Importance of Surah Al-Hashr last verses | Professor Ahmad Rafique Akhtar
Вставка
- Опубліковано 19 лют 2022
- Lecture: Bandagi, Jehlum 2018
To Get Tasbeeh, please visit: Professor Ahmad Rafique Akhtar's Official Website
❤️alamaat.com/
❤️Official Facebook Page / alamaatdotcom
❤️Official Facebook Group / alamaat
❤️Official Instagram / alamaatofficial
Subscribe official UA-cam channels
❤️ / alamaatmediaofficial
❤️ / @profahmadrafiqueakhtar
ایک دفعہ شروع کرو پروفیسر صاحب کو سننا بس پھر بندہ بند نہیں کر سکتا عجیب باتیں عجیب کشش ہے ماشاءاللہ
Sai baat hy
Jazak ALLAH ❤
مرشد گرامی کو سن کر ایمان تازہ ھو جاتا ھے
اللہ تعالی آپ کو صحت تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Aameen Ya Rabul Aalameen ❤
🌺استادالعصر🌺
رب کریم پروفیسرراحمدرفیق اخترصاحب کولمبی زندگی،صحت،تندرستی،ایمان کی
سلامتی عطافرمائےاوران کےعقیدت مندوں کی بھی خیرفرمائے💚آمین
ماشاء اللّہ، بہت اعلیٰ بیان فرمایا استادِ محترم نے۰ اللّہ ان کے علم و فراست میں مزید اضافہ فرمائے اور ہمیں ان سے سبق سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “ 🌹🌹❤❤
❤gf😢❤😂❤😅❤😂yhj😢❤okie
💚💚 Subhan ALLAH
hi WABI
HAMDI hi
Subhan ALLAH
HILAZEEM 💚💚
اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ
صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
Bashuk
❤❤❤❤❤
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
میں گواہ ہوں رب کعبہ کی قسم ہے محترم پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب ( صوفی ، درویش اور اللّٰه کے ولی ) ہیں
ہم سب پر اللّٰه پاک کی بڑی رحمت ، بڑا فضل اور کرم ہے کہ ہروفیسر صاحب کا سایا مبارک ہمارے سر پر ہیں انشإ اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہے
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
في أمان الله
اللہ نگہبان
آمین
Masha Allah. Allah Prof sahib ko izzat aor zindgi ata farmay. Ameen
❤
حق خطیب کی طرح کا ایک اور بہت بڑا رانگ نمبر۔
KAISAY?
اللہ سبحان تعالٰی آپ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے ایسے انسان صدیاں بعد پیدا ہوتے ہیں اللہ آپ کی باتوں پر عمل کرنے کی طوفیق عطا فرمائے آمین
فقلت استغفرو اربکم ءانہ کان غفارا۔
یرسل السماء علیکم مدرارا
ویمدد کم بأموال و بنین۔
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
اللّٰہم غفرالامۃ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔
آمین ثم آمین یاربالعالمین۔۔....
استاد محترم کی وجہ سے زندگی میں یہ شعور ملا کہ بریلوی دیوبندی وہابی وغیرہ وغیرہ سب گروہ ہیں دین نہیں. اللہ تیرا شکر
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ماشاءاللہ بہت خوب سر۔
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا۔
Innal lazina farraqu deenahum wakanu shiyea'llasta minhum fee sha'in"
Al Qur'an Al-An'am - 159
jin logo ne apne deen mein tafarqy daale aur mukhtalif partiyon mein taqseem
ho gaye aap s.a.w. Ka unse koi ta'alluq aur koi wasta nhi.
WELL EXPALINED,WE ARE ONLY MUSLIMS AND BELIEVE IN ALLAH
ہمم سب پر اللّٰه پاک کی بڑی رحمت ، بڑا فضل اور کرم ہے کہ ہروفیسر صاحب کا سایا مبارک ہمارے سر پر ہیں انشإ اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہے
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
الحمدللہ میں سودہ حشر کا آخری رکوع صبح شام پڑھتی
ہوں
May Allah bless him with 100+ years healthy life... Ameeen.. Thanks Team Alamaat
ماشاءاللہ ،اللہ اکبر
اتنی ولولہ انگیز تاریخ کہ اللہ کریم نے اپنی تعریف بیان کرنے سےتوجہ ہٹاکر انکی تاریخ بیان کرنے پر لگا دیا،رب ذوالجلال کی عطا ،سبحان اللہ
Prof sb. apke lecture se bahot kuch sikhne ko milta hai.
بہت ہی عمدہ اور تعمیری گفتگو
my subject in college was history n i allways bought his books ,great man Nasira USA
لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدُ رَسُولُ ٱلله
وَمَآ أَرْسَلْنَٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَٰلَمِينَ
اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله واصحابه وبارك وسلم
مُحَمَّدُ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
پروفیسر علامہ مولانا رفیق اختر مد ظلہ عالی
اس وقت کے عظیم الشان ہستی ہیں ۔۔ارے بھائی ان کے لیکچر ان کی کتابیں پڑھنا چاہئے ۔۔۔پروفیسر اللہ تعالی کے نیک بندے ہیں ۔۔۔۔بہت آسان طریقہ سے قرآن کریم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سمجھاتے ہیں ۔۔۔۔اللہ تعالی انہیں سلامت رکھے ۔۔۔
He is great scholar
Good.very good professor.
اللہ صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین 🖤
پروفیسر صاحب میرے ابو جان اس دنیا میں نہیں ہیں ۔ آپ کی باتیں سن کے ایسے لگتا ہے جیسے میرے ابو مجھے باتیں سنا رہیں ہوں ۔
Ye bilkul Meray nana jesay hen same to same koi farq nahi ha ... Bat b wesay e aur awaz b wesi ... Unki b sari zindgi Allah ki bat aur Quran aur namaz mein guzar gai ... Unko b bohat ilm tha magar professor sb jitna ni thA ... Mujy wo yad atay hen lagta wohi bol rHY hen
@@coocoo4974 kaash . Je b mery abbu ki trha same eysya hi koi insaan nazar aa jaae. Aaameen suma aaamen
زبردست
آپکے کیا درد ہیں مجھ سے شہر کرو گے پلیز
@@Imran20121 کیا کیا درد بتاوں۔ میرے درد مجھ تک رہنے دو۔ یہ ہی صبر کا پیمانہ ہے۔
Professor sahab may you live long and healthy. Allah se mene hidayat mangi thi and Allah has given me Nasir iftikhar's channel. And from him i found you. Alhmdulilah ❤️
اللہ اپ کی عمر دراز کرے اور ہمارے بچوں کو یہ سب جاننے کی توفیق دے امین
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر وللہ الحمد
رفیق صاحب نہایت ہی ذہین انسان
Allah professor sahab ko sehte kamila or lambi umer ataa kray. Ameen
Ameen
Aameen sum aameen
profesor sab is the great personality have great knowledge love u sir ❤May Allah bless u live long 💖❤♥
💚💚 💚💚
اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ
صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
اللہ کريم ٫ترا کرم و رحمت کا شکر کيسے کريں،،،،،، کہ ہميشہ اپنے عباد کو بھيجتا ہے جو تری جانب راہ نمائ کرتے ہيں الحمد للہ
Thought provoking lecture. Our youth needs such speakers and lectures.
اللہ پاک آپکا سایہ ہم سلامت رکھے آمین
May Allah bless you Professor saheb..our generation(i am from your generation) has forgotton much of the Muslim history...got no time to convey much to our comming generations...you are doing a great job ...can you kindly help our children to know some of this in TV programmes.
You are an asset no doubt...may Allah give long ,healthy life.ameen.
Subhanalla Allahuakber
Can someone kindly tell me how I can meet him. Just his presence is my Blessing. Please find out how it can be made possible 🙏
سبحان اللہ ماشااللہ جناب عالی قبلہ پروفیسر صاحب ایمان تازہ کر دیا جزاکللہ خیر کشیرہ
سنتے جاتے ہیں ہم سر دھنتے جاتے ہیں استاد محترم کو سلام پیش کرتا ہو لگتا نہیں میرا کمنٹ پڑھنے کا استاد محترم کے پاس وقت ہو بس جو کوئ بھی پڑھے دعاء کریں میرے لۓ میں تو استاد خترم کے لۓ دعائیں کرتا ہوں شکریہ
الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
No words to express the power of last verses of sura al hasher
جزاک اللہ خیر امین امین امین
بسم اللہ بسم اللہ ۔۔
ماشاء اللہ
اللہ پاک عمر رزق میں برکت دے اور صحت تندرستی والی خوشیوں بھری زندگی دے تا کہ امت مسلمہ کو آپ سے راہ حق کی رھنمائی ملتی ربھے آمین 🌹🌹🌹
اللہ آپکو جز خیر عطاء کر ے امین آور اپکی صحت و عمر میں ترقی دے
ALLAH SWT BLESS YOU IN ABUNDANCE AMEEN KEEP UP YOUR GOOD FAITH EVERY THING WILL BE OKAY
جزاک اللہ خیر sir, May Allah keep u happy n blessed ☺️
App History kae badshah haen MashaAllah
❤
✨صلى الله عليه واله وسلم.✨
Well said. Jazak Allah Khairan and May ALLAH (SWT) The Honorable Teacher, his Family and Alamaat team Lives long Healthy, Wealthy and Prosperous Life always and his Grace and Compassion always remains on all of us. Ameen 🤲💗💓💖🌌
السلام علیکم۔
"Eschatology کا مقصد صرف لوگوں کو آنے والے کافی وقت کی جھوٹی امید کا احساس دلانا ہے"۔
دجال کی کہانیاں مجھے بچپن سے ہی عجیب لگتی تھیں جیسے کسی بچے کی جاسوسی کرنا، بغیر تصدیق کے کسی بچے کی سرگرمیوں پر الزام لگانا، دن بھر کے گھنٹوں کے بارے میں بات کرنا وغیرہ۔ یہ باتیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قابل تعریف پیغمبرانہ کردار سے متصادم تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کم بولتے تھے۔
یہ مجھے چونکا دیتا ہے کہ جس نے بھی ماضی میں یہ کہانیاں کسی کے نام سے بنائیں، وہ حقیقت کو بخوبی جانتا تھا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اصل شناخت کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جانتے تھے، کچھ اور تفصیلات بھی جانتے تھے جیسے بوعدہ کے معنی اور ان کی تفصیلی سرگرمیاں، ابو لہب کے معنی اور کچھ دوسری تفصیلات۔ اور یہ بھی جانتے تھے کہ جس لمحے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اصل شناخت دوبارہ دریافت ہو جائے گی، اسی لمحے دجال کا خاتمہ ہو جائے گا۔ اس لیے انہوں نے یہ آخری تفصیلات شامل کیں۔ انہیں شاید اندازہ نہیں تھا کہ یہ توہین رسالت 1400 سال سے زیادہ جاری رہے گی۔ اس طرح اگلی نسل کے بوعدہ ان جھوٹوں کو زندہ رکھنے کے لیے اتنے محفوظ تھے کہ ان روایتوں کے لیے کسی بھی قسم کے خطرے کو ان کے ذریعے خارج کر دینا چاہیے۔ اور وہ کامیاب ہوئے کیونکہ بعد میں ان میں سے کوئی بھی خطرہ ابراہیمی حکمت عملی کے نتیجے میں نہیں آیا۔ اس طرح انہیں اکھاڑ پھینکنا، جیل میں ڈالنا اور پھانسی دینا بہت آسان تھا۔
اور واقعی یہ دمشق میں ہوا ہوگا، خاص طور پر دو وجوہات کی بنا پر، کیونکہ عیسیٰ علیہ السلام کا اختلاف دمشق کی عظیم الشان مسجد کے مینار میں درج تھا۔ اور دوسری بات یہ کہ اس مینار کو عیسائیوں نے بہت زیادہ مالی امداد دی تھی۔ اس کہانی کو زندہ رکھنا ان کے لیے انتہائی ضروری تھا۔ اس وقت بھی نئے مسلمانوں کی ذہنیت اسی طرح ڈھال گئی تھی کیونکہ مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لیے اللہ کی رسی کا مفہوم بدل گیا تھا۔
مجھے اب زیادہ یقین ہو رہا ہے کہ اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم واقعی دو چیزوں سے اللہ کی رسی کو تھامے رکھنے کی بات کرتے تو ان میں سے ایک اللہ (اللہ سے مضبوط رشتہ) ہوتا اور دوسری چیز قرآن کی الہٰی قوت ہوتی کیونکہ بندھن کو برقرار رکھنا تھا۔ اللہ کا براہ راست حکم 2:27 میں۔ اس طرح بوعدہ نے محض سادہ شاعرانہ قرآن کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی تدوین کی اور احادیث کے بیان میں الٰہی مقام کو تبدیل کر کے ہم سب کو حاصل کر لیا، کیونکہ ہم سب نے قرآن کو ان کے طریقے سے پڑھنا سیکھا، نہ کہ مطلوبہ طریقے سے۔
اور مجھے شک ہے کہ تمام مفسرین جان بوجھ کر ہمیں گمراہ کرنے کے مجرم تھے، بلکہ میں یہ کہوں گا کہ وہ قرآنی آیات کی جانچ پڑتال کرنے میں محتاط نہیں رہے، بلکہ قائم شدہ روایات کے ساتھ چلے گئے، کیوں کہ آخر وہ کون سی غلامی تھی جو انہیں روکے ہوئے تھی۔ ان مشکلات کو دیکھنے اور ان سے نمٹنے کے بعد کہ انہوں نے کشتی کو ہلانے کی ہمت نہیں کی؟ پھر حقیقی زندگی میں وہ کس کی عبادت کر رہے تھے؟
اس طرح اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ترجمانوں کا ارادہ کیا تھا، وہ اپنا حصہ جرم اٹھاتے ہیں جس کا ازالہ کرنے کی ضرورت ہے بغیر نام لیے۔ انہیں اب اللہ اور امت مسلمہ سے معاملہ کرنا ہے۔ کیونکہ آپ کی طرف سے کسی بھی قسم کا تکبر آپ کے لیے اور امت کے لیے تباہ کن ہو گا۔ اس لیے ہم وقتاً فوقتاً ایک دوسرے کو کھلے دل سے یاد دلاتے ہیں، حالانکہ ہم طالب علم ہیں اور حقیقی تحقیق کے قریب نہیں ہیں۔ اللہ ہماری کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور ہماری مدد فرمائے! اللہ بہتر جانتا ہے۔
Eschatology اور نام نہاد "علم" یا اختتامی اوقات کے "اسکالرز" کے بارے میں
Eschatology جعلی دعووں پر مشتمل ہے، جو 1400 سالوں سے، 100٪ وقت سے غلط رہے ہیں
1400 سالوں میں، وہ کبھی ایک چیز کی پیشن گوئی نہیں کر سکے! ان کی کامیابی کی شرح 0% ہے۔
قرآن ہمیں کبھی بھی اس "غیب" پر غور کرنے کی ترغیب نہیں دیتا جس کے بارے میں کوئی واضح حوالہ نہ ہو!
اس موضوع پر تمام احادیث کو بڑے علماء نے (جیسے امام احمد ابن حنبل جو ان احادیث کو "کچھ نہیں" کہتے ہیں) نے من گھڑت یا ناقابل اعتبار قرار دیا ہے... بڑے علماء نے سختی سے رد کیا ہے۔
قرآن مجید کی بعض آیات کی تشریح کے تمام دعوے جو کہ آخر وقت کا حوالہ دیتے ہیں، خالی اٹکلیں ہیں۔
اس نام نہاد علم کو پھیلانے والے نامیاتی طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں کو قرآن کو صحیح طریقے سے شامل کرنے سے توجہ ہٹا رہے ہیں!
آج، جو کوئی بھی آخری وقت کے بارے میں دعویٰ کرتا ہے وہ اسلام کے مخالفین کے ایجنڈے کی خدمت کر رہا ہے... مثال کے طور پر آج کے دورِ علمیہ کے چیف پادری کے تین پسندیدہ موضوعات یہ ہیں:
1. آیا صوفیہ کی مسجد اس کے "حقدار" مالکان سے چوری کر لی گئی۔
2. ترکی ایک بری ریاست ہے جو آنے والی عالمی جنگ سے تباہ ہو جائے گی۔
3. "مبارک ریاست اسرائیل" فتح یاب ہوگی (اس کے الفاظ، میرے نہیں)
Eschatology کا مقصد صرف لوگوں کو آنے والے کافی وقت کی جھوٹی امید کا احساس دلانا ہے!
لیکن یہ سیکھیں: اگر میں آپ کو بتاؤں کہ یوم القیامۃ کل ہوگی... آپ آج کیا کریں گے یا تبدیل کریں گے؟ آپ کا جواب جو بھی ہو، بس آگے بڑھیں اور اسے کریں، کیونکہ آیت 7:187 ہمیں واضح طور پر بتاتی ہے کہ As-Sa3a "صرف حیرت کی بات ہے۔"
یہ سب سیکھنے کے بعد، یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ اس زندگی میں آپ کے پاس موجود قیمتی محدود وقت کو کیسے ضائع کریں!
آمین یا رب العالمین
Ameen
JazakAllah.
MashaAllah ❤️
کمال کی گُفتگو فرماٸی ماشاءاللہ اللّہ درازٸ عمر عطا فرماٸے آمین
اللہ تعالی آپ کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو سلامت رکھے اور دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین
جزاک اللہ خیر ۔اللہ تعالی آپ کو سدا سلامت رکھے اور آپ اور زیادہ ایمان سے نوازے آمین
Dear Videos makers please ensure to display Wezfeeas or Quranic Ayats or Dues on screen, makes life lot easier to memories without any errors. Jazakallah-Khyar. *** Don't know anyone ever keep-Eye on these comments ***
4
Agree
اللہ اکبر اللہ اکبر😭😭 جزاک اللہ خیر
اے کاش کہ ترے دل میں اتر جاۓ میری بات
ماشأاﷲ اللہﷻسلامت رکھےامین ❤
ماشاءاللہ جناب پروفیسر صاحب بہت ہی اعلی درس ہے
جزاک اللہ خیر
Alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah
الحمد لله دائماً وأبداً
اللہ آپ کو اپنی پناہ میں رکھے ۔۔بہت ہی سادہ اور بہت ہی فراخدلی سے دل کو سکون ملا۔۔
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ یا اللّٰہ یا محمد مصطفیٰ اللّٰہ اکبر
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا ❤❤❤❤💞💞💞💗💗💗🕋🕋🕋🤲🌈🖌️🎨💐🪐💧اک قطرہ اس کے فضل نے دریا بنا دیا ہم خاک تھے اسی نے صورایاں بنا دیا ❤❤❤شکریہ
Alhumdollilah MashaAllah JazakAllah mind opening lecture May Allah reward you a never never ending reward in this World n in thé hereafter, Aameen Aameen ya Rabbul Aalameen
Aameen
﷽ ﷺ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه آمین ماشاءاللہ
Aaj ki ahem zarorat alhudu lilla
Subhan Allah
سبحان اللہ... بہت خوب
جزاک اللّہ خیرا کثیرا ،اللہ کریم آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ تا دیر سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
Aameen
0⁰⁰0⁰0⁰0⁰⁰0⁰⁰00⁰⁰⁰⁰⁰⁰⁰0⁰0⁰⁰⁰⁰000000⁰00000⁰⁰⁰0⁰⁰00000000000⁰0000000⁰000000000000000000⁰0000000000⁰00000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000⁰00000000000000000000000000⁰0000000000000000000000000000000⁰0000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000
بڑے. لوک. ہمیشہ. . زندہ. . رہیتے. ہیں. پروفیسر. صاحب. کو. آللہ. آن لوکوں. ؓہیں. . شامل کرے. آمہین. . gr8. سر
آمین اللھم آمین
Professor sb is Great Islamic scholar and legend of present Era
Subhan Allah , Allah Aap Ko Jazaye Khair Ata Kre,Ameen
Professor sahab apka bohat bohat shukriya .ye Deen aur duniya ki jankari.aj tak Iqbal ka sher samaj nai aya ab Jake samja.
Salam iss qader khubsoorett flow iss qader aala knowledge ALLAH aap ko seht tu duresstiqyem rekhey aap sey pindi mey mulaqat ho sektti hey sir
Miss u sir Alhumdolilla I m very sick trying to locate all of sudden saw ur lecture JazzakALLHÀ may Aswt bless u protect u sir wat going in ur country plz some light on it too dua need ed lod of dua plz far pakistan
May ALMIGHTY ALLAH give long life with health wealth prosperity and aafiat to Ustade Mohtaram AAMEEN
MashaAllah what an excellant way of preaching.May Allah bless you .
Masha Allah bohat khobsurat jazak al khair may Allah bless you always. Ameen
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز
ماشاء اللہ زبردست تقریر ، انتہائی معلوماتی
جزاکاللہ
Sir hamesha ki tarha khobsorat alfaz khobsorat lahja khobsorat and precious knowladge agar ustad e motram aj kisi or mulk sa hoty to inka lectures k views lakhoo ma hoty kash hamy samajh a jae or Allah hame mouf kar da
💚💚
اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
سبحان اللہ جزاک اللہ 🌹
بہت شکریہ اتنی عمدہ معلومات کے لئے ۔میں رزانہ سورہ حشر کی اخری تین ایات پڑھتی ہوں ۔
Professor have a very high knowledge Profile , Allah Kareem bless him
All awe inspiring. Long life to professor sahab. Ameen ya Rabb Ameen. MashaAllah
Please sir wazeefy ko screen py show kr diya kren
Ta k hmary liye asani ho
جزاکم اللّه خیر احسن الجزا
اللّه آپ کی عزت و مرتبہ میں بہت بہت اضافہ فرماۓ آمین ثمہ آمین
Ameen
ماشاءاللہ !
اللھم زد فزد !!!!
سدا بہار دیویں اس باغے کدی خزاں نہ آوے۔
ہںوون فیض ہزاراں تائیں ہر بھکا پھل پاوے۔
صالح محمد چشتی
سرگودھا
اعوذ باللہ سمیع العلیم من ا لشیطن الرجیم
Pure talk by a pure teacher. May Allah SWT bless Prof Sahab with HIS Supereme blessings of both the worlds and before and beyond. Aameen Summa Aameen
Honourable Dr sb
When you analyse issues , we fly all over there spiritually.
AoA great scholar of this era.Allah may bless him with the best of health and long life
Ajmal Satti
MA SHA ALLAH. THIS IS THE KNOWLEDGE. MAY ALLAH GIVE US GUIDANCE AMEEN.
Akhumdolillah m kafi ersa se suba sham surah hasher ki akhri ayaat perhti hun or khasusi aqeedat o mohabbat in ayat se..m Allah se qareeb hogy hun! Alhamdolilla
الحمداللّٰہ ثمہ الحمداللّٰہ
Beshak بیشک ❤️❤️
Allah apku seht zindgi dy, my dear sir....
Ma Sha Allah so appropriate answers and examples. Pakistani
Generals and and judges should listen to this.
یا خاتمالنبیین محمد ابن عبداللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم انظر حالنا ❤
لا الہ الا الله محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم رسول الله
Allah ❤😮😮❤❤
Aapka har lecture bohat achcha hota hai professor sahab ,,,may allah grant you good things in this world and hereafter
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدرین سر جی 🤲🤲🤲
آپ گریٹ ہیں۔ماشاءاللہ 💐💐💐
Masha Allah subhan Allah Allah Pak apko sallamt Rakhye shaht Tondrasti Jaazayee Kheir Aalla Zindgi ATA Frmaye Aameen
Allah Pak Ustade e Mohtram Ko After De. Amin, Allah Hummah Amin.
شکر الحمداللہ آپ ایسی باتیی سمجھاتے ہیں شکریہ آپکا
True religion of the universe
What a great scholar
May Allah protect you from all the evils of this world Dear Professor
Infinite thanks for infinite blessings... Alhamdulillah e kaasira...