بہت عمدہ طریقے سے نواز شریف کے نئے بیانیہ کے مطابق اس پروگرام میں نرم گرم سوالوں کی مدد سے اسٹیبلیشمنٹ سے اپنی موجیں کرنے کیلئے اپنی باتیں منوانے کے لئے ماحول سازی کیلئے یہ سارا انٹرویو مینج کیا گیا یے،
Sawal sirf ek.Awami mandate ki khelaf,form 45 elecftion result ki khelaf, un elected,unmandated, Choroon ko hukumat mi betha ker MULK ko tabah keon kia? Criminal Political Mafia aur froolish sold out media mafia, mulk ki berbadi hein.
رانا صاحب آپ نے فتنے کی رٹ بعد میں شروع کی تھی ۔اس سے پہلے آپ اپنی قیادت کو خوش کرنے کے لئے اور اپنے آپ کو پولیٹیکل ڈان ثابت کرنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر ایک سابق وزیراعظم کی بیوی پر بیہودہ گفتگو فرمایا کرتے تھے۔ انھیں حرکتوں کی وجہ سے عوام نے آپ بستر گول کیا۔
2021 me petrol 150 r $ 175. Foreign Exchange Reserve 16.5 Billion they. R ab dono 300 k hen r Forex Reserves bar bar loans/aids/qoumi asasay beach k bhi 4 billion.
Bijli/electric prices 2021 me 26/unit. R aj 60 rupees/unit hai. IPPs k Sath mehngi bijli k contract PPP r PMLN ne kiy thy. PTI k for me zero IPPs contracts r dams k projects start kiy gy
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں میں نے اب تک تمہارے قصیدے کہے اور آج اپنے نغموں پہ شرمندہ ہوں اپنے شعروں کی حرمت پہ ہوں منفعل اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں پا بہ زنجیر یاروں سے نادم ہوں میں اپنے دل گیر پیاروں سے شرمندہ ہوں جب کبھی بھی مری دل زدہ خاک پر سایۂ غیر یا دستِ دشمن پڑا جب بھی قاتل مقابل صف آرا ہوئے سرحدوں پر مری جب کبھی رن پڑا میرا حرفِ ہنر تھا کہ خونِ جگر نذر میں نے کیا مجھ سے جو بن پڑا آنسوؤں سے تمہیں الوداعیں کہیں رزم گاہوں نے جب بھی پکارا تمہیں تم نے جاں کے عوض آبرو بیچ دی ہم نے پھر بھی کیا ہے گوارا تمہیں تم ظفر مند تو خیر کیا لوٹتے ہار میں بھی نہ جی سے اتارا تمہیں سینہ چاکانِ مشرق بھی اپنے ہی تھے جن کا خوں منہ پہ ملنے کو تم آئے تھے مامتاؤں کی تقدیس کو لوٹنے یا بغاوت کچلنے کو تم آئے تھے ان کی تقدیر تم کیا بدلتے مگر ان کی نسلیں بدلنے کو تم آئے تھے اس کا انجام جو بھی ہوا سو ہوا شب گئی، خواب ہائے پریشاں گئے کس رعونت کے تیور تھے آغاز میں کس حجالت سے تم سوئے زنداں گئے تیغ در دست و کف در وہاں آئے تھے طوق در گردن و پابجولاں گئے یاد ہوں گے تمہیں پھر وہ ایام بھی تم اسیری سے جب لوٹ کر آئے تھے ہم دریدہ جگر راستوں میں کھڑے اپنے دل اپنی آنکھوں میں بھر لائے تھے اپنی تحقیر کی تلخیاں بھول کر تم پہ توقیر کے پھول برسائے تھے کیا خبر تھی، کہ تم سے شکستہ انا اپنے زخموں کو بس چاٹنے آئیں گے جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا ظلم کی سب حدیں پاٹنے آئیں گے قتلِ بنگال کے بعد بولان میں شہریوں کے گلے کاٹنے آ ئیں گے آج پشاور سے لاہور و مہران تک تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو کس شہنشاہِ عالی کا فرمان ہے کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو جیسے برطانوی راج میں گورکھے باغیوں پر ستم عام ان کے بھی تھے جیسے سفاک گورے تھے ویتنام میں حق پرستوں پہ الزام ان کے بھی تھے آج تم ان سے کچھ مختلف تو نہیں رائفلیں، وردیاں، نام ان کے بھی تھے تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں ہونٹوں پر جمی پپڑیاں خون کی کہہ رہی ہیں کہ منظر قیامت کے ہیں کل تمہارے لئے پیار سینوں میں تھا اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں خول اترا تمہارا تو ظاہر ہوا پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہئیں اب فقط مسئلہ تاجِ شاہی نہیں ۔۔۔! پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں احمد فراز
بقول رانے کے 2018 میں ہونیوالی دھاندلی کو ہم نے عدم اعتماد کرکے اسٹبلشمنٹ کو کلین چٹ دی اور ساری دھاندلی کا ملبہ ایک سیاسی جماعت پے ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے
MashaAllah. Very sharp questioning n logical explanation n responses...But , the democratic system is deeply injured by the institutions interferences. U may look since 1947.😮
Old out of date, corrupt money launderers MUST retire from Politics. Country MUST have DEMOCRACY-- Govt of the people, for the people & by the people. Govt imposed against people's mandate & Vote is TOTALLY unacceptable.
Iftikhar sahib aap ne jo sawal rana sahib se poche Hain wo exactly awam k sawal hain jin ka wo jawab na de sake. Ik sahib kabhi bhi in k saath muzakirat nahi karenge jab tak ye dono partyan apny baroon mulk asasoon ki money trail nahi de dety ya sub kuch batch ker raqam pakistan nahi le aate. Rana sahib sahi kahte hain K ik in ko nahi chorega is leye to apne baqa k leye ye log airhi choti ka zoor laga rahe hain. Lakin inshAllah kabhi to ye aapis me musht o gareban Honge tab wo din ik ki jeet ka din hoga inshAllah.
ضمنی الیکشن21 اپریل 2024 الیکشن یوں کرایا جارہاہے مخالف کوجتایا جا رہا ہے جسےکوئی ڈالتاہی نہیں ووٹ اسی کوپھرجتایاجارہاہے عملہ آپ ہی مہریں لگاکر ںےجھجک چونالگایاجارہاہے مہریں ہاتھ میں آراوکےہیں جو کھلی آنکھوں الو بنایاجا رہاہے جوجیتےگابتاؤدھاندلی سے اسے ڈاکو بنایا جا رہا ہے سیلیکشن ہورہی ہےدیکھو دیکھو فارم پھرسےسینتالس بنایا جا رہا ہے ضرورت کیاہےپھرجھنجٹ کی سارے یہ کیوں احساں چڑھایاجا رہا ہے انہیں وہ پوچھنےوالےکہاں ہیں؟ جنہیں بھتہ کھلایاجارہا ہے ✍️:ڈاکٹرسیدمخدوم حسین رضوی
How can any one negotiate with established money launderers, corrupt criminals, to share power with CRIMINALS, is crazy.Shahbaz govt has NO International Trust.
Rana sahib is say "if my dada would have married a gori to main be gora hota". Noon is not coming out 2018. Everything is because of 2018 election as if "Is say pahley dood aur shahad ki nahrain bah rahi thee"
The Corrupt Criminal money launderers in PDM, have NO credibility or International Trust. People's elected members in form 45, MUST be in Parliament. Unelected, unmandated govt has NO right or credibility .
افتخار صاحب آپ کا پروگرام دیکھا اور بہت حیرت انگیز خوشی ہوئ کہ آپ اپنا پروگرام بہت نیوٹرل انداز میں چلا رہے تھے اور ایک اینکر کی طرح سوالات کرتے ہوۓ مہمان سے جواب لیتے رہے اور ایک پارٹی نہی بنے Well done
Hahaha iftikhar you know it very well and all the country know it , that time gen Bajwa was the only most powerful and all and all , no any big party was in position to not vote for him or disagree or to stand in front of him including Imran , PTI , ppp, plmn and including the then chief justice of supreme court
Rana Sahib, your value is not more than a rotten imrood and your character is boot polishing and your talk is very barazi So please stop badmouthing Imran. It degrade you even further. IK zibdabaf
Janab Rana Sanaullah Ki ak hi bat hoti he wo Jo kuch bhi keh rahe hen sunlen chahe wo sahi bat ho ya ghalt Sunlen in begherton KO sharam to aati hi nahen Jhot bolte howe
تمام پاکستانیوں سے اپیل ھے کہ کم از کم ایک ایک یوتھیآ لازمی طور پر ایڈ کر کے اس کی اصلاح اور تربیت کی کوشش کریں تاکہ پیارے پاکستان کے پاکیزہ معاشرے سے جہالت ، بےحیائی، عریانی و فحاشی کا خاتمہ ممکن ہو سکے 💕
Story teller! lover of status co , this man is a layer and that’s why he is giving a solo interview some one from PTI should sit with him to answer his fals points
اگر عوام نے نااہل لیگ کو الیکشن میں سادہ اکثریت نہیں دی تو جس کو بھاری اکثریت سے جیت دی ھے تو افتخار صاحب رانا سے یہ سوال کیوں نہیں کرتے کہ ملک میں ھر قسم کا عدم استحکام ختم ھو جاتا اگر آپ عمران خان کی فارم 45 کی بنیاد پر اسے حکومت بنانے دیتے۔ تو ملک میں پھر استحکام آ جاتا۔ لیکن آپ نے ایسا سوال رانا سے کیوں نہیں کیا۔ کیونکہ آپ خود بھی عمران کی حکومت نہیں چاہتے ۔
Excellent interview, great questions, at the same time, hats off to Rama sahib, for staying cool, and giving good plausible answers. He gave honest answers .
Sabsey pehle anchor ko bathroom jana chiye ache sey fresh hona chiye fir rigine kr dena chiye 😂 na questions ka pta hai or na hi answers ka kya bawaseer anchor hai
Rana Sahib, what a super interview, we live him beside Iftikhar sahib. ❤❤❤❤❤❤
Rana sb zindabad. Sherron k sherrr ki azmat ko salaam.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bht awlaa interview but rana sb ny bi good answers kiya hain
I agree with Rana sab he is brave and a true person
اج کے اینکر کے سوالات نے سیاست کا قبلہ درست کر دیا
اقتدار اعلی۔ اللہ کا تسلیم کر لیں
پاکستان کا سب سے بنیادی مسئلہ نظام مصطفی کا نفاذ ہے۔
پاکستان کا مطلب کیا؟ کا الہ الا اللہ
بہت عمدہ طریقے سے نواز شریف کے نئے بیانیہ کے مطابق اس پروگرام میں نرم گرم سوالوں کی مدد سے اسٹیبلیشمنٹ سے اپنی موجیں کرنے کیلئے اپنی باتیں منوانے کے لئے ماحول سازی کیلئے یہ سارا انٹرویو مینج کیا گیا یے،
332 q
Sold out foolish media is part of Criminal mafia, against People's democracy .
People of Pakistan have the RIGHT to choose their OWN LEADER 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
ویل ڈن افتخار صاحب
Great great job 💯💯💯 person right
بہت خوب بحث ھوئی ہے جناب
ھر ایکسٹینشن نا منظور نئ قیادتیں ٹیلنٹ لائیں پاکستان کو آگے بڈھائیں
Good question rana la jawab ho giya.iftkhar bhai bohat khoob.achay sawalat keay .ap jien
Sawal sirf ek.Awami mandate ki khelaf,form 45 elecftion result ki khelaf, un elected,unmandated, Choroon ko hukumat mi betha ker MULK ko tabah keon kia?
Criminal Political Mafia aur froolish sold out media mafia, mulk ki berbadi hein.
Iftikhar sb aj ap ne asali anchor ship ka haq ada kia hy ap k questions appreciateable hn. Rana sb speechless ho gaye.
Iftikhar sb zindabad. First time iftikhar sb me aski sahafibdekha unbiased.
اقتدار اعلی۔ اللہ کا تسلیم کر لیں
پاکستان کا سب سے بنیادی مسئلہ نظام مصطفی کا نفاذ ہے۔
پاکستان کا مطلب کیا؟ کا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
.😢😮😅😮😅😅
AWAM KI MUNTAKHAB NUMAINDOON KO, PARLIAMENT MI BETHAEN. Unelected, corrupt choroon si MULK tabah na karein. Hukumat Dushman ki alakar hi.
iftkhar bohat khoob
جب انسان کا وقت قریب آ جاتا ھے تو وہ قدرتی طور پر اچھی اچھی باتیں کرنے لگتا ھے۔
رانا صاحب آپ نے فتنے کی رٹ بعد میں شروع کی تھی ۔اس سے پہلے آپ اپنی قیادت کو خوش کرنے کے لئے اور اپنے آپ کو پولیٹیکل ڈان ثابت کرنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر ایک سابق وزیراعظم کی بیوی پر بیہودہ گفتگو فرمایا کرتے تھے۔ انھیں حرکتوں کی وجہ سے عوام نے آپ بستر گول کیا۔
People of Pakistan want Prime Minister Imran Khan 🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴
Yes inshaallah he will be pm off pakistan ❤
Country MUST have DEMOCRACY-- Govt of the people, for the people & by the people.
Pehlay sawal ka jwab sach dia .....
Aj Rana ny kuch sach bola
Excelent interview by iftithar ahmed dering reply by rana sanaullah
Nawaz Sharif and his gang of thieves must be made accountable and put behind bars 😃😃😃😃😃😃😃😃
افتخار صاحب صحافی کا کام ہوتا ہے سوال کرنا تکرار نہیں یار مہمان کو بھی بولنے دیا کرو آپ کی اس حرکت کی وجہ سے محترمہ انٹرویو چھوڑ گئی تھی
رانا صاحب بھول رہے ہیں اٹھارویں ترمیم میں ججوں کی تائناتی کا فیصلہ ہوا تھا اور ان کی جماعت نے مخالفت کی تھی۔
Good sir iftkhar sab
Rana sahib has no answers...he in fact has exposed his own party.
2018 میں پیٹرول 148 روپے اور ڈالر 185 روپے تھا۔
آج دونو ں 300 روپے ہیں
😂pti walo 2018 vs 2013😂😂😂😂
2021 me petrol 150 r $ 175. Foreign Exchange Reserve 16.5 Billion they.
R ab dono 300 k hen r Forex Reserves bar bar loans/aids/qoumi asasay beach k bhi 4 billion.
Bijli/electric prices 2021 me 26/unit. R aj 60 rupees/unit hai. IPPs k Sath mehngi bijli k contract PPP r PMLN ne kiy thy. PTI k for me zero IPPs contracts r dams k projects start kiy gy
Govt bhi pmln ki hai.
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
میں نے اب تک تمہارے قصیدے کہے
اور آج اپنے نغموں پہ شرمندہ ہوں
اپنے شعروں کی حرمت پہ ہوں منفعل
اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں
پا بہ زنجیر یاروں سے نادم ہوں میں
اپنے دل گیر پیاروں سے شرمندہ ہوں
جب کبھی بھی مری دل زدہ خاک پر
سایۂ غیر یا دستِ دشمن پڑا
جب بھی قاتل مقابل صف آرا ہوئے
سرحدوں پر مری جب کبھی رن پڑا
میرا حرفِ ہنر تھا کہ خونِ جگر
نذر میں نے کیا مجھ سے جو بن پڑا
آنسوؤں سے تمہیں الوداعیں کہیں
رزم گاہوں نے جب بھی پکارا تمہیں
تم نے جاں کے عوض آبرو بیچ دی
ہم نے پھر بھی کیا ہے گوارا تمہیں
تم ظفر مند تو خیر کیا لوٹتے
ہار میں بھی نہ جی سے اتارا تمہیں
سینہ چاکانِ مشرق بھی اپنے ہی تھے
جن کا خوں منہ پہ ملنے کو تم آئے تھے
مامتاؤں کی تقدیس کو لوٹنے
یا بغاوت کچلنے کو تم آئے تھے
ان کی تقدیر تم کیا بدلتے مگر
ان کی نسلیں بدلنے کو تم آئے تھے
اس کا انجام جو بھی ہوا سو ہوا
شب گئی، خواب ہائے پریشاں گئے
کس رعونت کے تیور تھے آغاز میں
کس حجالت سے تم سوئے زنداں گئے
تیغ در دست و کف در وہاں آئے تھے
طوق در گردن و پابجولاں گئے
یاد ہوں گے تمہیں پھر وہ ایام بھی
تم اسیری سے جب لوٹ کر آئے تھے
ہم دریدہ جگر راستوں میں کھڑے
اپنے دل اپنی آنکھوں میں بھر لائے تھے
اپنی تحقیر کی تلخیاں بھول کر
تم پہ توقیر کے پھول برسائے تھے
کیا خبر تھی، کہ تم سے شکستہ انا
اپنے زخموں کو بس چاٹنے آئیں گے
جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آئیں گے
قتلِ بنگال کے بعد بولان میں
شہریوں کے گلے کاٹنے آ ئیں گے
آج پشاور سے لاہور و مہران تک
تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو
اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے
کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو
کس شہنشاہِ عالی کا فرمان ہے
کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو
جیسے برطانوی راج میں گورکھے
باغیوں پر ستم عام ان کے بھی تھے
جیسے سفاک گورے تھے ویتنام میں
حق پرستوں پہ الزام ان کے بھی تھے
آج تم ان سے کچھ مختلف تو نہیں
رائفلیں، وردیاں، نام ان کے بھی تھے
تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے
ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں
ہونٹوں پر جمی پپڑیاں خون کی
کہہ رہی ہیں کہ منظر قیامت کے ہیں
کل تمہارے لئے پیار سینوں میں تھا
اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں
آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے
اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں
خول اترا تمہارا تو ظاہر ہوا
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہئیں
اب فقط مسئلہ تاجِ شاہی نہیں ۔۔۔!
پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں
احمد فراز
Sanaullah answer the questions stop dodging them 😡😡😡😡😡😡😡
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
Anchor is inpatient and doesn't listen to the individual being interviewed
Great.
بقول رانے کے 2018 میں ہونیوالی دھاندلی کو ہم نے عدم اعتماد کرکے اسٹبلشمنٹ کو کلین چٹ دی اور ساری دھاندلی کا ملبہ ایک سیاسی جماعت پے ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے
اس کی حقیقت دنیا نے دیکھی
مسلم لیگ کوئی حقیقت نہیں
Iftakhar AJ acha prog Kiya tm ne
MashaAllah. Very sharp questioning n logical explanation n responses...But , the democratic system is deeply injured by the institutions interferences. U may look since 1947.😮
Old out of date, corrupt money launderers MUST retire from Politics. Country MUST have DEMOCRACY-- Govt of the people, for the people & by the people. Govt imposed against people's mandate & Vote is TOTALLY unacceptable.
Asli Fitna is the PDM Tola..
What sana Rana Ulahha is saying is , why military did not give NOON LEAUGE simple majority?
En duno pe 🖐
knowledgeable and professional neutral journalist iftikhar Khan
Sir rawalpindi commissioner wala mamla kdr gya
Iftikhar sahib aap ne jo sawal rana sahib se poche Hain wo exactly awam k sawal hain jin ka wo jawab na de sake.
Ik sahib kabhi bhi in k saath muzakirat nahi karenge jab tak ye dono partyan apny baroon mulk asasoon ki money trail nahi de dety ya sub kuch batch ker raqam pakistan nahi le aate.
Rana sahib sahi kahte hain
K ik in ko nahi chorega is leye to apne baqa k leye ye log airhi choti ka zoor laga rahe hain.
Lakin inshAllah kabhi to ye aapis me musht o gareban
Honge tab wo din ik ki jeet ka din hoga inshAllah.
ضمنی الیکشن21 اپریل 2024
الیکشن یوں کرایا جارہاہے
مخالف کوجتایا جا رہا ہے
جسےکوئی ڈالتاہی نہیں ووٹ
اسی کوپھرجتایاجارہاہے
عملہ آپ ہی مہریں لگاکر
ںےجھجک چونالگایاجارہاہے
مہریں ہاتھ میں آراوکےہیں جو
کھلی آنکھوں الو بنایاجا رہاہے
جوجیتےگابتاؤدھاندلی سے
اسے ڈاکو بنایا جا رہا ہے
سیلیکشن ہورہی ہےدیکھو دیکھو
فارم پھرسےسینتالس بنایا جا رہا ہے
ضرورت کیاہےپھرجھنجٹ کی سارے
یہ کیوں احساں چڑھایاجا رہا ہے
انہیں وہ پوچھنےوالےکہاں ہیں؟
جنہیں بھتہ کھلایاجارہا ہے
✍️:ڈاکٹرسیدمخدوم حسین رضوی
How can any one negotiate with established money launderers, corrupt criminals, to share power with CRIMINALS, is crazy.Shahbaz govt has NO International Trust.
Jeo Iftkhar Sahib.
Both are toutes
Best Questions asked but Answers.not Satisfactory.Sensative senior and Negative mind with high spritual Mind journalist.
Imran ne kaha m churrun ko phansi dn ga us waqt sy rana sahb darye huye hain k mulk m churr hum he hain ye such kaha rana sahb ne
Rana sahib is say "if my dada would have married a gori to main be gora hota". Noon is not coming out 2018. Everything is because of 2018 election as if "Is say pahley dood aur shahad ki nahrain bah rahi thee"
Just like Israel Propaganda everything stared on October Hamas Attack..
These Fitna have one thing in Common , They all are Holding the same Banner..
Nawaz, Dar, Maryam, Zardari, aur Shahbaz ki LOOTI DAULAT wapas lao.
Imran Khan ❤️
Chaina saudi k tra hakumat h hm qabru m hn yani insaf h t sb qabru m h😂😂
Back to Square one.
People of Pakistan LOVE Prime Minister Imran Khan, the Generals and the government can try what ever they want, they cannot ERASE the LOVE 😍 LOVE
The Corrupt Criminal money launderers in PDM, have NO credibility or International Trust. People's elected members in form 45, MUST be in Parliament. Unelected, unmandated govt has NO right or credibility .
RANA SAHIB .N LEAGUE AND PPP MD OUR PAKISTAN 3RD WORLD🌍
En Choro Dako ne es 70/75 Sahl main kia he kia ke ab eh logh karenghe?
Rana SanaUlla is a a fourtune hunter:
Emandari k samnay ye khud ki mout samjhtay han aur is interview mein he admitted this fact ... 😅
No problem if plmn not win due to pdm 1 and half year govt
Who want Investment in Pakistan first ask to why they did investment in Dubai and UK. Now he is asking to others Countries investment in Pakistan.
افتخار صاحب آپ کا پروگرام دیکھا اور بہت حیرت انگیز خوشی ہوئ کہ آپ اپنا پروگرام بہت نیوٹرل انداز میں چلا رہے تھے اور ایک اینکر کی طرح سوالات کرتے ہوۓ مہمان سے جواب لیتے رہے اور ایک پارٹی نہی بنے
Well done
Plz ask to host don’t give again n again stop calls to the guest plz Mr anchor improve your listening skills
Ham donon bahut acchi ho Tum ko kar rahe hain lekin asal baat nahin kar rahi aapke hothon per aashirwad a rahi hai lekin bahar nikal Nahin Rahi
Hahaha iftikhar
you know it very well and all the country know it , that time gen Bajwa was the only most powerful and all and all , no any big party was in position to not vote for him or disagree or to stand in front of him including Imran , PTI , ppp, plmn and including the then chief justice of supreme court
صحافی ہتجزیہ کار افتخار احمد کے لئے 👺👹🔥🔥🔥💥👎👌🏼🔥
Ancor Jabardast
2018 m eastbalishment imran ko laie thy 2024 m pmln css kr k aye ha
Rana u also Respondible for todays condition
Rana Sahib, your value is not more than a rotten imrood and your character is boot polishing and your talk is very barazi
So please stop badmouthing Imran. It degrade you even further.
IK zibdabaf
یہ بندہ رانے کی صحیح لے رہا ہے😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂
Iftikhar Sahib please SHUT YOUR MOUTH and let him talk.
Janab Rana Sanaullah Ki ak hi bat hoti he wo Jo kuch bhi keh rahe hen sunlen chahe wo sahi bat ho ya ghalt Sunlen in begherton KO sharam to aati hi nahen Jhot bolte howe
Apustio ko nahi sirf corrupt logon ko qabar maen dalna chata thha aur tum logon ko khatra par giya jis ko rana bandri tasleem kar raha hai
Iftakhar ahmad sahib, asal men ye na aahel hen aur kuch bhi nhe
Jb kal pti ya koi r a gya h jo es rane k against hua to es ki tati nkl jaye gi aj to ye bht bhonkta hai
Hahaha 🤪 😂
Find out root cause and solve problems
تمام پاکستانیوں سے اپیل ھے کہ کم از کم ایک ایک یوتھیآ لازمی طور پر ایڈ کر کے اس کی اصلاح اور تربیت کی کوشش کریں تاکہ پیارے پاکستان کے پاکیزہ معاشرے سے جہالت ، بےحیائی، عریانی و فحاشی کا خاتمہ ممکن ہو سکے 💕
Ye. Feeder pi rhe thy us time
Story teller! lover of status co , this man is a layer and that’s why he is giving a solo interview some one from PTI should sit with him to answer his fals points
اگر عوام نے نااہل لیگ کو الیکشن میں سادہ اکثریت نہیں دی تو جس کو بھاری اکثریت سے جیت دی ھے تو افتخار صاحب رانا سے یہ سوال کیوں نہیں کرتے کہ ملک میں ھر قسم کا عدم استحکام ختم ھو جاتا اگر آپ عمران خان کی فارم 45 کی بنیاد پر اسے حکومت بنانے دیتے۔ تو ملک میں پھر استحکام آ جاتا۔ لیکن آپ نے ایسا سوال رانا سے کیوں نہیں کیا۔ کیونکہ آپ خود بھی عمران کی حکومت نہیں چاہتے ۔
Who creat these circumstances find out
Nawaz Shareef sahib role restricted, restricted the role 👌 of
Qabar Parast. Imran & Nawaz have
AXED their own feet
Paid show to market Nowaz sharif in my opinion!
It's dogs 😂
Han sir Pakistani labour puri duniya mein branded mashhur hai yah kam Pakistan ke sab politician ne kiye 75 Saal se😢
Sanaullah you are not an Honest man, admitte it 😈😈😈😈😈😈😈😈
Aaa bara lifafa...😮
جی او شیرا 🐆
نیچے والوں کو 🔥🔥🔥 بہت جلن ہو رہی ہے 😅😅 جی او شیر جی
رانا صاحب آپ ایک منجھے ہوئے صحافی ثابت ہوئے ہیں آپ نے افتخار صاحب کا بہت اچھا انٹرویو کیا
Excellent interview, great questions, at the same time, hats off to Rama sahib, for staying cool, and giving good plausible answers.
He gave honest answers .
He was totally answer less
Only ayyen bayeen shayeen
Sabsey pehle anchor ko bathroom jana chiye ache sey fresh hona chiye fir rigine kr dena chiye 😂 na questions ka pta hai or na hi answers ka kya bawaseer anchor hai
Kazebeen.
Khan jeal me rhy uk ajajnt h
Nice program you have done noughty iftikhar
Time se pahele extension loogon ko be waqoof bana rahe ho😂
2 dogs 🐕
you both are corrupt i m gonna report this video
Nawaaz is duniya ka sb sy bra corrept insaan hai is ko duniya sy uthao or pak ko behtar kro
HON, KHAN❤WANTS TO EREDICATE CURRUPTION 😈 MAFIAS 😈.
رانا صاحب کبھی سچ بھی بول لیا کریں
lifafa sahab
RANA SHAME ON YOU SHAME ON YOU