Miraj par daleel | معراج النبیﷺ اور شہادت پردلائل | Prof Ahmad Rafique Akhtar
Вставка
- Опубліковано 20 вер 2024
- Professor Ahmad Rafique Akhtar bayan on Mairaj ul Nabi PBUH and Shahadat
معراج النبیﷺ اور شہادت
Professor sahib explain Isra, Mairaj and "Shaq e Sadr"
detailed byan on Meraj ul Nabi PBUH
What happened in Miraj night?
most comprehensive byan on Mairaj
Did Prophet see Allah on Miraj?
کیا رسول اللہ ﷺ نے شبِ معراج اللہ تعالیٰ کو دیکھا ؟
was it Jibreel or God himself ?
For more, please visit:
Prof.Ahmad Rafique Akhtar's Official Website
www.alamaat.com...
Official Facebook Page
/ alamaatdotcom
Feel free to subscribe official channel for updated lectures and videos
UA-cam: / alamaatmediaofficial
Sir: Assalamualaikum. Your explanations are so apt, accurate, relevant and conclusive. MashAllah.
Masham Allah
i know Im asking the wrong place but does anybody know of a way to log back into an Instagram account??
I somehow forgot my password. I would appreciate any tricks you can give me
@Will Antonio instablaster :)
سب جھوٹ کا پلندہ استغفراللہ اتنا جھوٹ اللہ سبحان و تعالی پر اور محمدﷺ پر لگتا ہے ایمان کا دوالیہ نکل چکا ہے لگتا ہے صرف چند ہی اس دنیا میں اصلی مسلمان رہ گئے، باقی سب لیبل لگائے ہوئے ہی مسلمان ہیں۔
میں تو موسی علیہ السلام کی طرح اللہ کی آیت پر ایمان لایا کہ اللہ سبحان و وتعالی کو کوئی نہیں دیکھ سکتا
Al-A'raf (The Heights) - 7:143
وَلَمَّا جَاء مُوسَى لِمِيقَاتِنَا وَكَلَّمَهُ رَبُّهُ، قَالَ رَبِّ أَرِنِي أَنظُرْ إِلَيْكَ قَالَ لَن تَرَانِي وَلَـكِنِ انظُرْ إِلَى الْجَبَلِ فَإِنِ اسْتَقَرَّ مَكَانَهُ فَسَوْفَ تَرَانِي فَلَمَّا تَجَلَّى رَبُّهُ لِلْجَبَلِ جَعَلَهُ دَكًّا ، وَخَرَّ موسَى صَعِقًا فَلَمَّا أَفَاقَ قَالَ سُبْحَانَكَ تُبْتُ إِلَيْكَ وَأَنَاْ أَوَّلُ الْمُؤْمِنِينَ (7:143)
اور جب آیے موسی، مقرر وقت کے لیےآیے، تو کلام کیا اس کے رب نے، اور انہوں نے کہا اے میرے رب، دیکھا مجھے میں تیری طرف نگاہ کر سکوں، کہا [اللہ نے] ہرگز نہیں دیکھ سکتا، لیکن پہاڑ کی طرف نظر کر، پس اگر پہاڑ ٹھرا رہا اپنی جگہ پر، تو کر سکو گے دیکھنا، پھر جب اس کے رب نے تجلی ڈالی تو کر دیا اس کو ٹکڑے ٹکڑے، اور موسی بے ہوش ہو کر گر پڑے، پھر جب ہوش میں آیے کہا آپ پاک ہیں، میں آپ کی طرف لوٹتا ہوں اور میں سب سے پہلا ایمان لانے والا ہوں
کیا ایمان لانے والے ہوئے موسی علیہ السلام ، وہ یہ ہے کہ اللہ کو نہیں دیکھا جا سکتا۔
@@saleemahmad2900 aaa
ہاۓ ہاۓ سر جی . . اپ کا اانداز اور واقعہ معراج بار بار سننے کو دل کرتا ہے جتنی دفعہ سنا اور زیادہ مزا ایا اور ایمان تازہ ہوا سبحان اللہ . . زبردست
❤❤❤❤❤❤❤
حضرت... آپ کو پہلی بار سنا میری آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے ہیں... اللہ آپ کی وسعت قلبی اور علم میں مزید اضافہ فرمائے... آفتاب عالم خان بینکاک
Same Here❤😭🙏😭❤🙏😭❤🙏
آفتاب بھائی آپ تھائی لینڈ میں رہتے ہیں کیسے حالات ہیں وہاں مسمانوں کے ۔۔میں انڈیا سے
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
سبحان اللہ
روح تازہ ہو گئی۔۔
True.
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد
🌺استادالعصر🌺
رب کریم پروفیسرراحمدرفیق اخترصاحب کولمبی زندگی،صحت،تندرستی،ایمان کی
سلامتی عطافرمائےاوران کےعقیدت مندوں کی بھی خیرفرمائے💚آمین💚
Allah k piary Rasool m app ki shan pr qurban jaoin 🌹🕋🕋🕋🌹
ماشااللہ جناب انسان میں دل ہے فرشتے میں دل نہیں دل ہی تو ہے
ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ ۔۔۔۔۔
شکر الحمداللہ استاد محترم ہمارے درمیان موجود ہیں۔۔۔
اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپکے درجات بلند فرمائیں اور آپکو صحت و تندرستی والی زندگی عنایت فرمائیں ۔۔۔
آمین ثمہ آمین
جزاک اللہ خیر میڈیا ٹیم ۔۔
Àmin Amin Amin.
MUHAMMAD PBUH HAS SUPREME RESPECT IN THE UNIVERSE.
asslamalaikum na aisa bayan suna kabhi na itni asaan aur payari zuban main.allah aap ko tab tak slamat rakhe jab tak deen ka alìf ye Muslims ko saaf saaf samajh main na aa jae. allah aap ko es mission ko aage bahut aage le jane ka mouqà ataa kare ameen
سبحان اللہ معراج نبی اور دیدار الہی کا بیان❤️❤️❤️❤️🙏 دل گرما دیا کچھ بھی ہوا...یقین کی کیفیت میں اضافہ کتنا ہوا بس ایک سرور ہی تھا ہوش و عقل کبریایء الہی کے اگے سجدہ ریز ہو گے دعا ہی دعا ہی دعا آپکے لیےء🙏👍
سر اپ نے واقعہ معراج سنا کر دل اور دماغ کو روشن کر دیا ہے ماشا اللہ
پہلی بار سنا بہت معلومات ملی ماشاء اللہ
سبحان اللہ
ما شآ اللہ
کیا انداز ہے پروفیسر صاحب کا
آج مجھے صحیح معلوم ہوا
کہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم اصل میں تھی کیا
چند دنوں سے اوروں کو سن رہا تھا کہ معراج والی رات حضور گرامی مرتبت اللہ کے شاہد نہیں ہیں
لیکن آج پروفیسر صاحب کو سن کہ دل کو سکوں ملا۔
جزاک اللہ خیر
اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے،آپ اسی طرح امت مسلمہ کی رہنمائی کرتے رہیں۔
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
پروفیسر صاحب کے الفاظ میں نجانے کیا شیرینی ہے کہ وہ معراج النبی صل الله عليه وسلم پر گفتگو کر رہے ہیں اور میں سن سن کر خوشی سے جھوم جھوم کر رو رہا ہوں
کہ کوئی تو ہے جس نے ہم کجرو مسلمانوں کی رہنمائی کا بیڑا اٹھایا
وگرنہ ذاتیات میں الجھے مولوی نے تو مار کٹائی اور کفر و بدعات کے فتوے کے سوا کچھ نہ دیا
واقعہ معراج پر بہترین گفتگو ہوئی
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
ﷺ
کئ بار قرآن پڑھا اور کئ تفاسیر پڑھیں لیکن کسی نے ایسا نہیں سمجھا یا ۔سبحان اللہ
Qurban ap k byan krny pe Murshad❤❤
سبحان اللہ العظیم۔ بہت پیاری تفصیل و تشریح کی ھے معراج کی۔ اللہ تعالیٰ مزید علم میں اضافہ فرمائے اور بیان میں مزید شرینی اور تاثیر فرمائے ۔ آمین
ماشااللہ
بہت ہی سیر رس گفتگو اور زبردست تشریح۔دل خوش ہوا۔Very elaborated and very attractive explanation
Ma Sha Allah you have removed my months old confusion and that is year in which meraj happened . molana modudi and many others say it happened a year before hijrah but you are saying it happened before Aisha radhiallahu anha was born and it make sense. The confusion was in surah al Isra and surah al Najm. And its clear now. Jazakallah kher
میرے نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کی شان کا ایسا آسان فہم بلیغ بیان کہ روح ہے تو اس کی سرشاری کی حد نہیں
دل ہے تو جھوم جھوم جا رہا ہے
آنسو ہیں کے بہتے چلے جا رہے ہیں
آپ سلامت رہیں
معراج النبی آمنا و صدقنا ہمیشہ
Very precise and comprehensive in the same time .. totally agree with u sir, there is nothing special to see Hazrat Jibreel AS
while he was with Nabi Allah saww like a shadow everytime .. so much arrangements ... so much supernatural things just to see him?
These arrangements were to meet Allah SWT .. that makes Miraj special ..
ماشااللہ۔ سبحان الللہ
ولی اے کامل
Subhanallah
Bar bar sunn ker bhi dil nhi bharta , wakia meraj
Sir Allah pak ap ko salamat rakhay ameen
Allah ka Shukar aoor Ehsaan hay keh ummat ko Aap jesay AASAAN ALFAAZ MEAN SAMJHANEAN WALAY MOJOOD HEAN .
MASHA ALLAH....KHOOBSOORAT KHITAAB .
ALLAH AAP KO SEHAT , TANDRUSTI KAY SATH HAMARAY DARMIAN QAIM O DAIM RAKHAY .
AAMEEN SUMMA AAMEEN YA RABBUL AALAMEEN .
Zabrdast Nice very beautiful
ماشاء اللہ..
جزاک اللہ خیراواحسن الجزا..
بہت خوب...
سبحان اللّٰہ عز وجل، جزاک اللّٰہ خیراً خیراً کثیرا، معراج کا واقع بہترین دلائل کے ساتھ، ماشاءاللہ،
اللہ تعالیٰ نے واقعی ہی معاشرے کی اصلاح کے لیے اپنے خاص بندے رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔اللہ سب لوگوں کو ہدایت فرمائے۔۔اور محترم کو تندرستی عطاء فرمائے آمین ۔۔
Subhn Allah
Allah paak aap ka saya hum py salamt rkhy..aesy ilam waly hmari zaroort hen
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ کریم
badi mazedar bahut zaiqa aisi byan kisi chij me lazzat nahi jitna aisi byano.me maza aya
Nice and very informative
MashaAllah MashaAllah 🥰
Asalaamu alaikum wr, tamam batien jaisay mere dil say nikal rahi hain. Aap ki batien sunne say dil ko sakoon mila.
بہترین انداز بیاں ہے بڑی خوبصورتی سے واقعہ معراج بیان کیا ہے جزاک اللّہ خیر
May you live long Sir
True lover of Rasoolullah Sallallahu Alaihay Wa Alayhi Wasallam
Allah O Akbar, Allah O Akbar, SubhanAllah ❣️
Very relevant and concluding explainations about Miraj Mustafa(ﷺ). جزاك اللهُ
Mashaallah, what you have heard today with your argument has come to the fore in nature
Allah pak pori umat ko kosh rakhay ameen
﷽ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه ماشاءاللہ جزاك اللهُ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ في أمان الله آمین
Beshak. Prof.sahib your way of teaching and explaining is excellent .May Allah subhan wa taala bless us all.
Beshak bahut badiya aap ne samjahaya
بہت خوب جناب
سخنور
Subhanallah Alhamdulillah mashallah great ❤️❤️❤️❤️❤️ zajakallah
استاد محترم آپنے اپنے دنیا میں آنے کا حق ادا کر دیا اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
ماءشااللہ ، بہت اعلیٰ
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
SubhanAllah Sir. Lucky to listen to you Sir. I feel so blessed to have an opportunity to listen to you Great Sir ❤️
SubhanAllah jazak Allah 💓
Beautiful explanation by Sir
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت ہی خوبصورت بیان
Masahlla
Masha allah esi dalilain yar bohat khoob allah pak sehat o tand rusti wali zindagi dy
Masha'Allah ❤️ Prof. Sahab
Masha Allah very easily u convey waqia Miarage subhan Allah
jazak ALLAH
kha gebreel ne aqa yhana tak meri rasai ti
na jany kithni manzaly agy nabi jany kouda jany
mashalla❤
V nice way to explain the serious n sensitive topic🥰🤲👍💖🌹💕
Bht Kamal sir Allah bless you with long healthy life
SubhanAllah
MashaAllah
JAZAKUM ALLAH KHAIRAN QASEERA AAMEEN ❤
ماشاءاللہ جزاك اللهُ الحَمْدُ ِلله الله أكبر ﷽ ﷺ آمین
Solve the great problem in a very simple demonstration. Style of teach is outstanding. Like and love you my loard.
سبحان الله اَللّٰهُُ اَكْبَر
May Allah bless you with a long healthyife
ما شاء اللہ بہت خوب بیان فرمایا آپ نے
سب غلط فہمیاں دور ھوگئی۔جزاک اللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ
MaaShaaAllah.
JazaKAllah.
ZindaBad
Wah Masha Allah Kya explanation hy.
WELL DONE ALLAH IS GREAT THAN GREATER. MASHA ALLAH ALLAH BLESS YOU. AMEEN
Mashallah subhanallah jazakallah khair Sir g ❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔بعد از خدا بزرگ تو ہی قصہ مختصر۔
Mashallah very good bayan
سبحان اللہ
سبحان الله وبحمدہ🌹سبحان الله العظیم
کی مُحَمَّد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لُوح و قلم تیرے ہیں
💖 ﷺ ﷺ ﷺ 💖
کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی
آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سلام
فداك ابی وامی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Subhanallah
Wah
What an explanation.
سبحان الله ،اللهم صلى على محمد واله وسلم❤️
jazaq Allah
سبحان اللہ۔۔۔❤
Subhaan Allah, beautiful bayaan
Jazakallah
ameen
ماشاءالله پروفیسر صاھب
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
God bless you, Sir!
Subhan Allah
Allah ho Akbar
Maalik aap se raazi hon 💞💞aap ko sehat or tandrusti ataa fermaen aap ko apne amaan main rakhain.🙏🙏🙏
SubhanAllah ❣️
Jazakallah professor shab subhanalah very explained
Zindabad
ZINDABAD
ZINDABAD