السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت ہی بہترین گفتگو ہے جیسا کہ میں چاہتا ہوں کہ بریلویوں کے بہت بڑے امام احمد رضا خاں صاحب جن جن مسائل کو امت کے سامنے پیش کیے جس سے بہت زیادہ اختلافات ہوئے ہیں کیا احمد رضا خان سے پہلے بھی جو بڑے بڑے ائمہ کرام آئے ہیں وہ لوگ بھی ان سے مسائل کو مانتے تھے ان کی کیا حقیقت ہے اس پر بھی ایک گفتگو کیا جائے جسے کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں حاضر و ناظر عالم الغیب مختار کل یہ سب مسائل احمد رضا خان سے پہلے بھی پائے جاتے تھے یا نہیں
ماشاءاللہ ، ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت زبردست گفتگو کی ہے اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ آپ سے مستفید ہونے کا موقع میسر فرماۓ آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ بہت ہی علمی گفتگو ڈاکٹر صاحب نے کی ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور کتنے بہترین انداز سے گفتگو کرتے ہیں بالکل آرام سے نہ ہی چیخ و پکار تکبر اور تمسخر کی کوئی جھلک میں تو بہت امپریس ہوتا ہے ہوں ۔
محترم جناب آپ کے پروگرام بہت لمبے ھوتے ہیں ۔ان کو پانچ دس منٹ والے بنائیں تاکہ سنے میں آسانی ھو ۔ہمیں سنے کا شوق ھوتا مگر وقت نہیں ھوتا ۔چھوٹا خطبہ لمبی نماز عقل مند خطیب کی نشانی ھوتی ھے ۔مہربانی فرمائیں
A small question from my side, If a common man (called AAMI in the video) listens to multiple authentic scholars (not the modernists) and he thinks that fatwa of one of these is more logical and it makes more sense and he thinks it is more more closer to Quran and Sunnah based on dalail given by that scholars, then is it allowed for him to give preference to that fatwa. Can you please ask this question to Dr. Zubair bhai in any of your upcoming videos?
Taqleed or itabaa ma faraq wazih nahi hua? seperate video topics ki banani chahya thi. Ek aami jab masla puchay ga to Ahnaf usay taqleed kahay ga, salafi usay itabaa kaha ga. to itabaa kia ha or taqleed kia ha? Mufti or mujtahid ma kia faraq ha?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاء اللہ بہت خوب۔جزاکم اللہ خیر ۔لیکن ڈاکٹر صاحب اور لقمان صاحب ایک اسکالر اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔انہوں نے فرمایا۔80 فیصد دن میں کسی امام کی تقلید نہیں ھے۔احکام واضح ھیں۔صرف 20 فیصد میں جہاں واضح نہیں ھے۔اس میں ایک عام آدمی کو کوئی دوسرا راستہ نہیں ھے۔یا تو وہ آپ کی تقلید کرے گا یا ان آئمہ کی جو خیر القرون میں سے تھے۔
اجتہاد و تقلید بہت ھی پر مغز رھا مگر ایک احساس کمتری نے اس پروگرام کو گہن لگا دیا وہ یہ کہ خالص دینی اور علمی مذاکرہ میں یہ انگریزی کی اصطلاحات و الفاظ کی پیوند کاری پھر اردو میں بہتر الفاظ کے ھوتے ھوئے انگریزی میں ایسے الفاظ بولنا جو عام ناظر نہیں سمجھ سکتا جیساکہ اسکول آف تھاٹ۔ کیا یہ تصنع نہیں ھے کیا مکتب فکر سے وہ مدعا پورا نہیں ھوتا۔ کیا یہ بے جا انگریزی جھاڑنا نہیں ھے کیا ھماری زبان اتنی گونگی ھے کہ انگریزی اس کا بار اٹھائے مجھے بہت تکلیف ھوئی اس طرزِ گفتگو سے الله سبحانہ کے لیئے آئندہ ایسی نشست میں اپنا تمام مدعا اردو میں ھی بیان کریں اور اگر آپ کو اپنی انگریزی بتانی مقصود ھو کہ ھمیں بھی انگریزی آتی ھے تو پھر اپنے مذاکرات آنگریزی میں ھی انجام دیں۔ یہ انگریزی زبان کی بالا دستی کی جو آپ جیسے لوگوں نے قائم کی ھے جوکہ ھماری مادری زبان کی توھین ھے میں انگریزی زبان کا مخالف نہیں مگر اس پیوند کاری کے خلاف ھوں۔ اللھم اھدنا فیمن ھدیت و عافینا فیمن عافیت
دلیل دینے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ جو اس پر عمل کرتا ہے اسے پتہ ہوتا ہے کہ میں کیا کر رہا ہوں میرے پاس کیا دلیل ہے کوئی پوچھے تو اسے کہہ سکتا ہے کہ میرے پاس یہ دلیل ہے اگر ایسا نہیں ہے تو تو وہ کہیں گے کہ مجھے نہیں معلوم علماء سے جا کے پوچھ لو کہ اس کا دلیل کہاں ہے
پھر تو آپ نے بھی مجتہد کی شرائط کافی آسان بتا دی جس سے پتا چلتا ہے کہ تمام مدارس بھی اجتہاد کے اسکول ہیں اور فارغ تحصیل عالم کو اجتہاد کی سند مل رہی ہے وہاں سے، یعنی ہر عالم مجتہد ہے اور ضروری نہیں کہ ہر مجتہد کی رائے ایک جیسی ہو۔ پھر عامی کے لئے مسئلا نہیں ہوگا کہ کس ہزاروں مجتہدوں میں سے کس کی رائے کو فالو کرے۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ تقلید میں پوچھنے والا اور بتانے والا دونوں ھی مقلد ھیں عامی عالم سمجھتا ھے اور عالم خد کو مقلد کہتا ھے فرق یہ ھے کہ مقلد عالم جواب فقہ سے دیگا کتاب سنت کا دعوة کرے گا یہ ھے تقلید جو صرف اندھی ھوتی ھے لہذا تقلید کا لفظ علم کے ساتھ نہی کتاب و سنت سے دلیل آنے کے بعد بھی عالم اور عامی بھی انکار کرتا ھے اور مقلد ھونے دعوة کرتا ھے تقلید کبھی بھی کتاب و سنت کے متبادل نہی
DR MUDODI IN KHILAFAT O MALOKIAT ME GALTI HAY IS NE //////////// PIG BARNI LALOKHATI KHLAFAT E MAWEAY OR YAZEED NEH READ KI NA ASIAM USMAI KE ZALZLA BHI NEHE PARI
DR IS NOT COMPETENT PERSON HE IS LOOKING "NASBI" HE IS NOT KNOWLEDGE OF AHDISE. HE NEED MORE TARING AND STUDY TO UNDER STAND MOUDODI OR ENGINEER AND OTHERS
Masha allah
ماشاءاللہ آپ کے پاس عقل ہے علم ہے حکمت ہے ۔۔۔۔
Zabardast
سبحان اللہ۔ ایم فل اور پی ایچ کا سلیبس دیکھ کر اس کے ٹاپک سمجھایا کریں۔ ڈاکٹر صاحب اور اینکر کمال ہیں۔
Jazakallah hu khaira form 🇮🇳
بہت اچھا پروگرام
Great approach
U r great continue with your work, Allah bless your Alim
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت ہی بہترین گفتگو ہے جیسا کہ میں چاہتا ہوں کہ بریلویوں کے بہت بڑے امام احمد رضا خاں صاحب جن جن مسائل کو امت کے سامنے پیش کیے جس سے بہت زیادہ اختلافات ہوئے ہیں کیا احمد رضا خان سے پہلے بھی جو بڑے بڑے ائمہ کرام آئے ہیں وہ لوگ بھی ان سے مسائل کو مانتے تھے ان کی کیا حقیقت ہے اس پر بھی ایک گفتگو کیا جائے جسے کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں حاضر و ناظر عالم الغیب مختار کل یہ سب مسائل احمد رضا خان سے پہلے بھی پائے جاتے تھے یا نہیں
ماشاءاللہ ، ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت زبردست گفتگو کی ہے
اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ آپ سے مستفید ہونے کا موقع میسر فرماۓ آمین
Great knowledge. I have learn many points.
بہت زیادہ فائدہ مند ہے شکریہ ، دہلی انڈیا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت ہی علمی گفتگو ڈاکٹر صاحب نے کی ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور کتنے بہترین انداز سے گفتگو کرتے ہیں بالکل آرام سے نہ ہی چیخ و پکار تکبر اور تمسخر کی کوئی جھلک میں تو بہت امپریس ہوتا ہے ہوں ۔
سر جزاک اللّٰہ خیر
جزاكم الله خيرا وبارك فيكم ورفع قدركم في الدارين آمين يارب العالمين
Maa shaa allah
Bahut hi zabardast 👍💐💐💐
Jazak ALLAH khair
بھترین بھوت خوب ما شاء اللہ انڈیا سے
Jazakallhu khaira Shaikh me India se hoon
Dr sahib ap ki imam ki taqlid krte hin or kis maslk se taluq rakhye hin
Assalam
Mode of ijteehad Kya hai??
محترم جناب آپ کے پروگرام بہت لمبے ھوتے ہیں ۔ان کو پانچ دس منٹ والے بنائیں تاکہ سنے میں آسانی ھو ۔ہمیں سنے کا شوق ھوتا مگر وقت نہیں ھوتا ۔چھوٹا خطبہ لمبی نماز عقل مند خطیب کی نشانی ھوتی ھے ۔مہربانی فرمائیں
اہل حدیث اور modernists میں فرق یہاں کچھ افراد نہیں کرتے اس پر بھی ایک episode کریں. طاہر اسلام عسکری صاحب کو بھی اس episode میں ان کے ساتھ مدعو کریں.
6236 Verse hain Pls update.
Is ijtihaad source of law as per Dr zubair.
سوال یہ ہے کہ عامی کا بوجھ عالم اٹھا لے گا؟
A small question from my side, If a common man (called AAMI in the video) listens to multiple authentic scholars (not the modernists) and he thinks that fatwa of one of these is more logical and it makes more sense and he thinks it is more more closer to Quran and Sunnah based on dalail given by that scholars, then is it allowed for him to give preference to that fatwa. Can you please ask this question to Dr. Zubair bhai in any of your upcoming videos?
Taqleed or itabaa ma faraq wazih nahi hua? seperate video topics ki banani chahya thi.
Ek aami jab masla puchay ga to Ahnaf usay taqleed kahay ga, salafi usay itabaa kaha ga.
to itabaa kia ha or taqleed kia ha?
Mufti or mujtahid ma kia faraq ha?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاء اللہ بہت خوب۔جزاکم اللہ خیر ۔لیکن ڈاکٹر صاحب اور لقمان صاحب ایک اسکالر اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔انہوں نے فرمایا۔80 فیصد دن میں کسی امام کی تقلید نہیں ھے۔احکام واضح ھیں۔صرف 20 فیصد میں جہاں واضح نہیں ھے۔اس میں ایک عام آدمی کو کوئی دوسرا راستہ نہیں ھے۔یا تو وہ آپ کی تقلید کرے گا یا ان آئمہ کی جو خیر القرون میں سے تھے۔
اجتہاد و تقلید بہت ھی پر مغز رھا مگر ایک احساس کمتری نے اس پروگرام کو گہن لگا دیا وہ یہ کہ خالص دینی اور علمی مذاکرہ میں یہ انگریزی کی اصطلاحات و الفاظ کی پیوند کاری پھر اردو میں بہتر الفاظ کے ھوتے ھوئے انگریزی میں ایسے الفاظ بولنا جو عام ناظر نہیں سمجھ سکتا جیساکہ اسکول آف تھاٹ۔ کیا یہ تصنع نہیں ھے کیا مکتب فکر سے وہ مدعا پورا نہیں ھوتا۔ کیا یہ بے جا انگریزی جھاڑنا نہیں ھے کیا ھماری زبان اتنی گونگی ھے کہ انگریزی اس کا بار اٹھائے مجھے بہت تکلیف ھوئی اس طرزِ گفتگو سے الله سبحانہ کے لیئے آئندہ ایسی نشست میں اپنا تمام مدعا اردو میں ھی بیان کریں اور اگر آپ کو اپنی انگریزی بتانی مقصود ھو کہ ھمیں بھی انگریزی آتی ھے تو پھر اپنے مذاکرات آنگریزی میں ھی انجام دیں۔ یہ انگریزی زبان کی بالا دستی کی جو آپ جیسے لوگوں نے قائم کی ھے جوکہ ھماری مادری زبان کی توھین ھے
میں انگریزی زبان کا مخالف نہیں مگر اس پیوند کاری کے خلاف ھوں۔ اللھم اھدنا فیمن ھدیت و عافینا فیمن عافیت
Please add Title also in Urdu-English for who don't know Urdu
مجموعی طور پہ اچھی بحث تھی پر مجتہد کی تعریف مجھے محدود لگی۔
SHABA E IKHRAM IN KIS UNIVERSITY SE EDUCATION HASELL KI PLZ GIVE THE NAME
دلیل دینے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ جو اس پر عمل کرتا ہے اسے پتہ ہوتا ہے کہ میں کیا کر رہا ہوں میرے پاس کیا دلیل ہے کوئی پوچھے تو اسے کہہ سکتا ہے کہ میرے پاس یہ دلیل ہے اگر ایسا نہیں ہے تو تو وہ کہیں گے کہ مجھے نہیں معلوم علماء سے جا کے پوچھ لو کہ اس کا دلیل کہاں ہے
پھر تو آپ نے بھی مجتہد کی شرائط کافی آسان بتا دی جس سے پتا چلتا ہے کہ تمام مدارس بھی اجتہاد کے اسکول ہیں اور فارغ تحصیل عالم کو اجتہاد کی سند مل رہی ہے وہاں سے، یعنی ہر عالم مجتہد ہے اور ضروری نہیں کہ ہر مجتہد کی رائے ایک جیسی ہو۔ پھر عامی کے لئے مسئلا نہیں ہوگا کہ کس ہزاروں مجتہدوں میں سے کس کی رائے کو فالو کرے۔
Sahi baat hai masha allah
صحیح فرمايا