Ansarullah Baithak Ilaqa Baden 2024 - Faith inspiring incidents - ایمان افروز واقعات Rasit Paktürk
Вставка
- Опубліковано 27 чер 2024
- A sitting with Mr. Rasit Paktürk Sahib, Murabbi Silsala Alya Ahmadiyya at Ansarullah Regional Ijtama Baden on 23 June 2024
مربی سلسلہ مکرم و محترم راشد پاک ترک صاحب کے ساتھ ایک نشست، برموقعہ ریجنل اجتماع انصار
اللہ باڈن، مورخہ 23 جون2024
#FaithInspiration
#InspirationalStories
#FaithJourney
#ReligiousGuidance
#IslamicTeachings
#FaithAndWisdom
#SpiritualStories
#IslamicInspiration
#FaithTalks
#SpiritualGuidance
#IslamicWisdom
#InspiringIncidents
#AskMurabbi
#FaithfulNarratives
واہ ، کیا بات ہے ۔ کمال کر دیا ۔
ماشاءاللہ اللھم زد فزد بارك اللہ فی علمکم وعملکم
جزاکم الله خيرا واحسن الجزاء
ماشاءاللہ ❤❤
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت بیٹھک ہے ایمان میں اضافے کا باعث بنی ہے اسی بیٹھک ہونی چاہیے تاکہ انسانیت فائدہ پہنچا تا رہے
جزاک اللہ۔مربی صاحب آپ نے حافظ صاحب کا ذکر خیر کر کے پرانی یادیں تازہ کر دیں۔خاکسار کی ان سے ملاقات ہو ئ ہے۔اللہ تعالٰی ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے
بہت خوبصورت ماشا ء اللہ! مکرم مربی صاحب! آپ نے ہمارے ریجن میں رہتے ہوئے اس نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت میں کردار ادا کیا، وہ بہت خوبصورت ہے۔ خاص طور پر آپ کا یہ پیغام کہ ہر قسم کا حقیقی سرچشمہ خلیفہ وقت ہیں، ہر طالب علم کی نگاہ صرف خلافت کی طرف رہنی چاہیے، ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا۔ اللہ تعالٰی آپ کی صحت و عمر میں بےحد برکت عطا فرمائے اور آپ ہمیشہ ان میں شامل ہوں، جو پیارے آقا کی نگاہ مبارک کی ٹھنڈک بننے کی توفیق پائیں۔ آمین!
بہت پیاری محفل ماشاءاللہ
جزاک اللہ بہت ایمان افروز
ماشاء اللہ مربیsahib
Mashallah 👍 👍
جزاک اللہ
ماشاءاللہ۔ زبردست معلوماتی گفتگو۔ 🇵🇰🇩🇪
ماشاء اللہ۔ اللھم صل علی محمد وآ ل محمد وعلی عبد المسیح الموعود وآ ل مسیح موعود
زبردست معلومات شکریہ اللہ تعالیٰ فضل فرمائے آمین
Mashallah Subhanallah Alhamduleellah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber Islamahmadiyat zindabad Love For All HartedFor non Marabi sab Allha ap co jazak ata farmaye Amen Sum Amen JazakAllha HasenAllhaJazak
ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقے سے انسان کی زندگی کے بارہ میں تفصیل سے معلومات سے آگاہ کیا ۔
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری مثالیں اور ایمان افروز واقعات سنا کر اللہ تعالیٰ سے مزید محبت کی راہیں مربی راشد صاحب نے دکھلائ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انکو جزائے خیر عطا کرے۔اور پروگرام تیار کرنے والوں کو بھی آمین
Mashallah very nice program, very simple and easy to understand answers, very well explained. These kinds of questions and answers sessions should be continued.
ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ہے، بہت سادہ انداز میں اور اچھے اچھے واقعات کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے تعلق اور دعا کی قبولیت کے واقعات بہت ایمان افروز تھے۔ اس طرح کے پروگرام مغربی ممالک میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل کے لیے منعقد کرنا اور بھی ضروری ہے۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء
Subhan Allah Allah ho Akbar 🥹🥹bohttttt emaan afroz waqiat boht achi maloomat👌
Khuda kry hamara b taluq billah mazboot ho 🤲
Mashallah ❤ Allah Pak APNA fazal kry sub p ameen
Masha'Allah what a wonderful sitting, May Almighty Allah reward all the participants, organizers and the Murabbi sahib abundantly Amin. Jazaka'Allah Khaira. Nadeem Ahmad Waseem from Nigeria
Jazakallah o Ahsanaljaza 🎉🎉
MashaAllah, bahot khub
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی ایمان افروز بیٹھک ھے اورساتھ بھی روحانی ترقی کی غذا حاصل ہوئی ھے جزاک اللّٰہٗ خیرا
A very spiritually mesmerising talk given by The Misssionary Rashid Pakturk sahib 🙏
MashAllah very nice 👍
Mashallah beautiful ❤️❤️❤️
جزاک اللہ احسن الجزاء
Mashaallah ❤❤
C
Great
Mash Allah
MashaAllah iman afroz bayan jazakAllah
MashAllah,khoobsoorat program, we are blessed to have such programs to stay guided.
MashaAllah. Acha program hy
Very impressive
Jazakalla
Mashallah Alhumdulliah buhat khoob
ایسی محفل اور مربی صاحب کی تعلق باللہ سے متعلق باتیں سننے کے بعد سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ہی کا ورد کرنے کو جی چاہتا ہے۔
❤
Imama sahib app to Tabbarak hain ham bahut kamzor hain duaa karain Allah pardda poshi farmaye aur ihdi naasirrat par challne ki tofiq dhe Amin zuma Amin
Mashaalah Allah aapko
Jaza i khair dy Ameen
MashaAllah MashaAllah
Subhan allah
Asalmualikum wa Rahmtullha ha wa barakato hu Murabbi Sahib Macha Allah jzak Allah Allah Koch rakha Aameen
اَلسْلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰه وَبَرَاكَاتُهٗ
ڈاکٹر صاحب
جزاکم اللہ
Assalamoalaykum Ansarullah beacon peace walk Ansarullah uk 2024 start on Sunday 30.6.2024 Islamabad Surrey uk every one need pray for successfully done from
Humanity first worldwide
اللہ تعالیٰ بعض قوموں کو مردہ قرار دیتا ہے ، لیکن ان مردوں میں بھی زندگی کی رمق ہوتی ہے ، جنہیں وہ فضل سے زندہ کر دیتا ہے ،
لیکن کچھ مردہ پن میں اور بھی آگے نکل جاتے ہیں گویا قبر میں ہی اتر جاتے ہیں اب بظاہر ان کے زندہ ہونے کا کوئی امکان نہیں ، قبر میں پہنچنا بھی اخلاقی اور روحانی حالت ہے ، اور جسمانی طور پر زندہ افراد ہیں ،
روحانی موت کے criterion کو جب وہ چھو لیتے ہیں تب ان کا حساب شروع ہو جاتا ہے ، اور جنت یا جہنم میں داخل کیا جاتا ہے ، سزائیں ملتی ہیں اور اسی دنیا کی باتیں ہیں۔ ان کا کوئی تعلق مرنے کے بعد کی کسی زندگی سے نہیں ،
یہ موت و حیات اقوام کی زندگی اور موت سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔
Please tell me murabi sahib name
مکرم مربی صاحب آپ دوستوں سے ایک اہم واقعہ بیان فرما رہے ہیں مگر وہاں کے دوستوں میں یہ تمیز ہی نہیں کیے خطاب کرنے والے کے آگے سے نہیں گذرتے مگر وہاں کے لوگ مسلسل آپ کے آگے سے گزرتے رہے ہیں ۔ آس کو دیکھ کر انا للہ و انا علیہ راجعون پڑھا جا سکتا ہے ۔
جزاک اللہ بہت ایمان افروز