Why Afghan traders are losing business in New Delhi? | VOA URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 вер 2024
  • بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں تقریباً دو دہائیوں سے ہزاروں افغان شہری رہائش پذیر ہیں۔ گزشتہ سال جب طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالا تو اس سے بھارت میں مقیم افغان تاجروں کا کاروبار بھی شدید متاثر ہوا۔ افغان تاجروں کے کاروبار کا 80 فی صد انحصار افغانستان سے بھارت آنے والے شہریوں پر تھا لیکن اب دونوں ملکوں کے درمیان پروازیں معطل ہیں اور افغان شہریوں کا آنا جانا اب تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
    Originally published at - www.urduvoa.co...

КОМЕНТАРІ • 138