Milad al Nabi ﷺ and Companions of Prophet PBUH | Prof Ahmad Rafiq Akhtar

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 бер 2021
  • عیید میلاد النبیﷺ) از پروفیسر احمد رفیق اختر
    سوال: عیید میلاد النبیﷺ جو منائی جاتی ہے اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟
    جواب : اگر عیید میلاد النبیﷺ منانے پر کوئی اعتراض کرتا ہے تو بڑا احمق ہے، کیونکہ دور حاضر میں جیسے لوگ سالگرہ مناتے ہیں ایسے ہی اس Function کے بارے میں کوئی پابندی نہیں۔ آپﷺ کی پیدائش سے بڑی کیا خوشی ہوگی؟؟۔ میں نے آپ کو ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کا قول بتایا ہےکہ فرمایا کہ جب سے رسول اللہﷺ گزر گئے ہیں کوئی غم ،غم ہی نہیں لگتا ہے۔ اور جب ہم پھر رسولﷺ کے آنے کا سوچتے ہیں تو میرا خیال ہیکہ کوئی اور ایسی خوشی نہیں ہے کہ جیسے ہمارے پیغمبرﷺ کے آنے کی خوشی ہے۔ سب سے بڑی خوشی تو شکر گزاری کی ہے کہ اگر آج رسولﷺ نہ آتے تو ہم خُدا سے کتنے دور کتنے مایوس اور کتنے جاہلانہPattern میں ہوتے۔ لہٰذاجو شخص اس شکر گزاری کا حامل نہیں ہے۔ اور اللہ کے رسولﷺ کی پیدائش پر خوشی کا اظہار نہیں کرتا، میرا خیال ہے وہ نا شکر گزار ہے۔ اور مسلمان ہونے کا اظہار نہیں کر سکتا۔ سو ہمیں جب پتا ہی لگ گیا کہ یہ یوم میلاد رسول ﷺ ہے تو، پھر میر ا خیال ہے کہ اس پراللہ کا شکر بجا لانا اور رسول ﷺ کی مدح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اب چونکہ ذمانہ ایسا ہو گیا ہیکہ آپ ہر روز میلاد منا نہیں سکتےہیں، میں تو کہتا ہوں آپ ساری عمر اس شکر میں بھی گذار دو تو بھی کم ہے کہ اللہ کے رسولﷺ آئے اور ہمیں نجات بخشی۔ مگر آپ دیکھو کہ لوگ کتنے چھوٹے چھوٹے Questions اس وقت بناتے تھے کہ مدینہ میں پہلے رسولﷺ تشریف لائے اور مدینہ کی لڑکیوں نے پہاڑی پر چڑھ کر استقبالیہ پھول برسائے، دف بجائے، گیت گائے۔ یہ پیدائش کا نہیں آمد رسولﷺ کا جشن ہے۔ یعنی مدینے میں داخل ہوئے تو مدینہ کی لڑکیوں نے گیت گائے استقبال کیا دفیں بجائیں۔
    طلع البدر علينا .. من ثنيات الوداع
    وجب الشكر علينا .. مادعي لله داع
    ہم پہ اللہ کے رسولﷺ کے آنے کا شکر واجب ہے، جب تک دعا مانگنے والے دعا مانگتے رہیں کہ پہاڑ کی گھاٹیوں سے آپﷺ کا چہرہ مبارک آفتاب کی طرح طلوع ہوا۔ چاند کی طرح طلوع ہوا پورے چاند کی طرح اور ہم پر لازم ہے کہ حضورﷺ کی آمد پر ہم جشن منائیں۔ گیت گائیں اور خُدا کا شکر ادا کریں کہ دف منسوخ نہ ہوئی۔ گیت کا برا نہیں منایا گیا اللہ کو پسند ہوا۔ رسولﷺ کو پسند ہوا۔ تو اگر مدینے کی بالیاں، بوڑھے اور بچے آمد رسولﷺ کا جشن منا سکتے ہیں تو آج بھی امت مسلمہ کیا یہ حق ہے۔ دیکھئےChristians نے اپنے پیغمبر کی ایک ایک چیز محفوظ کر کے رکھی ہے، یو م پیدائش،Easter آپ ان کے اگر تہوار دیکھیں تو اللہ کا ان سے کوئی واسطہ نہیں، سارے کے سارے تہوار حضرت عیسٰی علیہ السلام سے وابسطہ ہیں۔
    All the main events of Christianity are related to their prophet.
    اور ہمارا یہ خیال ہے کہ ہمیں اس بات پر اعتراض نہیں کر نا چاہیئے۔ آپ خوشی منایئے مگر مسلمان کا انداز فرحت ذرا جدا ہے، تھوڑا سا جدا ہے۔ اگر مسلمان کو رسولﷺ سے محبت ہے تو کسی غریب کا پیٹ بھرے، کسی کا سر ڈھانپے کسی کی تعلیم پوری کرنے میں مدد دے، اور یہ وہ سلسلہ ہے کہ اگر آپ کو واقعی اللہ کی شکر گزاری مقصود ہے اور رسول اللہ ﷺ کی پیدائش کی خوشی ہے تو پھر وہ کام کرو جس کے لئے رسول ﷺ آئے تھے۔ وہ کام کرو جسکی وجہ سے انکی Identification ہو۔ رستے صاف کرو، پانی پلاؤ، حسن اخلاق برتو، کیا عجیب بات ہے کہ ہر عید میلاد پر مسلمانوں کا اخلاق سب سے Lower Limit کو پہنچ جاتا ہے، ایک دوسرے کو گالیاں دی جارہی ہوتی ہیں ۔شب وستم ہو رہا ہے۔ کیا یہ شکر کا مقام ہے کہ ایک دوسرے کو طنزو تشنیع کا فسق و فجور ہو رہا ہے۔ یہ تو کوئی میلاد نہ ہوا۔ پھر یقین کیجئے تمام رسوم و رواج میں فسق و فجور شامل ہو جاتا ہے۔ فلمی گانے ہورہے ہیں، Dance ہو رہے ہیں، اچھل کود ہو رہی ہے۔ کیا یہ حرکتیں ہیں جو ہم میلاد کے دن کرتے ہیں-
    For more, please visit:
    Prof.Ahmad Rafique Akhtar's Official Website
    www.alamaat.com.pk/
    Official Facebook Page
    / alamaatdotcom
    Feel free to subscribe official channel for updated lectures and videos
    UA-cam: / alamaatmediaofficial

КОМЕНТАРІ • 707

  • @MohsinAlee1
    @MohsinAlee1 2 роки тому +59

    عیید میلاد النبیﷺ) از پروفیسر احمد رفیق اختر
    سوال: عیید میلاد النبیﷺ جو منائی جاتی ہے اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟
    جواب : اگر عیید میلاد النبیﷺ منانے پر کوئی اعتراض کرتا ہے تو بڑا احمق ہے، کیونکہ دور حاضر میں جیسے لوگ سالگرہ مناتے ہیں ایسے ہی اس Function کے بارے میں کوئی پابندی نہیں۔ آپﷺ کی پیدائش سے بڑی کیا خوشی ہوگی؟؟۔ میں نے آپ کو ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کا قول بتایا ہےکہ فرمایا کہ جب سے رسول اللہﷺ گزر گئے ہیں کوئی غم ،غم ہی نہیں لگتا ہے۔ اور جب ہم پھر رسولﷺ کے آنے کا سوچتے ہیں تو میرا خیال ہیکہ کوئی اور ایسی خوشی نہیں ہے کہ جیسے ہمارے پیغمبرﷺ کے آنے کی خوشی ہے۔ سب سے بڑی خوشی تو شکر گزاری کی ہے کہ اگر آج رسولﷺ نہ آتے تو ہم خُدا سے کتنے دور کتنے مایوس اور کتنے جاہلانہPattern میں ہوتے۔ لہٰذاجو شخص اس شکر گزاری کا حامل نہیں ہے۔ اور اللہ کے رسولﷺ کی پیدائش پر خوشی کا اظہار نہیں کرتا، میرا خیال ہے وہ نا شکر گزار ہے۔ اور مسلمان ہونے کا اظہار نہیں کر سکتا۔ سو ہمیں جب پتا ہی لگ گیا کہ یہ یوم میلاد رسول ﷺ ہے تو، پھر میر ا خیال ہے کہ اس پراللہ کا شکر بجا لانا اور رسول ﷺ کی مدح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اب چونکہ ذمانہ ایسا ہو گیا ہیکہ آپ ہر روز میلاد منا نہیں سکتےہیں، میں تو کہتا ہوں آپ ساری عمر اس شکر میں بھی گذار دو تو بھی کم ہے کہ اللہ کے رسولﷺ آئے اور ہمیں نجات بخشی۔ مگر آپ دیکھو کہ لوگ کتنے چھوٹے چھوٹے Questions اس وقت بناتے تھے کہ مدینہ میں پہلے رسولﷺ تشریف لائے اور مدینہ کی لڑکیوں نے پہاڑی پر چڑھ کر استقبالیہ پھول برسائے، دف بجائے، گیت گائے۔ یہ پیدائش کا نہیں آمد رسولﷺ کا جشن ہے۔ یعنی مدینے میں داخل ہوئے تو مدینہ کی لڑکیوں نے گیت گائے استقبال کیا دفیں بجائیں۔
    طلع البدر علينا .. من ثنيات الوداع
    وجب الشكر علينا .. مادعي لله داع
    ہم پہ اللہ کے رسولﷺ کے آنے کا شکر واجب ہے، جب تک دعا مانگنے والے دعا مانگتے رہیں کہ پہاڑ کی گھاٹیوں سے آپﷺ کا چہرہ مبارک آفتاب کی طرح طلوع ہوا۔ چاند کی طرح طلوع ہوا پورے چاند کی طرح اور ہم پر لازم ہے کہ حضورﷺ کی آمد پر ہم جشن منائیں۔ گیت گائیں اور خُدا کا شکر ادا کریں کہ دف منسوخ نہ ہوئی۔ گیت کا برا نہیں منایا گیا اللہ کو پسند ہوا۔ رسولﷺ کو پسند ہوا۔ تو اگر مدینے کی بالیاں، بوڑھے اور بچے آمد رسولﷺ کا جشن منا سکتے ہیں تو آج بھی امت مسلمہ کیایہ حق ہے۔ دیکھئےChristians نے اپنے پیغمبر کی ایک ایک چیز محفوظ کر کے رکھی ہے، یو م پیدائش،Easter آپ ان کے اگر تہوار دیکھیں تو اللہ کا ان سے کوئی واسطہ نہیں، سارے کے سارے تہوار حضرت عیسٰی علیہ السلام سے وابسطہ ہیں۔
    All the main events of Christianity are related to their prophet.
    اور ہمارا یہ خیال ہے کہ ہمیں اس بات پر اعتراض نہیں کر نا چاہیئے۔ آپ خوشی منایئے مگر مسلمان کا انداز فرحت ذرا جدا ہے، تھوڑا سا جدا ہے۔ اگر مسلمان کو رسولﷺ سے محبت ہے تو کسی غریب کا پیٹ بھرے، کسی کا سر ڈھانپے کسی کی تعلیم پوری کرنے میں مدد دے، اور یہ وہ سلسلہ ہے کہ اگر آپ کو واقعی اللہ کی شکر گزاری مقصود ہے اور رسول اللہﷺ کی پیدائش کی خوشی ہے تو پھر وہ کام کرو جسکے لئے رسولﷺ آئے تھے۔ وہ کام کرو جسکی وجہ سے انکی Identification ہو۔ رستے صاف کرو، پانی پلاؤ، حسن اخلاق برتو، کیا عجیب بات ہے کہ ہر عید میلاد پر مسلمانوں کا اخلاق سب سے Lower Limit کو پہنچ جاتا ہے، ایک دوسرے کو گالیاں دی جارہی ہوتی ہیں ۔شب وستم ہو رہا ہے۔ کیا یہ شکر کا مقام ہے کہ ایک دوسرے کو طنزو تشنیع کا فسق و فجور ہو رہا ہے۔ یہ تو کوئی میلاد نہ ہوا۔ پھر یقین کیجئے تمام رسوم و رواج میں فسق و فجور شامل ہو جاتا ہے۔ فلمی گانے ہورہے ہیں، Dance ہو رہے ہیں، اچھل کود ہو رہی ہے۔ کیا یہ حرکتیں ہیں جو ہم میلاد کے دن کرتے ہیں-

    • @muzammilayub976
      @muzammilayub976 2 роки тому +3

      Ma sha Allah
      Allah aapko salamt rakhy
      Meri aani wali naslyn aap par qurbaan ho

    • @Hakamali685
      @Hakamali685 2 роки тому +2

      MashaAllah

    • @mohdsajjad7602
      @mohdsajjad7602 2 роки тому

      پروفیسر صاحب، جب دین کے نام پر ہونے والے کام میں شر پیدا ہو جائے تو کیا کیا جآے؟

    • @AliHassan-um6iw
      @AliHassan-um6iw Рік тому +2

      Mashalaha Allaha Rasool salamat rakhe

    • @mwaqarwiki1289
      @mwaqarwiki1289 Рік тому

      Beta ja pehly biddat ka concept dekh kr aao

  • @goldenshots1988
    @goldenshots1988 2 роки тому +63

    اللہ کے آخری نبی پر بے شمار درود و سلام ہو۔۔۔۔۔

  • @nisarawan3375
    @nisarawan3375 2 роки тому +41

    بے شک منانے کا طریقہ درست ہونا چاہیے
    لاکھوں سلام محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر

  • @Tassadduque
    @Tassadduque 2 роки тому +71

    آقا کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے والوں کی نظر میں پوری کائنات ہر لمحہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد منا رہی ہے۔

  • @afjazaib7104
    @afjazaib7104 2 роки тому +42

    اطیعواللہ و اطیوالرسول یہی ہماری محبت کا ثبوت ہے ۔دین مکمل ہو چکا۔

    • @zaingilani545
      @zaingilani545 2 роки тому

      Mohabbat la mahdood hai

    • @zaingilani545
      @zaingilani545 2 роки тому

      @Sherazi Syed Kya Sunna chanta hain apka Zakir Jo sunata ha us se hat k bhi Sach hosakta ha Jo professor sb ne bola ha

    • @rafiakhanum9422
      @rafiakhanum9422 Рік тому

      @@zaingilani545 beta sawaal sirraf itna hay k har saal Rasool E Paak sallallah ho a lay he wa Aali he wa askha be he wassallamm ny apna jannam e dinn esaa na hein manaaya aur na he ham ko karny ka kahaa.

  • @IntizarHussainWrites
    @IntizarHussainWrites Рік тому +5

    بعد از خدا تُو ہی بزرگ قصہ مختصر
    مُحَمَّد رسول اللّٰه ﷺ 🌹🌹🌹🌹

  • @awaisiyatraders3410
    @awaisiyatraders3410 2 роки тому +19

    حضور نے پیر کے دن روزہ رکہا
    جب وجہ پوچہیں گئ تو فرمایا کے اس دن میں پیدا ہوا
    حضور نے خود میلاد منایا

  • @aqsaikram4191
    @aqsaikram4191 9 місяців тому +1

    SubhanAllah.. Allah mere Murshid ko salamat rkhay... Aameen

  • @muhammadakramaccountant.2020
    @muhammadakramaccountant.2020 3 роки тому +59

    خود رسول اللہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اپنی ولادت باسعادت ساری زندگی مناتے رھے. آپ بھی اسی طریقے سے منائیں..... سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھتے رھے.... سوموار آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ولادت کا دن ھے.
    آپ بھی سوموار کا روزہ رکھا کریں

    • @fakhirrasoolmaureya9963
      @fakhirrasoolmaureya9963 2 роки тому +3

      Ye kam kafi mushkil hai ye kam ye log nai karien gy Ap jitna marzi keh lo

    • @ishaqmalik1955
      @ishaqmalik1955 2 роки тому +1

      Wo kam ino ne nai krna js ki taleem nbi day gay hn

    • @shahabtiktok9797
      @shahabtiktok9797 2 роки тому

      Koi sboot

    • @yavrhabib4103
      @yavrhabib4103 2 роки тому

      Bhai Rasool Allah sal lal la o alahay wasalam ne her somwar or jumayraat ka rozah rakha is terha mahinay me 11 rozay rakhay or her mahinay rakhay, koi saal me aik dafa nahi rakha, kiun logo ko gumrah ker rahay ho, tum bhi her mahinay 11 rozay rakho or sunnat pori kro. Na unkay sahaba ne cake kata na china ki lights lagai, yay sub kharafaat tou abhi 100 200 saal pehlay ki hain.

    • @yavrhabib4103
      @yavrhabib4103 2 роки тому

      Or kisi hadees ki kitaab se sabit nahi k waladat 12 Rabi ul awal ko hui

  • @azrarashid1838
    @azrarashid1838 Рік тому +1

    Piyaraye aaqa ki tamam ehlae eman ko mubarak ap ki aamad ki khushi ka aandaz haye baye hisab duroud aur salam

  • @SamiUllah-cx7be
    @SamiUllah-cx7be 3 роки тому +195

    میں ایک عام آدمی ھوں مجھے صرف اتنا پتہ ھے کہ رحمت اللعالمین کی آمد ھو اور رحمت کے نزول کی خوشی مسلمان کو نہ ھو تو وہ کیسا مسلمان ھے۔

    • @saeedurrahman6859
      @saeedurrahman6859 2 роки тому +19

      ایک مسلمان کا سیدنا حضرت محمد مصطفٰے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لاۓ ہوئے دین کو قبول کرنا اور ان بتاۓ ہوۓ طریقوں کے مطابق عمل کرنا اور رحمت اللعالمین کے طریقوں کے مطابق خودکو ڈھانا، عید کی ایک روزہ خوشی سے کہیں بہتر اور بڑھ کر محبوب عمل ہے۔ بدعات اور خرافات سے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے سختی سے منع فرمایا ہے

    • @crazystreamer9438
      @crazystreamer9438 2 роки тому +14

      @@saeedurrahman6859 جی بالکل ،مگر بدعتی منگل کے دن جمعہ کی نماز پڑھ رھا ھواور وضو میں ناف کا مسح کر رھا ھو جب اسے روکو کہ نہیں یہ بدعت مت کر تو ڈھٹائی سے کہتا ھے کہ اسکی منع دکھاؤ

    • @aliaatif5737
      @aliaatif5737 2 роки тому +1

      Hamari khushi ka iss sy bara mouqa kia ho ga hum shukrana ky tor py yeh din manain hum ny deen kis sy seekha Allah ki pehchan kis ny karwai

    • @ihsansajid7629
      @ihsansajid7629 2 роки тому +1

      Aap bilkol theek keh rahe hain 👍🌹♥️

    • @sarfarazghani6570
      @sarfarazghani6570 2 роки тому +5

      Don't be emotional be rational and study about islam this is biddat

  • @saeedmakhdoom74
    @saeedmakhdoom74 9 місяців тому +1

    سبحان اللہ وبحمدہ - بےشک ایمان والے اللہ پاګ کے پیارے حبیب و رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا و کائنات میں آمد پر ہر روز خوشی مناتے ہیں -آلحمد للہ رب العالمین
    ❤🌹❤🌹❤️🌹❤🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️

  • @arsala2059
    @arsala2059 2 роки тому +32

    ‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
    میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
    ❤ بےشک
    💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
    🌷️يَا نَبِيﷺ سَلاَم عَلَيْكَ,
    🌷 يَا رَسُولﷺ سَلاَم عَلَيْكَ
    🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
    اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.
    📿درود پاک پڑھتے جائیں .
    💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚🕋💚

  • @tanzilamurtiza4153
    @tanzilamurtiza4153 2 роки тому +6

    Ma Sha ALLAH professor sahb ap is qom ka qeemti srmaya hn... Allah Pak apko seht o tndrusti dyn Lmbi zndgi dyn....

  • @IrfanKhan-mo6lj
    @IrfanKhan-mo6lj 2 роки тому +2

    Beshak
    Jazak Allah

  • @siddiqiyyat
    @siddiqiyyat 2 роки тому +3

    Sadayein Duroodo Ki Aati Rahengi Jinhe Sunke Dil Shaad Hota Rahega
    Khuda Sunniyon Ko Aabad Rakhe MUHAMMAD Ka Meelad Hota Rahega ﷺ 🇸🇦

  • @unluckyman556
    @unluckyman556 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @GulsDiary
    @GulsDiary 2 роки тому +16

    سلسلے رِسَالت کے جنﷺ پر اختتام پاتے ہیں .. ..
    ہو مبارک کہ خَاتَمُ المُرسَلین ﷺ آتے ہیں .. !!
    نبئ رحمت ﷺ کی پوری اُمت کو ربیع الاوّل کی آمد مبارک !!❤

    • @shahabtiktok9797
      @shahabtiktok9797 2 роки тому

      Baqul Ap Nabi pak S A W her jaga majood hen tu Phir RabiuAwal mean b shoor machaty han Nabi pak S A W AA ghay ye Kia tmasha bnaya hua hey

  • @darkmatter8586
    @darkmatter8586 2 роки тому +14

    this is the best explanation of Eid Milad ul Nabi PBUH, and how one should celebrate this

  • @arsala2059
    @arsala2059 2 роки тому +13

    💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚

  • @abdulrajput6080
    @abdulrajput6080 2 роки тому +19

    الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علٰی آل محمد و بارک وسلم

  • @arsala2059
    @arsala2059 2 роки тому +10

    ۝﷽۝
    ❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️
    ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد
    وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ❤
    ❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤
    ❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤
    💕سُبْحَانَ الله
    💕الْحَمْدُ لله
    💕لَا إِلهَ إِلَّا الله
    💕اللهُ أَكْبَر
    💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
    💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم
    💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل
    💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ
    💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ
    💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ
    💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه
    💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
    💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ
    العَلِي العَظِيمِ
    💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ
    💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ
    💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf 3 роки тому +19

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ۔
    الھم صلی علی سیدنا محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آپ کے چاہنے والوں کی خیر۔

  • @mominsaleem9619
    @mominsaleem9619 2 роки тому +2

    Bahtreen daleel Eid Miladunnabi ki subhan allah

  • @gmiqbal2703
    @gmiqbal2703 10 місяців тому

    جڈاک اللہ خیر سائین۔

  • @naatrazabymuhammadkhuzaima7880

    بے شک
    ماشاء اللہ سبحان اللہ عزوجل
    یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
    تیرے چاہنے والوں کی خیر
    آمین یا رب العالمین

  • @ShahidAli-un2ih
    @ShahidAli-un2ih 2 місяці тому +2

    ھمنے اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد جھوم کر منانا ھے جلنے والے جلتے رہیں۔

  • @amnarabbani55
    @amnarabbani55 3 роки тому +19

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

  • @msawan4746
    @msawan4746 2 роки тому +2

    Highly pleased to listen this beatuful explanation of "MILAAD SHARIF". "JAZAK ALLAH KHAIR"

  • @arsala2059
    @arsala2059 2 роки тому +14

    ❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم
    ❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى
    ❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤
    ‎اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚
    ‎اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ💚🕋💚

  • @AbbasKhan-ig9mj
    @AbbasKhan-ig9mj 2 роки тому

    Bas prof sahib boltee rahein aur ham suntee rahein
    Allah aapko ajar dae aameen abbas khan tashkent

  • @funtusf306
    @funtusf306 2 роки тому +12

    This world and each and every thing just because of milad UN nabi it's GOD gift to mankind

    • @sarfarazghani6570
      @sarfarazghani6570 2 роки тому +3

      No where in islam first follow faraz and last prophet muhammad pbuh never told to celebrate my or others after death

    • @manzoorkhawaja7945
      @manzoorkhawaja7945 2 роки тому

      Lier

  • @mirzabilal2572
    @mirzabilal2572 3 роки тому +38

    وہ (ص) جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا ! وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ !
    جان ہیں وہ (ص) جہان کی ، جان ہے تو جہان ہے !! ♥️
    Logical and Balanced View of Ustad e Mohatarm As Always !! ♥️

    • @shakeelahmed-xh5jm
      @shakeelahmed-xh5jm 3 роки тому +2

      قران و سنت کے خلاف ہے۔
      اسناد دین سے ہے۔
      قران کی آیتون سے یا صحیح اسناد احادیث سے استاد محترم کے نظریے ثابت کرو۔

  • @salmajabeen5796
    @salmajabeen5796 2 роки тому +1

    V beautifully defined🌹👍🤲💖😊

  • @mukhtaraslam5605
    @mukhtaraslam5605 Рік тому +1

    لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ۔

  • @shaistajaved892
    @shaistajaved892 3 роки тому +13

    Darood and Salaam on Holy Prophet PBUH and His Family and Friends and Relatives for Ever and Ever 💜💙💚💛🧡❤💕Allah sends Darood and Salaam on Holy Prophet PBUH..and His Angels and Momineen...What else is Milaad??

  • @jimmy00007
    @jimmy00007 2 роки тому +3

    MASHAA ALLAH SUBHAANALAH professor saab may ALLAH give u happiness withe every breath you take AMEEN

  • @qaririfatmahmood6734
    @qaririfatmahmood6734 Рік тому

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
    مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعدا تیرے
    نہ مٹا ھے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا

  • @peace-of-mind166
    @peace-of-mind166 2 роки тому +2

    💚🌸Ya Nabi SalamAlyka 🌸💚
    Excellent answer ❤️

  • @mohsinali660
    @mohsinali660 3 роки тому +3

    Allah ap Ka rizq asan Kare or sehat o tandurusti ata Kare kya khub jawab he

  • @nadirfishingfood542
    @nadirfishingfood542 2 роки тому

    ما شاءاللہ سر بہت پیاری گفتگو کج آپ نے
    کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں
    یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں
    محمد متائے عالم ایجاد سے پیارا
    پدر مادر برادر جان و مال سے پیارا

  • @syedtasaduqshahkazmi5735
    @syedtasaduqshahkazmi5735 2 роки тому +2

    جزاک اللہ پروفیسر صاحب

  • @riazulquran
    @riazulquran 3 роки тому +5

    MashaAllah bohat khoob🌹🌹🌹🌹💐

  • @dilawarahmad6911
    @dilawarahmad6911 3 роки тому +3

    ماشاءالله تبادك الله
    Very satisfied reply .
    May Almighty Allah bless you sahatt and long life
    جزاك الله خير

  • @Raza_owaisi
    @Raza_owaisi Рік тому

    ماشاءاللہ ❤️

  • @chamak7051
    @chamak7051 2 роки тому

    Subhanallah professor sahab
    Salamat rahen. Buhat acha jwab
    Sahaba Rooz milaad milaty thy
    Dosra.
    Ap ko pata ho k ap hazoor pak ki pedaish ka din hy. To who you feel subhanallah

  • @goldenfox9229
    @goldenfox9229 2 роки тому +1

    Ma Sha ALLAH sir Kia khubsorat jwb hai

  • @tariqmalik8433
    @tariqmalik8433 Рік тому

    Jazakallah Dr sab

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 2 роки тому +1

    *PrOfessOr Sahib ALLAH PAK Apka Saya Hamaray SarOn Par Aise He Qaeim-O-Daeim Rakhhay...* 🙏🙏🙏🙏🙏

  • @alauddinkhankhan9237
    @alauddinkhankhan9237 2 роки тому +2

    Bahut khoob Allah sehat ke sath umar Daraz kare Aamin

  • @Quran-o-Sunnt-suf5yan
    @Quran-o-Sunnt-suf5yan 8 місяців тому

    suhaba tabeen tabatabeen,olyaullah, salf saliheen,aemae deen se ziada hamen aj kal k logon ziada muhabbt hai jinki shaklen un se milten unhen huzoor se muhabbt hai suhaba se b ziada wah kya bat hai

  • @muhammaddayaan2945
    @muhammaddayaan2945 4 місяці тому

    ❤❤ Mashallah Subhanallah

  • @saleemahmad1490
    @saleemahmad1490 Рік тому

    زبردست جناب

  • @firdouschughtai3863
    @firdouschughtai3863 8 місяців тому

    Subhan Allah🙏🏻🤲

  • @arsala2059
    @arsala2059 2 роки тому +2

    💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
    💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
    اپنــے کمــال کے ســاتھ
    💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
    💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
    تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
    💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
    💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
    بہتـــ اچھــی ہیں
    💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
    💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚

  • @hafizzulqarnain5379
    @hafizzulqarnain5379 2 роки тому

    انکی زندگی کے واقعات بیان کئے جاتے ہیں جن کو سن کر محبت بڑھتی ہے

  • @IntizarHussainWrites
    @IntizarHussainWrites Рік тому

    کی مُحَمَّد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں🌹
    یہ جہاں چیز ہے کیا ، لُوح و قلم تیرے ہیں🌹

  • @user-gf3oy9zx9g
    @user-gf3oy9zx9g 5 днів тому

    Subhan ALLAH

  • @user-im9tc9ei8r
    @user-im9tc9ei8r 2 роки тому +6

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @nasirmahmood826
    @nasirmahmood826 2 роки тому +2

    ورفعنالک ذکرک۔ حضورﷺکا محبت کے ساتھ ذکر کرنا ہی میلاد کا مقصد ہے

    • @mohdsajjad7602
      @mohdsajjad7602 2 роки тому

      زکر بس سال میں ایک مرتبہ؟

    • @nasirmahmood826
      @nasirmahmood826 2 роки тому

      @@mohdsajjad7602 جو دم غافل سو دم کافر۔ 365/24 کسی ایک دن کوئی پابندی نہیں

    • @alquran-ul-hakeemoffical7823
      @alquran-ul-hakeemoffical7823 Рік тому

      ​@@nasirmahmood826 ye hadees ka reference de den

  • @javediqbal9162
    @javediqbal9162 2 роки тому +1

    Supper g

  • @tipusultan4151
    @tipusultan4151 2 роки тому +1

    Boht acha jawab ma sha ALLAH agreed Sir

  • @mahadali9767
    @mahadali9767 Рік тому

    buht aalaaa

  • @m.saeedanwar6820
    @m.saeedanwar6820 2 роки тому +1

    Subhan Allah Masha Allah very nice lecturer Masha Allah Masha Allah Masha Allah

  • @mohammadchaudhry1255
    @mohammadchaudhry1255 День тому

    Please Pray For MUSLIMS UNITY

  • @jalilsajidgujjar3962
    @jalilsajidgujjar3962 2 роки тому +1

    جشن عید میلاد النبی مبارک ہو

  • @SandySandy-ov7bi
    @SandySandy-ov7bi 3 роки тому +4

    Very well explained!!
    Subhan Allah

  • @ahlussunnahdefenders4367
    @ahlussunnahdefenders4367 Рік тому

    badi zabardast baat kahi ...
    If u come to know, Today is the birthday of Prophet صلی اللہ علیہ وسلم , Hiw would you feel. 🥰🥰🥰🥰

  • @zaki8361
    @zaki8361 Рік тому

    MashAllah

  • @jahangirqureshi2680
    @jahangirqureshi2680 2 роки тому +1

    I am agree sir with u

  • @parveenakhtar9339
    @parveenakhtar9339 Рік тому

    Doctor sahab aapki baat Se Hi Hai Allah ne Duniya Banai Hamare Mohammed Sallallahu Alaihi vasllam ke liye aur Aaye Mohammed to Bahar I Charon Taraf Jannat Ki Hawa chumane I बार-बार

  • @farmanbhatti6347
    @farmanbhatti6347 3 роки тому +6

    ALLAH PAAK HAM SAB KO SAHAT AUR HADAYAT FARMAYE SUMMAMEEN

  • @rehanarashid3347
    @rehanarashid3347 9 місяців тому

    Mashalla no doubt

  • @Doc.Aaftab_Ali
    @Doc.Aaftab_Ali 2 роки тому

    Subhan Allah 🤲 All praise to Almighty Allah SWT who’s been forever and who remains forever. Very well explained Sir. I love you Sir for the sake of Almighty Allah SWT and his prophet Syed Muhammad Mustafa SWAS🤲

  • @shagaffaridi1530
    @shagaffaridi1530 2 роки тому +2

    " اللهم إني أسألك حسن الخاتمة "
    (Allahumma inni as aluka husnal khatimah)
    O Allah, I ask You for a good end to my life.

  • @SandySandy-ov7bi
    @SandySandy-ov7bi 3 роки тому +1

    Professor Sahib is for intellectual mind.
    May Allah SWT give him more strength to deal with these confused and conflicting statements of set mind of people.
    Jazak Allah khair

    • @rafiqulhasan360
      @rafiqulhasan360 Рік тому

      Magar Sofiyat k liye
      Aql ki hajat nahi.
      Eshq par bhalla kabhi aql hawi hui hai
      Eshq aag main kudi
      Ye Rafiq sahb kahan k intellectual hai, ye to bolta hai
      Main darvesh hun sofiya k gun gaan gatta hai.
      Aap log kaise usko intellect samjhte ho
      Aap shayad intellectual ho
      Ya jala aql se chirag
      Ya Niraql ka kar intikhab
      Darveshi ki dunya kuch aur hai
      Jahan na harm na mimbar na mehrab
      Aankh bhi nahi aur jahan bhi nazar main
      Eshq ik bondh hai jab sagar main
      Eshq apni Hayat main woh hota hai jo
      Us namk k putle ko hua jab woh samandar main chilanga
      Sofya kabhi khush nahi hote
      Khushi manane se thodi milti hai
      Khushi meeras nahi tumhari jab chaho aajaye
      Tum ne us dewane ko dekha hai jo bina karan jhomta hai log kehte hain pagal hai
      Woh pagal , us ka to mn wasl main mile johar se khush hota hai
      Rafeeq abhi padaw main bhi nahi
      Abhi se becchne laga
      Abhi kya hasil kiya
      Khuda to dooor abhi apne Nabi ko bhi na pasaka, abh kya samjayain nadan ko
      Nabi aaj hote to kya fitna hota
      Aur Rafeeq sb Nabi tak aye hote to kya fitna utha
      Usko bolo Jo cheez agar malal ka sabab bane to kya karte Nabi Pak
      Waise darvesh k jahan main khud hi bohat kuch aashkara hota hai, jahan deed main dekho to eid hoti hai

  • @malikjawed6851
    @malikjawed6851 2 роки тому

    Mashaallaha

  • @furqanlone6302
    @furqanlone6302 2 роки тому +2

    Jazak Allah

  • @chishtichishti9089
    @chishtichishti9089 2 роки тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

  • @AhmedRaza-rl7jn
    @AhmedRaza-rl7jn Рік тому

    ۝﷽۝
    ❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️
    ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد
    وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ❤

  • @syedhaider2575
    @syedhaider2575 2 роки тому +2

    Masha ALLAH, good explanation

  • @gntvhd24
    @gntvhd24 2 роки тому +2

    ماشاء الله جی

  • @alizdanrah
    @alizdanrah 2 роки тому

    SubhanAllah. ALLAH AAP KO SEHAT O TANDURASTI ATA KARAY, LAMBI UMAR KAY SAATH.

  • @syednazim6084
    @syednazim6084 2 роки тому

    MashaAllah subhanAllah JazakAllah Prof sahab qibla

  • @Mkhan-if2ln
    @Mkhan-if2ln 2 роки тому +4

    ماشاء اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @HussainHamdaniOfficial
    @HussainHamdaniOfficial 2 роки тому +8

    حج اور دوسری عبادات کے لئیے کسی دن کی تعیین اور تقرر اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے ہوا ہے
    ہم کون ہوتے ہیں کسی دن کو مقرر کرنے والے

    • @imtiazahmad1148
      @imtiazahmad1148 2 роки тому

      Allah ko chodo Bhai.. Allah ke mehboob, wajhe takhliqe kainat ki baat karo...hamesha.. Allah bhi khush ho ga

  • @buriromunirkarim242
    @buriromunirkarim242 Рік тому

    Great 👍❤️💕

  • @syedkabir4450
    @syedkabir4450 Рік тому

    subhanallah

  • @shoaibmalik8798
    @shoaibmalik8798 2 роки тому +1

    Good informative video sir g 👊

  • @homoeopathicdrshakeelahmed7810
    @homoeopathicdrshakeelahmed7810 2 роки тому +1

    Mashallah zabardast logic zindabad

  • @shamimahmadkhan2072
    @shamimahmadkhan2072 2 роки тому

    Subhan Allah Allah

  • @arsala2059
    @arsala2059 2 роки тому +1

    💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
    💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚

  • @saadhassan8244
    @saadhassan8244 2 роки тому +1

    Mashaallah Allhumdolliallh Jazaqallah. wellden sar.

  • @viqarnisa1772
    @viqarnisa1772 2 роки тому

    Allah pak ap ko kush raky ap n melad per bahot he kubsurt beyyan keyy Allah pak humain RASOOLLHA swt sa wapsta her din manayyain

  • @baba747baba2
    @baba747baba2 2 роки тому +1

    وما محمد الى رسول قد خلت من قبل ارسل

  • @mudassarhussain7461
    @mudassarhussain7461 Місяць тому

    Great ap

  • @murshidnafi9520
    @murshidnafi9520 Рік тому

    Great

  • @jackjohn9119
    @jackjohn9119 2 роки тому

    We some celebrating our children birthday cos happy even not all but,we happy very very happy our prophet birthday Eid but nice religious way.

  • @umerjutt3774
    @umerjutt3774 2 роки тому

    Excellent

  • @abuhassangudda9978
    @abuhassangudda9978 2 роки тому

    LABAIK LABAIK LABAIK LABAIK LABAIK LABAIK YAA RASOOLLAHA LABAIK