Ghamdi's Theory of Hadith | Dr. Hafiz Muhammad Zubair | Tradition and Modernity | EP 4

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 141

  • @hafizabdulghaffar9536
    @hafizabdulghaffar9536 5 років тому +10

    زبردست گفتگو
    اللہ سبحانہ و تعالی منکرین احادیث کو سمجھنے کی توفیق دے
    امام بخاری رحمہ اللہ تعالی نے اس امت پر صحیح بخاری لکھ کر بڑا احسان کیا ہے
    جس میں ساری احادیث صحیح ہیں
    یہ منکرین احادیث ویسے حدیث کو مانتے نہیں لیکن جہاں انہیں اپنے موقف کی تاٸید کرنی ہو اپنے مطلب کی خاطر حدیث کو مانتے لیتے ہیں

    • @xavierleandro188
      @xavierleandro188 3 роки тому

      sorry to be offtopic but does any of you know a way to get back into an instagram account?
      I was stupid forgot the account password. I would appreciate any tricks you can offer me!

    • @tatumalexzander7742
      @tatumalexzander7742 3 роки тому

      @Xavier Leandro instablaster :)

    • @xavierleandro188
      @xavierleandro188 3 роки тому

      @Tatum Alexzander i really appreciate your reply. I got to the site thru google and Im trying it out atm.
      Takes quite some time so I will reply here later when my account password hopefully is recovered.

    • @xavierleandro188
      @xavierleandro188 3 роки тому

      @Tatum Alexzander It worked and I now got access to my account again. I am so happy:D
      Thank you so much you saved my account!

    • @tatumalexzander7742
      @tatumalexzander7742 3 роки тому

      @Xavier Leandro Happy to help xD

  • @rukhsarali3027
    @rukhsarali3027 Рік тому +1

    ماشاءاللہ

  • @saeedullahkhan4976
    @saeedullahkhan4976 3 роки тому

    ڈاکٹر حافظ ذبیر اور محمد مغیرہ لقمان - لا جواب جوڑا - اللہ رب العزت اپنی امان میں رکھے - اللہ برکت عطا فرمائے - آمین

  • @rukhsarali3027
    @rukhsarali3027 Рік тому +1

    Ok

  • @ibrarkhan6085
    @ibrarkhan6085 2 роки тому +1

    Good Knowledge 😇 Masha Allah ❤

  • @jazibalfaran528
    @jazibalfaran528 3 роки тому +1

    مبنی برحق گفتگو۔
    جزاکم اللہ خیرا

  • @Awabeenillallah
    @Awabeenillallah 4 роки тому +1

    ما شا اللہ

  • @aforAllah
    @aforAllah 4 роки тому +1

    ما شاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ سے دین کا بہت کا لے اور اللہ آپ کی حفاظت فرمائے

  • @tanzeelrehman51
    @tanzeelrehman51 Рік тому

    Yeh jo sunnat ki aap tareef kar rahe hen yeh kaha se sabiit hey?

  • @adpabaini
    @adpabaini 4 роки тому +3

    اس کے کلپس بنا کر پھیلائیں تو زیادہ فائدہ ہوگا ان شاء اللہ

  • @janmengal6450
    @janmengal6450 4 роки тому +10

    غامدی صاحب تو قرآن وسنت کو دین کا ماخذ سمجھتے ہیں البتہ حدیث کے متعلق ان کا نقطہ نظر یہ ہے کہ وہ بھی قرآن کے فٹ نوٹس ہیں اس لئے انہوں نے اپنے اہم ترین کتاب میزان میں 1200 سے زائد احادیث کا حوالہ دیا ہے ۔پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک آدمی حدیث کو مانتا بھی نہ ہو اور اپنی کتاب میں 1200 احادیث ریفر کریں ۔لیکن ساتھ ساتھ وہ یہ بھی کہتے کہ دین کا تنہا ماخذ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زات والا صفات ہیں ۔وہ جس چیز کو دین کہیں وہ دین ہے اور جس چیز وہ دین نہ کہیں وہ دین نہیں ۔اب بات کا تعین کرنا انتہائی ضروری ہے کہ یہ دیکھنا ہے کہ یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ہے کہ نہیں اگر کی ے تو اس کو نہ منانا کفر ہے اور اگر کوئی بات قرآن وسنت سے متصادم ہے تو یہ دیکھنا پڑے گا آیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات کی کہ نہیں ۔غامدی صاحب کے صحیح نقطہ نظر کو پیش کئے بغیر ان کو غلط رنگ میں پیش کرنا علمی بد دیانتی ے

    • @zahidmirza5072
      @zahidmirza5072 4 роки тому +2

      Jan Mengal
      میرے بھائی جو بارہ سو حدیث غامدی صاحب نے مانی ہیں وہ بھی کسی میعار پر ہی مانی ہوں گی یعنی وہ ایک اصول طے ہو گیا
      اب اسی اصول کے تحت ہر حدیث یا اُس وقت کے تاریخی ریکارڈ کو چیک کرتے جائیں جو اُس میعار پر پوری اترے اُسے مان لیں مگر یہاں آ کر غامدی صاحب پھر اپنا اصول چھوڑ دیتے ہیں
      مثلاً
      سید عمار بن یاسر والی حدیث کو نہیں مانتے
      مثلاً
      میرے بعد خلاف تیس سال ہے پھر ۔۔۔
      اسے نہیں مانتے
      یہ تو دو مثالیں دی ہیں اور بے شمار ہیں
      تو پھر مجبوراً کہنا پڑتا ہے کہ جو حدیث ان کے موقف کی تائید کرے وہ لے لیتے ہیں اور جو ان کے موقف کی تائید نہ کرے اُسے اخبار آحاد یا تاریخی ریکارڈ کہہ کر رد کر دیتے ہیں

    • @zawarali986
      @zawarali986 4 роки тому

      یہ آپ کہ رہے ہو غامدی کے الفاظ نہیں ہیں

    • @AmmarAhmedSiddiqui
      @AmmarAhmedSiddiqui 4 роки тому

      ye aese mumkin he ke khud ko jooton aur thaparon se bachane ke leye apni man pasandeeda hadees utha leen..

    • @zawarali986
      @zawarali986 4 роки тому +1

      جو احادیث ان کو پسندآئ ہیں ان کو مان لیا اور جو سمجھ سے بالا طر تھیں اور جو نظر ست نہ گزریں ان کا انکار کر دینا احادیث کا انکار نہیں ہے تو اور کیا ہے ذرا بتاؤ

    • @zawarali986
      @zawarali986 4 роки тому

      @@zahidmirza5072 جن بارہ سو کو مان لیا وہ کن کن موضوعات پر ہیں اور جن کی نفی کرتے ہیں وہ کون سے معیار پر نہیں ہیں ذرا وضاحت کریں باقی محدثین نے ان کو سرخم تسلیم کیا ہے اور غامدی جن کو بندآنکھوں سے نہیں تسلیم کرتا اس کی وجہ بھی بیان کرے آخر کس منہ سے یا زاویہ سے انکار کرتا ہے کہ عقل وفہم اور معیار پر نہیں ہیں

  • @Awabeenillallah
    @Awabeenillallah 4 роки тому

    سر اگر آپ توحید کے ارکان بھی کسی مجلس میں بیان فرما دیں تاکہ لوگ کفر بالطاغوت کو بھی سمجھ جائیں اور جمہوریت جیسے شرکیہ نظام سے کفر کر کے مسلمان بن جائیں

  • @AfzalHussainClips
    @AfzalHussainClips 3 роки тому +1

    Aap ne khud hi bata diya ki Quran hum tak kis tarah pahucha hai.Quran sahaba ke quli tawatur say mila hai na ki written form may.

  • @Dr.AmjadAli-393
    @Dr.AmjadAli-393 3 роки тому

    Imam-Ul-Asar Janab Javed Ahmad Ghamidi sahib ky raye hadees ky bary mai ye bikul nahi jo ap logo ny bayan ky hain.....Unky kitab ka pehla sentence parhiaye please...meezan ka...

  • @saidkayani4117
    @saidkayani4117 3 роки тому

    [10/6 5:14] Shahrukh: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى الْفَزَارِيُّ، حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ هَارُونَ الْبُرْجُمِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ سَلْمَانَ، قَالَ:‏‏‏‏ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ السَّمْنِ وَالْجُبْنِ وَالْفِرَاءِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ الْحَلَالُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْحَرَامُ مَا حَرَّمَ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا سَكَتَ عَنْهُ فَهُوَ مِمَّا عَفَا عَنْهُ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْمُغِيرَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَهَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مَرْفُوعًا إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، ‏‏‏‏‏‏وَرَوَى سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏وَغَيْرُهُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَلْمَانَ قَوْلَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَكَأَنَّ هَذَا الْحَدِيثَ الْمَوْقُوفَ أَصَحُّ، ‏‏‏‏‏‏وَسَأَلْتُ الْبُخَارِيَّ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَا أُرَاهُ مَحْفُوظًا رَوَى سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَلْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏مَوْقُوفًا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ الْبُخَارِيُّ:‏‏‏‏ وَسَيْفُ بْنُ هَارُونَ مُقَارِبُ الْحَدِيثِ، ‏‏‏‏‏‏وَسَيْفُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَاصِمٍ ذَاهِبُ الْحَدِيثِ.
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گھی، پنیر اور پوستین ( چمڑے کا لباس ) کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ”حلال وہ ہے جسے اللہ نے اپنی کتاب میں حلال کر دیا، اور حرام وہ ہے، جسے اللہ نے اپنی کتاب میں حرام کر دیا اور جس چیز کے بارے میں وہ خاموش رہا وہ اس قبیل سے ہے جسے اللہ نے معاف کر دیا ہے“ ۱؎۔
    امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے مرفوع جانتے ہیں، ۲- اسے سفیان نے بسند «سليمان التيمي عن أبي عثمان عن سلمان» موقوفاً روایت کیا ہے، گویا یہ موقوف حدیث زیادہ صحیح ہے، اس باب میں مغیرہ سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- میں نے امام بخاری سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا: تو انہوں نے کہا: میں اس کو محفوظ نہیں سمجھتا ہوں، سفیان نے بسند «سليمان التيمي عن أبي عثمان عن سلمان» موقوفا روایت کی ہے، ۴- امام بخاری کہتے ہیں: سیف بن ہارون مقارب الحدیث ہیں، اور سیف بن محمد عاصم سے روایت کرنے میں ذاہب الحدیث ہیں۔
    Jam e Tirmazi#1726
    Status: صحیح
    www.theislam360.com
    [10/6 5:14] Shahrukh: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ هَارُونَ،‏‏‏‏ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ،‏‏‏‏ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ السَّمْنِ وَالْجُبْنِ وَالْفِرَاءِ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ الْحَلَالُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ،‏‏‏‏ وَالْحَرَامُ مَا حَرَّمَ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ،‏‏‏‏ وَمَا سَكَتَ عَنْهُ فَهُوَ مِمَّا عَفَا عَنْهُ .
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گھی، پنیر اور جنگلی گدھے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حلال وہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں حلال قرار دیا ہے، اور حرام وہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں حرام قرار دیا ہے، اور جس کے بارے میں چپ رہے وہ معاف ( مباح ) ہے ۱؎۔
    Sunnan e Ibn e Maja#3367
    Status: صحیح

  • @hajranoorkhan64
    @hajranoorkhan64 3 роки тому

    Nice 👍

  • @ibneraz
    @ibneraz 3 роки тому

    We received Quran through Huffaz also

  • @shakeelferoz6433
    @shakeelferoz6433 4 роки тому

    آپ کے تمام عتراض عقیدت اور محبت کا اظہار ہیں اصلاف سے جو غامدی صاحب کو بھی ہے پر خدا اور رسول مقدم ہیں۔

  • @abubakarmuhammad7006
    @abubakarmuhammad7006 4 роки тому +2

    آپ کا بات کرنے کا طریقہ بہت اچھا ہے، اللہ آپ کو سلامت رکھے، آپکی ساری نقطہ ہائے نظر سے مجھے مکمل اختلاف ہے۔

    • @Sadiqjamil8590
      @Sadiqjamil8590 3 роки тому

      آپ کے اختلاف کی وجوہات کیا ہیں ؟

    • @dariusneidhart1068
      @dariusneidhart1068 2 роки тому

      @@Sadiqjamil8590 he has decided that Ghamdi sahab is correct. Hence he doesn't consider other opinions.

  • @shakeelferoz6433
    @shakeelferoz6433 4 роки тому

    اب آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کے غامدی صاحب اس کو تاریخی ریکارڈ بھی نیں مانتے
    کے ہمیں کس طرح پتہ چلا کے قرآن کس طرح ترتیب پایا۔ واہ صاحب کمال است

  • @Sportslogtv
    @Sportslogtv Рік тому

    ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وحی کو لکھنا سنت تقریری ہے؟

  • @AltafKhan-vy7hr
    @AltafKhan-vy7hr 3 роки тому

    یہ صاحب مولوی ہے یا ڈاکٹر ( طبیب ) ہے ؟

  • @muhammadsajjad8555
    @muhammadsajjad8555 3 роки тому

    کاش یہ لوگ غامدی صاحب کواس موضوع پہ مزید پڑھ سمجھ لیتے تو شائد یہ پروگرام کرنے کی نوبت ہی نہ آتی۔ غامدی صاحب بھی تو قرآن اور سنت ہی کی بات کر تےہو ۓنظر آتے ہیں

  • @AfzalHussainClips
    @AfzalHussainClips 3 роки тому

    Rasool saw ne jab ijazzat de de thi phir bhi sahaba ne sari hadisay kyu nahi likhi. Why

    • @dariusneidhart1068
      @dariusneidhart1068 2 роки тому

      Likhi thi Bhai. Bas compile baad me huin. Jaise Qur'an baad me compile hua.

    • @dariusneidhart1068
      @dariusneidhart1068 2 роки тому

      Tum kabhi shukr nahi karoge un muhaddeseen ka jinhone mehnat kari itni aur deen tum tak pahochaya Qur'an ko kitaabi shakl deke. Allah ke rasool SAW ki sunnato ko kitaabi shakl deke.

  • @saidkayani4117
    @saidkayani4117 3 роки тому

    سلام
    Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 19
    قُلۡ اَیُّ شَیۡءٍ اَکۡبَرُ شَہَادَۃً ؕ قُلِ اللّٰہُ ۟ ۙ شَہِیۡدٌۢ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَکُمۡ ۟ وَ اُوۡحِیَ اِلَیَّ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنُ لِاُنۡذِرَکُمۡ بِہٖ وَ مَنۡۢ بَلَغَ ؕ اَئِنَّکُمۡ لَتَشۡہَدُوۡنَ اَنَّ مَعَ اللّٰہِ اٰلِہَۃً اُخۡرٰی ؕ قُلۡ لَّاۤ اَشۡہَدُ ۚ قُلۡ اِنَّمَا ہُوَ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ وَّ اِنَّنِیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۘ۱۹﴾
    آپ ان سے پوچھیں کون سی چیزگواہی میں سب سے بڑی ہے؟آپ کہہ دیں اللہ تعالیٰ میرے اورتمہارے درمیان گواہ ہے اورمیری طرف یہ قرآن وحی کیاگیاہے تاکہ میں اس کے ساتھ تمہیں بھی خبردارکروں اوراُنہیں بھی جن تک یہ پہنچے، کیاتم گواہی دیتے ہو کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ واقعتا دوسرے معبودبھی ہیں؟آپ کہہ دیں:میں تو گواہی نہیں دیتا ،آپ کہہ دیں:وہ توبس ایک ہی معبودہے اور بلاشبہ میں اُن سے بے تعلق ہوں جو تم شریک بناتے ہو۔
    اس آیت میں اللہ پاک میں بیان فرمایا کہ اللہ گواہ کافی ہے اور جو وحی کیا گیا ہے نبی علیہ سلام کی طرف وہ یہ قرآن ہے اور اس کے ذریعے سے سے اطلاع کر دیں
    Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 52
    وَ لَقَدۡ جِئۡنٰہُمۡ بِکِتٰبٍ فَصَّلۡنٰہُ عَلٰی عِلۡمٍ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۲﴾
    اور ہم نے ان لوگوں کے پاس ایک ایسی کتاب پہنچا دی ہے جس کو ہم نے اپنے علم کامل سے بہت واضح کر کے بیان کر دیا ہے وہ ذریعہ ہدایت اور رحمت ان لوگوں کے لئے ہے جو ایمان لائے ہیں ۔
    اس آیت میں فرمایا اللہ پاک نے کہا اللہ پاک نے ہم تک اپنی کتاب پہنچا دیں جس کی تفصیل خود ہی اپنے علم سے فرما دیں۔
    تو پھر آپ اس کو اور کسی تفصیل کی کیا ضرورت ہے

  • @zahidwaseem8667
    @zahidwaseem8667 2 роки тому

    Ghamdi sb k 1 question ka b answer aap nay nahe dia Allah elam mae barkat dae janab

  • @abubakarmuhammad7006
    @abubakarmuhammad7006 4 роки тому +4

    پہلے سوال کا غلط جواب دیا، اللہ نے کوئی وحی حفی نہیں تھی بلکہ نماز معاشرے میں موجود تھی اور یہ سنتِ ابراہیمی ہی تھی۔

    • @Abc123-b3n
      @Abc123-b3n 3 роки тому +3

      اور یہ قرآن کی کون سی آیت ہے؟

    • @abubakarmuhammad7006
      @abubakarmuhammad7006 3 роки тому

      @@Abc123-b3n jis tarha rozay, hajj, zkawt aur iss tarha ki dosri ibadat pehli umatoon per farz thi bilkul waisay hi nimaz b pehlay say maujood thi, thora c study krayn ya kisi aalim say pochayn pata chal jaye ga, jazak Allah

    • @Abc123-b3n
      @Abc123-b3n 3 роки тому +3

      @@abubakarmuhammad7006 janab Quran ki kis ayat mein yeh likha hai kae namaz pehlay sae tum logon ko ati hai tu bs qaim karo

  • @syedishaqui7043
    @syedishaqui7043 3 роки тому

    Salaam alaikum
    Aapne wahi ko nahi samjhe
    Quran wahi ka nuzool hai jis mai koi shak ya shioba nahi tha

  • @janmengal6450
    @janmengal6450 4 роки тому

    What is the name of the book

  • @zahidmirza5072
    @zahidmirza5072 4 роки тому

    اگر میں یہ سوال اُٹھا دوں کہ یہ قرآن وہ نہیں ہے جو آپ ص پر اترا تو اپ کا کیا جواب ہو گا

    • @abubakarmuhammad7006
      @abubakarmuhammad7006 4 роки тому

      اسکے لیے آپکو اپنے سوال کی بنیاد بتانی ہو گی، علمی بنیاد، یہ بلکل ایسا ہے اگر کوئی انسان کہے میں نہیں مانتا برصغیر پر مغلوں نے حکومت کی، یا برطانیہ عظمی ہندوستان پر قابض رہا! یعنی وہ بات جو سارے انسان متعلقہ زمانے سے میرے زمانے تک بتا رہے ہیں۔

    • @zahidmirza5072
      @zahidmirza5072 4 роки тому

      میرا سوال بلکل واضع اور کلیر ہے کہ
      اپ آج کی ڈیٹ میں کس طرح ثابت کریں گے کہ یہ قرآن وہی قرآن جو اپ ص پر نازل ہوا تھا ؟
      یہی میرا سوال ہے

    • @zahidmirza5072
      @zahidmirza5072 4 роки тому

      ابو بکر عمر صاحب
      تو اگر سارے زمانے کے لوگ آپ کو بتا رہے ہیں تو ثابت ہوا کہ دعوی کو ثابت کرنے کے لئے تواتر ہی ذریعہ ہے
      ہاں کے نہ

    • @abubakarmuhammad7006
      @abubakarmuhammad7006 4 роки тому +1

      یہ ان باتوں میں سے ایک ہے، یہ بات ایسے لکھ لکھ کر شاید نہ سمجھائی جا سکے، آپ کی سہولت کے لیے اتنا بتا دیتا ہوں یہ اور اس جیسے اور کئی سوال میرے بھی تھے، میر اضطراب کو اطمینان غامدی صاحب سے ملا، میں ساری باتیں بلکل ویسے مانتا ہوں جیسے کوئی بھی علمی بات کو سمجھا اور مانا جاتا ہے، ایمان بالغیب کا مطلب بغیر سوچے سمجھے نہیں بلکہ بغیر دیکھے مانتا ہوں کسی بھی بات کو سمجھنا انسان کا حق ہے۔

    • @zahidmirza5072
      @zahidmirza5072 4 роки тому

      ابوبکر عمر صاحب یہ صاحب تواتر کو نہیں مانتے اسی لئے ان سے سوال کیا تھا

  • @AfzalHussainClips
    @AfzalHussainClips 4 роки тому

    ua-cam.com/video/euMVdukKNJ8/v-deo.html
    Pls listen ghamdi sahab also what he is saying abt sunnat
    ua-cam.com/video/UzNs4Q5r80M/v-deo.html
    And what he is say8ng abt hadees
    Theae people never listen properly before commenting any one.
    Agar aap logo ne ghamdi sahab ki puri taqreer suni hoti.aap ki himmat nahi hoti un per comment karne ki

  • @AfzalHussainClips
    @AfzalHussainClips 3 роки тому

    Abu huraira ne 138 hadeesay likh kar di aur 50 saal baad un say 5000 hadeesay milti hai tell me why.

    • @dariusneidhart1068
      @dariusneidhart1068 2 роки тому

      Sirf Abu huraira RA ki hadeese padhni hain apko. Baaki sahabaon ki nahi?

  • @AltafKhan-vy7hr
    @AltafKhan-vy7hr 3 роки тому

    مقرر کا مکمل تعارف پہلے دینا چاہیے

  • @naseemullah776
    @naseemullah776 5 років тому +1

    جزاک اللہ خیرا ✅👍💜💛💚🌷💚💛💜👍✅

  • @i4niable
    @i4niable 3 роки тому

    Bhai masla jaali aur jhoti hadison ki hai.

  • @rawalsherkhan6203
    @rawalsherkhan6203 4 роки тому

    زبیر صاحب کا نمبر مل سکتا ہے

  • @panther176
    @panther176 4 роки тому

    I am amazed at this respected scholar.
    The question is hadees were written 100 year after Prophet.

    • @Abc123-b3n
      @Abc123-b3n 3 роки тому +1

      Many hadiths were written even during Prophet's life but they were collected on a large scale after his life.
      like Quran was written during his life but in different parts and then it was compiled after his life.

    • @michaelalan5520
      @michaelalan5520 Рік тому

      Sir,
      many sahabas had written down hadiths during Prophet's life time may be not all.
      Yes, in book form produced after 100 years.
      Same, Quran was written down by Sahabas, but in book form was produced by Caliph Abu bakr, and final version by Caliph Othman

  • @shakeelferoz6433
    @shakeelferoz6433 4 роки тому

    دوسرا سوال یہ گھر اور برتن قرآن کیوں نہیں

  • @saeedchughtai3564
    @saeedchughtai3564 2 роки тому +1

    Imam bukhar collected 600,000 ahadees in 16 years when no sahabi was alive. He accepted only around 5-6K. Why rejected most of them. Was imam bukhari not munkir hadees.
    If sunnat was integral part of islam, nabi akram would have made sure to have them organized in book form.
    Those who believe Muhammad (SAW) would believe the book he gave. Believers of Mr Bukhari would believe the book he gave. Mr Bukhari was born in Uzbukistan and was a persian speaking. Started collecting ahadees at the age of 16 years, which i think is a immature age and can not be trusted. He collected around 100 ahadees per day at a time when no audio recording system was available. I wonder how much time he spent writing all those ahadees in arabic, which was not his mother tongue.

  • @zahidmirza5072
    @zahidmirza5072 4 роки тому +1

    حقیقہ کے بارے میں کوئی صیح حدیث نہیں مگر اُمت کا تواتر اسے ثابت کر رہا ہے
    اور موطا اسی سال کے بعد لکھی گئی تو کیا اس وقت تک سنت پر عمل نہیں ہوتا تھا

    • @drcolmunirahmed9065
      @drcolmunirahmed9065 4 роки тому

      Haqeeqa is not sunnat
      Depended upon per to per who celebrated with maazooma/ invitation on goat meat
      It used to be in honour of a guest
      My personal experiences

  • @muhammadquraish1484
    @muhammadquraish1484 4 роки тому

    aapane usmein to comment bhi use Sahi Nahin Diye

  • @tanzeelrehman51
    @tanzeelrehman51 Рік тому

    Kisi ki baat ko ghalat nahe pesh karna chahiye. Ghamidi sb ne sirf tawatur e amli nahe kaha, sath yeh bhi kaha tha k musalmano ka sara ilm us ki tayeed karta hey.

  • @tahirbutt6479
    @tahirbutt6479 3 роки тому +2

    I cannot approve or disapprove you. But i am more convinced with Ghamidis thoughts in this regard. His opinion is practial and appealing to the modern mind.

    • @dariusneidhart1068
      @dariusneidhart1068 2 роки тому

      What is a modern mind?

    • @michaelalan5520
      @michaelalan5520 Рік тому

      Sir,
      In Islam, there is no place of
      "modern", "practical".
      Allah has completed Islam in the Quran 5:3- To day I ( Allah) have perfected your Deen and have completed my favour upon you, chosen Islam as your religion for you.
      So, Ghamdi, Taherul Qadry, Reza Khan Berelvi or any scholar can not add or delete anything from the Quran and Saheeh hadiths.
      Quran also orders MUSLIMS to obey, accept, agree any opinion, verdict, judgement, explanation of Rasulullah about any topic ( and these opinions of Rasulullah is preserved in Saheeh hadiths.
      Quran 4:65- They can never be MUSLIM,MOMIN unless they accept agree, believe the opinion,verdict, explanation( preserved in Saheeh hadiths) of Rasulullah about any dispute, controversy, any topic.
      Quran 4:115- after hedayet, any one oppose, reject, deny RASUL and goes away,strays from the path of Momin, I ( Allah) will burn him in hell.
      There are more ayats in the Quran.
      So, no "modern ", " perfect "
      Islam.

  • @shakeelferoz6433
    @shakeelferoz6433 4 роки тому

    سر آپ کے نزدیک سنت پہلے دو گتوں کے درمیان ہی کیوں نہیں ہوسکتی

  • @mohammadkamil5679
    @mohammadkamil5679 3 роки тому

    میرا ایک سوال ھے
    تمام حدیث کے کتابیں صرف فارس کے اماموں نے کیوں لکھیں؟ عربوں نے کیوں نھیں جن کے خوبصورت زبان میں قرآن مجید نازل ہوا؟۔

  • @tanzeelrehman51
    @tanzeelrehman51 Рік тому

    Sunnat agar hadees ki kitabo me hey to 100 saal tak to hadess ki koi kitab thi hi nahe. Islam to 15, 20 saal me aadhi se zyada duniya me phel gaya tha toh phir bina kisi hadees ki kitab k log sunnat pe kese amal karte thy??

  • @farooqiskrfarooqiskr5714
    @farooqiskrfarooqiskr5714 4 роки тому

    Aap ye kah rahe he.n k sunnat ka tayyun kaise hoga k ham Jo namaj ada kar rahe he WO sahi tareeqa h ..to fir qoul ka kaise pata chalega k Jo aaj aap bayan kar rahe ho WO rasool ka qoul h ...aur app itne mustanad kab se ho gaye k aap kaha hua log 1450 sal pahle ka qoul maane

  • @moazzamh1
    @moazzamh1 4 роки тому +1

    Anchor is running the show. He is putting words in mouth of guest. A bit planted session

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 Рік тому

    صراحتاً غامدی کہتا ہے، حدیث سے کوئی حکم ثابت نہیں ہوتا، کیونکہ وحی صرف قرآن ہے۔

  • @PiaasaPanchi
    @PiaasaPanchi 4 роки тому +5

    آپ یہ سوالات غامدی صاحب کو بٹھا کر کرتے تو بہتر ہوتا۔ وہ تمام لوگ جنہوں نے نبی کی احادیث کو غریب اور ضعیف قرار دے کر ناقابل عمل قرار دیا ہے وہ سارے بھی منکر حدیث ہیں جنہوں نے اپنے دماغ کے مطابق ان احادیث کو رد کر دیا۔ اگر احادیث میں تمام امور کی وضاحت نبی کریم ص نے خود کی ہے تو آج ہزاروں اختلافات کیوں پیدا ہوئے ہیں کیا آپ ص نے کسی بھی قرآن کے حکم کے بارے میں 10 مختلف طریقے بیان کیئے تھے جو آج اس قدر اختلافات ہیں یا پھر احادیث جمع کرنے والوں سے غلطیاں ہوئی ہیں یا پھر جنہوں نے احادیث بیان کی ہیں ان سے رد و بدل ہوا ہے۔ ہر وہ حدیث جو قرآن کے حکم کے خلاف ہو تحقیق طلب ہو گی۔

    • @PiaasaPanchi
      @PiaasaPanchi 4 роки тому

      @warning آپ جس اسلام پر مطمئن ہیں اس پر عمل کریں نا کس نے آپ کو روکا ہے۔ باقی ہر آدمی اندھی تقلید کا اپنے رب کو خود جواب دے گا۔ آگر کوئی غلط، خلاف قرآن، خلاف عقل بات نبی کریم ص کی پاک ذات سے جوڑتا ہے تو اس سے بڑا گستاخ رسول بھی پھر کوئی نہیں ہے۔

  • @ibneraz
    @ibneraz 3 роки тому

    You are forgetting Huffaz

  • @mubashirwasim8407
    @mubashirwasim8407 4 роки тому +3

    غامدی صاحب کا موقف صحیح نہیں بیان کیا گیا ۔بہتر ھوتا کہ آپ اپنا موقف واضح کرتے بجائے کسی اور پر تنقید کرنے کے۔ علمی بحث کم اور اپنا قد اونچا کر نے کی کوشش زیادہ تھی

    • @catsmadera5196
      @catsmadera5196 4 роки тому

      Very dishonest comments! Ghamidi denies NUZOOL e Issa related ahadees.

    • @mubashirwasim8407
      @mubashirwasim8407 4 роки тому

      @@catsmadera5196 a judgemental statement as if you have the divine right. Let this rest where it should be.

  • @abidrahman3869
    @abidrahman3869 4 роки тому +1

    غامدی صاحب کا موقف ٹھیک بیان نہیں کر دیا.. انکا موقف بالکل ٹھیک ہے ابھی بھی احادیث کے بارے میں یہی رویہ ہے ایک مسلق کے بارے میں ضعیف ہوتا ہے اور دوسرا اسکو ٹھیک کہتا ہے.. کیوں کہ انکی آرا انسے ھوتی ہے.. جس محدثین نے نقل کی ہوتی ہیں انکا بھی ایک دوسرے میں بہت اختلاف ہے ایک محدث اسکو صحیح بتاتا ہے اور دوسرا اسکو ضعیف بیان کرتا ہے.. لیکن پورے قرآن کے بارے میں کسی بھی مسلق کی دو رائے نہیں...

  • @kishwertabassum6813
    @kishwertabassum6813 4 роки тому +2

    احادیث کے بارے میں تو غامدی صاحب نے اپنی کتاب میں وضاحت کے ساتھ بیان کردیا ہے اپ جن پہ تنقید کر رہے ہیں اور اس کی تردید کسی اور سے لے رہے ہیں یہ کون سی علمی نشست ہے

  • @tahirmehmood9509
    @tahirmehmood9509 4 роки тому +5

    سوال کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالا گیا ہے جو کہ سراسر خیانت ہے، اسکا بہتر طریقہ یہ ہے کہ انکی نمائندگی کیلئے انکو خود یا کسی نمائندہ کو مدعو کیا جاتا

  • @kausarzafar4869
    @kausarzafar4869 Рік тому

    Some Hardee’s is weak. Hadees was written more than 100 years afterwards. How can we trust someone s memory unless corroborated by believable people. And that is What Ghamidi sahib says.
    And Quran was compiled by The prophet himself. Jibreel confirmed it.

  • @Ameer-pp2xi
    @Ameer-pp2xi 4 роки тому

    thori tashafi hoi dr sahib ki explanation se ghamdi sab ka bhi yahi nazria hai bs thora sa hi farq hai ..

  • @shakeelferoz6433
    @shakeelferoz6433 4 роки тому

    یعنی اس سے تو یہ مطلب بھی اخز کیا جائے چھاپا خانی بھی نازل کیا گیا تھا اور سیاسی بھی۔

  • @nasirshahab
    @nasirshahab 4 роки тому

    Sahabas were huffaz in the life time of the prophet pbuh meaning it was compiled verbally by the prophet

  • @syedmansoorshah
    @syedmansoorshah 4 роки тому +1

    Full of confusion and misleading interpretations of Sunnah
    Sunnah are practices and Hadeeth are interpretations, opinions and actions of Prophet narrated by individual persons

  • @AfzalHussainClips
    @AfzalHussainClips 3 роки тому

    Aap ki samjh choti hai sunnat ka talluk amal say hai is ka matab yeh hai ki akide say sunnat ka lena dena nahi hai iska matlab yeh nahi hai ki Rasool saw ke qaul say nahi hai.
    Kaise study karte hai logo ko aur on air aane ki himmat kaise aa jati hai aap logo may.
    Agar aap yeh sab paise ke liye nahi kar rahe tab to shayad Allah aap ko maaf kar de ga warna ????????

  • @mohammadkamil5679
    @mohammadkamil5679 3 роки тому

    سورج ☀️ کی روشنی میں چراغ کی روشنی کی جو اھمیت ھے وھی قرآن کے مقابلے میں حدیث کا ھے،

  • @shakeelferoz6433
    @shakeelferoz6433 4 роки тому

    بات وہی ہے جو آپ نے کی احادیث کا ریکارڈ پورا سنت نہیں۔ غامدی صاحب یہ کرتے ہیں فرق شدت کا ہے آپ ان سے اصول پے جھگڑتے ہیں

  • @muhammadquraish1484
    @muhammadquraish1484 4 роки тому

    lambi 700038 ke pehle se aapane jo jawab Diya Hai vah Sahi Nahin Hai Braham Meherbani Unki Kitab ko Dobara padi hai aur sab badhiya aapane 22 hokar jawab Diya Hai aap comments bilkul galat hai

  • @zafaryasin1073
    @zafaryasin1073 3 роки тому

    آپکے پروگرام سے یہ سمجھا ہوں کہ دین ہم تک قرآن اور سنت سے پہنچا ہے ۔ قرآن تو authentic طریقے سے پہنچا ہے جبکہ سنت اخبار احاد سے پہنچا ہے جو کہ ایک ظنی ذریعہ ہے ۔ اگر غلط سمجھا ہوں تو میری اصلاح فرما دیں

  • @syedishaqui7043
    @syedishaqui7043 3 роки тому

    Totally wrong hai
    Bilkul ghalath tabsera hai
    He has very little knowledge about quran

  • @zafarkhan-oh3rf
    @zafarkhan-oh3rf 4 роки тому

    Quran was complete during time of prophet only as evident from Quran itself.secondly Allah swt Himself has taken the responsibility of compilation & preservation as evident from Quran only...pl.read Quran comprehensively to know about it...Dont compare it with Hadees..

    • @shahabsaif01
      @shahabsaif01 4 роки тому

      You can't fully understand Qur'an without ahadees. Qur'an method of compilation is the same as ahadees; they were both passed on by the prophet Sallahu Alahi Wassalam to the sahabas who then transferred them in writing and so on

    • @Abc123-b3n
      @Abc123-b3n 3 роки тому

      Where did Allah take responsibility?in Quran?n if someone says that ayat can also be corrupted so do u have any daleel left?

  • @abidrahman3869
    @abidrahman3869 4 роки тому

    اور جہاں تک قرآن کا تعلق ہے وہ اپنی بات کو ثابت کرنے میں کسی چیز کا محتاج نہیں...ترجمہ میں بھی کسی بھی فریقے کا کوئی اختلاف نہیں... یہی وجہ ہے کہ انہی احادیث کی وجہ سے آپ کچھ اصحاب پر جنت واجب کرتے ہو اور بعض لوگ انکو دوزخ کا سرٹیفکیٹ دیدیتے ہیں.. مثلاً علی مرزا صاحب اور شیعہ حضرات...

    • @DAWAHTIME1
      @DAWAHTIME1 3 роки тому

      Kis na kaha wajib kia ha?

  • @AltafKhan-vy7hr
    @AltafKhan-vy7hr 3 роки тому

    آپ کو " موقف "صحیح بولتے نہیں آرہا ہے تو ہم آپ کے علم کی سطح کو سمجھ سکتے ہیں۔
    پہلے آپ اپنی اردو صحیح کیجے۔

  • @tanzeelrehman51
    @tanzeelrehman51 Рік тому

    Kya bol rahe hen bhai Quran k barey me. K jo ma bad'dufaten hey woh sub Quran nahe hey. Bhai woh to sub uski zaban k taqaze (Aaraab) hen k kaha zer zabar ana hey taa k parhne me mushkil na ho. Yeh to hamesha se thy Quran me, logo ne to sirf woh darj kar diye Mushaf me baad me. Allah bachae aise fitno se.

  • @shorts.area_924
    @shorts.area_924 4 роки тому

    Wah ji wah..... Quran+ sunnat= Deen e Islam.
    Quran= you can not understand because meanings are in sunnat.
    Sunnat= 6 books of hadees.
    Hadee's books= Lot of differences. In Mattan and in asnad.
    Net result: After 1400 years later are we Muslim??? ... We have no confusion....????.....
    I am confused.

    • @Abc123-b3n
      @Abc123-b3n 3 роки тому +1

      Agar Quran ko bhi atheist ki nazar sae dekha jaye tu differences tu us mein bhi bohat hain.
      Barish banjar zameen sae fasal nahi ugaya karti.

  • @AfzalHussainClips
    @AfzalHussainClips 4 роки тому

    Dr sahab shame on u u r comparing Quran with hadees books shame on u.
    Go and study more abt deen

    • @Abc123-b3n
      @Abc123-b3n 3 роки тому

      How can u say Quran we study is the same that was given by Prophet?

    • @AfzalHussainClips
      @AfzalHussainClips 3 роки тому

      @@Abc123-b3n brother for this u hv to study stabilise history as soon as u will study it u will get ur answer

    • @Abc123-b3n
      @Abc123-b3n 3 роки тому

      @@AfzalHussainClips Why should I believe history?Any ayat to believe history?

    • @AfzalHussainClips
      @AfzalHussainClips 3 роки тому

      @@Abc123-b3n fr this we should talk

    • @AfzalHussainClips
      @AfzalHussainClips 3 роки тому

      @@Abc123-b3n kya aap india say hai

  • @shakeelferoz6433
    @shakeelferoz6433 4 роки тому

    ہمیں پتہ ہے ، آپ اپنے لیے کوشیش کریں ۔ اس پر کوئ عتراض ہم کو نہیں

  • @abubakarmuhammad7006
    @abubakarmuhammad7006 4 роки тому +2

    دوسری بات کا بھی غلط جواب، سنت کہاں ملے گی؟؟ سنت حدیث سے ملے گی! بلکل نہیں ۔ سنت ہمیں مسلمانوں کے عملی تواتر سے ملے گی، جیسے میں نے اور آپ نے نماز پڑھنا شروع کیا، کیا ہم نے بخاری شریف سے دیکھ کر نماز پڑھنا شروع کیا؟؟ نہیں، بلکہ نماز آپ ص کے مبارک دور سے آج تک عملی تواتر سے سینہ بہ سینہ عمل کے ساتھ پہنچ رہی ہے، ہم چھوٹے ہوتے مسجد جاتے ہیں لوگ نماز پڑھ رہے ہیں اور ہم دیکھتے ہیں اور پڑھنا شروع کر دیتے ہیں بلکل اسی طرح باقی سنت بھی ہم تک پنہچی ہے

  • @hanifsamnakay4170
    @hanifsamnakay4170 Рік тому

    Absolute nonsense.

  • @zafaryasin1073
    @zafaryasin1073 3 роки тому

    افسوس آپکی کم علمی قرآن کو مشکوک بنا رہی ہے

  • @qasimjahangir5308
    @qasimjahangir5308 4 роки тому

    Ghamidy sb k nazria bilkul durst ha ap log galat ho

  • @nizamuddinkhan7452
    @nizamuddinkhan7452 4 роки тому

    بولنے سے پہلے سوچنے کی ضرورت ہوتی ہے

  • @iqbalqureshi2278
    @iqbalqureshi2278 4 роки тому

    Feeling sad, listening irrelevant discussion

  • @rawalsherkhan6203
    @rawalsherkhan6203 4 роки тому

    زبیر صاحب کا نمبر مل سکتا ہے

  • @rawalsherkhan6203
    @rawalsherkhan6203 4 роки тому

    زبیر صاحب کا نمبر مل سکتا ہے

  • @rawalsherkhan6203
    @rawalsherkhan6203 4 роки тому

    زبیر صاحب کا نمبر مل سکتا ہے

  • @rawalsherkhan6203
    @rawalsherkhan6203 4 роки тому

    زبیر صاحب کا نمبر مل سکتا ہے

  • @rawalsherkhan6203
    @rawalsherkhan6203 4 роки тому

    زبیر صاحب کا نمبر مل سکتا ہے

    • @zawarali986
      @zawarali986 4 роки тому

      وہ کون ہے کس سے مانگ رہے ہو

  • @rawalsherkhan6203
    @rawalsherkhan6203 4 роки тому

    زبیر صاحب کا نمبر مل سکتا ہے