گوہروالا کا یہ بیش قیمت "گوہر" ہے، اور یہ بے بہا پتھر ہمارے ہاتھوں میں ہونا ہماری خوشبختی میں شمار ھے۔ مولاٌ آباد رکھیں اور بےجا بوجھ ہلکا فرمائیں، آمین۔
کیا خوب شاعری کرتے ہیں آواز دل کو چھو جاتی ہے ہمیں فخر ہے آپ پر افکار صاحب اللہ آپکے دل کو حوصلا دے اور ہمیشہ خوش و سلامت رکھے ہندوستان سے بہت سارا پیار سبھی پاکستانی خواتین و حضرات کو اسلام وعلیکم 💖❤️
افکار علوی صاحب خاص آپ کے لیے ۔ آپ نے ایک بہترین شاعری کی۔ میں رحیم یار خان سے ہوں۔ آپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ آپ نے اس دھرتی ، کا حق ادا کیا ۔ تاریخ لکھا کرے گی آپ کا نام ۔
Afkaar Alvi Saheb is one of the best poets in Pakistan The date will remember their poetry ۔ This is a very rare person of this era, Allah bless them and their poetry Murshid The world will remember
علوی صاحب کیا کہنے ، آپ مجھے بہت رلاتے ہیں ، میں اپ کو جب بھی سنتا ہوں آنسو ضرور نکلتے ہیں ۔ پتا نہیں کیوں مجھے لگتا ہے اپ میری باتیں کرتےہیں ، بہت اعلی بہت اعلی
افکار علوی بھائی اللہ آپ کو ترقی دے، آپ کی آواز کو کروڑوں لوگوں تک پہنچے، کیونکہ آپکی آواز میں جو درد ہے وہ درد لیے بہت سے لوگ پھرتے ہیں۔ آپ نے ان کروڑوں لوگوں کو زباں دی ہے۔۔
مرشد گھما پھرا کہ یوں باتیں نہ کیجیے مرشد میں جانتا ہوں وہ مجھے مل نہ پائے گا ،، مرشد تباہ دل کو وہ نظروں سے کر گیا مرشد میں مر بھی جاؤں اسے کوئی غم نہیں ، ، مرشد میں دربدر تجھے ڈھونڈتا پھروں مرشد کہیں نہ جا میرے پاس بیٹھ توں،، مرشد تو نبض دیکھ میری کیا وقت ہے ابھی مرشد مجھے بچا لے کہیں مر نہ جاؤں میں ،، مرشد تیرے خیال میں کیا وجہ کیا بنی مرشد وہ چاہتوں کو پامال کر گیا ،، مرشد یہی ہے وقت کوئی کرنی دکھا مجھے مرشد وہ آ کے خود میرا ہاتھ تھام لے ،، (آ کاش بے خود )
I would suggest urdu literature' institutes to own him; to promote him; to give him economic fulcrum. He is far better poet than the foppish poets of both india and pakistan.
ہم نے اک دوجھے سے رو رو کہ کٸی عہد لیے تھے اور وفاٶں کی ذمانت میں علم رکھا ہوا تھا میں اُسے رانی مجھے راجہ کہا کرتی تھی وہ بھی ہم نے اک دوجھے کی غربت کا برہم رکھا ہوا تھا I love this one
ماشاءاللہ اللہ یاک مزید ترقی دے آپکے تمام اشعار بہت ہی خوبصورت اور بے ساختہ ھیں جتنا دکھ آپ کے اشعار میں ھے وہ تمام دکھ ختم ھو جائیں اور آپکی شاعری یونہی پھلتی پھولتی رھے ایک بہن کی دعا
گوہروالا کا یہ بیش قیمت "گوہر" ہے، اور یہ بے بہا پتھر ہمارے ہاتھوں میں ہونا ہماری خوشبختی میں شمار ھے۔
مولاٌ آباد رکھیں اور بےجا بوجھ ہلکا فرمائیں، آمین۔
ماشاء اللہ بہت عمدہ اور دل کی گہرائیوں سے شاعری جو دل میں گھر کر لے دل میں گھر کر لے گہرا اثر چھوڑے
مرشد لکھ کر أپ نے وہ کام کردیا ۔جو لوگوں کے دیوان بھی نہ کرسکے۔
This is man's voice is so painful..... Hats off to his poetry... You're an upcoming legend...
بہت سادہ مزاج, نرم گفتار اور حساس انسان لگتاہے.. اس کی شاعری میں کچھ ایسا ہے جو دل کو چھو جاتاہے..
Bahut dino se soch raha tha Apke baare me Janne ko. Love 💕 from India 🇮🇳
ye b suno ji....Love from Pakistan
ua-cam.com/video/artXTwfmIg4/v-deo.html
He is our proud Pakistani. ek din bahut bara poet bny ga ye bnda
Thank you india
واہ مرشد آپ کی شاعری تو دل میں اترتی جاتی فین بنا لیا ہے سبحان اللہ اللہ پاک آپ کو محفوظ اکھے ان امرا کے شر سے
No words to express my over whelming heart.. bow down to Afqar Alvi.. love and respect from India. 🙏🏼♥️
Love from India
Thank you so much
ua-cam.com/channels/VFC167qpuzmWp04sNcvHRA.html
Respect from India
from India ..
ua-cam.com/video/artXTwfmIg4/v-deo.html Murshid
کیا خوب شاعری کرتے ہیں آواز دل کو چھو جاتی ہے ہمیں فخر ہے آپ پر افکار صاحب اللہ آپکے دل کو حوصلا دے اور ہمیشہ خوش و سلامت رکھے
ہندوستان سے بہت سارا پیار سبھی پاکستانی خواتین و حضرات کو اسلام وعلیکم 💖❤️
افکار علوی صاحب خاص آپ کے لیے ۔ آپ نے ایک بہترین شاعری کی۔ میں رحیم یار خان سے ہوں۔ آپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ آپ نے اس دھرتی ، کا حق ادا کیا ۔ تاریخ لکھا کرے گی آپ کا نام ۔
ua-cam.com/video/rmDj3syCE0Y/v-deo.html
Must listening
ما شاء اللہ! بہت خوبصورت شخصیت اور بہترین شاعری۔اللہ بہت کامیابیاں دے خوشیوں کے ساتھ۔ آمین ثم آمین!
آپکی ایک سرائیکی بہن
مرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجئے۔۔
مرشد ازالہ کیجیئے دعائیں نہ دیجئے۔۔!!❣️❣️
Mashallah ❤
Afkaar Alvi Saheb is one of the best poets in Pakistan The date will remember their poetry ۔ This is a very rare person of this era, Allah bless them and their poetry Murshid The world will remember
علوی صاحب کیا کہنے ، آپ مجھے بہت رلاتے ہیں ، میں اپ کو جب بھی سنتا ہوں آنسو ضرور نکلتے ہیں ۔ پتا نہیں کیوں مجھے لگتا ہے اپ میری باتیں کرتےہیں ، بہت اعلی بہت اعلی
مرشد ہمارے حصے میں کچھ بھی نہیں سو ہم❤
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے ۔🥀
انتہائی خوبصورت انسان اور شاعری بھی ۔
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah baahut khoob Jnaaab kmaaal kr dia
One Of The Best Poet Of New Generation ....Love Ur Poetry So Much
😘😘😘
مولا علی علیہ السلام کے پاک خون کو دل کی گہرائیوں سے سلام عقیدت قبول ہو-
افکار علوی صاحب
آپ کے لئے ڈھیر ساری نیک تمنائیں
کمال گفتگو ہے ۔کمال ہے
بہت ہی خوبصورت انداز بیاں آپ کا اللّه پاک آپ کو ترقی دے عزت دے آمین
Murshid ya murshid bhe apka mureed ho gia h love u so much brother ❤️❤️
واہ افکار سائیں۔۔۔۔۔ تو کیا فطری اور سچا شاعر ہے
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
#sadpoetryofficial
کیا بات ھے جناب
مرشد ہمارے گاؤں کے بچوں نے بھی کہا
مرشد کوں آکھیں آ کے ساڈا حال دیکھ ونج
مُرشد شکائتیں لاکھوں سے کڑوڑوں ہو گئں۔
مُرشد اب شکائتوں کا حل تلاش کیجے۔
Wah
@@faizitoria hi
افکار علوی بھائی اللہ آپ کو ترقی دے، آپ کی آواز کو کروڑوں لوگوں تک پہنچے، کیونکہ آپکی آواز میں جو درد ہے وہ درد لیے بہت سے لوگ پھرتے ہیں۔ آپ نے ان کروڑوں لوگوں کو زباں دی ہے۔۔
JITNI APKO IZAT MILNI chahiey itni nh mili......boht khoobsoorart insan
بہت پیار...
شاعروں کی عزت
Such people should be appreciated much more❤❤
ایسے لوگ یقیناً ملک و قوم کی اساس ہیں۔
کمی ہے ایسے سچ گو اور حقیقت سے بہت قریب تر شاعری کرنے والے شعرا ٕ کی۔
سالامت رہیے۔
بہت خوب صورت بے پناہ دعایں
Afkar Alvi ....kamaal poetry....aik Gaon ki pehchan ...😍
Jnb in.ka number mil.sakta hai g
Doore Hazir aur haLaT pr Likhna booth hi umda baat kahi innk walid nai khuda salamat rakhaY
Allah Pak Apko or Apky Waldain ko salamat rkhy❤️
Wah g wah sade apne ilaqe da he wah wah
Excellent, superb poetry of a young poet. No word to express appreciation.
افکار علوی اپکی سادگی کو سلام
خضر امین اتیرا ملائشیا
Amazing porty I am form kargil ladkha
اللہ بھائی کو خوشیاں دے.
ابھی تک تھوڑے پریشان لگتے ہیں. آپ لاکھوں لوگوں کی ترجمانی کر رہے ہیں افکار بھائی اللہ آپ مزید بلندیاں دے امین.
Allah ifkar bhai ko izzat mazeed day .
Hmesha aisay heeray hi aisay mahol say paida hotay hain ye kisi amaarat say ni aa saktaa .
Zabardast guidline from great father
مرشد میں بھونکدا ہاں جو کئی شئے وی نئیں بچی
بندے کی آواز میں سکون اور ٹھہراو کمال کا ہے۔ مطمہن بندہ ہے
گاوں میں دور کی سسکی بھی سنی جاتی ہے..
سب پہنچتے ہیں.. بھلےآنے کا اعلان نہ ہو...
مرشد گھما پھرا کہ یوں باتیں نہ کیجیے
مرشد میں جانتا ہوں وہ مجھے مل نہ پائے گا ،،
مرشد تباہ دل کو وہ نظروں سے کر گیا
مرشد میں مر بھی جاؤں اسے کوئی غم نہیں ، ،
مرشد میں دربدر تجھے ڈھونڈتا پھروں
مرشد کہیں نہ جا میرے پاس بیٹھ توں،،
مرشد تو نبض دیکھ میری کیا وقت ہے ابھی
مرشد مجھے بچا لے کہیں مر نہ جاؤں میں ،،
مرشد تیرے خیال میں کیا وجہ کیا بنی
مرشد وہ چاہتوں کو پامال کر گیا ،،
مرشد یہی ہے وقت کوئی کرنی دکھا مجھے
مرشد وہ آ کے خود میرا ہاتھ تھام لے ،،
(آ کاش بے خود )
ua-cam.com/video/artXTwfmIg4/v-deo.html
Geo Alvi sahib
love you afkar alvi. keep going mother nature is with you.
Rulaaa gya alvi...😭😭😭
Mn to mar mitt gya...😭😭😭
اینکر صاحب کو میرا سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Wasalam janab
Afakar bhae dil khush the gae tohada interview dekh k, hansda tan wasda raho.
کمال کا انتخاب کیا ہے
ہمیشہ غریب ہی شاعر ہوتے ہیں
Bilkul
q k dil dukha hota hy unka
علامہ اقبال تو غریب نہیں تھے۔
ضروری نہیں
@@naeem1saleem
G bilkul but aksar
Afkar alvi sb kia khoob likhty hain mola apko slamat rakhy
سلسلہ شعری کا کبھی تھمنے والہ نہیں ہے
کیونکہ سب کچھ ہر کسی کو ملنے والہ نہیں ہے
شاعر: سجاد احمد بےبس
Hazur Apka What's Up Number Mil Sakta
@@syedammarmustehsan8260
03363846806
نظر میں حیا اس قدر کہ کیمرا کے سامنے بھی نظر نہیں اٹھاتے 🤗
haq
Great person , Murshed is best poetry
Sohni saraiki my sweat language
All Saraikis please unite and Fight for Your Rights...😢🙏💔
Saraikistan Zindabad 🙏😢💔
I would suggest urdu literature' institutes to own him; to promote him; to give him economic fulcrum. He is far better poet than the foppish poets of both india and pakistan.
Salamt rahoooo
@@sajidmanzoor7326 ameen janb
Thanks younis bro
کمال مرشد ماشاءاللہ
Kama hai ustad g chaa gaye o kia akheer level ki poetry hai apki
آپ کا مُرید۔ آپ کی نظم نے لاکھہوں کی طرح مُجھے بھی آپ کاُگرویدہ بنا دیا۔ کاشف گاءوں کاربن ڈیل۔ صُوبہ پنسالوینیا۔ امریکہ۔
ہم نے اک دوجھے سے رو رو کہ کٸی عہد لیے تھے
اور وفاٶں کی ذمانت میں علم رکھا ہوا تھا
میں اُسے رانی مجھے راجہ کہا کرتی تھی وہ بھی
ہم نے اک دوجھے کی غربت کا برہم رکھا ہوا تھا
I love this one
ذبردست
This guy is so precious man!
بہت خوب جناب
My Most fvrt Afqar Alwi....❤👌
Usko tableegh na karna
Khudaara use karne dena🤯🤯
Amazing ❤️❤️
Mashalah bhut khub kamal shairy h 👍🏻👍🏻
Excellent poetry,wonderfull
Poet.
Love and respect from United Arab Emirts
Mashallah..love afkar alvi sahib great poet
Baba GI weell educated lagtay han..
Ilfaz ka chanao bohat umda tah...
Love U veeer bhai min bahot barra Fan hon really bro...مرشد
After joun alia Is sadi ka buhat bara shair Great poet
بہت خوب مرشد صاحب
Yar isski aavaz kitano ko kitno ki yad dilati he
ماشاءاللہ اللہ یاک مزید ترقی دے
آپکے تمام اشعار بہت ہی خوبصورت اور بے ساختہ ھیں
جتنا دکھ آپ کے اشعار میں ھے
وہ تمام دکھ ختم ھو جائیں
اور آپکی شاعری یونہی پھلتی پھولتی رھے
ایک بہن کی دعا
Loved your words poetry....
بہت عمدہ 💕
Yar kamal انسان h ye Alvi... Lajwab
May he die young with the crown on his head...can't bear to see his fall🙇
Murshad mai jall raha hun duaen na dijiye
افکار علوی صاحب بہت خوبصورت انسان ہیں۔۔۔
Afkar Alvi is the ultimate replacement of Ataullah Essa Khelvi... He needs to learn singing his own poetry.. His voice is perfect for ghazals..
Maqsood Khan he is most suitable replacement of Shakir Shuja Abadi sahib.
زبردست جناب
سلامت رہیں،افکار
Heart touching ❤
ماشااللہ
کماااااال افکار علوی بھای میں پنجابی شاعر محمد نعمان کلیانپوریا ھاں تے میں جناب توہاڈا فین ہو گیا یار کمااااال دی سچای بیان کیتی کمااااال جناب
Love from Mianwali
Love you afkar
Buhat khoob Shukuriya.
Momin bhai ha apna Mola salamat rkhain
Amazing.. U r very lovely.. Love frm india
Afkar bhai mjy ap ka village dekh k both acha lga
Wah Zabardast