خدا کو جاننا اور پہچاننا یہ انسان کے لیے ضروری ہے۔تبھی وہ عبادت پر کریگا اگر وہ اسکو نہیں جانتا اور پہچانتا تو وہ عبادت نہیں کر سکتا اور اور وہ گمراہ ہو جائیگا اسی گمراہی کو اللّٰہ نے قرآن میں ظلمات کہا ہے
السلام علیکم ۰۰۰بہت خوب ۰۰۰ انتہائی خوب صورت ۰۰۰ نہایت معذرت کے ساتھ سر جی ۰۰۰ وہ تحریر کہاں سے لاوں جو اپنی خوشی بتاوں مطمئین بیاں ۰۰۰ پرسکوں بیان ۰۰۰ معتبر بیان ۰۰۰ بہتر بیان ۰۰۰خوش کن ودل کش بیان ۰۰۰ کلام ازبر ۰۰۰ کلام رہبر ۰۰ کلام سب کچھ ۰۰۰ اللہ پاک آپ کو مذید سنوار ے ۰۰۰ نکھارے ۰۰۰ ہم سب آپ کو ہی بہ فضل تعالئ پکارے ۰۰۰ سر جی مجھے یہ شعر یاد آرہا ہے میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے کارواں بنتا گیا ۰۰۰ اللہ تعالئ کی نظر میں یہ کاروا ں رہے ۰۰۰ پل پل نظر کرم ہو بہت خاص ہو ۰۰۰ ہر رکن کے ہاتھ میں اردو کاپرچم ہو ۰۰۰ بہت نازوادا سے یہ لہرائے ۰۰۰ اپنی تہذیب کے ساتھ ۰۰۰ اپنے تمدن کے ساتھ اپنے ثقافتی ورثے کے ساتھ ۰۰۰ اپنے پرکھوں کے ساتھ ۰۰۰۰ اپنے اسلاف کے ساتھ ۰ ۰۰ ائے خالیق کائنات ہم کو ہمارے سر کی ان تھک محنت کے تحت ہمیں وہ سب دے دے میرے مالک ۰۰۰ جس میں کامیابی ہے کامرانی ہے سر کی جانفشانی سے ہماری شادمانی ہے ۰۰۰ بس عطا ہو ۰۰شفا ہو ۰۰بقا ہو ۰ ردا ہو ۰۰۰ نگاہی تمام تر امو بقئیہ نور ہو ۰۰۰۰ آمین ثم آمین یارب العالمین
آج کے دور میں جہاں آنے والی نسل بتدریج اردو سے دور ہوتی جا رہی ہے آپ کی کوشش ماشا اللہ یقینا" آنے والی نسل کو اردو کی طرف مرغوب کرے گی" انصر ندیم نظامی"
سر ۰۰۰ اس چیز کو ۰۰۰ اس تہذیب کو ۰۰۰ اس پہچان ۰۰۰ وہ جسم جو لاپرواہی کا لبادہ اوڑھے ہوے ناعاقیبت اندیش ہوچکا ہے ۰۰۰ اس کو مستقبل کی کوئی فکر ہی نہیں ۰۰۰ گزر رہی ہے گزران بس کافی ہے ۰۰۰ ماضی میں کیا تھا ۰۰۰وہ جاننا ہی چاہتا ۰۰۰ دور حاضر میں اس کی یہی ا دا ہی رہ گئی ہے ۰۰۰ بہت ہٹ دھرم ہے ۰۰۰ ہاں ایک صفت یہ بھی ہے کہ ۰۰کبھی کبھار وقت ضرورت بہت اپنائیت ہو جائے گی ایسے نام کار کے ساتھ سر کا ساتھ ہے ۰۰۰ اس ساتھ کی امان سر جی نے اپنا سکون۔ نیند ۰۰ چین ۰۰۰ بھوک پیاس سب کچھ دان کردئیے اس دان کے وسیلے سے ۰۰۰ ہم سب کو بہ فضل تعالئ ۰۰۰ ہماری پہچان مل جائے ۰۰۰ نگہستان کی نگاہ سے یہ گلستان لہلہائے۔ آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
بہت عمدہ لاجواب
کوئی شک نہیں آپ کی کاوشوں پر
Excellent
Umda
بہت خوب ۔شکریہ
زبردست۔معانی کی اچھی تشریح۔اللہ کرے زور بیان اور۔۔۔۔کراچی پاکستان
Nice
بہت بہت شکریہ آپ کا اس باریکی علم کے لیے ۔۔۔اللّٰہ آپ کو اور زیادہ علم سے نوازے
ماشاءاللہ زبردست سرجی آپ واقعی ایک ایک ویڈیو کیلئے بہت محنت سے کام لیتے ہیں ۔❤❤❤❤❤
بہت بہت شکریہ
مولا امام علی ع کا مشہور قول ہے کہ کفر سے حکومت چل سکتی ہے ظلم ( نا انصافی) سے نہیں ۔۔ آپ نے بہت آسان زبان میں ظلم کی صحیح تعریف بیان کی ہے۔
Ye jumla Maula Ali ka nahi....Kafir ki hukumat to khud Zulm hai.....
خدا کو جاننا اور پہچاننا یہ انسان کے لیے ضروری ہے۔تبھی وہ عبادت پر کریگا اگر وہ اسکو نہیں جانتا اور پہچانتا تو وہ عبادت نہیں کر سکتا اور اور وہ گمراہ ہو جائیگا اسی گمراہی کو اللّٰہ نے قرآن میں ظلمات کہا ہے
Zulm aur Na Insafi mein farq hota hai.....Nasf,Qist ye sab Adl ki qism hain....
Unsiyat aur mohbbt m frq kya h 😊
مارنا اور پیٹنا میں فرق بتانا
سر ! چالاک اور ہوشیار میں کیا فرق ہے براہ کرم رہنمائی فرمائیں ۔
سر جی درخواست اور گزارش میں کیا فرق ہے؟
Sir g Darkhawast aur Guzarish mein kia difference hai
جو کاغذ پہ لکھ کر دیا جائے وہ درخواست ہے اور جو زبانی کلامی کہاجاے وہ گذارش کہلائے گا
پاکستان میں تو ظالم کی ضد مظلوم پڑھائی جا رہی ہے. کیا یہ درست ہے؟ شکریہ
السلام علیکم ۰۰۰بہت خوب ۰۰۰ انتہائی خوب صورت ۰۰۰ نہایت معذرت کے ساتھ سر جی ۰۰۰ وہ تحریر کہاں سے لاوں جو اپنی خوشی بتاوں
مطمئین بیاں ۰۰۰ پرسکوں بیان ۰۰۰ معتبر بیان ۰۰۰ بہتر بیان ۰۰۰خوش کن ودل کش بیان ۰۰۰ کلام ازبر ۰۰۰ کلام رہبر ۰۰ کلام سب کچھ ۰۰۰
اللہ پاک آپ کو مذید سنوار ے ۰۰۰ نکھارے ۰۰۰ ہم سب آپ کو ہی بہ فضل تعالئ پکارے ۰۰۰ سر جی مجھے یہ شعر یاد آرہا ہے
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے کارواں بنتا گیا ۰۰۰ اللہ تعالئ کی نظر میں یہ کاروا ں رہے ۰۰۰ پل پل نظر کرم ہو
بہت خاص ہو ۰۰۰ ہر رکن کے ہاتھ میں اردو کاپرچم ہو ۰۰۰ بہت نازوادا سے یہ لہرائے ۰۰۰ اپنی تہذیب کے ساتھ ۰۰۰ اپنے تمدن کے ساتھ
اپنے ثقافتی ورثے کے ساتھ ۰۰۰ اپنے پرکھوں کے ساتھ ۰۰۰۰ اپنے اسلاف کے ساتھ ۰ ۰۰ ائے خالیق کائنات ہم کو ہمارے سر کی ان تھک
محنت کے تحت ہمیں وہ سب دے دے میرے مالک ۰۰۰ جس میں کامیابی ہے کامرانی ہے سر کی جانفشانی سے ہماری شادمانی ہے ۰۰۰ بس
عطا ہو ۰۰شفا ہو ۰۰بقا ہو ۰ ردا ہو ۰۰۰ نگاہی تمام تر امو بقئیہ نور ہو ۰۰۰۰ آمین ثم آمین یارب العالمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت بہت شکریہ
حوصلہ افزائی کا
جزاک اللہ خیرا
آج کے دور میں جہاں آنے والی نسل بتدریج اردو سے دور ہوتی جا رہی ہے آپ کی کوشش ماشا اللہ یقینا" آنے والی نسل کو اردو کی طرف مرغوب کرے گی" انصر ندیم نظامی"
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
سر ۰۰۰ اس چیز کو ۰۰۰ اس تہذیب کو ۰۰۰ اس پہچان ۰۰۰ وہ جسم جو لاپرواہی کا لبادہ اوڑھے ہوے ناعاقیبت اندیش ہوچکا ہے ۰۰۰ اس کو
مستقبل کی کوئی فکر ہی نہیں ۰۰۰ گزر رہی ہے گزران بس کافی ہے ۰۰۰ ماضی میں کیا تھا ۰۰۰وہ جاننا ہی چاہتا ۰۰۰ دور حاضر میں اس کی یہی
ا دا ہی رہ گئی ہے ۰۰۰ بہت ہٹ دھرم ہے ۰۰۰ ہاں ایک صفت یہ بھی ہے کہ ۰۰کبھی کبھار وقت ضرورت بہت اپنائیت ہو جائے گی
ایسے نام کار کے ساتھ سر کا ساتھ ہے ۰۰۰ اس ساتھ کی امان سر جی نے اپنا سکون۔ نیند ۰۰ چین ۰۰۰ بھوک پیاس سب کچھ دان کردئیے
اس دان کے وسیلے سے ۰۰۰ ہم سب کو بہ فضل تعالئ ۰۰۰ ہماری پہچان مل جائے ۰۰۰ نگہستان کی نگاہ سے یہ گلستان لہلہائے۔ آمین ثم آمین
ظلم کے لفظی معنی ہے اندھیرا ۔ ہر وہ عمل جو انسان کو اسکی انسانیت سے ہٹا دے اور گمراہ کردے ۔ اور وہ اپنی انسانیت کی صفات سے خود کو جدا کر کے۔
ظلم کا معنی اندھیرا ہے
Nice