السلام علیکم ور وب منور رانا کو مرحوم کہتے ہوئے کلیجہ منہ کو آرہا ہے۔ ماں کی مامتا اور مقام کو اجاگر کرنے والے شعراء میں منور رانا افضل المقام کے حامل ہیں ۔ اور جس انداز سے یہ تعزیتی کلپ عزیزم و محترم آصف صاحب نے پیش کی ہے اس کی تمثیل ڈھونڈے سے نہیں ملتی۔ منور رانا صاحب کے متفرق اشعار سے مزئین اس کلپ کے لئے آصف صاحب کو ڈھیروں مبارکباد۔ دعا ہے رب قدیر آپ سے اردو کی خدمت بس اسی طرح لیتا رہے۔. الله آپ کو خوش رکھے شاد و آباد رکھے۔ آمین نیز الله رب العزت مرحوم منور رانا صاحب کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس عطا کرے۔ آمین ماں کے مقام و مرتبے کو شعر میں ہنوز کہتے جو خوب تھے وہ منور نہیں رہے آصف نے تعزیت بھرے جملوں سے برملا بتلا دیا ہمیں وہ سخن ور نہیں رہے ۔۔۔یاسین راہی بلگام
ماشاءاللہ بہت بہترین
MAsha Allah
Walaikum asslam wrbk
بہترین انداز
Bhaari maa
😢 Bohot khub Bhai 👌👌👌
👍
السلام علیکم ور وب
منور رانا کو مرحوم کہتے ہوئے کلیجہ منہ کو آرہا ہے۔ ماں کی مامتا اور مقام کو اجاگر کرنے والے شعراء میں منور رانا افضل المقام کے حامل ہیں ۔ اور جس انداز سے یہ تعزیتی کلپ عزیزم و محترم آصف صاحب نے پیش کی ہے اس کی تمثیل ڈھونڈے سے نہیں ملتی۔ منور رانا صاحب کے متفرق اشعار سے مزئین اس کلپ کے لئے آصف صاحب کو ڈھیروں مبارکباد۔ دعا ہے رب قدیر آپ سے اردو کی خدمت بس اسی طرح لیتا رہے۔. الله آپ کو خوش رکھے شاد و آباد رکھے۔ آمین
نیز الله رب العزت مرحوم منور رانا صاحب کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس عطا کرے۔ آمین
ماں کے مقام و مرتبے کو شعر میں ہنوز
کہتے جو خوب تھے وہ منور نہیں رہے
آصف نے تعزیت بھرے جملوں سے برملا
بتلا دیا ہمیں وہ سخن ور نہیں رہے
۔۔۔یاسین راہی بلگام