Wahidullah Javaid's Journey to Islam Ahmadiyyat | Episode 1: دہریت سے پیر اور پھر احمدی ہونے کا سفر

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 11

  • @tahirchattha1564
    @tahirchattha1564 2 дні тому

    ❤ jazakallah

  • @bilala4887
    @bilala4887 8 днів тому +10

    JazakAllah Al Qalam.very beautiful and very spiritual conversation. Thankyou.

    • @imshak
      @imshak  7 днів тому +2

      Thank you. We really appreciate your encouragement

  • @creativelife2333
    @creativelife2333 8 днів тому +4

    Mashallah

  • @mohammadakram1979
    @mohammadakram1979 8 днів тому +2

  • @Sabatahir-k6t
    @Sabatahir-k6t 8 днів тому +3

    Part 2? Kin mushklat ka samna krna pra?

    • @imshak
      @imshak  8 днів тому +3

      Inshallah coming friday evening

  • @zillahusnain3595
    @zillahusnain3595 7 днів тому

    گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔خواب یا عالم بیداری میں مقدس شخصیات کی زیارت کا معاملہ میرے علم کے مطابق ہر مذہب و ملت میں اس کی روایت موجود ہے ۔جیسا کہ کوئی مسلم فرقہ بھی ایسی روایات سے خالی نہیں سینکڑوں علمائے تشیع جناب مہدی ع سے ملاقات کی روایت بیان کرتے ہیں ۔
    جناب مہدی ع سے ملاقات کی سب سے مشہور روایت جمکران کے مقام پر ایک جید عالم کے حوالے سے ہے ۔
    آج کل جیسا کہ آپ کو معلوم ہے ۔مسجد جمکران اہل تشیع کے لئے ایک مقدس زیارت گاہ کی حثیت رکھتی ہے بقول مشہور شیعہ مذہبی مفکر جناب عارف عبدالحسین ' یہ مقام اہل تشیع کے لئے مکہ مکرمہ سے بڑھ کر مقدس حیثیت اختیار کر گیا ہے اور لوگ طرح طرح کی خرافات میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔
    مقدس شخصیات سے عالم خواب و بیداری میں علما کی ملاقات کے ہزاروں تذکرے کتب میں موجود ہیں ۔۔۔۔جاری ہے