What's the controversy over the demolition of an ancient mosque in New Delhi?
Вставка
- Опубліковано 4 лют 2024
- بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں قطب مینار کے قریب واقع ایک مسجد کو مسمار کیے جانے پر تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ مسجد کمیٹی کا دعویٰ ہے کہ یہ 700 سال پرانی مسجد تھی جب کہ دہلی ڈویلپمنٹ کارپوریشن اسے غیر قانونی قرار دے رہی ہے۔ یہ معاملہ ہے کیا؟ جانیے سہیل اختر قاسمی سے۔
علاج
72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
ملت/امت میں شامل ہو جاو
خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
اسلام = امن و سلامتی
فلاحی ریاست
VERY SHAMEFULL ACT OF DEHLI GOVT. RESPECT EVERY RELIGION...
YAHAN AGAR MUNDIR HOTA TO YE DEMOLISH KRTE KYA ? ? ?
KABHI BHI NAHI
SO SAD THEY DID NOT RESPECT FOR AN OLD & HISTORIC MOSQUE'
SHAME.
یہ لعنتی مولویوں کی حرکتوں کے side effects ہیں۔
علاج
72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
ملت/امت میں شامل ہو جاو
خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
اسلام = امن و سلامتی
فلاحی ریاست