مربی محمود احمد شاد صاحب جمعہ پڑھا رھے تھے اللہ تعالی ان کے درجات بھی بلند فرمائے نہایت مخلص اور سادہ لوح انسان تھے کبھی نہ بھولنے والی شخصیت ۔۔بہت خوبیوں کے مالک۔۔۔
بہت شاندار اور جاندار انٹرویو ھے بہت اچھے طریقے سے تاریخ کے اھم واقعات پر بات کی گئی ھے. انہوں نے اپنے بھائی مبشر کا ذکر نہیں کیا وہ کیسے ھیں؟ بہرحال شہدائے احمدیت کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی احمدیت پھلے گی پھولے گی اور اس شجرِ مبارکہ کی شاخیں کل عالم پر محیط ھوجائیں گی ۔۔۔ ان شاءاللہ اور اس کے بد خواہ، معاندین ذلیل و رسوا ھو کر واصل جہنم ھوتے رھیں گے مگر جماعت احمدیہ مسلمہ اپنے پورے جوبن کیساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں رھیگی. یہ لوح افلاک پر لکھی ھوئی تقدیر ھے
الحمد و اللہ آب ٹھیک ہیں کئی سال لگ گے انکے جسم سے میٹل پیس نکالنے میں۔ تقریباً ڈیڑھ دو ماہ ہسپتال میں رہے۔ 2017 میں وہ کینیڈا چلے گے۔ اور وہاں بھی کچھ پیس جو کے بازو میں تھے نکلواے۔ عمومی صحت بہت متاثر رہی۔ خدا تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے دوبارا فال زندگی سے نواز۔ باتیں اتنی پہلی ہوئی تھیں ہر ایک کا بہت مختصر ذکر ہو سکا۔ جزاکم اللہ
اسلام احمدیت کی خاطر شہید ہونے والوں کی شہادت قبول فرمائے اور اسلام احمدیت کو غلبہ عطا فرمائے اور مخالفین پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی ظاہر فرمائے اور آہل خاندان پر بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین
ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ جب قرآن پاک میں بہت سی دفعہ فرما دیا گیا ہے کہ تمہارے ذمہ تو صرف صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس۔ اور کسی نبی نے اللہ یا رسول کو نہ ماننے والوں کو سزا نہیں زی۔ انہوں نے صرف اللہ کا پیغام پہنچایا، ان کو نا ماننے کی صورت میں اللہ پاک سے ڈرایا اور آگے بڑھ گۓ۔ پھر یہ اللہ کا کام تھا کہ وہ ان کے ساتھ کیا معاملہ کرتا ہے۔ مسلمانوں کو کیا ہو گیا ہے۔ وہ اللہ کا کام اپنے ہاتھ میں کیوں لیتے ہیں۔ کیا وہ آخرت کے مالک ہیں۔ کیا وہ قرانی آیات پر عمل نہیں کر رہے۔ آخر وہ کیوں دوسروں کے ایمان کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں۔ اور وہ کیوں مکالمہ نہیں کرتے۔ وہ کیوں دلائل سے واضح نہیں کرتے کہ ان کی بات درست ہے۔ زمین میں فساد کیوں کرتے ہیں۔ کسی کو نماز، تلاوت قرآن پاک سے روکنا کتنا بڑا گناہ ہے، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔ احمدیہ مسلم لوگوں کو چاہیے کہ وہ پاکستان سے نکل جائیں اور کسی دوسرے ملک میں جا کر اللہ پاک کی عبادت کریں۔ یہاں تو لوگ ان سے اللہ رسول ﷺ کا نام لینے کا حق بھی چھین رہے ہیں۔ صرف ایک بات پر آپے سے باہر ہو رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اللہ کے نزدیک انکا مقام محترم ہو۔
مربی محمود احمد شاد صاحب جمعہ پڑھا رھے تھے اللہ تعالی ان کے درجات بھی بلند فرمائے نہایت مخلص اور سادہ لوح انسان تھے کبھی نہ بھولنے والی شخصیت ۔۔بہت خوبیوں کے مالک۔۔۔
آمین ۔ جزاکم اللہ نعمان صاحب
اللہ تعالی تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Ameen
شہداء لاہور کو نہ کبھی ہم بھولے ہیں اور نہ کبھی بھولیں گے۔اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند سے بلند کرتا چلا جائے۔
آمین یارب العالمین
بہت شاندار اور جاندار انٹرویو ھے بہت اچھے طریقے سے تاریخ کے اھم واقعات پر بات کی گئی ھے. انہوں نے اپنے بھائی مبشر کا ذکر نہیں کیا وہ کیسے ھیں؟ بہرحال شہدائے احمدیت کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی احمدیت پھلے گی پھولے گی اور اس شجرِ مبارکہ کی شاخیں کل عالم پر محیط ھوجائیں گی ۔۔۔ ان شاءاللہ اور اس کے بد خواہ، معاندین ذلیل و رسوا ھو کر واصل جہنم ھوتے رھیں گے مگر جماعت احمدیہ مسلمہ اپنے پورے جوبن کیساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں رھیگی. یہ لوح افلاک پر لکھی ھوئی تقدیر ھے
الحمد و اللہ آب ٹھیک ہیں کئی سال لگ گے انکے جسم سے میٹل پیس نکالنے میں۔ تقریباً ڈیڑھ دو ماہ ہسپتال میں رہے۔ 2017 میں وہ کینیڈا چلے گے۔ اور وہاں بھی کچھ پیس جو کے بازو میں تھے نکلواے۔ عمومی صحت بہت متاثر رہی۔ خدا تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے دوبارا فال زندگی سے نواز۔ باتیں اتنی پہلی ہوئی تھیں ہر ایک کا بہت مختصر ذکر ہو سکا۔ جزاکم اللہ
Thanks for sharing
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے یہ درد ناک واقعہ سنایا خاکسار محمد شوکت شوقین
شہدائے احمدیت زندہ باد
شہدائے لاہور زندہ باد 🇩🇪
Allah Tala her jaga hamari jamat ki hifazat farmay Ameen
Allah tallah hamri jammat pe apna khas fazal kre or wo din jald ay jab hum pakistan mn azadi se rah sake ❤😢
آمین 🎉🎉
Jazakallah share karne k liye
اسلام احمدیت کی خاطر شہید ہونے والوں کی شہادت قبول فرمائے اور اسلام احمدیت کو غلبہ عطا فرمائے اور مخالفین پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی ظاہر فرمائے اور آہل خاندان پر بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین
آمین ثم آمین
SubhanAllah mashAllah Ahmadiyat zinda baad shuhaadaiy Ahmadiyat zinda baad 🙏
شہداۓ احمدیت زندہ باد ❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
الله تعالیٰ تمام شہدائے احمدیت کے عزیزان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ خدا تعالیٰ خود ظالموں سے بدلہ لے۔
آمین ثم آمین
JazakAllah
❤
❤❤❤🙏🙏🙏
Please reduce background voice .
It is disturbing the flow of the video
I appreciate your valuable feedback. Will take care of it in next videos
😢❤❤
In our Constitution of Pakistan Ahmadies Qadyanies R Non Muslims after Multan Medical College visited Rabwah Amadies they attacked
😢😢😢😢😢😢😢🤔🤔🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Khaaksaar waha pehli saff main betha hua thaa.
جزاکم اللہ ۔ میرے ساتھ رابطہ کریں imshak@gmail.com
ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ جب قرآن پاک میں بہت سی دفعہ فرما دیا گیا ہے کہ
تمہارے ذمہ تو صرف صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس۔
اور کسی نبی نے اللہ یا رسول کو نہ ماننے والوں کو سزا نہیں زی۔ انہوں نے صرف اللہ کا پیغام پہنچایا، ان کو نا ماننے کی صورت میں اللہ پاک سے ڈرایا اور آگے بڑھ گۓ۔ پھر یہ اللہ کا کام تھا کہ وہ ان کے ساتھ کیا معاملہ کرتا ہے۔ مسلمانوں کو کیا ہو گیا ہے۔ وہ اللہ کا کام اپنے ہاتھ میں کیوں لیتے ہیں۔ کیا وہ آخرت کے مالک ہیں۔ کیا وہ قرانی آیات پر عمل نہیں کر رہے۔ آخر وہ کیوں دوسروں کے ایمان کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں۔ اور وہ کیوں مکالمہ نہیں کرتے۔ وہ کیوں دلائل سے واضح نہیں کرتے کہ ان کی بات درست ہے۔ زمین میں فساد کیوں کرتے ہیں۔ کسی کو نماز، تلاوت قرآن پاک سے روکنا کتنا بڑا گناہ ہے، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔
احمدیہ مسلم لوگوں کو چاہیے کہ وہ پاکستان سے نکل جائیں اور کسی دوسرے ملک میں جا کر اللہ پاک کی عبادت کریں۔ یہاں تو لوگ ان سے اللہ رسول ﷺ کا نام لینے کا حق بھی چھین رہے ہیں۔ صرف ایک بات پر آپے سے باہر ہو رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اللہ کے نزدیک انکا مقام محترم ہو۔
Terriest ka kia bana.
talking very slow
اللہ تعالی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین