بہت خوب ۔۔۔ واقعی، حضرت علیؑ نے درست فرمایا ۔ کہ بے شک میں روز ایک نئی بات سیکھتا ہوں ۔ بلاشبہ، مجھے کچھ بھی نہیں آتا ۔ علم ایک سمندر ہے۔ اور انتہئی خوشقسمت ہیں جو اِس پہ عبور رکھتے ہیں
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Janaab social media pe videos dekhein. to urdu mein zer aur zabar ki jagah badalkar. aur beja angrezi ke istemaal se urdu ko bilkul bigaad kar pesh kiya ja raha hai. iske liye kuch karen
السلامُ علیکم سر س ٫ص, ث ز ٫ذ, ظ ک ٫ق اردو میں ان کو پہچاننے کے طریقے پر وڈیو بنائے کہ اگر کوئی بول رہا ہو تو کیسے سمجھا جاۓ کہ کونسے حرف کا استعمال کر رہا ہے پلیز بڑی شدت سے ضرورت ہے
Sir Veer Kunvar Singh University Ara se related college me Urdu (honours) me kya kya aayega.kiska khulasa ,kiska najm wagairah thoda bata dete to meharbani hogi
منتظر میں ظ کے نیچے زیر ہوگی تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ جو انتظار کررہا یو اور اگر منتظر میں ظ کے اوپر زبر ہوگی تو اس کا مطلب ہے کہ جس کا انتظار کیا جائے اقبال کا یہ شعر ملاحظہ ہو کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں اس شعر میں اقبال کسی کا انتظار کر رہے ہیں
Mujhe koi pareshani nahi hai, main to Aapka mureed hoon.bas itna kehna tha ki....."excellent ,nice , Bahut achche, beautiful" ye sab to Chhota baccha bhi likh sakta hai
استاد محترم۔ آپ کے دیگر ویڈیو واقعی یاد رکھنے لائق ہیں۔ لیلن اس ویڈیو میں جو سمجھایا گیا ویسے اعراب لگا کر اردو میں تو لکھا نہیں جاتا۔ اب ان لفظوں کی باریکی کو سمجھنا بہت مشکل ہے۔ جیسے " مخاطب مارا گیا" اس میں اعراب نا لگے ہوں تو سمجھنا مشکل ہے کہ کسے کہا گیا۔
عزیزو اگر یہ سمجھنا ہے تو عربی کے ثلاثی مزید اور رباعی کے ابواب کا اسم فاعل اور اسم مفعول کسی سے تھوڑا سا سیکھ لیں. مختصراً یاد رکھیں جب زیر ہو تو کام کرنے والا اور جب زبر ہو تو جس پر کام کیا گیا. لہذا منتظِر ہوا انتظار کرنے والا جبکہ منتَظَر ہوا جس کا انتظار کیا گیا. مجتھِد محنت کرنے والا مجتھَد جس پر محنت ہو
آ پ کا اردو کے حوالے سے بہت اعلیٰ کام ہے
بہت خوب اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے امین ثم امین
ماشاء اللّٰہ ، زبردست بیان کیا
بہت خوب ۔۔۔
واقعی، حضرت علیؑ نے درست فرمایا ۔ کہ بے شک میں روز ایک نئی بات سیکھتا ہوں ۔ بلاشبہ، مجھے کچھ بھی نہیں آتا ۔ علم ایک سمندر ہے۔ اور انتہئی خوشقسمت ہیں جو اِس پہ عبور رکھتے ہیں
ماشاءاللہ تبارک اللہ بھت خوب عمدہ ھے 🌹🌹
Good information🎉
اللّہ سلامت رکھے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے آپ کو دیکھ کر ❤
بہت خوب
بہت اعلی
ماشاءاللہ زبردست سرجی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی کے ساتھ ساتھ ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲
Urdu Teri Likhavatt ki
Zer o zabar ko salaam
Very helpful video ❤
Excellent
Aap buhat arq raizy se kaam kartay hein Allah aap ko kamyab karay Ameen
Very informative video.
ماشاء اللہ بہت اچھی وڈیو ہے اردو کے حوالے سے ❤❤
وعلیکم السلام 🎉
Nice
Mashaallah bahot achchha silsila Aap ne shuru Kiya hai allaah Aap se razi ho
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
یہ ویڈیو کام کی بنی ہے۔۔۔۔علمی گفتگو ہوئی ہے ۔۔۔ شکریہ بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
Assalamu Alaikum,
Hazrat in this video background is very good.
بہت اعلیٰ کام کر رہے ہیں آپ۔
اگر ہر لفظ کے لئے ایک ایک مناسب جملہ بھی ادا کر دیں تو سمجھنے میں اور آسانی ہو جاۓ گی۔
Janaab social media pe videos dekhein. to urdu mein zer aur zabar ki jagah badalkar. aur beja angrezi ke istemaal se urdu ko bilkul bigaad kar pesh kiya ja raha hai. iske liye kuch karen
تصرف عبس عبث پر بنائیں وڈیو پلیز
YOU ARE DOING VERY WELL.
Sir .Quran pak main zer zabar pash ka istamal ?? Vlog banain please ..
Assalamualaikum, acchi maloomat faraham farmayi aapne. Shukriya. Mazeed arz hai ki ' nuqs ' aur ' naqs ' me kya sahi hai. wese mene beshtar logon ko nuqs bolte paya hai.
Please explain zaat paat key barey may eik video banaye. Shukris
اسلام وعلیکم
دوست کی یا گوشت کی ھجے کیا ھے
د ،و پیش دو
س، ساکن
ت. موقوف
Good effort.
However, can u plz also tell us the difference between khatam and khatim!
Thanks.
پیش بارے بھی کچھ روشی ڈالیں
السلامُ علیکم
سر س ٫ص, ث
ز ٫ذ, ظ
ک ٫ق
اردو میں ان کو پہچاننے کے طریقے پر وڈیو بنائے کہ اگر کوئی بول رہا ہو تو کیسے سمجھا جاۓ کہ کونسے حرف کا استعمال کر رہا ہے پلیز بڑی شدت سے ضرورت ہے
Sir Veer Kunvar Singh University Ara se related college me Urdu (honours) me kya kya aayega.kiska khulasa ,kiska najm wagairah thoda bata dete to meharbani hogi
Sir kayse samjhein k kaha kon sa iyraab lage ga. Kou khaas farmula ho hoga na .
koi esi kitab jis mai ye alfaz mojud hon, pls tell
Israr aur asrar, mohaddis aur mohaddus, sheikh aur shaikh. Ka farq bhi bata dain
Mndrja hota hai ya mindrja
دوست کو اس طرح پڑھا جائے گا
دو اور س ساکن اور ت معکوف
گو کو پیش کے ساتھ اور ش ساکن اور ت معکوف
منتظر میں ظ کے نیچے زیر ہوگی تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ جو انتظار کررہا یو
اور اگر منتظر میں ظ کے اوپر زبر ہوگی تو اس کا مطلب ہے کہ جس کا انتظار کیا جائے
اقبال کا یہ شعر ملاحظہ ہو
کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں
اس شعر میں اقبال کسی کا انتظار کر رہے ہیں
منتظر کا باہم فرق نہیں بتایا گیا
منتظِر... انتظار کرنے والا
منتظَر.. جس کا انتظار کیا جائے
अस्सलामुअलैकुम, जनाब मुंतज़र और मुंतज़िर के बारे में नही बताया
मेहरबानी करके इसके बारे में भी बताइये।
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
منتظِر... انتظار کرنے والا
منتظَر.. جس کا انتظار کیا جائے
@@nigaah bahut shukriya
د اور و کو پیش کے ساتھ پڑہیں اور س کو ساکن پڑھیں اور ت کو معکوف پڑھیں
Bhai vajullha ka matlab kya hua 🙏
Kisi ne comment mein sirf 'excellent ' likh diya to aap ke yahaan usko bhi Like kar diya Jaata hai........ ajeeb baat hai !
Like ka matlab hota hai ki maine aapke comment ko padh liya...
Waise aapko isse kya parishani hai?
😊😊😊
Mujhe koi pareshani nahi hai, main to Aapka mureed hoon.bas itna kehna tha ki....."excellent ,nice , Bahut achche, beautiful" ye sab to Chhota baccha bhi likh sakta hai
استاد محترم۔ آپ کے دیگر ویڈیو واقعی یاد رکھنے لائق ہیں۔ لیلن اس ویڈیو میں جو سمجھایا گیا ویسے اعراب لگا کر اردو میں تو لکھا نہیں جاتا۔ اب ان لفظوں کی باریکی کو سمجھنا بہت مشکل ہے۔ جیسے " مخاطب مارا گیا" اس میں اعراب نا لگے ہوں تو سمجھنا مشکل ہے کہ کسے کہا گیا۔
6:06 یہ حرف ذال ہے زے نہیں
عزیزو اگر یہ سمجھنا ہے تو عربی کے ثلاثی مزید اور رباعی کے ابواب کا اسم فاعل اور اسم مفعول کسی سے تھوڑا سا سیکھ لیں. مختصراً یاد رکھیں جب زیر ہو تو کام کرنے والا اور جب زبر ہو تو جس پر کام کیا گیا. لہذا منتظِر ہوا انتظار کرنے والا جبکہ منتَظَر ہوا جس کا انتظار کیا گیا.
مجتھِد محنت کرنے والا
مجتھَد جس پر محنت ہو
Aesa lagrha hai , aap kisi planet se guftagoo farma rhe hai 😂