kya maulana sad ghair muqallid hain? || maulana sad ke bare me darul uloom devband ka fatva

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024
  • کیا مولانا سعد کاندھلوی غیر مقلد ہیں؟ || مولانا سعد کاندھلوی کے بارے میں دو بندے کی باتیں || تبلیغی جماعت پر دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ || از: سید فضیل احمد ناصری
    #fuzailahmadnasiriofficial

КОМЕНТАРІ • 136

  • @mo.ashraf3038
    @mo.ashraf3038 3 роки тому +15

    اللہ علماے حق کو ہمیشہ زندہ و تابندہ رکھے

  • @shoaibshaikhnizamiofficial1612
    @shoaibshaikhnizamiofficial1612 3 роки тому +5

    ماشاءاللہ مولانا آپ بہت بہترین خدمات انجام دے رھے ہے

  • @konainofficial
    @konainofficial 3 роки тому +10

    ماشاء اللہ بہت خوب ہے مولانا صاحب

  • @tragwaltragwal3672
    @tragwaltragwal3672 2 роки тому

    اللہ پاک حضرت مولانا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین

  • @h.r.khantaj2402
    @h.r.khantaj2402 3 роки тому +8

    حضرت مولوی سعد علامہ کب سے بن گئے. منتجب احادیث بھی دوسرے سے لکھواکر اپنے نام سے شائع کیا ھےَ.

  • @RizwanAhmad-zc5od
    @RizwanAhmad-zc5od 3 роки тому +3

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ الحمداللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ اللّٰه صحت دے

  • @mdabunasaroffcial9572
    @mdabunasaroffcial9572 3 роки тому +10

    حضرت مفتی صاحب حفظہ اللہ
    آپ نے ایک لمبے مطولاط کو چند لمحہ میں بیان کر دیا
    اللہ تعالی آپ کو حاسدین کے حسد سے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین ثم یاربالعلمین امین

  • @zahidhusain9032
    @zahidhusain9032 3 роки тому +5

    حضرت یہ بات شک و شبہ سے بالاتر ہے کہ جماعت ایک فرقہ بن چکی ہے

  • @huzaifahaman3331
    @huzaifahaman3331 3 місяці тому

    الحمد للہ مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم دی اہل حدیث نکلے ق اللہ کا شکر ہے اور میں بھی ان کی ہی جماعت کا ہوں اور الحمدللہ اہل حدیث بن چکا ہوں

  • @moftisahab5381
    @moftisahab5381 2 роки тому

    السلام علیکم حضرت خیریت سے ہیں ماشاءاللہ آپکی تقریر مدلل و معتدل ہوتی ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور صحت وعافیت کے ساتھ سلامت باکرامت رکھے آمین آپ سے ایک درخواست ھے کہ مولانا سعد کاندھلوی کے نام کے ساتھ علامہ کا لفظ استعمال نہ کریں مہربانی ہوگی

  • @aminmomin5954
    @aminmomin5954 3 роки тому +1

    ماشاءالله حضرت جزاك اللهُ

  • @راشدسعید-ت7ع
    @راشدسعید-ت7ع 3 роки тому +1

    💝مکرمی فضیل احمد ناصری صاحب حفظہ اللہ
    معلوم یہ کرنا تھا کہ علامہ کسے کہتے ہیں،
    مولانا سعد صاحب کیلئے لفظ علامہ جناب کے علاوہ کسی کو استعمال کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +1

      یہ میری خاص اصطلاح ہے۔

    • @راشدسعید-ت7ع
      @راشدسعید-ت7ع 3 роки тому

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial
      پھر بھی اسکے معنے مطالب بیان فرمادیں،
      نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ جناب نے بطور خاص یہ لفظ انکے لئے کیوں استعمال فرمایا؟ اور
      کیا اسطرح کسی بھی ایسے شخص کو حافظ، قاری، مولوی، مفتی، عالم،فاضل، علامہ۔۔۔ کہ سکتے ہیں جو واقعتا حافظ، قاری ۔۔۔ نہیں ہے؟

  • @siddiquichanneldeoband3441
    @siddiquichanneldeoband3441 3 роки тому +10

    میرے خیال سے دونوں صاحبان نے صحیح ہی کہا ہے کہ سعد کاندھلوی غیر مقلد ہے۔ غیر مقلدیت صرف یہی نہیں ہے کہ کسی امام کی تقلید نہ کی جائے، بلکہ اپنے قیاسات و آرا بکثرت پیش کرنا اور جمہور سے کٹ جانا بھی غیرمقلدیت کی ہی ایک شکل ہے۔

    • @Alikhan-et2vy
      @Alikhan-et2vy 3 роки тому +1

      ❤️ Allah Pak Pore Ummat ko Wahdat Markaz Wahdat Kalima or Wahdat Ameer per mujtamai kare ❤️

  • @muftimuhammadishaqnazki3964
    @muftimuhammadishaqnazki3964 3 роки тому +3

    علامہ۔۔۔۔لیس بالعین المعجمۃ بل بالالف۔۔۔۔محمداسحاق نازکی قاسمی غفر لہ کشمیری

  • @tahirkhatri4371
    @tahirkhatri4371 3 роки тому +7

    افسوس ہے کچھ فروعی مسائل میں کیسے الجھ کر اپنا اور امت کا وقت ضائع کررہے ہیں اور مخالفت میں ادب کا بھی خیال نہیں کرتے ہیں اور مولانا ناصری صاحب سے مؤدبانہ التماس ہے کہ مولانا سعد صاحب کے بیان پر تبصرہ کرنے سے پہلے مولانا سعد صاحب سے انکے بیانات کی تشریح اور موقوف پوچھ لیں تاکہ عدل وانصاف کا تقاضا پورا ہوسکے

    • @saquib8775
      @saquib8775 3 роки тому +3

      یہ سب کچھ حسد کی بنیاد پر ہے۔
      مولانا سعد کے صبر کو دنیا نے دیکھا ہے۔
      اللہ نے اتنی بڑی آزمائش میں کامیاب کیا ہے مولانا سعد کو۔
      اور علامہ فضیل ناصری سے صحیح طور پر لفظ "ر"کی ادائیگی نہیں ہوتی اور چلیں ہیں۔
      فیاللعجب

    • @Usman-wb8hv
      @Usman-wb8hv 3 роки тому

      گیا

    • @Usman-wb8hv
      @Usman-wb8hv 3 роки тому

      ہمارے اقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں ہی نہیں فرمایا تھا کہ یہودیوں کے 72 فرقہ ہیں میری امت میں 73فرقہ ہوں گے یہ سب اللہ کی طرف سے ہو رہا ہے آج تو مین سمجھتا اپنا ایمان بچانے کی فکر ورنہ میں

    • @saquib8775
      @saquib8775 3 роки тому +1

      @Noorullah Shareef آگئے اندھ بھکت......................
      تمہیں تو اتنا بھی علم نہیں ہے کہ یہ ٹائیپنگ کی غلطی ہے'جو کہ غیر اختیاری ہے۔
      اور تمہارے پیران پیر جو غلطی کررہے ہیں وہ زبانی ہے۔
      تمہارے باپ نے تمہیں اتنا بھی نہیں سکھایا۔
      اب تم بھی ایک فرقہ بنالو علامہ ناصری کی قیادت میں۔

    • @saquib8775
      @saquib8775 3 роки тому

      @Noorullah Shareef الحق مر

  • @3681junedsonapur
    @3681junedsonapur 3 роки тому +3

    مولانا فضیل احمد ناصری صاحب غلطی ہر کسی سے ہوتی ہے اسی طرح تبلیغ میں چلنے والوں کی بھی غلطی ہوتی ہے اگر ہم تبلیغ والوں کی غلطی نظر آئے تو آپ اصلاح کی نیت سے باتیں کرتے رہیے ہم اصلاح کی نیت سے سنتے رہیں گے انشاء اللہ اور عمل. کی بھی کوشش کریں گے انشاءاللہ

  • @s.m.d.abubakarsiddiq1435
    @s.m.d.abubakarsiddiq1435 3 роки тому

    MashaAllah

  • @fanaticfanatic8401
    @fanaticfanatic8401 3 роки тому +3

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    حضرت امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ۔
    آپ جو یہ خدمت انجام دیتے ہو ماشا۶ اللہ بہت ہی اچھی خدمت ھے بگیر شخصیت دیکھے حق باطل کو قران مجید اور احادیث روشنی میے واضح کرنا جگر گردے کا کام ہوتا ھے
    اللہ رب العزت آپکی اپکے اہل خانہ کی جان مال عزت ابرو آفت بلا وبا۶ سے حفاظت فرماۓ ۔آمین
    حضرت آپ سے ادبا گزارش کرتا ھو کہ سلمان ندوی آۓ دن صحابہ کرام پر لعن طعن کرتا رہتا ہے اور عوام تو عوام بعض علما۶ کو بھی اسنے شکار بنا لیا ہے گویا اھل بیتؓ کی محبت کا تقاضا ہی یہ ہے کہ دوسرے اصحابؓ رسول اللہ ﷺ کی براٸ کرے
    ندوی نے جن صحابہ ؓ فاسق کاذب منافق کرار دیا ہے اسپر احادیث کی روشنی میے انکا دفع کیا جاۓ تو عین نوازش ہوگی اللہ تعالی آپکا اور ھمارہ حشر بھی صحابہ ؓ کے ساتھ کرے۔
    حضرت عبد اللہ ابن ابی سرحؓ ، حضرت ولید ابن عقبہؓ حضرت معاویہ ابن حدیجؓ حضرت بسر ابن ارطاتؓ۔
    اور حضرت ابو سفیان ؓ کے متعلق کہتا ھے کہ غزوہ تبوک یا کوٸ اور غزوہ (میے بھول رہا ہو) انہںونے کسی موقع پر حضرت ﷺ پر ہسا تھا اور مزاق اڑایا تھا ۔ سیدنا معاویہ دنیا پرست اور کرسی کے خاطر قتال کیا ۔ اور مرض الوفات میے رسول اللہ ﷺ نے حضرت شیخین ؓ سے قلم طلب فرمایا تو ان دونو حضرات نہے منع کر دیا انکی نیت میے بگار تھا کہ سیدنا علی ؓ کے لۓ کچھ لکھ نہ دے اور حضرت ابو ہریرہ ؓ نے خیانت کی ھے حدیث چھوپا کر وغیر وغیرہ
    مذکورہ تمام باتے آپکو You tube مل جاۓ گی
    اللہ تعالی آپکو جزا خیر عطا کرے

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
      جی، ان شاءاللہ۔
      اگر ممکن ہو تو ہر صحابی کا نام مع مواد میرے واٹس ایپ پر باری باری بھیج دیا کریں۔

  • @ubedpatel3039
    @ubedpatel3039 3 роки тому +6

    مولانا آپ غیر جانبداری کا مظاہرہ کریں۔ متعصبانہ طور پور کلپ بناکر نشر کرنا کسی بھی طرح دینی خدمت نہیں۔

    • @msshahrukh2716
      @msshahrukh2716 3 роки тому +2

      جب بات حق اور باطل کی ہوگی تو کس طرف جاؤگے۔

    • @sohebansari2095
      @sohebansari2095 3 роки тому +1

      @@msshahrukh2716 ho sakta he fuel ah.ad masti hi batil ho

    • @msshahrukh2716
      @msshahrukh2716 3 роки тому

      ہوسکتا کا مطلب الحمد للہ اتنے تو ہم پڑھے لکھے ہیں جو دین کو سمجھے

    • @msshahrukh2716
      @msshahrukh2716 3 роки тому

      @@qamaralam ہمیں مولانا سعد کی غلط بیانی پر اعتراض ہے

  • @sajidmomin2790
    @sajidmomin2790 3 роки тому +1

    اللہ پاک عزوجل شانہ مجھے اور آپ کو ہم تمام کو علمائے حقانی علمائے دیوبند کثر اللہ جماعتہم کے معتدل مسلک پر موت دے آمین

  • @shairashowkat2034
    @shairashowkat2034 3 роки тому

    Wah kya baat hai

  • @Qariusmanhassani
    @Qariusmanhassani 3 роки тому

    ماشاءالله حضرت #qariusmanhassaniofficial

  • @rehan_khan955
    @rehan_khan955 3 роки тому +4

    Ek naya fiqa ban chuka hai.

  • @Abdul_Rashid759
    @Abdul_Rashid759 Рік тому

    اللہ گواہ ہے مجھے کچھ سالوں سےایساہی لگ رہا تھا کہ مولوی سعد غیرمقلد بن چکا ہے اللہ پاک مولوی سعد کے شرسےامت مسلمہ کی حفاظت فرمائے

  • @Qarisyeddaudshah
    @Qarisyeddaudshah 3 роки тому

    بہت معذرت کے ساتھ۔۔کیا مولانا سعد کو علامہ کہنا درست ہے خصوصا آپ جیسے مفتی کیلئے؟؟؟

  • @mehmoodansari8612
    @mehmoodansari8612 3 роки тому +1

    ضد اور شیطانی خصلتیں توڑنے کے لیے صرف مشورہ حل ہے
    مشورہ میں خير ہے

  • @saadlakdawala2615
    @saadlakdawala2615 3 роки тому

    Kya khawab wala waqiya motabar mana jaayega jab ke nabi to quraan or sunnat chhod kar gaye or kaha tha isko majbooti se pakdo fazaeel e amal ka to nahi kaha to kya ye sareeat me daakhil hoga?

    • @akhtarhusenshaikh628
      @akhtarhusenshaikh628 2 роки тому

      Hum Quran aur Hadith ko mazbooti pakde rakhe. Quran hidayat ki kitab hai. Kabhi koi musalman bhatkega nahi. Fazaile a'amal bhi sirf ek kitab hai, jese aur ulemao ne bhi kitabe likhi hai. Uske darje ko badhaya na jaye.

  • @SaadKhan-wo1tf
    @SaadKhan-wo1tf 3 роки тому

    Good job

  • @mdmuzzammilahmedtabrez1271
    @mdmuzzammilahmedtabrez1271 3 роки тому

    Assalamualaikum warahmatulla wabarakatuh.
    Hazrat Ek taraf aap ALLAMAH kahte hain aur ek taraf KAM ILMI bhi Kehte Hain konsi baat durust hai.

  • @masoodahmad8085
    @masoodahmad8085 3 роки тому +1

    Jo jahil hai whi dusre muslim bhai ko gairmuqallid bolega , Allah taala ne taqleed ka nhi itaut ka hukm diya hai aur yh bhi bta diya hai kiski itaut hamko karni hai.

  • @ھارونبسین
    @ھارونبسین 3 роки тому

    منتخب احادیث کےبارےمیں ہمارے عاشقان دیوبند کی جو فیصلہ ہو رہاہے اسکو مجھے چہتاہوں

  • @ahmadkamal9572
    @ahmadkamal9572 5 місяців тому

    دارالعلوم کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا

  • @asjadmalik556
    @asjadmalik556 3 роки тому

    وااہ

  • @abdulrazack6372
    @abdulrazack6372 Рік тому

    میں سنا ہے کہ الحمدللہ حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم کو خوآب میں آقا دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم آکے کام کا نہاج سمجھاتے ہیں اور یہ علماء ان کے پیچھے پڑے ہیں نہ معلوم کیا ہوگا ان کا حشر

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Рік тому

      بھائی! علامہ سعد صاحب غلط راستے پر چل رہے ہیں۔ ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ وہ معتبر عالم نہیں ہیں۔

  • @mlk407
    @mlk407 3 роки тому

    Ye dono haase Deen he

  • @syedahmed6644
    @syedahmed6644 3 роки тому +1

    Kia Saad sahab Wahhabi hain kia ?

  • @Usman-wb8hv
    @Usman-wb8hv 3 роки тому +1

    سب اللہ کی مرضی سے ہی بگاڑ پیدا ہو رہے ہیں ورنہ اللہ کے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے 73 فرقہ والی بات نہیں نکلتی اللہ تعالی ہر اممتی کو اپنے آپ کو حق جان کر حق پر چلنے والے بناے جو صہاباءکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا تھا وہ اور ہمارے علماء کے پیچھے چلنے والے بناے یہ فکر کرنے والے بناے

    • @Shariatyajihalat
      @Shariatyajihalat 3 роки тому +1

      چاھے ابوحنیفہ کیامان کرحنفی بنےرھو
      چاھے قرآن وحدیث مان کرمحمدی بن جاؤ
      تمہیں اختیارھے. ذہنی غلامی بچو
      تم آزادھو غلام نہیں

    • @Usman-wb8hv
      @Usman-wb8hv 3 роки тому

      عنقریب حضرت محدی رضیہ اللہ تعالی عنہ کا ظہور ہوگا تم خود دیکھلو

  • @ObaidQasmiOfficial
    @ObaidQasmiOfficial 3 роки тому +2

    ہاں ہاں 😂😂

  • @ahmadsajjad9194
    @ahmadsajjad9194 3 роки тому +1

    آدھا تیتر آدھا بٹیر بہت بڑا المیہ ہے سنا ہے کہ مسٹر مرزا غلام احمد قادیانی ملعون بھی پہلے غیر مقلد اہل حدیث اپنے کو کہتا تھا بعد میں نبوت کا اعلان کیا کیا ناصری صاحب اس بارے میں بیان فرمائیں

    • @ahmadsajjad9194
      @ahmadsajjad9194 3 роки тому

      @@Twke431 زندگی کا اور پیٹ کا چکر ہی تو یہی ہے

    • @abbusohaib2037
      @abbusohaib2037 3 роки тому

      جھوٹے مکار مرزا غلام قادیانی تو پیدائش سے موت تک حنفی تھا جاھل بغیر علم کے ہم غیر مقلدین کو بدنام کرنے پر تلا ہوا ہے مرزے کے بیٹے کی کتاب سیرت المھدی پڑھ پھر پتہ لگے گا کہ مرزا کیا تھا اور پھر جو عقیدہ مرزا کا تھا وہی تو دارالعلوم دیوبند کے مہتمم قاری طیب صاحب اور قاسم نانوتوی صاحب اور تھانوی صاحب کا بھی تھا بلکہ مرزا مراقی تو اپنے انہیں بزرگوں سے اپنا عقیدہ تراشاتھا

    • @ahmadsajjad9194
      @ahmadsajjad9194 3 роки тому

      @@abbusohaib2037 مسٹر عبداللہ چکڑالوی کیا تھا مرزا قادیانی کا پہلا خلیفہ حکیم نور الدین کیا تھا یہ سب غیر مقلد تھے اور رفع الیدین کرتے تھے

    • @abbusohaib2037
      @abbusohaib2037 3 роки тому

      @@ahmadsajjad9194 آپ اپنے دعوے پر دلیل دو صاحب کہ یہ لوگ أہل حدیث تھے ہم لوگ مقلدین کی طرح گدھے نہیں ہیں آپ کی بے دلیل بات کو مان لیں پھر بات تو یہ ہورہی تھی کہ مرزا غلام کیا تھا اسکا جواب نہ دیکر حکیم نورالدین کتے تک کہاں پہنچ گئے آپ پہلے مرزے کے بارے میں اپنا جھوٹا دعویٰ ثابت کریں

  • @dildaarahmad4572
    @dildaarahmad4572 2 роки тому

    Ye khab ki baat maine bhisti zevar ke baren main padhe hai

  • @ahmadkamal9572
    @ahmadkamal9572 5 місяців тому

    سرا سر غلط بات حضرت مولانا محمد سعد صاحب کاندھلوی مدظلہ کے بارے میں جو ایسی باتیں کاہے وہ اپن ایمان کو ختم کررہا ہے

  • @NoorMohammad-by8wl
    @NoorMohammad-by8wl 3 роки тому

    Hazrat is waqt BJP RSS aur Bajrang dal se musalmanon ko ladne ki jarurat hai aapas mein ladna jhagadna bahut bada bevkufi hai musalmanon Ko muttahid hone ki dawat dijiye Allah musalmano ki hifazat farma

  • @mustafaasimhanafiofficial
    @mustafaasimhanafiofficial 3 роки тому

    سعد کاندھلوی علامہ کب سے ہوگیا؟

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 3 роки тому

    Allah insaan ke hidaayath ke liye
    Qur'an ku naazil kiyaa hiy.
    Qur'an ki aayaathon ke maani
    aksar zubaan me moujood hiy.
    Bukhari, Muslim hadeez ke
    kithaabon bi moujood hiy.
    Tharjama Qur'an aur
    Bukhari, Muslim hadeez kithaabon pado / suno.
    Yaa Allah har ek ku / ham sap ku Qur'an
    aur hadeez padne / sunne ki toufeeq dey.

  • @صدائےایمان
    @صدائےایمان 3 роки тому +1

    تو کیا سعد کاندھلوی حق پر ہیں یا نہیں

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 3 роки тому +3

      وہ گمراہ دیوبندیت کا باغی جاہل ہٹ دھرم ہے

    • @hafiztalibofficial5175
      @hafiztalibofficial5175 3 роки тому

      سنجیدہ لوگ اپنی زبان سے ایسی باتیں نہیں نکالا کرتے دعائیں کرتے رہو اللہ تعالیٰ ہماری اور پوری امتِ مسلمہ کی حفاظت و مغفرت فرمائے

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 3 роки тому +1

      @@hafiztalibofficial5175
      جی جناب واقعی..........
      لیکن کیا کیاجاءے........ سعد اور اسکے خصیہ برداروں نے تو مبارک کام کی واٹ لگادی ہے.....

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 3 роки тому +2

      @@qureshiaashu
      میں تو الحمدللہ ثم الحمدللہ شورائ
      نظام سے عمدہ بہتر طریقے سے کر رہا ہوں...
      لہذا...... آپ اپنا نہج..... رسم و رواج نہیں
      بلکہ بہتر طریقے پر سعدانی طریقے سے ہٹ کر کیجئے... میری رائے یہی ہے

  • @amanpasand455
    @amanpasand455 2 роки тому

    Moly saad ko allama kehna behter nhi h

  • @mdirfananfa401
    @mdirfananfa401 2 роки тому

    Pasise lekar fatwa Dete hai tablig ke khalaf

  • @nashirsheikh913
    @nashirsheikh913 3 роки тому

    Ye Duniya Aap makluk insaan Deobandi Barelvi Ahlehadees wahabi Qadri Tablighi Shia kadiyani Ali auliya wali Goush peer Baba maolana hafije aalim aalima muftti ki. Hai gi esliye aap ko kabristan college me Jane ke Baad sab pata chalta hai gi Aap Ka Iman mallik parewar Digar Allah Pak ke nam par or makluk insaan Rasool cast Pak muslim Ke nam par kitena mazboot tha or hai gi uammi shaikh Nashir mazdoor India gi

  • @SufiyanKhan-nq4jz
    @SufiyanKhan-nq4jz 3 роки тому +1

    Toba. Toba. Itna. Jhut

  • @muneebkalam4312
    @muneebkalam4312 3 роки тому

    Yahi sab kariye or kuch to bacha nahi he

  • @mo.ashraf3038
    @mo.ashraf3038 3 роки тому

    نہ معلوم نظام الدین کے اکابرین نے انہیں بنگلہ والی مسجد میں کیوں ٹھیکہ دے رکھا ہے،دو باتیں ہوسکتی ہیں یا تو یہ اکابر مولانا سعد کے افکار و خیالات سے متفق ہیں اور انکی غلط روش پر راضی ہیں،یا انکے بارے میں تساہل برت رہے ہیں۔واللہ اعلم

  • @shekhinamulla1318
    @shekhinamulla1318 3 роки тому

    بھاٸ ادب سے بات کرناچاہۓ

  • @mubinkhute7005
    @mubinkhute7005 3 роки тому

    Isko baat karne ki tamiz nhi hai kaisi baat kar raha hai ek alim s

  • @hikayatkaguldasta7276
    @hikayatkaguldasta7276 3 роки тому +9

    علما وہ بھی مولانا سعد کو
    حضرت مولانا فضیل احمد صاحب آپ کو علما نہیں کہنا چاہیے
    یہ وہی انسان ہے جنہوں نے بھارت کے اندر مسلمانوں کو لڑائی کرنے کا رول اداکیا ہے اور یہ امیرالمومنین بن بیٹھا ہے

    • @mubinkhute7005
      @mubinkhute7005 3 роки тому

      Zaban sambhal kar baat karo

    • @hikayatkaguldasta7276
      @hikayatkaguldasta7276 3 роки тому +1

      @@mubinkhute7005
      Naye bilkul pure hoso Hawas ke sath baat kar raha hun

    • @mubinkhute7005
      @mubinkhute7005 3 роки тому

      @@hikayatkaguldasta7276 apke baat se hi samajh raha hai ap kitne pani me ho

    • @hikayatkaguldasta7276
      @hikayatkaguldasta7276 3 роки тому

      @@mubinkhute7005
      Dekhte Raho andhbhakto
      Jisyarah BJP Bhakt Hai Usi Tarah Hindustan Mein Saadi Bhakt hai

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 3 роки тому +1

      سعد گمراہ مردود ہٹ دھرم جاہل

  • @hafizfarman5397
    @hafizfarman5397 3 роки тому +1

    अल्लाह रब्बुल इज्जत हजरत मौलाना फुजैल अहमद नासरी की पूरी पूरी हिफाजत फरमाए और हम सब की भी तमाम बुराइयों फितनो से हिफाजत फरमाए

  • @Alikhan-et2vy
    @Alikhan-et2vy 3 роки тому

    Alami Markaz Nizam mud din markaz Hai 💞
    Alami Markaz k Ameer Hazrat ji Mulana Saad Saib hai 💗
    Alhumdullah Pakistan Mai be Alami Markaz Nizam mud din ki tertaib per bohot Kam ro Raha hai 💗
    Mulana Ilyas R A ki khanadan ki pore Ummat per bohot ihsanat hai 💗

  • @mdahlullahqasmi8750
    @mdahlullahqasmi8750 3 роки тому +1

    سعد تو خود گمراہ ہو رہا ہے اور امت کو بھی گمراہ کر رہا ہے یہ بندہ اپنے آپ کو مفسر محدث فقیہ بن بیٹھا مگر علم نام کی کوئی چیز نہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہلسنت والجماعت پر تا قیامت رکھے آقاء کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @muhammadyounus348
    @muhammadyounus348 3 роки тому

    aapke andaaz se takabbur jhalakta hai

    • @dildaarahmad4572
      @dildaarahmad4572 2 роки тому

      O bhai tujhe khan se takubbur nazar aaya to bhi koi aala derje ka tabligi hai kiya kuch aur na sahi yehi sahi

  • @manmohan2661
    @manmohan2661 3 роки тому

    منتخب احادیث کتاب کے بارے میں آپ
    اپنا خیال ظاہر کریں سنا مولی سعد نے یہ کتاب پاکستانی زر خرید عالموں سے لکھوائی ہے

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 3 роки тому +2

      سعد اس دور کا سب سے بڑا گمراہ جاہل ہٹ دھرم زر خرید ہے........
      پاکستانی علماء کو تمہیں سمجھنے کیلئے
      کئ صدیاں درکار ہے

    • @manmohan2661
      @manmohan2661 3 роки тому

      @@arifqasmi4117
      پاکستانی علماء کو سمجھنے کے لئے کئی صدیاں درکار ہیں یہ بات آپ کس بنیاد پر کہہ رہے ھیں
      میری نظر میں مولانا الیاس گھمن اور مفتی تقی عثمانی صاحب چوٹی کے علماء میں سے ہیں پیر زلفقار وغیرہ

    • @manmohan2661
      @manmohan2661 3 роки тому

      @@qureshiaashu
      یہ بات کون کہہ رہا ہے دیکھ لو
      ua-cam.com/video/Rwwqo8x3G9g/v-deo.html

  • @3681junedsonapur
    @3681junedsonapur 3 роки тому

    یہ دونوں صاحب شوریٰ والے.ہیں

    • @abdullahalmazahiri652
      @abdullahalmazahiri652 3 роки тому

      کیا بات حضرت آپ سب علماء کو علامہ کہتے ہے

  • @zulfiqarrajput6163
    @zulfiqarrajput6163 3 роки тому +2

    مولانا سعد مدظلہ العالی حنفی مسلک بر ہیں اور مخلص ہیں،اور ان کے مقابلے کا کوئی عالم اس وقت دنیا میں نہیں،

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +2

      صحیح معکوس فرمایا آپ نے۔

    • @JunaidKhan-hk2fv
      @JunaidKhan-hk2fv 3 роки тому +2

      بھائی کوئی مجتھد بھی نہیں انکے لیول کا

    • @JunaidKhan-hk2fv
      @JunaidKhan-hk2fv 3 роки тому

      @Sulliya Bilal
      Ab Kya kare bhai Sab Mujtahid bane huye hain To Hazrat Jee Sab ke Imam Hi 😎

    • @maktabtaleemulquranmendhar1771
      @maktabtaleemulquranmendhar1771 2 роки тому

      یہ بات۔ بولنا غلط ہے جناب

    • @Mohiudd746
      @Mohiudd746 2 роки тому +1

      اللہ کی لعنت ہو دین اور دین کی محنت میں بگاڑ پیدا کرنے والوں پر اور پھر ان کی تاید کرنے والوں پر بھی ۔دین کی محنت کے اندر دو پھاڑ کرکے اور دین کی محنت کرنے والوں کو لڑوا کر خود حضرت بننے ہوے ہیں ۔اور ٹس سے مس نہں ہورہا ہے لیکن افسوس ہے ان علما کا جو مولوی سعد کو بڑا عالم کہتے ہیں ۔