ulama jahil, makkar aur jahannami hain || tablighi jamat ke is zimme dar ka bayan || by: nasri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 268

  • @FuzailAhmadNasiriOfficial
    @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

    ان مولویوں کی تقریریں نہ سنیں، ان کی تقریر سننا حرام ہے 👇
    ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
    🔊 از: سید فضیل احمد ناصری

  • @jannatulfirdaus7652
    @jannatulfirdaus7652 3 роки тому +33

    تمام تبلیغی جماعت حضرات جو اس طرح کے ذہن رکھتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ اپنے لڑکا اور لڑکی کو عالم اور عالمہ حافظ و حافظہ وغیرہ بناۓ اور مساجد مدارس اور مکاتب میں بغیر اجرت کے خدمت کرے،اگر وہ اپنے باپ کی جائز اولاد ہے تو ایسا کر کے دکھاۓ،

    • @irfanbardgujar8612
      @irfanbardgujar8612 3 роки тому +1

      Wah kya baat hai apki

    • @MdAslam-oe2zz
      @MdAslam-oe2zz 3 роки тому +2

      👍👍💯💯

    • @jannatulfirdaus7652
      @jannatulfirdaus7652 3 роки тому +1

      @@irfanbardgujar8612 باتیں پسند آئی شکریہ آپ کا

    • @jannatulfirdaus7652
      @jannatulfirdaus7652 3 роки тому +1

      @@MdAslam-oe2zz جزاکم اللہ خیرا

    • @irfanbardgujar8612
      @irfanbardgujar8612 3 роки тому +2

      @@jannatulfirdaus7652 nahi bhai apko pata nahi inlogo ne aam logo ka kitna nuqsaan kardiya hai 100 saal mein

  • @khatib-enoujawan1702
    @khatib-enoujawan1702 3 роки тому +18

    ماشاءاللہ حضرت آپ حق گوئی بولنے میں خوف نہیں کرتے ، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے آمین ،،۔

  • @abdulhaq6058
    @abdulhaq6058 3 роки тому +5

    اچھی تحقیق آپ نے پیش فرمائیں
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ

  • @mohdanwar9599
    @mohdanwar9599 3 роки тому +6

    معزرت خواہ ہوں اللہ تعالیٰ ان جماعت والوں کو ہدایت نصیب فرمائے آمین

  • @مولاناجمشیدعالمقاسمی

    اللہ علماء کی عزت کرنے کی توفیق دے اورگستاخی سے ہماری حفاظت فرمائے

  • @shaikmohdnoman9015
    @shaikmohdnoman9015 3 роки тому +7

    اللہ تعالی حضرت کی خدمت کو قبول فرمائے اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے

  • @Qarisyeddaudshah
    @Qarisyeddaudshah 3 роки тому +3

    رب العزت مساجد ومدارس کی حفاظت فرمائے اور دونوں جگھوں کو منافقوں اور مارقین سے محفوظ رکھے

  • @MdShakir-rc3iq
    @MdShakir-rc3iq 3 роки тому +11

    بندر کیا جانے ادرک کا سواد
    اللہ تعالی تمام علماء کی حفاظت فرما ۓ

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 3 роки тому +11

    علماء کیا چیز ہیں ان نام نہاد تبلیغیوں نے تو نبیوں کو و صحابہ کو نہیں بخشا اب تو علماء کو چاہیے کہ مصلحت حکمت کو چھوڑکر ان نام نہاد تبلیغیوں کا تعاقب کریں، اللّٰہ ہم سب کو دینی سمجھ عطاء فرمائے آمین ثم آمین
    شاداب میرٹھی انڈیا

  • @quayamuddin2873
    @quayamuddin2873 3 роки тому +7

    ماشاءاللہ
    حضرت آپ کا یہ انداز بہت نرالا ہے
    اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے

  • @mohdimran4889
    @mohdimran4889 3 роки тому +4

    حضرتِ فضیل احمد صاحب کی وجہہ سے ہی ہمیں ان جھیلوں کی کہی ہوئی بات سے آگاہی ہوتی ہے اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @mohammadsunasara4255
    @mohammadsunasara4255 3 роки тому +2

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے آپکا تبصرہ اور تجزیہ
    جزاک اللہ خیرا فی الدارین
    دعوت ۔تعلیم ۔تزکیہ بلا شک وشبہ اسلام کے اہم ترین فرایض میں سے ہے
    اور سارے انبیاء کرام علیہم السلام نے یہ سارے کام کیے ہیں
    اس وقت سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ دعوت کا اہم ترین اور اول ترین شعبہ امت کے عوام کے
    حوالے ہے جس کی بنیاد پر اس میں افراط و تفریط ہے
    کاش امت کے وہ علماء جو مساجد کے اءمہ اور مکاتب کے مدرسین ہیں اس کام کے نشیب و فراز جان کر کام کی ذمے داری سنبھال لیتے

    • @abdulraziqueansari9365
      @abdulraziqueansari9365 3 роки тому

      افسوس اس جاہل پر نہیں بلکہ ان کے جو امیر ہے مولانا سعد صاحب ان پر ہے جو اس سے پہلے اس طرح کا بیان دے چکے ہیں ان کو کیا مشورہ دوگے

  • @MukhtarSaharsabihar
    @MukhtarSaharsabihar 3 роки тому +1

    Mashallah subhanallah jazakallah khair bahut khoob lajawab mohtaram kiya kehne 👌👌👌👌👌👌

  • @mohdashfaque4949
    @mohdashfaque4949 3 роки тому +3

    Maa,sha,allah Jazakallah

  • @muftihabibullahqasmi
    @muftihabibullahqasmi 3 роки тому +5

    آپ نے درست فرمایا

  • @Husaini4086
    @Husaini4086 3 роки тому +6

    ماشاءاللہ اللہ تعالٰی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین اور جماعت والوں۔کو سہی۔سمجھ عطا فرمائے

  • @taslimkachhi436
    @taslimkachhi436 3 роки тому +11

    مرکز میں "سعد"کے فتنہ کے بعد تبلیغی جہلاؤں کی ہر جگہ علمائے حق کے خلاف زبان درازیابڑھ گئ ہے۔

    • @Alikhan-et2vy
      @Alikhan-et2vy 3 роки тому

      💗 Hazrat ji Mulana Saad Saib 💗☺️
      Mulana Ilyas R A ki khanadan ki pore Ummat per bohot ihsanat hai 💗
      Apnai Dil ko Tamam musalmanooo k leya bil khasoos ullama k leya Saaaf rako

    • @i.m.indian4973
      @i.m.indian4973 2 роки тому

      صد فیصد صحیح

    • @i.m.indian4973
      @i.m.indian4973 2 роки тому +1

      یہ جہلا دیوبند کی بھی زبان درازی کر رہے ہیں

  • @Ahmadullahsaddammarufi
    @Ahmadullahsaddammarufi 3 роки тому +8

    اللہ ہدایت دے اس تبلیغی کو۔۔۔

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 3 роки тому +5

    جزاك الله خيرا 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

  • @tayyibkadir7623
    @tayyibkadir7623 3 роки тому +6

    ماشااللہ
    آپ بے دڑھک بولتے ہیں
    اللہ تعالی آپکی حق گوئی قبول فرماے
    اللہ تعالی آپکا سایہ تادیر صحت وقوت کے ساتھ قائم ودائم فرماے آمین۔
    از طیب سھارنپوری

  • @حافظمحمدعیسیٰ
    @حافظمحمدعیسیٰ 3 роки тому +4

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء

  • @adnanoffical251
    @adnanoffical251 3 роки тому +5

    ماشاء اللہ بہت خوب
    ایسے لوگ جو اس کی طرح باتیں کرتے ہیں اس کو روکنے کی سخت ضرورت ہے

  • @salmanzakimazahiri5385
    @salmanzakimazahiri5385 3 роки тому +2

    Masha Allah

  • @mobinansari3671
    @mobinansari3671 3 роки тому +16

    موجودہ تبلیغی جماعت اب مولانا الیاس کاندہلوی ؒ والی تبلیغی جماعت نہیں رہ گٸ ہے

    • @abdullahazmi6445
      @abdullahazmi6445 3 роки тому +2

      موجودہ علماء ابھی بھی مولانا رشید احمد گنگوہی رح اور مولانا رحمت اللہ کیرانوی رح جیسے ہی ہیں

    • @deewana_mastana___6536
      @deewana_mastana___6536 3 роки тому +3

      @@abdullahazmi6445
      بالکل ہیں ان کے عقائد پر باقی ہیں
      لیکن تبلیغی جماعت اپنے اکابرین کے اصول اور روش سے ہٹ چکی ہے ہر کس وناکس جان چکا ہے

    • @abdullahazmi6445
      @abdullahazmi6445 3 роки тому

      @@deewana_mastana___6536 حضرت یہ تو آپ کا دعویٰ ہے. ورنہ محلے کی عوام سے امارت شرعیہ کی طرح سے ووٹنگ کرا کے دیکھ لیں بتا دیں گے کس نہج پر ہیں.

    • @mohdkaleem7257
      @mohdkaleem7257 3 роки тому +2

      💯👌 سہی بات کہی آپ نے مطلب پہلے جیسی نہی رھی جماعت اللہ پاک ھدایت دے، ہم سب کو علم اور علماء حفاظ و اءما اکرام خوب تعظیم و تکریم کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین 🤲

    • @deewana_mastana___6536
      @deewana_mastana___6536 3 роки тому +2

      @@abdullahazmi6445
      ووٹنگ کرانے سے تو مودی بھی وزیراعظم بن جاتا ہے

  • @mohammadariflowang3652
    @mohammadariflowang3652 3 роки тому +2

    BHOUT UMDAH MOULANA SAHIB ALLAH AP KO KUSH RAKHAY

  • @wajihullahshaikh9077
    @wajihullahshaikh9077 3 роки тому +5

    Aap ke himmat aur jazbe ko salam

    • @abdullahazmi6445
      @abdullahazmi6445 3 роки тому

      This is not courage this is jealous.
      A video is made on a viral video whose authenticity is not ascertained and being generalised for tablighi jamat.

  • @injamamkhan2884
    @injamamkhan2884 3 роки тому +14

    وہ خبیث شیطان فوری توبہ کرے اور علماء سے معافی مانگ کر پوری زندگی خدمت کرے ۔
    ور نہ اسکا حشر اسکی کہی ہویٔ بات پر ہوگا۔

  • @manmohan2661
    @manmohan2661 3 роки тому +8

    جماعت تبلیغ کے کسی بھی فرد سے یہ پوچھ لو
    نماز جنازہ میں کتنے فرص ہیں ۹۹ فیصد لوگ نہیں بتا پائینگے

    • @mdshafique2289
      @mdshafique2289 3 роки тому

      آیک وضو سے 40سال تک عشا کےوضوسے فجر پڑھنا
      مردہ عورت کےپیٹ پرآنحضور صلی اللہ علیہ و صلم کے ہاتھ پھیرنا
      آشرف رسول اللہ والا قصہ
      بیت ساری بدعقیدگیوں میں مبتلا ہے
      ہے
      آور آسکآدفآع بھی کرتے ہیں

  • @manmohan2661
    @manmohan2661 3 роки тому +5

    جن حضرات نے علماء کو پرا کہا
    ان سب کا ثواب مولی سعد کو پہونچے گا

    • @abdullahazmi6445
      @abdullahazmi6445 3 роки тому

      مفتی سعدالنجیب قاسمی کے بھجن گانے کا ثواب کسے ملیگا.

    • @manmohan2661
      @manmohan2661 3 роки тому

      @@abdullahazmi6445
      وہ تم لے لو

    • @shoaibshaikhnizamiofficial1612
      @shoaibshaikhnizamiofficial1612 3 роки тому

      مفتی سعد النجیب نے توبہ کرلی اور تجدیدِ نکاح کرلیا ہے

  • @mdsajid8822
    @mdsajid8822 3 роки тому +2

    ماشاءاللہ زبردست حضرت

  • @najmuddinshaikh2351
    @najmuddinshaikh2351 3 роки тому +3

    اللھم اعزالااسلام والمسلمين

  • @iftekharahmad9504
    @iftekharahmad9504 3 роки тому +1

    Allah Taala Apki hifazat farmaye

  • @saydateeq967
    @saydateeq967 3 роки тому +2

    مے چار مہینے چلہ نکلا اب مے خود سب سے بڑا مفتی عالم بن گیا چاہے مے کچھ بھی کہو کچھ بھی کرو تبلیغیو کی سوچ ایسی ہوگئی ہے۔ اس حدیث کے مصداق بن گئے ہے۔ یہ تبلیغی حضرات جس مے بتایا گیا کی قیامت کے قریب جھالت عام ہوجاے گی لوگ جاہلوں کو اپنا سردار بناے گے۔ اور ان سے، مسءلے پوچھے گے۔ جس سے وہ خود گمراہ تھے۔ دوسروں کو بھی گمراہ کرے گے۔ اللہ، تعالیٰ تمام امت کو سمجھ عطا فرمائے آمین

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @hkimamilmoulanaahsanullahq2169
    @hkimamilmoulanaahsanullahq2169 3 роки тому +1

    اللہ

  • @skaslam1261
    @skaslam1261 3 роки тому +3

    ماشاء الله میرے ساتھ بھی یہ زیادتی کی گئی ہے 😭😭😭

    • @mdsarfaraz3283
      @mdsarfaraz3283 2 роки тому

      پھر بھی ماشاءاللہ کہ رہے ہو

  • @javediqbal9162
    @javediqbal9162 3 роки тому +1

    Such hy g

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @sahihain5201
    @sahihain5201 3 роки тому +4

    البتہ علم بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک علمائے حق اور دوسرے علماء سو اگر علماء سوء کو برا کہہ دیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے

    • @shahidahmed4633
      @shahidahmed4633 3 роки тому

      Mean aap ki is baat se muttafiq hon

    • @abdurrahmanhafiz9039
      @abdurrahmanhafiz9039 2 роки тому

      علمائے حقانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوء۔۔۔والے۔۔۔علما،بریانی۔۔تو۔۔۔نہیں

  • @ataullahMz
    @ataullahMz 3 роки тому +3

    اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے

  • @mutanabbi1984
    @mutanabbi1984 3 роки тому +5

    تبلیغ ضروری ہے ، لیکن تحقیر حرام ہے ۔۔۔۔۔۔
    حضرت مولانا مظہر صاحب ، صاحب زادہٕ شیخ العرب و العجم حضرت حکیم اختر صاحب فرماتے ہیں :
    حضرت شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تبلیغ ضرور ہے ، لیکن تحقیر حرام ہے ، کسی مٶمن کسی مسلمان بھاٸی کی حقارت دل میں نہیں آنی چاہٸے ۔۔
    ایک عالم صاحب نے سوال کیا کہ حضرت یہ کیسے ہوسکتاہے ہماری داڑھی بھی ہے ، ہم نماز بھی پڑھتے ہیں اور ہم روزے بھی رکھتے ہیں ، زکوٰة بھی دیتے ہیں ، حج بھی کرتے ہیں ، تمام اعمال ہم کرتے ہیں اور ایک شخص دین سے دور ہے تو حقارت تو دل میں آہی جاتی ہے
    حضرت نے فرمایا کہ اچھا مولوی صاحب ! یہ بتاٸیے آپ کا گھر اپنا ہے یا کراۓ پر رہتے ہیں ؟ کہا کہ نہیں حضرت اپنا گھر ہے ۔ پوچھا کتنے کمرے ہیں؟ کہا چار کمرے ہیں ۔ پوچھا بجلی ہے گھر میں ؟ کہا ہاں ! الحمدللہ بجلی ہے ، کبھی کسی کمرے کا فیوز اڑجاتا ہے لاٸٹ چلی جاتی ہے ؟ کہا حضرت یہ تو بار بار ہوتا ہے ، فرمایا کہ کیا اس کمرے کو حقیر سمجھتے ہو ، گھٹیا سمجھتے ہو ، کم تر سمجھتے ہو ، ؟ کہا نہیں ، حضرت نے کہا کیوں جب اندھیرا ہو گیا تو اس کو گھٹیا کیوں نہیں سمجھتے ہو ، کہا کہ حضرت چھوٹا سا پیتل یا تانبے کا تار فیوز میں لگاتے ہیں بجلی پھر آجاتی ہے اس لٸے اس کو حقیر نہیں سمجھتے ۔
    تب حضرت نے فرمایا کہ ہر مٶمن کے دل میں ایمان کا جنریٹر چل رہا ہے اس لٸے اس کو حقیر نہ سمجھو ، اس لٸے کہ ایک سکینڈ میں نیت کرنے کی دیر ہے اگر وہ نیت کرلیتا ہے ایک سکینڈ کے اندر کہ آج سے میں جناب نبیِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے نقشِ قدم پر چلوں گا ، ایک ایک سنت پر عمل کروں گا ، ایک ایک سنت پر مر مٹنے کی کوشش کروں گا ، تو ایک سکینڈ میں فرش سے عرش تک پہنچ گیا ۔۔۔۔۔۔۔
    (شفإ القلوب : ص : ٢٣٤ )
    ناقل ۔۔۔ محمد انس جامعی
    کانپور ۔ یوپی ۔ انڈیا ۔۔۔۔۔

  • @Usman-wb8hv
    @Usman-wb8hv 3 роки тому +5

    مین کا گھر خالی بڑوں کی موٹی باتیں یہ لوگ میں میں بولتے بولتے اپنے آپ کا ایمان بگاڑ رہے ہیں اللہ ان جیسوں کی دوستی سے بچا کر رکھے اور امت مسلمہ کو اپنے ایمان کی فکر کرنے والے بناے

  • @shaikhabdulmajid2021
    @shaikhabdulmajid2021 3 роки тому

    Allah tala use hidayat naseeb farmay

  • @DanishKhan-ur8js
    @DanishKhan-ur8js 3 роки тому +3

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    آپ بہت ہی اچھا کام کرتے ہیں اللہ تعالی قبول فرمائے ۔۔ آمین
    حضرت میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ پہلے تحقیق کرلیں کہ یہ شخص کون ہے اور کہاں سے ہیں ۰۰
    حضرت کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ تبلیغی بھائی ہے ہی نہیں؟؟
    یہ کسی کی شازش بھی ہو سکتی ہے ۔۔
    میری التجا۶ ہے حضرت آپ سے ۔۔ کہ آپ پورا تحقیق ضرور کریں

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +1

      وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
      تحقیق کے بعد ہی بولتا ہوں۔

  • @mohdabrar7643
    @mohdabrar7643 3 роки тому +1

    SAHI FARMAYA AAPNE.

  • @mohdtariq4617
    @mohdtariq4617 3 роки тому +2

    ناصري صاحب اسلام عليكم بھائی یہ (ترک اسباب ) ایک فرقہ ہے اسکے ذمےدار حافظ یوسف صاحب بارہ بنکی کے ہیں ان کا تعلق تبلیغی جماعت سے نہیں ہے لہٰذا آپ حافظ یوسف صاحب کا نمبر حاصل کر لیں بلا تحقیق خبر مت چلائیں

  • @Catkittylife
    @Catkittylife 3 роки тому +1

    ALLAH TAUBA ALLAH TAUBA HUM SAB MUSALMANO KA HIFAZAT KRE.

  • @ainulhaquemazumder3985
    @ainulhaquemazumder3985 3 роки тому +1

    Assalamu alaikum wa Rahmatullah. Jo shaks Alime deen ko bhura bhala kohta hai wo Tablighi ho nahi sakte. Kisi jahil ne agar aisa koha bhi to iske liye tablig ko bodnam nahi korna chahiye.

  • @FuzailAhmadNasiriOfficial
    @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +3

    جماعتی ذمے دار کی خطرناک باتیں اس لنک سے سنیں:
    facebook.com/102783548597785/posts/196833215859484/

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      @@irfanbardgujar8612
      ہو تو رہی ہے۔

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +1

      @@irfanbardgujar8612
      سہارن پور سے۔

    • @video8735
      @video8735 3 роки тому

      Janaab yai tablig vale nahi hai
      Balke barabanki up ka aek alag firka hai
      Unka banglewali masjid karke youtube par channel bhi hai

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +1

      @@video8735
      جماعت والے ہی ہیں۔

    • @shoaibshaikhnizamiofficial1612
      @shoaibshaikhnizamiofficial1612 3 роки тому

      مولانا ناصری صاحب بغیر تحقیق کے کوئی بات نہیں کرتے ہیں،یہ بات صحیح ہے

  • @mdsabbir8365
    @mdsabbir8365 3 роки тому +1

    اے تبلیغ والے اللہ کے لئے ہوس میں آجائو نھیں تو گمراہ ہو جا ؤ گے

  • @najmuddinshaikh2351
    @najmuddinshaikh2351 3 роки тому +6

    العلماء ورثت الا نبیاء

  • @tahershaikh1663
    @tahershaikh1663 3 роки тому +1

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ سے دو درخواستیں ہیں
    1)یہ کہ اس نے جو ایمان کے فرض واجب کی بات ہے ہے اس پر ایک مضمون لکھیے گا تاکہ اس کو علماء کے علم کا اندازہ ہو اور عام لوگوں کو فائدہ
    2) عوام کے علماء سے کٹنے کے نقصانات بھی بتائیے
    شکریہ

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
      جی ان شاءاللہ

  • @rehan_khan955
    @rehan_khan955 3 роки тому +5

    Tabligi jamat me aksar anpadh gawnar qism ke log Bhare padhe hain.
    Ek kitab ke alawa sari kita y batil samajhty hain.

  • @Mohiudd746
    @Mohiudd746 3 роки тому +8

    یہ باتیں تو مولوی سعد نے بھی کہی ہیں۔اس کے ماننے والے ہی نے کہی ہونگی۔

  • @mdsabbir8365
    @mdsabbir8365 3 роки тому +1

    یا اللہ تبلیغ والوں کو ہے گمراہی سے بچا آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @shakirasmati7551
    @shakirasmati7551 3 роки тому +6

    فرقۂ تبلیغیہ اب گمراہ فرقہ ہوچکاہے
    لہذا اب اسکے بارے میں کچھ کہنا فضول ہے

  • @apkachanal7180
    @apkachanal7180 3 роки тому +2

    Astagfellula Allah maaf fermaye

  • @a.malikkhan7374
    @a.malikkhan7374 3 роки тому +3

    اللہ حفا ظت کرے

  • @MohammedZainulebdin
    @MohammedZainulebdin 3 роки тому +5

    Assalam alikum aisa shaks jis ko aap tablighi jamat k sathi kah rahe ho wo jamat k sathi nahi ho sakta, Ulema Ambiya ikram k waris hain,, ham khud Tablighi jamat k sathi hain,,, Alhamdulillah Hamaare family m Aalim, Hafiz and Mufti aur maulvi bhe hain kisi ek jahil ko sun kar tablighi jamat ko target mat banao,, Allah pak hifazat farmaye Aameen

    • @parveenbegum1783
      @parveenbegum1783 3 роки тому

      YEH TO AAJKAL KE TALIGHI BAHAN BHAIYON KI AADAT BAN GAEE H.LARKIYIO KO AALIMA BANANE SE ROK RAHI THI EK SISTER .JO KE BEROON JAMAT M JATI RAHTI H

  • @abdurravoofkhalid9714
    @abdurravoofkhalid9714 3 роки тому +1

    السلام علیکم
    ہدایت کا سر چشمہ قرآن و حدیث کے بجائے کسی انسان کی لکھی ہوئی کتاب کو ہدایت کا درجہ
    عقیدا نہ سہی عملا دینے کا شاخسانہ ہے ۔

  • @mehmoodansari8612
    @mehmoodansari8612 3 роки тому +5

    مولانا أَنْعَمَ الحسن صاحبِ رحمتہ اللہ علیہ تک دعوت کا کام صحیح چل رہا تھا اور دین کی بات ہوتی تھی اور اب من کی بات ہوتی ہے.

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 3 роки тому +2

      جی جناب/ بالکل درست کہا آپ نے
      یہ سعد کی نحوست ہے

  • @udiyaanas3845
    @udiyaanas3845 3 роки тому +6

    ہم نے ذریعہ اور واسطے کو مقصد اور منزل سمجھ لیا ہے.... اللہ کی رضا کو نہیں.... اسی لیے ہم اپنے کام کے خلاف کچھ سننا نہیں چاہتے.... چاہے ہمارےکام اور مشن سے اللہ تعالی راضی ہو یا ناراض..... سارا فساد کا پیش خیمہ یہی خبیث سوچ ہے...... ہم اپنی اصلاح کے بجاۓ علماءکرام و مصلحین کے متعلق غلط رویہ اپناتے ہیں .. اللہ تعالی ہمیں معاف فرماۓ

  • @apkachanal7180
    @apkachanal7180 3 роки тому +2

    Ab qayamat nazdeek ha qasam Allah ki

  • @ShakilAhmad-qf9zs
    @ShakilAhmad-qf9zs 2 роки тому +1

    جو لوگ علماء ے دیں گے بارے میں اس طرح کی غلط سوچ رکھنے والے اور غلط بیان دینے والے کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے
    اور پختہ ایمان رکھے علماء ے حق
    کو غلط کہنے والا خو دا غلط اور اللہ کے سامنے بڑا مجرم ہے صحیح
    بات تو سچ میں یہی سمجھ میں آتا چاہیے کہ باطن کو اللہ تعالیٰ صرف جانتا ہے۔اس لینے قیاسی
    طور سے زیادہ تر باتیں غلط ہوتی
    ہیں غلط لوگوںکی ہی زیادہ تر غلط ہوتی ہیں۔اللہ ہدایت دے
    اور مردود شیطان سے جو ایمان والوں کا کھلا دشمن ہے۔ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو محفوظ رکھے علماء ے حق گو اپنی امان میں رکھے۔آور اللہ تو مدد کرنے والا ہے
    ترے مدد کے محتاج ہیں۔ تو ہماری
    مدد کر۔

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 3 роки тому

    Masjid Management
    Committee, Masjid Imaam, Mohalle ki
    har musalmaano ki simmedari ye hiy ke
    1. Masjid me sirf Qur'an, Qur'an
    uski aayathonke maani ka -Urdu, Tamil etc. (mohalle waalon ke motheri zubaan me ) Qur'an ka tharjamaa, Bukhari,
    Muslim hadeezon ke
    kithaabon ku rakhnaa,
    2.Jis masjid me fajr yaa aur namaaz
    ke baadh thalim hothi, wahaan
    sirf Qur'an, mohalle waalon ke motheri zubaan me Qur'an ke aayathonke tharjama, Bukhari, Mulim hadeez padna / sunna,
    3. Jo bi jamath masjid ku aathi,
    sirf Qur'an uski aayathonke
    mmani apni apni motheribi zubaan me
    infiraadi / ijthimaayi thourpar
    padna / sunna.
    4.Qur'an aur Sunnah ke bunyaath me deen ki mehnath
    basthi / mohalle me karnah.
    Allah ke fazal se aksar zubaan me Qur'an ke aayathonke maani
    ka Qur'an ka tharjamaa moujood hiy

  • @ansarullahkhan4157
    @ansarullahkhan4157 3 роки тому +2

    اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    حضرت ایک پرانی کہاوت ہےک
    بابھی پوت پرتاپت گھوڑا بہت نہیں تو تھوڑا
    مگر یہاں تو بہت سے بہت والی بات ھے جیسے پیر ویسے مرید یہ سب اعلا حضرت ثانی کے چیلے ھیں

  • @najmuddinshaikh2351
    @najmuddinshaikh2351 3 роки тому +3

    اللہ ہم سب کو حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @MdAsif-ph4wk
    @MdAsif-ph4wk 3 роки тому +2

    حضرت ابھی تک کتنے فرقے وجود میں آ ے ھیں

  • @patelmuzzammil413
    @patelmuzzammil413 3 роки тому +3

    mere bhai saval ye he ke bayan karne vala kon he kaha ka he aapne bataya ke aapko pata nahi to aapne tabligi jamaat ka zimmedar he kese keh diya pehla kam ye karo puri malumat karo ....bayan to aapka bhut hi achcha he...lekin tabligi jamat valo se bad guman bhi logo mat karo .

  • @MuftiHussainAhmedAlQasimi
    @MuftiHussainAhmedAlQasimi 3 роки тому

    مجھے قوی اندیشہ ہے کہ یہ شخص راہ حق سے انحراف کرکے لا مذھبی اور غیر مقلدین کے زمرے میں داخل ہو چکے ہے لہذا اھل سنت والجماعت اور علمائے دیوبند کی فریضہ ہے کہ عوام و خواص کو ان لوگوں کے باطل عقائد کے بارے میں اپنے وعظ و تقریر و تحریر و ارشادات کے ذریعے مطلع فرمائیں تاکہ اللہ کے مومن بندے ان غلط عقیدے رکھنے والے جماعت سے دور رھکر اپنے ایمان کی حفاظت کر سکے

  • @mdbadruddin7251
    @mdbadruddin7251 2 роки тому +1

    اب بتاؤ جماعت پر پابندی ضروری ہے یا نہیں ؟

  • @whb0313
    @whb0313 3 роки тому +1

    Allah Taala aise fitna parwar logon ko hidayat de ....Aameen
    Aur hum sabko ulmae kiraam ki qadardani naseeb kare....Aameen

  • @arifsunasara5799
    @arifsunasara5799 3 роки тому +2

    حضرت آپ پہلے اس ویڈیو کو غور سے دیکھو اور سنو میں نے تو اس ویڈیو کو غور سے دیکھا اور سنا مجھے تو یہ محسوس ہوا کہ وہ لوگ جو بیٹھے ہوئے ہیں ضرور تبلیغ والے لگتے ہیں لیکن آواز ان کی نہیں ہے آواز کسی اور کی ہے اور ان بیٹھے ہوئے لوگوں کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      جناب! بولنے والے جماعتی بھائی ہیں۔ یہ بات ثابت ہے۔ میں نے تحقیق کر لی ہے۔

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      @Md Anas
      وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ

    • @mdshafique2289
      @mdshafique2289 3 роки тому

      @Md Anas مولانا طارق جمیل صاحب مرزا انجینیئر صاحب سے ملتے ہیں آور ایک روایت کےمطابق انکے پیچھے نماز بھی آدا کی ہے۔

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 3 роки тому +1

    Tabliq jamath me 3 din, 40 din,
    4 maheene jaane waale, ithimaayi thalim, masjid thalim me
    "Fazail-e-aamal /
    Munthaghab Ahaadeez " kithaabon ku pade / sune tho
    kiya haasil karenke?
    Qur'an ke aayathonke màani ku
    apne apne motheri zubaan me
    padthe / sunthe tho, Allah ke
    Fazal se (see da
    raasthaa ) hidaayath, Allah ka dar, imaan me izaafa, saliheen amal karneki toufeeq haasil karenke.
    (2:2, 3:138, 39:28, 8:2.)
    Inone kudh soaj they nahi?
    Phir lokon ku kiya dawat aur tabliq karenke?

  • @aalimzaib9327
    @aalimzaib9327 3 роки тому +1

    اغلب امکان ھیکہ اس شخص کا ایمان سلب ھوجاۓ گا

  • @aalamameen8291
    @aalamameen8291 3 роки тому +1

    saad aur sadyani jamat ko puri duniya k ulma e kiram gumrah aur firqa e zalla jamat qarar de chuka h .ab har admi ko es fiqa e zalla wali sadyani jamat se bachna aur logo ko bachana zaruri h

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 3 роки тому

    Baat sach hai so bayan sunne ki zarurat nahi hai. #are ulemah aur jamaat galat rah par shariat se hat kar amal kar rahe hai. Allah ne quran mein farka diya hai.

  • @sahihain5201
    @sahihain5201 3 роки тому

    اس لیے آزمائشوں کو اگر کوئی برا کہہ دے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے اور علماء حق اور علماء سوء کی اب کوئی پہچان باقی نہیں رہی ہر عالم اپنے آپ کو علمائے حق کی فہرست میں لے کر کھڑا ہے لیکن اور قرآن اور حدیث سے بہت دور ہے اس لیے چاہیے کہ ہم اس عالم کو برا نہ کہیں جو قرآن اور حدیث کی مخالفت نہیں کرتا اور جو لوگ قرآن اور حدیث کو چھوڑ کر اپنے بزرگوں کا دفاع کرنے پر کھڑے ہیں تو وہ عالم حقیقت میں وہی عالم ہے جن کے لئے تبلیغی جماعت کے ایک بھائی نے جو کچھ کہا وہ درست ہو جائے گا اس کے

  • @saadshaikh6359
    @saadshaikh6359 Рік тому

    Aap sach bol rahe ho ya galat hamein kaise yaqeen hoga

  • @abdulhaq6058
    @abdulhaq6058 3 роки тому +2

    اللہ اس کمبخت کو عبرت ناک سزا دے

  • @ayoobwahid7815
    @ayoobwahid7815 3 роки тому +4

    آجکل ایسا فتنہ کا دور ہے کہ ، دیندار بننا نہیں دیندار دکھانا ہے ۔ مطلب ہم عالموں سے زیادہ جانتے ہیں

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 3 роки тому +2

      جی بالکل / یہ سب سعد گمراہ کی نحوست ہے

    • @mdshafique2289
      @mdshafique2289 3 роки тому

      @@arifqasmi4117 تعجب ہے
      آپ اتنے بڑے عالم کو ایسا کہے رہے ہے

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 3 роки тому +1

      @@mdshafique2289
      تعجب ہے مجھے تم پر///
      کہ تمہیں ابھی تک عالم اور غیر عالم
      میں فرق نظر نہیں آیا /
      جناب....سعد گمراہ ہے ہٹ دھرم ہے
      اہل سنت والجماعت سے خارج ہے
      کہاں ہو آپ ////

  • @barkatullah7363
    @barkatullah7363 3 роки тому +6

    پہلے یہ پتا لگائیں کہ یہ لوگ جماعت کے احباب ہیں بھی یا نہیں اگر ہیں تو مقامی ذمہ دار اور مرکزی ذمہ ذاروں کو با خبر کیا جائے اورانکو معافی نامے کی وضاحت پر مجبور کیا جائے اگر وہ لوگ اسپر راضی نہیں ہوتو معاشرتی بائیکاٹ کیا جائے
    نیز جو علماء جماعت سے لگے ہوں انکو بھی متوجہ کیا جائے کہ اس قسم کے افراط وتفریط پر بھی قدغن لگانا آپکی ذمہ داری ہے
    یہ بات قابل لحاظ رہے کہ جماعت کی شبیہ مجموعی اعتبار سے ہرگز ہرگز مجروح نہیں ہو اسلئے کہ عوام کی دینی ذہن سازی کے لئے یہ پلیٹ فارم بھی گارگر ہے البتہ منکر پر نکیر بھی ضروری ہے تاکہ دین کی صحیح صورت باقی رہے
    صرف یہ کہ کر اپنے آپ کو جماعت سے الک کرلینا کے یہ لوگ بھی غلط ہیں یہ ایسا ہے کہ جوں کے ڈر سے اپنے سر کو پھوڑ لینا

    • @hafizaasmohammed268
      @hafizaasmohammed268 3 роки тому

      ہرجعاعتی کی یہی سوچ ہے

    • @ansarahmad5405
      @ansarahmad5405 3 роки тому +2

      جب دیوبند سے آج تک معافی نہیں مانگی تو کیا اب امید رکھتے ہیں

    • @hafizaasmohammed268
      @hafizaasmohammed268 3 роки тому +1

      @@ansarahmad5405 یہ کبھی غلطی نہیں مان سکتے

    • @ansarahmad5405
      @ansarahmad5405 3 роки тому

      ویڈیو میں نے سن لیا ہے یہ سہی نہیں ہے
      یہ پروپیگنڈہ ہے

    • @parveenbegum1783
      @parveenbegum1783 3 роки тому

      @@ansarahmad5405 BHAIY E

  • @hafiziqbal5146
    @hafiziqbal5146 Рік тому

    آپ اس عالم کا نام بتائیں ورنہ ان کے فتنے سے بچنا مشکل ہے

  • @mohdkurban8116
    @mohdkurban8116 3 роки тому +1

    जो आलिम जानबूझकर सुन्नत छोड़ता है सुन्नत के खिलाफ काम करता है वह आलिम कहलाने के लायक नहीं है

    • @mohdaqil2412
      @mohdaqil2412 3 роки тому

      और आपको उसके खिलाफ फैसले का इखथियार है

  • @affankhan8278
    @affankhan8278 3 роки тому +1

    Ye ameer kahan ka he

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 3 роки тому +1

    Ulama-e- Deoband ye kaam
    karthe tho ummath ku bahoot
    fayida hothaa.
    Lekin abbi kar sakthe.
    1. Mufthi, Moulvi course ke
    baath har Mufti, Moulvi ke
    sarparasthi me 10 / 15 afrath (aam musalmaano ) ki ek, ek jamath banakar qariyon ku behjna.
    2. Masjid mey dherkar, Qur'an - uski har aayaath
    Arabi me ek marthabaa aur
    uski (maani ) tharjama saathiyon ke zubaan mey theen, theen marthabaa padna / sunna.
    Ek din me pouna zus (3/4) ki tharteeb mey,
    Qur'an tharjamaa katham
    karne ke baath vapasi.
    3.isi tharaa Bukhari / Muslim
    hadeez kithaabon padna / sunna.
    4.Infiraadi mulaakhaath /
    galiyon mey jodkar loko me "Qur'an aur Sunnah" ki bunyaath par deen ki baath pavunchaana.
    5. Allah ke fazal se Mufti / Moulvi ku bi ye training aur aam loak bi Qur'an / hadeez se
    wakif hongey.
    6. Ye har madarason se fariq hone wale Mufti, Moulvi ku bi
    zaroori hiy.
    7. Masjid mey imaamath karne
    waale ulama bi masjid ki
    thalim mey sirf Qur'an tharjamaa, hadeezon kithaab
    padna. Aam lokon bi Qur'an
    tharjama padne / sunneki
    zaroori samja na.
    By.
    K. Abdul Wahid Basha, B. Sc.,
    Superintendent (Rtd),
    Police Department,
    Dharmapuri,
    Tamil Nadu, india.

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

    • @abdulwahid7561
      @abdulwahid7561 2 роки тому

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial
      Assalaamu Alaiykkum
      Moulana,
      I know urdu only to speak.
      Hence reply in English if
      possible.

  • @SATVIK26314
    @SATVIK26314 3 роки тому

    ,

  • @mdaamir5508
    @mdaamir5508 3 роки тому +1

    He tabligi nahi hai balki tabligi me dusman ulmai jinda bad kinda ba aamin

  • @MrsSabihaMSALI
    @MrsSabihaMSALI 3 роки тому +1

    Astagfirullah, zaror wo MR saad ka bhagat hoge hum to unke bhagto sei ullamae haq ka bare mei apne kano sei sunte hai

  • @aalamshah
    @aalamshah 3 роки тому +1

    Vo koi yahudi hoga ya fir kisi islam dushman tanjeem se hoga varna jamat me to aisa ni hota me kai bar jamat me gaya hu

  • @i.m.indian4973
    @i.m.indian4973 2 роки тому +1

    تنخواہ نہہں لینگے تو گھر انکا باپ چلاےگا کیا

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      اس چینل کو بھی سبسکرائب کر لیجیے، یہ بھی میرا ہی چینل ہے۔ اس پر دوسری اہم باتیں شائع ہوں گی:
      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html

  • @ulamaedeobandofficial87
    @ulamaedeobandofficial87 3 роки тому +1

    Saadiyani firqa ulama ka dushman hai

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @roadtoreality
    @roadtoreality Рік тому

    Bade adab o ehteram k sath aapse ye arz karna hai, aapne chand logoun ya afrad ki baat ko puri Tabligh Jamat ki taraf mansub kar diya. Dyanat dari ka taqaza ye tha k Jis shakhs ki gumrah kun afkaar aur khyalat ki wajah se tablighi jamat ka ek hissa Ulama se bad zann ho rhi hai, us gumrah shakhs k khilaf ummat ko agaah kiya jata.
    Maulana Sa'd ki gumrahi sab ke samne hai, lekin aapne ek jumlah bhi nhi kaha. Jis tarah aapne shakeel haneef, radde Qadiyaniyat pe aapne video banaye isi tarah radde sadiyanat par bhi video banaye, isse Insha Allah awaam ko isse bahut nafa hoga.

  • @mohdaqil2412
    @mohdaqil2412 3 роки тому

    ناصری صاحب کیا خیال ہے اس بیان کے بارے میں جو آپنے م۔سعد صاحب کی حمایت میں دیا تھا یہ لوگ گمراہ ہی علماء کرام کے بغض کی وجہ سے ہوئے ہیں پرانے احباب خاموش رہ گئے یا دنیا سے رخصت ہوگئے یہ سارے الفاظ سعد صاحب کے بیانات سے لیکر عشاق نے بیان میں لانے شروع کردئیے ہیں محترم ۔۔۔۔دارالعلوم دیوبند کے تو نام سے ہی منہ پھیر لیتے ہیں فتوی کیونکر مانینگے خدارااب تو قوم کو بچانے کاراستہ نکالئے علما کو جگائئےکہ دعوت کی ترتیب علم کی روشنی میں قائم کریں ورنہ امت گمراہ ہوکر مسلمانوں کو ہی مساجد سے مارمار کے بھگارہی ہے دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے سعدیانی گروہ دوسرےگروہ کو جبکہ وہ بھی کلمہ نماز کی دعوت دیتےہیں باغی کہکرمسجد سے نکال دیتے ہین پیٹتے ہین اور علما خصوصا فارغین دیوبند سے نفرت کرتے ہیں

  • @MdAlamgir-ec3jp
    @MdAlamgir-ec3jp 3 роки тому

    App ne begair tahqiq ke jamat ka zimmedar kah diya.jamat ke zimmedar Nizamuddin Markaz wale hain unka aqida wahi hai jo ulamae deoband ka hai.

  • @abdurrahmanhafiz9039
    @abdurrahmanhafiz9039 2 роки тому

    تقویٰ در اصل ایک باطنی کیفیت کا نام ہے جو فتوے پر بلا چوں چرااللہ تعالیٰ کا فرمان یقین کرکے مسلسل پابندی سے عمل کرتے رہنے سے پیدا ہو تی

  • @NaseerKhan-yo5fw
    @NaseerKhan-yo5fw 3 роки тому

    Dua closed

  • @dinnersethub
    @dinnersethub 3 роки тому +1

    Ye bhai tabligi nahi sadiyani he

  • @lonerayees3275
    @lonerayees3275 3 роки тому +1

    یہ سب سعد کاندھلوی کی محنت ہے

  • @abdullahmohammed1105
    @abdullahmohammed1105 Рік тому

    Xis baat ka kia saboot hai ki woh log Jamaat ke hi.log hain

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Рік тому

      اس لیے کہ یہ بندہ وہی بات کہہ رہا ہے جو علامہ سعد کاندھلوی کہتے ہیں۔

  • @MdRafi-lb4pm
    @MdRafi-lb4pm Рік тому

    Hajrat:-Unke BAAP se kahen K Har masjidaun ja ja ke Azan de aur Namaz
    Parhaaye@Ayse Kamine logaun ke Aakhaun per PARDAH par giya hai
    Aur Yah SAB FITNE KAHAN se Shuru huwi hai Aap logaun ko bhi maloom hai
    Ab Yah Fitne ka "Sailaab "Rukne wala nahi hai@Jab ta TAB Allah Ta-alaa ki maar in logaun per na pare @