"The taste of the houses of old Delhi food will not be found in the shops" | VOA Urdu
Вставка
- Опубліковано 27 вер 2024
- "رمضان میں پرانی دلّی جیسا ماحول اور کہیں نہیں ملتا۔ پرانی دلّی میں آپ کسی کے گھر بلانے پر نہیں جاتے، بس پہنچ جاتے ہیں۔ یہاں ہم جو کھانے کھاتے ہیں، وہ ذائقے دکانوں پر کسی کو نصیب نہیں ہوں گے۔"
دیکھیے دلّی کی رہائشی ثنا خان کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
ثناء خان کا شستہ لہجہ نے ماضی کی یاد تازہ کردی ..... بڑے بوڑھے مرحومین یاد آگئے .... الفاظ , لہجہ , تلفظ لاجواب
مزہ آگیا
ہم پاکستان میں رہ کر پرانی دلی کا بہت ذکر سنتے آئے اور ذوق و شوق سے سنتے رہے پر دیکھنے کی حسرت ہی رہ گئی ۔
دلی کے لذیذ کھانوں کے بارے میں ثناۃ خان کی شستہ اردو میں ذکر سن کر ایسا لگا کہ ہم نے نہ کھا کر بھی وہ کھانے اسی ماحول میں چکھ لیۓ اور ہندؤں کا مسلمانوں کا روزے کی حالت میں ان کا خیال رکھنا اور کھانے پینے سے پرہیز کرنا یہ سن کر بہت خوشی ہوئ۔ کاش ہم بھی کبھی یہ دیکھ لیتے اور اس ماحول کو بھی تجربہ کر لیتے۔ چلیں سن سن کر خوشی تو مل ہی جاتی ہے۔ ماشاء اللہ
آنکھیں اور دل کھلے رکھیں، پاک و ہند کے ساتھ ساتھ دنیا میں ہر جگہ نظر آ جائے گا
Wow
❤❤❤❤
بہت بہترین اردو
ان دنوں گرچہ دکن میں ہے بڑی قدر سخن
کون جائے ذوقؔ پر دلی کی گلیاں چھوڑ کر
right says but every positive thing have negative too oor vice versa
یہاں کیا بات ہوئی ؟
@@ibrahimsyed7387 i also belong to such kind of society but i know negative point too
@@usmanrafiq7080
Please write what you want to say.
@@ibrahimsyed7387 sir nothing but different way of thinking
Mery. Tu. Aankh on. M. Aansoo. Aa. Gai. Kia. Piara. Log. Hai
Hakeem ajmal khan qadiani thay un ka dawakhana radio pakistan karachi k barabar ab bhee hay
Very nice 😊😋
How sweet❤