    @ayeshanisa2377 14 днів тому

    Best

  • @ahsanabbas8983
    @ahsanabbas8983 19 днів тому +1

    Mashallah Agha

  • @arifhussainkhand8300
    @arifhussainkhand8300 19 днів тому +3

    ❤❤

  • @Wzasifali
    @Wzasifali 19 днів тому +5

    Mashlla Mola salmat rhaka Aga Jan ko Ameen ❤

  • @cricketeditz948
    @cricketeditz948 18 днів тому +1

    Good analysis

  • @muhammadaqeel3590
    @muhammadaqeel3590 19 днів тому +1

    Jinab Agha sahib aap nay fasalay kay baray main kuch kia ya CJ ki tarèfain hi kain

  • @qaiserkhan6638
    @qaiserkhan6638 17 днів тому +1

    Definitely it's reality, the point is very important highlighted here. Nobody else explained this way.

  • @MuhammadIbrahim-qp1zg
    @MuhammadIbrahim-qp1zg 12 днів тому

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @saqi88
    @saqi88 18 днів тому +1

    Ye qanoon zia ul haq ka bnaya howa hai or aap ko jo wo samjhta tha aap ko pta hai. Hussaini ho k yazeed ki hamayat.

  • @SPMoon-j1k
    @SPMoon-j1k 10 днів тому

    ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفی ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں خاتم النبیین کے عظیم الشان لقب سے سرفراز فرمایا ہے مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ (الاحزاب :۴۱)جس کے معنی عربی زبان کے محاورہ کے مطابق سب سے افضل اور بزرگ ترین نبی کے ہیں ۔ جو نبیوں کامصدق اور زینت ہو اور جس کی کامل اتباع سے خادم اور امتی نبوت کا فیضان جاری ہو ۔
    اہل سنت دیو بندی عالم محمود الحسن نے اس آیت کا ترجمہ کیا ہے مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ (الاحزاب :۴۱) ترجمہ:۔ ''محمد باپ نہیں کسی کا تمہارے مردوں میں سے لیکن رسول ہے اللہ کا اور مہر ہے سب نبیوں پر '' علامہ شبیر احمد عثمانی صاحب کے آیت خاتم النبیین کے ماتحت تشریحی نوٹ یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ رتبی اور زمانی ہر حیثیت سے خاتم النبیین ہیں اور جن کو نبوت ملی ہے آپ ہی کی مہر لگ کر ملی ہے ۔ مفردات میں امام راغب نے ختم کے حقیقی معنی نقش پیدا کرنا کئے ہیں (مفردات امام راغب) یہاں حقیقی معنی کے چسپاں ہونے میں ہی آنحضرت ﷺکی شان اور فضیلت ہے یہی معنی اس حدیث کے ہیں کہ اَنَاخَاَتمُ الْاَنْبِیَاءِ وَاَنْتَ یَا عَلِیُّ خَاتَمُ الْاَوْلِیَاءِ (تفسیر عمدۃالبیان ج۲ص۲۸۴مناقب آل ابی طالب مصنفہ محمد بن علی بن شہر اشوب متوفی ۵۸۸ھ۔ج۳ص۲۶۱) ترجمہ:۔میں خاتم الانبیاء ہوں اور اے علی تو خاتم الاولیاء ہے یعنی ولیوں میں ایسے بلند مرتبہ والا جس کی پیروی سے ولایت مل سکتی ہے ۔ اسی طرح مسلم کتاب الحج باب فضل الصلوٰۃ بمسجدی مکۃ والمدینۃ میں رسول اللہ ﷺکا اپنی مسجد نبوی کو آخری مسجد فرمانا بھی انہی معنی میں ہے یعنی مقام اور مرتبہ کے لحاظ سے آخری۔ بعض لوگ حدیث 'لا نبی بعدی‘ کا یہ ترجمہ کرتے ہیں کہ حضور ﷺ کے بعد کسی قسم کا نبی نہیں آسکتا۔
    آیت خاتم النبیین ۵ ہجری میں نازل ہوئی اور نبی کریم ﷺ نے اپنے بیٹے کی وفات پر ۹ ہجری میں فرمایا'' لَوْ عَاشَ لَکَانَ صِدِّیْقاً نَّبِیًّا (ابن ماجہ کتاب الجنائز ۔ باب ما جاء فی الصلوٰۃ علی ابن رسول وذکر وفاتہ ) ترجمہ:۔ اگرابراہیم زندہ رہتے تو ضرور سچے نبی ہوتے ''۔
    نبی کریم ﷺ نے ایک اور جگہ فرمایا '' اَبُوْبَکْرٍ خَیْرُالنَّاسِ اِلَّا اَنْ یَّکُوْنَ نَبِیٌّ (کنزالعمال جلد نمبر۱۱۔حدیث۳۲۵۴۸۔مطبوعہ مکتبۃ الترا ث اسلامی۔حلب) ترجمہ:۔ حضرت ابوبکرؓ سب انسانوں سے بہتر ہیں سوائے اس کے کہ آئیندہ کوئی نبی پیدا ہو ''۔
    لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ کے فرمان سے غلط فہمی پیدا ہونے کے خطرہ کے پیش نظر حضرت عائشہؓ نے فرمایا :'' قُوْلُوْا خَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ وَلَا تَقُوْلُوا لَانَبِیَّ بَعْدَہٗ (مصنف ابن ابی شیبہ جز سادس حدیث نمبر۲۱۹مکتبہ دارالفکر) ترجمہ:۔ یہ تو کہو کہ آنحضرت ﷺ خاتم النبیین ہیں مگر یہ کبھی نہ کہنا کہ آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا ۔
    حضرت امام عبدالوہاب شعرانی فرماتے ہیں '' وَقَوْلُہٗ ﷺ ''فَلَا نَبِیَّ بَعْدِیْ وَلَا رَسُوْلَ‘‘ اَلْمُرَادُ بِہٖ لَا مُشَرِّعَ بَعْدِیْ (الیواقیت والجواہر جز۲ صفحہ۳۴۶۔مطبوعہ بیروت) ترجمہ:۔ آنحضرت ﷺ کا یہ فرمانا کہ میرے بعد کوئی صاحب شریعت نبی نہیں یا رسول نہیں اس سے مراد یہ ہے کہ میرے بعد کوئی تشریعی نبی نہیں '' ۔
    حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی فرماتے ہیں : '' خُتِمَ بِہٖ النَّبِیُّوْنَ اَیْ لَا یُوْجَدُ بَعْدَہٗ مَنْ یَّاْمُرُہُ اللّٰہُ سُبْحَانَہٗ بِالتَّشْرِیْعِ عَلَی النَّاسِ (تفہیمات الٰہیہ۔ تفہیم ۵۴) ترجمہ:۔ آنحضرت ﷺ پر نبی ختم ہو گئے یعنی آپ کے بعد کوئی ایسا شخص نہیں ہو سکتا جس کو اللہ تعالیٰ شریعت دے کر مبعوث کرے '' ۔
    حضرت محی الدین ابن عربی بھی فرماتے ہیں کہ امت مسلمہ پر نبوت کا دروازبند نہیں ہے '' اِنَّ النُّبُوَّةَ الَّتِیْ انْقَطَعَتْ بِوُجُوْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ﷺ اِنَّمَا ھِیَ نُبُوَّةُالتَّشْرِیْعِ لَا مُقَامَھَا فَلاَ شَرْعَ یَکُوْنُ نَاسِخاً لِشَرْعِہٖ وَلَا یَزِیْدُ فِیْ شَرْعِہٖ حُکْماً اٰخَرَ وَھَذَا مَعْنٰی قَوْلِہٖ ﷺ اَنَّ الرَّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ فَلَا رَسُوْلَ بَعْدِیْ وَلَا نَبِیَّ اَیْ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ یَکُوْنُ عَلَی شَرْعٍ یُخَالِفُ شَرْعِیْ بَلْ اِذَاکَانَ یَکُوْنُ تَحْتَ حُکْمِ شَرِیْعَتِی وَلَا رَسُوْلَ اَیْ لَا رَسُوْلَ بَعْدِیْ اِلٰی اَحَدٍٍ مِنْ خَلْقِ اللّٰہِ بِشَرْعٍ یَدْعُوْھُمْ اِلَیْہِ فَھٰذَا ھُوَالَّذِیْ انْقَطَعَ وَسُدَّ بَابُہٗ لَا مُقَامُ النُبُوَّةِ(فتوحات مکیہ جلد۲ص۳ مطبع دارالکتب العربیہ الکبرٰی مصر) ترجمہ:۔وہ نبوت جو آنحضرت ﷺ کے وجود پر ختم ہوئی وہ صرف تشریعی نبوت ہے پس آنحضرتؐ کی شریعت کو منسوخ کرنے والی کوئی شریعت نہیں آسکتی اور نہ اس میں کوئی حکم بڑھا سکتی ہے اور یہ معنی ہیں آنحضرت ﷺکے اس قول کے کہ رسالت اور نبوت منقطع ہو گئی اور میرے بعد کوئی رسول یا نبی نہیں آئے گا یعنی میرے بعد کوئی ایسا نبی نہیں جو میری شریعت کے خلاف کسی اور شریعت پر ہو ہاں اس صورت میں نبی آسکتا ہے جو میری شریعت کے حکم کے ماتحت آئے اور میرے بعد کوئی رسول نہیں یعنی میرے بعد دنیا کے کسی انسان کی طرف کوئی ایسا رسول نہیں آسکتا جو شریعت لے کر آئے اور لوگوں کو اپنی شریعت کی طرف بلانے والا ہو پس یہ وہ قسم نبوت ہے جو بند ہوئی اور اس کا دروازہ بند کر دیا گیا ورنہ مقام نبوت بند نہیں '' ۔
    حضرت ملا علی قاری بھی فرماتے ہیں کہ امت مسلمہ میں شریعت محمدی پر عمل کرنے والا نبی معبوث ہو سکتا ہےـ آپ فرماتے ہیں : '' قُلْتُ وَمَعَ ھَذَالَوْعَاشَ اِبْرَاہِیْمُ وَصَارَ نَّبِیًا وَکَذَا لَوْ صَارَ عُمُرُؓ نَبِیَّا لَکَانَا مِنْ اَتْبَاعِہٖ عَلَیْہِ السَّلَام ۔۔۔۔ فَلاَ یُنَاقِضُ قَوْلَہٗ تَعَالیٰ خَاَتمَ النَّبِیِّیْنَ اِذِالْمَعْنیٰ اَنَّہٗ لَا یَاْتِیْ نَبِیٌّ بَعْدَہٗ یَنْسَخُ مِلَّتَہٗ وَلَمَْیکُنْ مِّنْ اُمَّتِہٖ۔ (موضوعات کبیر۵۹۔۵۸۔مطبع مجتبائی دہلی) ترجمہ۔ یعنی میں کہتا ہوں کہ اس کے ساتھ آنحضرت ﷺ کا فرمانا کہ اگر میرا بیٹا ابراہیم زندہ رہتا تو نبی ہوجاتآور اگر اسی طرح اگر عمرؓ نبی ہو جاتا تو یہ دونوں آنحضرت ﷺ کے متبعین میں سے ہوتے پس یہ ارشاد ''خاتم النبیین‘‘ کے مخالف نہیں کیونکہ خاتم النبیین کا مطلب یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں آسکتا جو آنحضرت ﷺ کی شریعت کو منسوخ کرے اور آپ کی امت سے نہ ہو ''

  • @SalmanAli-yp2mf
    @SalmanAli-yp2mf 19 днів тому +2

    قاضی صاحب کی تعریف اتنی زیادہ بھی نہی کرنی تھی جتنی آپ نے عدالت میں قاضی کی کی ۔۔

    • @babazonsecurity8791
      @babazonsecurity8791 18 днів тому +1

      مسلم علماء کے نزدیک ۔۔۔۔۔۔شیعہ دنیا کا سب سے بڑا فتنہ ہی ۔۔۔۔😢😢😢😢😢😢

  • @user-st8bq7zw9l
    @user-st8bq7zw9l 16 днів тому +1

    Shameful decision
    Ya faisla mohammad mustafa saw ki taleem ka nahin
    Ya abu jahil ka faisla hai

  • @Hassansons-nn8fi
    @Hassansons-nn8fi 19 днів тому +2

    Behtreen tajziya.....
    Allah 💓💓💓 bless you with every blessing....

  • @fash2314
    @fash2314 19 днів тому +2

    Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)

  • @aliliyaqat8564
    @aliliyaqat8564 19 днів тому +4

    Bohat Aala! Bohat Aala! Bohat Aala!

  • @peace4us
    @peace4us 18 днів тому

    مولانا صاحب
    ختم۔نبوت کی قرآن اور حدیث میں کوئی بنیاد نہیں۔ دنیا میں کوئی بھی اس عقیدے کو درست ثابت نہیں کر سکتا۔

  • @umarzaafri5115
    @umarzaafri5115 День тому

    کاش جوادی صاحب اپنی زندگی میں اپنیےبڑوں کی کتابوں کی درستگی کرلیتے جیسےواعظین ذاکرین کی وقتافوقتا کرتےھیں توبڑے خوارج برامدھونگےانشاءاللہ ایک بندہ خداء کی آرزو

  • @shams5399
    @shams5399 18 днів тому +1

    Mohterm ap tamam molvi yehi to chahte he k tmam institute Apke bandi ban jae aur ap Jo merzi faisla krwae. Aur pher chief justice sab ne yehi kia Jo ap chahte the ku k is se pehle Jo ap logo ne dehshat gerdi phelai wo kese Apke na mante.

  • @MustsfaAli-z1b
    @MustsfaAli-z1b 19 днів тому +3

    بہترین تجزیہ ❤❤❤❤

  • @mygilgit-baltistan
    @mygilgit-baltistan 19 днів тому +4

    طاغوتی عدالت ؟؟؟؟؟

  • @MuhammadShaikh-z5t
    @MuhammadShaikh-z5t 17 днів тому +1

    نقوی صاحب جو بات کر رہے ہیں نا وہ تو خود علمائے اصول کی بات کر رہے ہیں وہ تو خود علمائے سور ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں اپنے اپنا مذہبی ازادی کا کیا تعلق ہے فتنے سے مذہبی ازادی تو وہ ہوتی ہے نا کہ اپ کے خلاف کوئی ایف ائی ار نہیں بیٹھی پاکستان میں اپ نے کسی کا قتل نہیں کیا کچھ نہیں کیا تو فتنہ کیسی ہو گیا انٹرنیشنل کورٹ کے برابر تو نقوی صاحب تو خود علماء سور والی بات کر رہے ہیں حدیث پوری ہو رہی ہے ان پہ

  • @jokerworld2511
    @jokerworld2511 13 днів тому +2

    @Islamimarkazcurrentaffairs1
    Nabi saw ki Hadees k Mutabik Es sadi K Ulma Asman k sa,ay Taly Sab say Badtreen makhlooq kaha gya hai or bander or soor say tashibh di hai Or ink misajad ko hdyaed say Khali kaha gya hai to es etbar say hum majboor Hain k apko fitna manay lakin esi bawjood apki hum tazleel nhe krty Na apk Haqooq Marny ki bat krty Hain Q k AP Qalma goh Hain jese k Qadiyani Ahmadi Qalma goh Hain Or Nabi saw ki Hadees k Mutabik Qalma Goh Ko Kafir kehnY Wala khud kafir ho jata hai Her mamlY Main Ap Galat nazer aty Hain phir Ahmadiyo ko Q bura samjhty Hain ap
    Jab Ahmadiyo ki bat ati AP sab aik hojaty ho or kab ApNi bat ati to Sab aik dosry ko Kafir kafir k fatwe or naraY Lagty ho or apas main Dil bhaty Howe AP logo k es etbar say to AP log munafiq b kehlwaty ho brother shirk AP logo main bidat AP logo main qabro or peero say mangnY waly ho phir AP kese na fitna Howe Ajeeb mumla hai janab Khuda say dar jaye plz

  • @KingKing-bd4yb
    @KingKing-bd4yb 18 днів тому +1

    1 کڑور کا فتوی آیا ہوا تھا سننا تو پڑے گا

  • @user-de4tl6xn3d
    @user-de4tl6xn3d 18 днів тому +1

    ماشااللہ۔ بھت ھی زبردست بات کی

  • @alirizvi6602
    @alirizvi6602 19 днів тому +2

    Itni sakht baat vaese bhi chief justice aur molvio ko hazm nhi hona tha .. isilie media me itna nahi aya agha..!! Kadvi dawai pasand nhi ati logo ko..!!

  • @VERACIOUSANALYTICS-so2pj
    @VERACIOUSANALYTICS-so2pj 18 днів тому +2

    آج مجھے سمجھ آءی ❤ کہ سب سے برا فتنہ ہے 📕💯 مذہب نہی ہے یہ

  • @abdulshakoor-dv5cy
    @abdulshakoor-dv5cy 14 днів тому

    مولانا شہریار عابدی کی وڈیو کا لنک شئیر کیا ہے سنکر فیصلہ کریں کون درست کہہ رہا ہے ایک بندہ کہہ رہا ہے یہ مذہب نہی فتنہ ہے جبکہ مولانا شہریار صاحب فرما رہے ہیں کہ 1974 کی اسمبلی کا فیصلہ ہی غلط تھا۔ وہاں سے فرقہ واریت کو ہوا ملی

  • @kazim76244
    @kazim76244 12 днів тому

    آپ کا اصل نام اور کردار ابو موسیٰ اشعری ہے۔۔

  • @user-xp8fw4si7e
    @user-xp8fw4si7e 16 днів тому

    جہاں تک قادیانیوں کا تعلق ہے راستے بند کرنے کا راستے ہمارے پہلے ہی بند تھے خدا کے فضل سے دنیا بھر میں ہم صبر سمجھ لے راستے کھولنے والی چابیاں پاس رکھتے ہیں اونچ نیچ سوتی رہے گی اپ کی کوشش صرف اسلام اباد تک ہے اس سے اگے اپ نہیں جا سکتے یہی اپ لوگوں کی بڑی ترقی ہے

  • @Lifeinsaidarabia
    @Lifeinsaidarabia 8 днів тому

    Lekin sir Tehreek E labaik nay Jo unko ankhen dikhai Han wo Boht zruri Han janab sirf piar sy baat ni banti .

  • @syedmuhammadabbasmosvi7282
    @syedmuhammadabbasmosvi7282 19 днів тому

  • @muhammadawaismianawais6615
    @muhammadawaismianawais6615 19 днів тому +1

    اس عہدے پر ختم نبوت کا نہیں پتا

  • @iqbalahmed9105
    @iqbalahmed9105 10 днів тому

    May Allah Almight protect Ahmadis from this new FITNA emerged in this Mulla's mind(amen)

  • @ammarabbas898
    @ammarabbas898 18 днів тому +1

    Syed Jawad sahab tomorrow these Suni ulema will call you guys fitna then what you will do

    • @ranammnajam4510
      @ranammnajam4510 14 днів тому

      They had already been announced Fitna. 72 are fulfilling the very prophecy of our beloved Master PBUH. 72 Vs 1

  • @arrytchannel
    @arrytchannel 19 днів тому +4

    قصہ مختصر جو شخص بھی پی ٹی آئی اور خان کا مخالف ہو وہ جواد صاحب کے لئے قابلِ احترام ہے

    • @babaraligondal5512
      @babaraligondal5512 18 днів тому

      خان آپ کے لئیے اب انبیاء کا درجہ رکھتا ہے نا

    • @arrytchannel
      @arrytchannel 18 днів тому

      @@babaraligondal5512
      کیوں کیا غلط کہا میں نے کیا آپ کو لگتا ہے کہ قاضی عادل ہے؟ آغا نے کہا کہ ہمیں آن لائن سہولت فراہم کی گئی جب کہ عمران خان کو زخمی حالت میں عدالت میں پیش ہونے کو کہا کیا یہ عدالت ہے اور آغا صاحب فرما رہے ہیں کہ قاضی قابل تقلید ہے۔ بھیا مرد بنو غلط کو غلط کہو چاہے قاضی ہو یا آغا🤔

  • @AmtulShafi-u1h
    @AmtulShafi-u1h 17 днів тому

    Jab Qatar ki dhamki ho tu sab khuch asa he neklta ha

  • @ishtiaqkayani7997
    @ishtiaqkayani7997 19 днів тому

    Aiene Pakistan (Quran) ki mukhalfat se bara fitna koi ho sakta hi nahen hai.

  • @farhadhussain4787
    @farhadhussain4787 18 днів тому

    حامد رضا سے ان کا رویہ کیسا تھا یہ بھی بتاو ؟

  • @rahatjamil7534
    @rahatjamil7534 19 днів тому +3

    سید صاحب، بریلوی،وہابی،دیو بندی،شیعہ اہلحدیث، ان میں سے کونسا فرقہ، اللہ اور رسول کے مطابق مسلمان ہے۔اور ان فرقوں میں سے کونسا فرقہ آپکو مسلمان تسلیم کرتے ہین۔

  • @user-sn8ro6dx7g
    @user-sn8ro6dx7g 13 днів тому

    جو کمنٹس تم تلاش کر رہے ہو وہ تمہیں نہیں ملے گا

  • @nasirshah463
    @nasirshah463 17 днів тому

    Molve shab ma bap nek ho oske aulad nek aur saccha hota. Hai. Molve shab haqe kahna sekhe.

  • @shafquatali6290
    @shafquatali6290 18 днів тому

    قبلہ محترم کے ڈرامے چلتے رہتے ہیں، استاد محترم ایجنسیز کے پورے ایجنٹ ہیں

  • @gulmuhammad5542
    @gulmuhammad5542 19 днів тому +7

    علامہ صاحب میں آپکا فالور ہوں آپ کے ہر جمعہ کے حالات حاضرہ کے بیانات کو سنتاہوں۔۔۔
    مگر اس بیان سے شدید دکھ ہوا۔ کیا اب ہمیں تمام قادیانیوں کو مار دینا چاہیے ؟؟؟ افسوس ہوا اپکے اس طرح کے شدید متشدد بیان سے اگر بلکل اسی طرح سے جس طرح میں سمجھ پایا ہوں

    • @muhammadhussaini6056
      @muhammadhussaini6056 19 днів тому

      جناب مجھے بھی ایسا ہی لگا لیکن اغا کے فقط اس بیان پر اکتفا نہیں کرنا چاہئے۔ اغا کو بات پوری مکمل کرنی چاہئے تھی کیونکہ غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں۔
      اغا کے تحریری مراسلہ اور اس بیان میں ایک سو اسی درجہ کا فرق ہے
      خیر شائد مزید بیانات میں یہ معاملہ واضح ہو جائے کیونکہ اگر فقط اس بیان پر توجہ مذکور کی جائے تو پھر تو وہی تاثر ملتا ہے جو اپ نے بیان کیا

    • @gulmuhammad5542
      @gulmuhammad5542 19 днів тому

      @@muhammadhussaini6056 بہت دکھ ہوا یہ بیان سن کر

    • @muhammadhussaini6056
      @muhammadhussaini6056 19 днів тому

      مجھے نہیں لگتا کہ اغا وہ کہنا چاہتے ہو جو میں یا اپ نے سمجھا ہو کیونکہ اسکا ہچھلا مراسلہ دوسرا پیغام دے رہا تھا اپ وہ ذرا پڑھ لیں۔ وہ اس سے مکمل مختلف تھا۔۔​@@gulmuhammad5542

    • @alinazahra1290
      @alinazahra1290 18 днів тому

      فتنے کو دودھ نا پلائیں۔۔ یعنی انکے فتنے کو میدان نہ لینے دیں اسکا یہ مطلب نہیں کہ سارے غیر مسلم اقلتیں مار دی جائیں۔بلکہ مسلمانوں میں نفوذ کو فتنہ کہا ہے ۔۔جب غیر مسلم اقلیت ڈکلیئر کرینگے تو انہیں وہ حقوق ملیں گے جو غیر مسلم نصاب اور مذہب سے معرفی ہونگے نہ کہ مسلمان۔۔
      بات کو سمجھیں جو استاد محترم نے کہی

    • @SPMoon-j1k
      @SPMoon-j1k 10 днів тому

      پاکستان کی قومی اسمبلی نے آئین میں دوسری ترمیم کے ذریعہ احمدیوں کو آئین و قانون کی اغراض سے غیر مسلم قرار دے دیا ۔ احمدیوں کے لئے یہ صورت کتنی بھی ناگوار کیوں نہ ہو، مگر قانونی پوزیشن یہی ہے کہ پاکستان کے آئین کی رو سے احمدی غیر مسلم ٹھہرا دیئے گئے ہیں۔ احمدی حضرات اس صورتِ حال کو تبدیل کرنے کی طاقت نہیں رکھتے اور وہ اس بات پر راضی ہیں کہ وہ خدا کے حضور مسلمان ٹھہریں اور روزِ حشر آنحضرت ﷺ کی امّت میں ان کا شمار ہو، آنحضرت ﷺ کی شفاعت ان کو حاصل ہو اور حضور ﷺ کا دامن انہیں میسر رہے۔ ان کی اس خواہش کو ان سے چھینا نہیں جا سکتا۔
      پاکسان کےعوام اور حکومت کو اس اس امر کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ اگر آپ شہری آبادی کے کسی حصہ کو مولویوں کے ناحق دباؤ میں آکرایک الگ مذہبی جماعت قرار دیتے ہیں تب بھی نہ صرف ہمارے ملک پاکستان کا آئین بلکہ مذہب اسلام بھی تقاضا کرتا ہے کہ آپ ان کے حقوق کی حفاظت کریں۔ ان کی حفاظت وسلامتی کا خیال رکھیں اور انہیں اپنے مذہب پر عمل کرنے کا پورا حق دیں۔ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس ۱۱؍ اگست ۱۹۴۷ء کو ہوا تھا جسے قائدِاعظم نے خطاب کیا تھا۔ وہ اقلیتوں کے مفادات کے تحفظ کی یاد دہانی کراواتے ہوۓفرمایا تھا:۔ '' آپ اپنے مندروں میں جا نے کو آزاد ہیں، اپنی مسجدوں میں جا نے کو آزاد ہیں۔ '' اورمزید فرمایا:۔'' وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہندو، ہندو نہیں رہے گا اور مسلمان،مسلمان نہیں رہے گا۔ مذہبی طور پر نہیں بلکہ سیاسی طور پر یعنی یہ کہ سب کے لئے سیاسی آزادی برابرہو گي''
      احمدیوں کو پاکستان پارلیمنٹ میں غیر مسلم قرار دینے کے لیے آئینی ترمیم سے قبل عوام اور عالمی رائے عامہ کو اطمینان دلانے کے لئے اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ احمدیوں کے شہری حقوق محفوظ ہوں گے اور ان تحفظات کے ساتھ آئینی ترمیم منظور کی جا رہی ہے۔ آئین کی ترمیم کے ذریعہ مذہب میں دخل اندازی کو سنجیدہ طبقہ نے پسندیدگی کی نظر سے نہیں دیکھا مگر پھر بھی یہ سمجھ کر خاموشی اختیار کر لی کہ شائد روز روز کے جھگڑوں ، تشد د پسند مولویوں اور ان کے نت نئے مطا لبوں سے نجات مل جائے گی۔ لیکن احمدیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی آ ئینی ترمیم کی سیاہی بھی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ احمدیوں کے حقوق سلب کر لینے کے مطالبات شروع ہو گئے اور بالآخر ۱۹۸۴ء میں ایک فوجی آ مر نے اپنے ناجائز اقتدار کو سہارا دینے کے لئے ایک ایسا قانون نافذ کر دیا جس سے مذہبی اذیت پسندوں کی مراد بر آئی اور احمدیوں کے لئے اپنی عبادت گا ہوں کو مسجد کے نام سے پکارنا اور نماز کے لئے اذان دینا، قابلِ تعزیر جرم ٹھہرا اور تین سال قید با مشقت اور غیر معین جرمانہ کی سزا مقر رکر دی گئی۔ان کی تبلیغ پر پابندی عائد کر دی گئی اور قانون کی دفعات میں ایسی راہیں کھول دی گئیں کہ احمد یوں کے لئے اپنے مذہبی اعتقاداور ضمیرکے مطابق نہ صرف خدا کے حضور عبادات بجا لانا محال کر دیا گیا بلکہ ان کی روز مرہ زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی۔ السلا م علیکم کہنے پر،ماہِ رمضان میں اپنے ہی گھر میں اعتکاف بیٹھنے پر، عزیزوں دوستوں کو افطار کے لیے مدعو کرنے پر، دعوتی کارڈ پر بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم لکھنے پر مقد مات قائم ہوئے اور سزائیں دی گئیں۔ ابھی زیادہ دن نہیں گزرے تھے کہ یہ مطا لبے شروع ہو گئے کہ تین سال کی سزا نا کافی ہے۔ نت نئی صورتیں احمدیوں کو ا ذیت پہنچانے کی پیدا کی جانے لگیں ۔اور تو اوز ربوہ‘ کا نام بھی تبدیل کرنے کے مطا لبے ہونے لگے اور بالآخر نام تبد یل کر دیا گیا۔
      امرِ واقعہ یہ ہے کہ ہر ممکن حملہ احمدیوں کی مذہبی آزادی پر کیا گیا ۔ان کی تبلیغ پر پابندی لگا کر یکطرفہ زہریلا پراپیگینڈا ان کے خلاف کیا جا رہا ہے ۔ احمدیوں کے سا لانہ جلسہ اور معمول کے اجتما عات پر سرکاری احکام کے تحت پابندیاں عائد کی گئیں ۔ان کے جرائد و رسائل پر لا تعداد مقدمات قائم کئے گئے۔ غرضیکہ احمدیوں کے لئے نہ مذہبی آزادی میسر رہی، نہ آزادیٔ اظہار ، نہ آزادیٔ اجتماع ۔
      اس ارضِ پاک میں کلمہ ٔ طیّبہ مٹانے کی مہم بھی چلائی گئی اور اس غرض کے لئے انتظامیہ اور پولیس کو استعمال کیا گیا ۔ اہلِ وطن اپنے احمدی ہم وطنوں کی مذہبی آزادی سلب ہوتے ہوئے خاموشی سے دیکھتے رہے۔ مگر ایسا بھی نہیں تھا کہ احساس بالکل ہی اٹھ گیا ہوتا۔ایسا بھی ہوا کہ ایک موقعہ پرایک مجسٹریٹ نے اپنے ساتھ آئی ہوئی پولیس فورس کی طرف دیکھا اور کہا کہ یہ (احمدی) بغیریونیفارم کے تو کسی کو کلمہ نہیں مٹانے دیں گے‘ یہ تو سر دھڑ کی بازی لگائے بیٹھے ہیں ‘ لیکن اگر حکومت مٹائے تو احمدی کہتے ہیں کہ ہم مزاحمت نہیں کریں گے ۔ اس صورت میں اﷲ جانے اور حکومت۔ جب وہ مجسٹریٹ اتنی بات کہہ رہا تھا ‘ تو ایس ایچ او نے کہا کہ جناب یہ باتیں تو بعد میں طے ہونگی پہلے یہ بتائیں کہ مٹائے گا کون؟ اس نے کہا کہ لازماً تم ہی مٹاؤ گے، تمہیں اسی لئے ساتھ لایا ہوں ۔ اس پر ایس ایچ او نے کہا یہ میری پیٹی ہے اور یہ میرسٹار ہے جہاں مرضی لے جائیں مگر خدا کی قسم میں کلمہ نہیں مٹاؤں گا اور نہ ہی میری فورس کا کوئی آدمی کلمہ مٹائے گا۔ اس لئے جب تک یہ فیصلہ نہ کر لیں کہ کلمہ کون مٹائے گا اس وقت تک یہ ساری باتیں فضول ہیں کہ کس طرح مٹایا جائے۔ اس قسم کا ایک واقعہ نہیں ہوا، پاکستان کے طو ل و عرض میں ایسے کئی واقعات رونما ہو ئےہیں

  • @AghaAnjum-w9n
    @AghaAnjum-w9n 17 днів тому +1

    اللّٰہ آپ کو دشمن کی شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @ndsaqibglt1
    @ndsaqibglt1 18 днів тому

    آغا صاحب سادہ انسان ہیں اسلئے جج صاحب کی تواضع اور عاجزی کا مبالغہ آراء ہیں جج صاحب کو علماء کی عوامی طاقت کا اندازہ ہے اس لئے اتنی عاجزی دکھائی دیتے ہیں ورنہ انفرادی طور پر کسی عالم کا کیس جائے تو پھر پتی چلے گا کہ کتنا احترام کرتے ہیں باقی آپکا نقطہء انتہائی اہم ہے اور قابل غور ہے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیکر اقلیتوں کے حقوق دئے جائیں تو وہ اور زیادہ مضبوط ہونگے

  • @meesammir35
    @meesammir35 15 днів тому

    I admire and listen to Ustad E Mohtaram's speeches but this time i feel he is in grave error. Nobody supports or endorses Qadiayaniat but if Syed Jawad Naqvi is trying to imply that Qadiyanis being a fitna do not deserve any rights, its deeply wrong and problematic. Every Human being has right to practise his religion, even if its a Fitna. And also the comparison with Khawarij is not fair since Imam Ameer Al Momineen Ali(as) only used Sword against the Khawarij as a last resort. His first step was always negotiation and calling them to mend their ways but since the Khawarij kept killing the companions and messenger of Ali(as), he was left with no option but to wage war against them. I'm deeply concerned with the concept that Syed Jawad Naqvi has propagated this time. It is clearly against Humanitarian values.
    The next comparison he did was with the terrorists, who again are enemies of humanity and want to exterminate innocent and their opponents, so they rightfully deserve to be fought and neutralised but putting them on the same line as that of propagating religious beliefs is unfair and disproportionate.

  • @gnbhat1154
    @gnbhat1154 19 днів тому +7

    جو شخص اپنے کردار سے دنیا بھر میں ذلیل اور رسوا ہو چکا ہو اسکے لے آپ کی ایسی راے اور امید اس پر ماتم کرنا چاہیے۔
    پاکستان میں پچھلے 77 سالوں سے جو لوگ دجالی نظام چلا رہے ہیں لگتا ہے آپ ان کے امام آخری زمان ہو۔
    پاکستان میں موجودہ حکمرانوں کی کیا حیثیت ہے دنیا جانتی ہے کیا پروردگار عالم نے آپ کو اندھا تو نہیں کیا۔
    پاکستان میں جس بات پر علماء اسلام کو سب سے پہلے کھڑا ہوناچاہیے تھا وہاں تو وہ نہ صرف یزید کی صفوں میں شامل ہوے بلکہ امامت کیلے آپنے آپ کو پیش بھی کیا۔
    تمہارے سپاہ سالار کی دنیا کی نظروں میں حثیت کیا ہے کیا آپ کو اس بات کا علم ہے۔

    • @user-oz6kq6cl8c
      @user-oz6kq6cl8c 18 днів тому +1

      آپ جیسے لوگ جن کے پاس عقل نام تک بھی نہیں ہوتی بولتے ہیں جب تو سوائے فتنہ انگیزی کے کچھ بھی نہیں کرتے ۔۔
      عقل کا علاج کرائیں آپ

  • @alnajaf5782
    @alnajaf5782 19 днів тому

    اور آپ جیسے کہ جو جدھر کی ہوا ادھر کو چل دئیے جیسے مولانا فضل الرحمن ہے کہ جس کے نزدیک کل تک یہ سارا نظام طاغوت استعمار ووٹ دینا حرام وغیرہ وغیرہ آج انہی ایوانوں میں آپ کی آمد رفت یقینا آپ میں تبدیلی نظر آئی کہ جو عقلمندی ہے

  • @maryamrasheed756
    @maryamrasheed756 19 днів тому +2

    آغا جی۔ انداز نہایت مومنانہ لیکن افسوس مواد آپکے کلام کاداعشانہ اور طالبانہ اور لبیکانہ لگا

  • @shababraza2506
    @shababraza2506 12 днів тому

    Zaberdust ja-za-ka-Allaha 💕

  • @AbdulRashid-os7og
    @AbdulRashid-os7og 19 днів тому

    Great sir