سنیۓ جنرل طلعت مسعود سےجب مدہوش جنرل یحیی خان نے میجر طلعت مسعود کو نوکری سے تقریبا فارغ کر دیا
Вставка
- Опубліковано 16 жов 2024
- In this blast from the past interview with Matrix Mag, General Talat Masood recalls an encounter with former president and chief martial law administrator General Yahya Khan. Khan was drunk at a party in Rawalpindi and almost dismissed the young Major after misunderstanding his remarks about a colonel who was singing to please the President.
زبردست 👌 !! جنرل طلعت مسعود صاحب ھمارے پی او ایف والوں کے *ھیرو* ھیں ۔ انتہائی لائل اور رائل فیملی سے تعلق رکھتے ھیں۔ پی او ایف کی ترقی و تعمیر میں ایک نمایاں اور دلبرانہ مقام رکھتے ھیں ۔ ایسا Kind اور Royal سربراہ ، پی او ایف کنبہ ، ھم نے نہیں دیکھا ۔ ایسے شفیق اور مہربان چیئرمین پی او ایف کو واہ کینٹ کے باسیوں کی طرف سے محبت ♥ بھرا سلام !! اللہ تعالٰی آپکا حامی و ناصر ھو ۔ اور آپکو تندرستی و صحت عطا فرمائے۔۔ آمین۔۔۔۔
He is very sober.A rare breed of officers................
A nice and competent soldier
Gen. Talat Masood sb was my dad's class fellow and close friend's from Hyderabad Deccan, India. After coming to Pakistan, he joined the Army and my dad became a fighter pilot in PAF.
گڈ
Shame on Talat for working under such a drunk General
طلعت مسعود جیسا کوئی بھی نہیں، سادہ لوح، خوش اخلاق، باعزت اور خاص طور پر جمہوری۔ باصلاحیت شخص. ہم نے اس جرنیل کو واہ کینٹ کی سڑکوں پر عام آدمی کی طرح دیکھا۔