Preparing to Change the Govt: Fazlur Rehman's Important Meetings || Imran Riaz Khan VLOG

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 січ 2025

КОМЕНТАРІ •

  • @muhammadhanifbaloch4430
    @muhammadhanifbaloch4430 Місяць тому +52

    عمران ریاض خان صاحب بہترین صحافی
    اللہ آپ کے حق اور سچ بولنے کی طاقت کو برقرار رکھے

  • @hellooooo640
    @hellooooo640 Місяць тому +62

    عمران ریاض خان صاحب ہم سب اوورسیز پاکستانی آپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں آپ ماشااللہ بہت ہی خوبصورت طریقے سے سب کو ننگا کر رہےہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

  • @JamGhafor-tk7lc
    @JamGhafor-tk7lc Місяць тому +73

    سلامت رہو میرے بھائ عمران ریاض خان

  • @iqbalihmed4773
    @iqbalihmed4773 Місяць тому +23

    السلام علیکم میں پاکستان سے ہوں اور کراچی سے اور میں بہت شدت سے انتظار کر رہا تھا صحافت میں ایک تو امید ہے یہ عمران ریاض ❤

  • @SaeedAhmad-mu1tz
    @SaeedAhmad-mu1tz Місяць тому +44

    میں دل سے عمران ریاض ریاض خاں کو سلام پیش کرتا ہو اور اس کی لازوال قربانیوں کو پاکستان کی اکثریت آپ کو اپنا نمائندہ سمجھتی
    ہے کیوں کہ آپ نے ہمیشہ حق اور پاکستان کی سربلندی کی بات کی ہیں آج کا تجزیہ اور خبریں
    بہت جاندار ہیں
    یہ میسج عمران خان صاحب کو ملنا چاہیےـ

  • @jamshidwale5215
    @jamshidwale5215 Місяць тому +58

    ❤❤❤❤❤اللہ اب لوگوں کی مدد کریگا انشاللہ کامیابی حق کی ہی ہوتی ہے

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Місяць тому +47

    میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے

  • @SaeedKhan-pl4iw
    @SaeedKhan-pl4iw Місяць тому +71

    عمران ریاض خوش رہو آج آپ نے بہترین ان کی چھترول کی ہے دل خوش ہو گیا اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ummezainab9385
    @ummezainab9385 Місяць тому +55

    بہت افسوس ہے ملک کو کس سمت پر لے جایا جارہا ہے یہ ہمارے پختون بھائی ہمارے ملک کا بہت اہم حصہ ہیں ان کے ساتھ اس طرح کا سلوک قابل مذمت

  • @MuhammadAli-xw9re
    @MuhammadAli-xw9re Місяць тому +69

    محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤

  • @AmazifyDeals
    @AmazifyDeals Місяць тому +19

    ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Merciful_Hunter
    @Merciful_Hunter Місяць тому +156

    افواہوں اور سختیوں کے اِس مُشکِل دور میں عمران ریاض بھائی سچ کی آواز ہیں اللّٰہ استقامت عطا فرمائیں

  • @RahmatullahPakistan
    @RahmatullahPakistan Місяць тому +64

    پہلا کمنٹ میں نے کیا عمران خان زندہ باد عمران ریاض اباد🎉🎉🎉🎉

  • @ChakarAhmedBaloch-i3m
    @ChakarAhmedBaloch-i3m Місяць тому +40

    اللّه پاک عمران ریاض بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @expertbrand1020
    @expertbrand1020 Місяць тому +11

    عمران ریاض خان صاھب آپ کا حق سچ پر دهٹے رہنا آپ کی بہادری کی علامت ہے 💯👍🏻اللّه آپکو سلامت رکھے 💞💖😊

  • @ijazahmad7284
    @ijazahmad7284 Місяць тому +40

    الحمدللہ، عمران خان دنیا کا نمبر ایک برانڈ ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ سرفہرست رہے گا۔

  • @malikdanyaltariq4156
    @malikdanyaltariq4156 Місяць тому +155

    ظلم کی رات کتنی ھی طویل کیوں نہ ھو انصااف کی صبح ضرور ھوتی ھے انشاء اللہ عمران خان ضرور جیتے گا

  • @mian.mehmoodalvi6684
    @mian.mehmoodalvi6684 Місяць тому +41

    انشاءاللہ بہت جلد میرا لیڈر آزاد ہوگا انشاءاللہ

  • @rajaabdulmajeed13548
    @rajaabdulmajeed13548 Місяць тому +35

    ماشاءاللہ بہت اچھا ویلاگ اللہ پاک سلامت رکھے آمین

  • @haroonrashid9978
    @haroonrashid9978 Місяць тому +3

    آپ کی باتوں کا کوئی اثر نہئیں ہونے والا عمران بھائی یہ بہت غیرت مند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے😊

  • @nazarkhan5127
    @nazarkhan5127 Місяць тому +34

    جنوبی کوریا کے أرمی چیف پر أپ کے کمنٹس ۔۔۔ بہت خوب 👌🏻

  • @amjadshahzad1024
    @amjadshahzad1024 Місяць тому +121

    اللہ آپ کو سلامت رکھے عمران ریاض عمران خان زندہ باد

  • @MuhammadRasheed-wm5st
    @MuhammadRasheed-wm5st Місяць тому +53

    عمران ریاض ایک بہادر اور سچا صحافی ھے اس لئے اس کے پروگرام کی انتظار ھوتا ھے

  • @badarhannan9629
    @badarhannan9629 Місяць тому +3

    Great vlog Imran Bhai

  • @ishaqkhan5231
    @ishaqkhan5231 Місяць тому +125

    جمعہ مبارک کا رات ہیں سب ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھیں ❤️❤️🤲

  • @RazakhanSherani-k4f
    @RazakhanSherani-k4f Місяць тому +131

    عمران بھائی میری پوری زندگی میں میں نے ایسا بندہ نہیں دیکھا جیسے اپ صحافت کر رہے ہو میں دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ہوں اپ کو

  • @azmatalisyed4763
    @azmatalisyed4763 Місяць тому +19

    السلام وعلیکم ، عمران بھائ سلام ھے آپ کو اور آپ کی صحافت کو، اور دونوں ہاتھوں سے سلام ھے آپ کی والدہ ماجدہ کو جنہوں نے آپ جیسا نڈر اور بہادر بیٹا پیدا کیا ۔

  • @mithababa2564
    @mithababa2564 Місяць тому +3

    Khan
    Khan
    Khan.
    Bs
    I love Imran khan 💘💘💘💘💘💘💘

  • @Ahsanattaqureshi7
    @Ahsanattaqureshi7 Місяць тому +108

    زبردست ، عمران خان کی طرح عمران ریاض خان بھی پاکستانی صحافت کا برانڈ ہے ماشاء اللہ

  • @amirmirani3374
    @amirmirani3374 Місяць тому +81

    وہم سارے تیرے اپنے ہیں
    ہم کہاں تجھ کو بھلا سکتے ہیں love you Imran Khan ❤

    • @mianwalizakriya4390
      @mianwalizakriya4390 Місяць тому

      ua-cam.com/video/xYdZffkgM8I/v-deo.htmlsi=7oSWQ2wmwbEXX9NP&t=311

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Місяць тому +35

    ہرگز کسی سے کوئی نا شکوہ گلہ کرے
    اعمال اپنا جانچ لے پھر فیصلہ کرے
    میں تو آللہ پاک سے کرتا ہوں یہ دعا
    سب کا بھلا ہو پہلے پھر میرا بھلا کرے

  • @sohailkamran-o3g
    @sohailkamran-o3g Місяць тому +2

    زبردست آرمی چیف کا موازنہ

  • @AfzalKhan-us9ij
    @AfzalKhan-us9ij Місяць тому +24

    میں محمد افضل خان کراچی سے عمران ریاض خان کے ویلاگ کا انتظار کر رہا ہوں
    عمران خان ژندہ آباد
    پاکستان پائندہ باد

  • @ahmedbasher8320
    @ahmedbasher8320 Місяць тому +37

    یہ جنگ حق اور باطل کے درمیان ہے انشاءاللہ تعالیٰ فتح حق سچ کی ہو گی عمران خان زندہ باد 🌹

  • @KhangKhang-v6d
    @KhangKhang-v6d Місяць тому +21

    اگیا میرا بھائی جسکا شدت سے مجھے انتظار رھتا ھے سلامت رھیں ریاض بھائی ❤

  • @abdulmalik3845
    @abdulmalik3845 Місяць тому +6

    جس فوج کو نماز کا احترام نہیں
    وہ عوام کا کیا احترام کرے گے 😭
    آج کا دن ہمیں مر کر بھی نہیں بھولے گا
    یہ دن دیکھ کر دل خون کے آنسوں رو رہا ہے 😭😭

  • @khaliddaar691
    @khaliddaar691 Місяць тому +16

    میں سعودی عرب میں ہوں لیکن عمران ریاض خان کے ویلوگ کا بہت بصبری سے انتظار رہتا ہے

  • @MuhammadIslam-k6y
    @MuhammadIslam-k6y Місяць тому +27

    اللہ تعالیٰ سب سےبڑا ھے ❤

  • @yesbossshab2271
    @yesbossshab2271 Місяць тому +83

    اللہ پاک عمران خان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین اور کامیابیاں حاصل ھوں آمین

  • @WaheedMurad-z5v
    @WaheedMurad-z5v Місяць тому +4

    عمران ریاض بھائی اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے اور صحت دیں عمران خان زندہ باد پی ٹی ائی پائندہ باد❤❤❤❤

  • @taimataima6423
    @taimataima6423 Місяць тому +28

    شکر ہے شہزادے آپ کا وی لاگ آگیا بہت یاد آرہی تھی آپ کی اللہ پاک نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کے واسطے آپ کو اور عمران خان کو لمبی عمر دے آمین ❤

    • @ghulamsakeena9274
      @ghulamsakeena9274 Місяць тому +1

      Ameen summa Ameen 🤲🤲🥰🥰☝️🕋☝️🕋

  • @ibrahimbhatti497
    @ibrahimbhatti497 Місяць тому +65

    عمران خان ایک سچا اور پکا پاکستانی ھے۔

    • @naseemkamal2305
      @naseemkamal2305 Місяць тому

      اس میں کوئ شک نہی مرشد عمران خان زندہ باد❤

  • @rom3orajput
    @rom3orajput Місяць тому +57

    عمران خان اور عمران ریاض خان کیلۓ ❤ ۔۔۔۔سپورٹ ایند لایک فار عمران خان۔۔۔۔😢😢😢

  • @IhsanUllah-ds5bf
    @IhsanUllah-ds5bf Місяць тому +9

    حق اور سچ کی صحافت کو سلام عمران خان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد ❤❤❤❤❤❤

  • @InformationAge120
    @InformationAge120 Місяць тому +83

    واہ ریاض بھائی اپ نے صحیح تنزیہ جملے میں سب بیان کردیا واہ واہ واہ واہ سلوٹ

  • @Hajiboota-426
    @Hajiboota-426 Місяць тому +12

    واقع عمران ریاض بھائی آپ بھی ماشاءاللہ برانڈ ہیں ہمارے دلوں کا❤

  • @miqbal676
    @miqbal676 Місяць тому +28

    ماشااللہ عمران ریاض بھائی اپ کے بولنے کا انداز بہت ہی پیارا ہے

  • @princeali7515
    @princeali7515 Місяць тому +1

    #Imran Khan Zindabad ❤

  • @khanzaibtanoli8202
    @khanzaibtanoli8202 Місяць тому +74

    عمران بھائی کو سن کر ہوصلا ملتا ہے عمران بھائی سلامت رہیں تاقیامت رہیں

  • @NaseembegumIlovePakistan
    @NaseembegumIlovePakistan Місяць тому +38

    وَعَلَيْكُم السَّلَام سلامت رہیں عمران بھائی اللّٰہ آپکوصحت کیساتھ عمرخضر ع عطافرمائے آمین #امت_مسلمہ_کا_فخر_بہادر_لیڈر_عمران_خان #Release_Murshad_Imran_Khan

  • @muhammadsajjad8046
    @muhammadsajjad8046 Місяць тому +15

    Imran Khan and Imran Riaz Khan zindabad ❤

  • @JahangirKhan-x7r
    @JahangirKhan-x7r Місяць тому +1

    Murshad Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    Sir Imran Riaz Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Місяць тому +75

    اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں
    تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں
    عمران خان زندہ باد ❤

  • @HasnainAbbas-g4g
    @HasnainAbbas-g4g Місяць тому +37

    انشاء اللہ عمران خان ہر میدان میں سرخرو ہو گا ❤

  • @princjawadprincjawad6305
    @princjawadprincjawad6305 Місяць тому +26

    اللّٰہ سلامت رکھے اپ کو اور عمران خان کو ❤ پاکستان زندہ باد ❤

  • @ghulammurtza7685
    @ghulammurtza7685 Місяць тому +3

    A salute to Imran Riaz
    اپ نے پاکستانی ہونے کا حق ادا کر دیا ہے.

  • @PagepenAz
    @PagepenAz Місяць тому +36

    سر۔خان نے انکے ہر دور کے ظلم وستم کو اپنے ایک احتجاج سے دنیا اور عوام کے دل دماغ اور آنکھوں سے دیکھنے اور سمجھنے کیلے کافی ثبوت ہے۔شکریہ

  • @SajadKhan-yc3cu
    @SajadKhan-yc3cu Місяць тому +14

    اللہ اپ سلامت رکھے عمران ریاض جو اپ خان کی تعریفے کرتے تو مجھے اچھے لگتے ھو

  • @ghazanfarabbastaqvi9981
    @ghazanfarabbastaqvi9981 Місяць тому +7

    واہ واہ کیا بات ہے عمران ریاض خوب لپیٹا ہے سمجھ دار کےلئے آپ کی بات کافی ہے جیو سدا جیو

  • @nadeemyaqoob9560
    @nadeemyaqoob9560 Місяць тому +1

    Meri Jaan teri Jaan Imran khan i love you Riaz Bhai

  • @AnwarAli-ms4mo
    @AnwarAli-ms4mo Місяць тому +29

    انشاء اللہ وتعالیٰ جیت عمران خان کی ھو گا 🤲🌺🌻

  • @faisalphaphra
    @faisalphaphra Місяць тому +107

    عمران خان کے لیے ایک لائیک ❤

  • @Pakistani3857
    @Pakistani3857 Місяць тому +35

    کورین آرمی چیف سے متعلق تجزیہ نہایت اچھے انداز میں😊
    مزا آیا

    • @top10ofworld33
      @top10ofworld33 Місяць тому

      Exactly👍very interesting.

    • @taimurkhan4543
      @taimurkhan4543 Місяць тому

      Belkol 😂😂😂

    • @kulsOomkhaN345
      @kulsOomkhaN345 Місяць тому

      SCh Me Mza aGya Itniii GHairat Dila D Is Ko b Napak ArMy Chief Kiii TrAh Hona Chahiye tHa 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @mfs1477
    @mfs1477 Місяць тому +2

    😅😅😅😅😅 Imran Bhai kya kamal kiya aapnay😊 15:00 onwards.. Waah

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Місяць тому +29

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

  • @ZeeshanShahid-g5t
    @ZeeshanShahid-g5t Місяць тому +19

    Imran Khan is the brand.

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Місяць тому +55

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور پاکستان کے تمام "غداروں" کو اپنے انجام کو پہنچانے ۔۔ آمین ثمہ آمین 🤲

  • @RaziaFaisal-s3k
    @RaziaFaisal-s3k Місяць тому +4

    جنوبی کوریا کے چیف آ ف آرمی سٹاف کے لیے آپ نے آپ نے بہترین تجزیہ پیش کیا واہ بھائی واہ😅😂 میرے عزیز ہم وطنوں 😂

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Місяць тому +33

    مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
    مرشد اسے تو ہم سے فرصت نہیں ملی 💯

  • @noumanijaznomi941
    @noumanijaznomi941 Місяць тому +27

    Pakistan zindabad
    Imran Khan zindabad
    May Allah bless Imran riaz bhai always

  • @sanaullahchaudhry4698
    @sanaullahchaudhry4698 Місяць тому +5

    May Allah protect Pakistan & release IMRAN KHAN InshaAllah

  • @Gsa74-n8t
    @Gsa74-n8t Місяць тому +2

    Release Imran khan (The Murshid)
    Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @waqarahmed7366
    @waqarahmed7366 Місяць тому +41

    عمران ریاض خان صاحب آج کمال کردیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے

  • @akmaldogar9931
    @akmaldogar9931 Місяць тому +54

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ❤

  • @Top.3-Channel.
    @Top.3-Channel. Місяць тому +37

    اللّٰہ الحق ہے ۔
    اللّٰہ اکبر ۔
    بےشک بادشاہت صرف اللّٰہ تعالیٰ کی قائم رہیگی۔

  • @syedmohmood6946
    @syedmohmood6946 Місяць тому +2

    ALHUMDULILLAH, MAASHAALLAH, SUBHANALLAH, IMRAAN RIYAAZ KHAN APNE BHI KHAN HAI WAQAYI APKE RAGONME PHATHANOKA KHAANSABONKA HI KHOON DOWDTHA HAI, YAHI KHOONKI GARMINE AJ APKO BHADURSE IMRAAN KHAN SAHEB JO YAQEENAN MOUJUDA HAALATHSE GUZARNE KE BAADBHI APNI IMAANKI,MULKI,GYRIATH KO SAMBHALKE RAKHA HAI UNHONE APNE JISMONPAR GOOLIYAAN, KHAKAR-BHI,ITNI TAKLIFON KO EK ACHCHA SUPER DUPER PAKEEZHA INSAANKI SIFATHKO JAILMEBHI BARKARAR RAKHA HAI, SONEPE SUHAGA YE K UNKI SHARIFUNNAFS BIWI BHI UNKE HUMKHADAM UNKE BURE DOUR, WAKAT K AAZMSYESHONMEBHI UNKESATH PURI TAQT K SATH DONO MIYA AUR BIWI APNE MULK AUR APNE MAZHAB K BRANDS PAR QYAM O DAYEM DATE HUE HAI. WARNA BE-IMAAN, LOOTERE, ZALIMON NE INSANIYATHSE NEECHLI SATHA PAR GIRKAR LOGONKE HUQUK PAR DAKA DAL KAR CHEENIHUI DOULATHPAR IMPORTED BRANDS BANKAR AYESE LOGO KO TO O IZZATH AJTAK BHI NAHI MILI, SIRF AUR SIRF PURI DUNIYAME RUSWAI,ZILLATH, BESHARMI,BEGHIRTI WAGERA K SIVA KUCH NA MILA HAI, YE BHI EK LAMHEFIKR HAI ISPAR BHI EKH ACHA KHASA "MIQHALA" LIKH KAR AGR TAJZIA KIA JAYE TO ISPAR THEESES LIKHKAR KIY JAYETO BUNYADI TOURPAR ACHE AUR BURE KA, APNE MULK K WAFADARONKA AUR BEWAFAONKA TO APKEHI MULKME YE KIRDAAR AWALULZKIR ME BHI AIR AAKHIRUL ZIKRME BHI YE DONO MILJANYEGE. APKO DUNIYAKI KHAK CHANNA NAHI PADHEGI. JISME IMRAAN KHAN SAHEB HI O IZZATHE MAAAB MUHTARAM IMRAAN KHAAN SAHAB HI YAQEENI TOURPAR UNKI SIASATKO,PAKIZA, APNEKIRDAARKO PAKHIZA, INKI KHUSH- KHISMATHIPAR TO DUNIYAME LOG INKI IS MOJUDA ZINDAGI KI HAQ K SATH DATJANA O BHI APNI AHELIA KA SAATHBHI UNKO MIL JANA YE SIRF AJKE DOURME ISWAQTH KI AYESI NAZEER NA MELIGI AUR NAHI MAAZI KHREEB ME AUR NA HI MUSTAQBIL KHAREEBME KISI KO MIL SAKEGI. IS BAHES KA KHULASA AUR HASIL YE NIKLA HAI K DUNIYAKA BHETREEN BRAND AMBASIDOR BHI SARSE LEKAR UNKE PAIR TAKBHI JAIL KI SOUBATEN ME EK MULK K "KHAYEM-MOKHAAM WAZIRE AAZAMKI NFASATEN AUR NAZAKATEN BHI KHAS KAR APNE REHEN SEHEN O LIBASS KO BHI NA BADLA, WAHI PAKISTAANI BRAND, JABKE JAILKA MAHOL KHASKAR EK DHESHATH GARD SATHA KA DIYAGAYA JAISA K NEWSME T.V. PAR, DIGAR ZARAI IBLAGH ME KHASKAR YOU TUBE USKE SATH K DIGR MASHHOOR AUDIO AUR VIDIEOS ME BATHYA DIKHAYA JARAHA HAI AUR BAYAANBHI KIYA JARAHA HAI K EK PAKISTAAN K MULK KI TAREEQME AYESA SULUK MAAZI ME KISI BHISIYASI QAIDIKESAT NAHI KIYA GAYAHA. HASILE-GUFTAGU O BHES IMRAAN KHAN SAHEB KI SHAKHSIATH, KIRDAAR,BARDASHTH KARNEKI THKHATH,O KUWATE-IRADI O DIGR KHUSUSIYAATH K MUTABIQ INSAAF, INSANIATH K THAKHAZE,AUR US SE BADKAR BAHDURIKA PAKISTAAN KI TAREEK AUR DUNIYAKI 80% AWAMI HUMDARDI IMRAAN KHAN AUR BEGUM IMRAAN KHAN K SAATMEUNKE MUKHADDARME AUR INSAAFKE TARAZUME BHI DUNIYA IMRAAN KHAAN K KHADAAN AUR UNKE MULK KI AWAAM BHI UNKE HI PALDEME GIRKAR TARAZU, MEEZAANBHI UNKE HI AUR UNKE SATH DATKAR KHADE REHNEWALONKE HI HATHOME AYEE HAI.*" "YE EK MIKHALA" IMRAAN KHAN ZINDA-BAAD-O-PAKISTAAN-PAYENDABAAD.* AAKHIRME DUWAGO AUR TALIBE DUWA HAI MY EKHI NAHI AURBHI HAI IS DUNIYAME HAQ K SATHI- YE-KABHINA BHOOLNA IMRAAN KHAN O IMRAAN KHAN K ZINDABAAD SATHION ABTAK K MARHOOM O ZINDA DIL SATHIYO APP AKELE NAHI HAI IS DUNIYAME APKE SATH IS DUNIYAME K SAB HAQPARASTH O SIRF HAQ K SAATH KHADE REHNE WALE HAI IS DUNIYAME (*"WITHOUT THE DIFFERENCE OF CASTE & CREED ALSO THE COUNTRIES*")NOW & EVER BEFORE." INSHA-ALLAH THALAH IN THE FUTURE TILL THE DAY OF KHIYAMAT AYE-ALLAH SUBHANA THALLAH TERESEHUM SUBKI DUWA HAI K AYE ALLAH TERA WADA HAI TU APNE QURAAN SHAREEF O FURKHANE-HAMEED ME FARMAYA HAI K "*JAB-HAQ-O-BATIL-KI JUNG-HOTI-HAI-TO- TERA HUKM HOTA HAI HAQ KO K O BATILPAR KHEENCHKAR MARE TAKE BATIL HAMESHA HAMESHA K LIYE PASH-PASH-HO-JAYE-DUNIYASE BATIL MIT JAYE. AUR AKHIRATH ME HAQKO KAMIYAABI KI BADI KHUSH-KHABRI-SUNADI-GAYEE-"*JANNATUL FIRDOUSKI-"* AYE ALLAH SUBHANA THALLAH SARE UMMATHE MUSLIMA KO DEENKA SAHI ILM,SAHI SAMAJH,SAHI AAMAAL KARNEKI TOUFEEQ ATHA FARMA, HUMSABKI YE DUWA TERE HABEEB K SADKHEME,BARKATSE JISKO TUNE FARSHSE UTAKAR ARSHPAR BULWAYA AUR APNI JANNATONKI SAIR KARWAYA UNMEKI EK KHAS JANNATH KI DEEDAAR TERE PIYARE NABI (SAWS) KO DHIKHAYA AUR TERE PIYARE RASOOLEEPAK NE APNI UMMATHKO BHI US JANNATH-UL-FIRDOUSKO ALLAH RABUL IZZATHSE APNI DUWA ME MANGNEKI HIDAYETHKI HAI HUM KO MANGNEKI TOUFEEQDE AUR HUMKO USME SHAMIL FARMA-*"AAMEEN----- SUMMA-AAMEEN-YA-RABUL-AALAMEEEN-*"

  • @Ttimevlog730
    @Ttimevlog730 Місяць тому +79

    یہ زندگی ہمیشہ مخلص لوگوں کی تابعدار رہے گی❤️❤️

    • @mohammedhanif7819
      @mohammedhanif7819 Місяць тому +1

      Forgive us before death! Have mercy on us at the time of death, And do not punish us after death
      43.8
      Aameen

    • @MuhammadFazi-b8t
      @MuhammadFazi-b8t Місяць тому

      InshALLAH ❤

  • @yasirsunny4138
    @yasirsunny4138 Місяць тому +30

    Pakistan main to 1 he brand hai IMRAN KHAN

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Місяць тому +33

    وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے نہ ھی کوئی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ھم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا لیتا ہے

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 Місяць тому +1

      نشانہ لگانے کا فن سکھانے کے ثمرات مل رھے ھیں ! فوج کے کورسز کو بدل کر ان کو یہ بتانا ضروری ھے کہ فوج ملک کو دشمن سے حفاظت کے لئیے بنائ جاتی ھے اپنے عوام کا خون بہانے کے لئیے نہیں!!🤔🤔🤔

  • @imranyousaf4134
    @imranyousaf4134 Місяць тому +3

    مینے تو کنٹرول میڈیا دیکھنا ھی چھوڑ دیا ہے
    عمران خان زنداباد
    عمران ریاض ژندہ آ باد

  • @akramkhan2701
    @akramkhan2701 Місяць тому +12

    آپ کی ہمت کو سلام 😊

  • @muhammadbootawarraich3552
    @muhammadbootawarraich3552 Місяць тому +11

    اسلام وعلیکم
    ریاض بھائ آپ بھی خان کی طرف ایک برینڈ ہیں آپ کی باتیں سن کر دل خوش ہو جاتا ہے اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے امین تمام شیطانی شر سے محفوظ رکھے آمین

  • @ChanchanSultan
    @ChanchanSultan Місяць тому +11

    جی او باد شاہ پاکستان عمران ریاض خان صاحب فخرے پاکستان 🇵🇰 🌷

  • @HussainKamran-u8c
    @HussainKamran-u8c Місяць тому +2

    Made your character good, social media will turn to your side.. don't made the law to bend by force it can't happen..
    Shaking hands with establishment will turn the table down 😊😊

  • @ArhamVirk-x5t
    @ArhamVirk-x5t Місяць тому +33

    عمران خان ژندہ باد عمران ریاض خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد وسلام

  • @iftikharahamadiftikhar4285
    @iftikharahamadiftikhar4285 Місяць тому +13

    عمران ریاض بھائی ذندہ باد الللہ پاک سلامت رکھے بھائی کو عمران خان کو الللہ پاک سلامت رکھے آمین ❤❤❤

  • @afsarwahabkhan
    @afsarwahabkhan Місяць тому +15

    گریٹ شخصیت عمران ریاض خان

  • @ranasageer1222
    @ranasageer1222 Місяць тому +2

    عمران خان کو رہا کرو عمران خان زندہ باد

  • @mohammadzahid7159
    @mohammadzahid7159 Місяць тому +19

    عمران ریاض خان صاحب اللہ اپ کو صحت تندرستی دے اج اپ نے کمال ہی کر دیا جو کورین ارمی چیف پر تبصرہ کیا ہے❤❤❤❤❤❤

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 Місяць тому +30

    گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت ِمسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahbazaslam2038
    @shahbazaslam2038 Місяць тому +36

    لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ

  • @MuhammadManiar-f3x
    @MuhammadManiar-f3x Місяць тому +1

    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @PrinceNawaz-y6k
    @PrinceNawaz-y6k Місяць тому +17

    اللّٰہ پاک صحت تندرستی عطا فرمائے

  • @gudoo47
    @gudoo47 Місяць тому +14

    ہمُ سب پاکستانی جو ملک سے باہر رہتے ہین عمران ریاض کی سلامتی اور زندگی کی دعا کرتے ہین اور انُکے ویلاگ کا بے صبری سے انتظار کرتےُہین۔

  • @NaveedkhanPathan-tz3qw
    @NaveedkhanPathan-tz3qw Місяць тому +33

    عمران خان زندہ باد❤❤

  • @alijaan2576
    @alijaan2576 Місяць тому +1

    Zabdastt sir g
    Suchaa heera ho qsm sy ap❤

  • @m.k4416
    @m.k4416 Місяць тому +11

    بہادر بھائی کی بہادر بہن علیمہ خانم۔
    اللہ ساری فیملی کو حفظ و امان میں رکھیں۔

  • @NaseembegumIlovePakistan
    @NaseembegumIlovePakistan Місяць тому +42

    #امت_مسلمہ_کا_فخر_بہادر_لیڈر_عمران_خان
    یااللّٰہ اپنےالرحمٰن الرحیم الحفیظ ہونےکےصدقے ملک وملت#عمران_خان کیحفاظت فرماآمین🤲 #Release_Murshad_Imran_Khan

  • @ghulamqadir710
    @ghulamqadir710 Місяць тому +18

    یااللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت کرنا

  • @muhammadahmar4702
    @muhammadahmar4702 Місяць тому +1

    Love you brother ❤️