جدا جب تک تری زلفوں سے پیچ و خم نہیں ہوں گے ستم دنیا میں بڑھتے ہی رہیں گے ، کم نہیں ہوں گے اگر بڑھتا رہا یوں ہی یہ سوداے ستم گاری تمہی رسوا سر بازار ہو گے ، ہم نہیں ہوں گے جناب شیخ پر افسوس ہے ، ہم نے تو سمجھا تھا حرم کے رہنے والے ایسے نامحَرم نہیں ہوں گے ادھر آو تمہاری زلف ہم آراستہ کر دیں جو گیسو ہم سنواریں گے کبھی برہم نہیں ہوں گے اگرچہ عشق میں مرنے کا خطرہ ہی زیادہ ہے مگر مرنے کے ڈر سے مرنے والے کم نہیں ہوں گے
Mesmerizing. Unbelievable. I attended his mushaira’s several times when I was in Patna and had the privilege of hosting him a couple of times when he came to New York.
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن کم نکلے جناب شیخ پر افسوس اور گیسو ہم سنواریں گے وجہ عناد شیخ کے ساتھ حرم اور نامحرم کی نہیں بلکہ وہی پرانی بہت نکلے میرے ارمان۔ موصوف گیسو سنوارنے کی خواہش دل ہی میں لیے بیٹھے رہے کیونکہ نامحرموں کے گیسو سنوارنا اہل حرم ہی افورڈ کر سکتے ہیں۔ لیکن کس کمال ہنرمندی سے اہل حرم و نامحرم کو جوڑا ہے دل چھونے والی شاعری ہے
خورشید صاحب اردو ادب کا اتنا بڑا سرمایہ سامعین کے ذوق ادب کے لئے پیش کرنے پر بے حد شکریہ۔۔اپنے بارے میں بھی سامعین کو آگاہ کیجئے۔کہ لطف اللہ خان صاحب کا مشن بحال کرنے کا خیال کیوں کر آیا۔
Aameen! Mai bhi Darbhanga she hun. Aur Ajiz sb ke ghar pas Ashok Rajpath par rahne ka itefaq hua tha kafi dino tak. Allah marhum ki magferat farmaye aur buland maqam ata farmaye!
و علیکم سلام و رحمتہ اللہ جی نہیں جناب ، جو کچھ ہے یہیں ہے یا میرے فیس بک کی دیوار پر ہے ۔ میں کسی واٹس ایپ گروپ کا حصہ نہیں ہوں اور نہ ہی میرا کوئ گروپ ہے ۔ ان معاملات کے لئے وقت بالکل نہیں ہے
jis shair ko azan ka ehtram na ho to Allah uski magfirat kese kare ga zara gor farmaye pechy azan ki awaz saf sunai de rhi hy lkn shuraka e mehfil ko hosh nh أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
جدا جب تک تری زلفوں سے پیچ و خم نہیں ہوں گے
ستم دنیا میں بڑھتے ہی رہیں گے ، کم نہیں ہوں گے
اگر بڑھتا رہا یوں ہی یہ سوداے ستم گاری
تمہی رسوا سر بازار ہو گے ، ہم نہیں ہوں گے
جناب شیخ پر افسوس ہے ، ہم نے تو سمجھا تھا
حرم کے رہنے والے ایسے نامحَرم نہیں ہوں گے
ادھر آو تمہاری زلف ہم آراستہ کر دیں
جو گیسو ہم سنواریں گے کبھی برہم نہیں ہوں گے
اگرچہ عشق میں مرنے کا خطرہ ہی زیادہ ہے
مگر مرنے کے ڈر سے مرنے والے کم نہیں ہوں گے
شکریہ محمد خورشید عبداللہ صاحب
واہ واہ بہت خوب
تیری یاد جب تک ہے غم کم نہیں ہونگے
جو گیسو ہم سنواریں گے وہ برہم نہیں ہوں گے
بہت عمدہ واااااہ واااااااہ واااااہ کیا کہنے
ہاے ہاے ہاے ۔۔۔۔۔۔
واہ کیا بات ہے ۔۔۔۔۔واہ واہ
اللہ ڈاکٹر کلیم عاجز صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین
بہت عمدہ
ہر شعر داد کے مستحق
بہت اعلیٰ شاعر
Haay Haay .. MashaAllah..kya kehney .. Aala .. LaJawab ..pur kaif ...
ماشاءاللہ
عاجز صاحب کی ایک ایک غزل اور انکی غزلوں کا ہر شعر دل کو چھوتا ہے اللہ تعالی عاجز صاحب کو بہتر ٹھکانہ عطا فرمائے آمین
بہت خوب زبردست
لاجواب بے مثال
❤️🥰💙💋😍💚💜
Mesmerizing. Unbelievable.
I attended his mushaira’s several times when I was in Patna and had the privilege of hosting him a couple of times when he came to New York.
Uffff.
Kiya Nayaab Andaz Mohabbat ka Ishq ka. Mohobbat se labrez
Har Ashaar
Pahli bar suno to qafiya guess karna muhkil. Waah waah.
Khurshid sb,shukria aisi Aala darje ke Kalam ka.
Kya kehnay subhanAllah
جو گیسو ہم سنواریں گے، کبھی برہم نہیں ہوں گے۔
آج بھی جناب کلیم عاجؔز صاحب دلوں میں زندہ ہیں۔
I am very very indebted to Khursheed Sahab to make us listen this video.
جنابِ شیخ پر افسوس ہے ہم نے تو سمجھا تھا
حرم کے رہنے والے اتنے نامحرم نہیں ہونگے
واااااااااہ واااااااہ کیا سچائی ہے 🌹🌹
Amazing .
Thanks for uploading .
Kya baat ha,subhanAllah!
Kalim Ajiz........a towering personality, a poet with equal command over meter and vocabs.
Urdu adab ka bahtareen sarmaya. Upload ka shukriya.
great video
کیا کہنے، نہایت خوب صورت
shukriya sir bahot khoob
شکریہ
kya baat hai aajiz kalim sahab....
واہ واہ ماشاء اللہ سبحان اللہ کیا بات ہے
Many thanks for uploading this classic piece of art
Wah,subhanAllah
بےحد شکریہ خورشید صاحب
Wah bade miyan aap to bahut pahunche hue shayar hain
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن کم نکلے
جناب شیخ پر افسوس اور گیسو ہم سنواریں گے
وجہ عناد شیخ کے ساتھ حرم اور نامحرم کی نہیں بلکہ وہی پرانی بہت نکلے میرے ارمان۔ موصوف گیسو سنوارنے کی خواہش دل ہی میں لیے بیٹھے رہے کیونکہ نامحرموں کے گیسو سنوارنا اہل حرم ہی افورڈ کر سکتے ہیں۔ لیکن کس کمال ہنرمندی سے اہل حرم و نامحرم کو جوڑا ہے دل چھونے والی شاعری ہے
موصوف کے کہنے کا مطلب نہیں سمجھ سکا...
اگر وضاحت کردیں، مہربانی ہوگی...
Tehtul lafz ka end hogya hy. Shaandaar!!!!
Mere badey naana❤
Kiya kehna bahut umda
بہت خوب جناب....... خورشید عبداللہ.
Thanks Khurshid Sahib. Allah Apa ko khush rakhe
Bhai waaaaah khursheed main ❤
کبھی اہل ستم اپنا بھی غم ہم کو بتائیں گے۔
مگر اس وقت پھر یہ غم کبھی بھی کم نہیں ہوں گے۔
(خواجہ نذیر احمد نذیر)
Wah wah heart teaching
one of my best poets ..... our legend
Dr Kaleem Ajiz one of Best Ghazal
Dr Wajahat Farooqui
خورشید صاحب اردو ادب کا اتنا بڑا سرمایہ سامعین کے ذوق ادب کے لئے پیش کرنے پر بے حد شکریہ۔۔اپنے بارے میں بھی سامعین کو آگاہ کیجئے۔کہ لطف اللہ خان صاحب کا مشن بحال کرنے کا خیال کیوں کر آیا۔
واہ واہ کیا بات ہے
Kaleem sb ki qabar par ALLHA rahmat kary
Ameen
الله تعلى كليم صاحب كى قبر کو جنت کا باغ بنا دے آمین
آمین ثم آمین
بہت خوب وسدے رہو سئیآں
amer shayr....ye roz roz paida nhi hote........🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
تہ دل سے شکریہ، کلیم عاجز صاحب مرحوم کی ویڈیوز اور بھی میسر ہو تو اپ لوڈ کیجئے، برائے مہربانی
Waah waahh...kiya nazakate khayaal he...Buhat shukriya Khursheed saab aysaa umdaa kalaam share kerne ka buhat shukriya
Zabardast bohot khoob
Very nycccc
Wah kya baat hai..
لا جواب بہت خوب بہت خوب
Allah kaleem aziz sahab ki maghfirat farmaiy.. waseem jameel darbhangvi.
Aameen! Mai bhi Darbhanga she hun. Aur Ajiz sb ke ghar pas Ashok Rajpath par rahne ka itefaq hua tha kafi dino tak. Allah marhum ki magferat farmaye aur buland maqam ata farmaye!
Waaaaah
قابل تحسین فعل۔۔
me to in ka bahut bada fan hun bhai
سبحان اللہ واہ
صدی کا سب سے بڑا شاعر
kya baat hai! patna ke mehfil yaad agaye.
LAAJAWAB..LAAJAWAB..LAAJAWAB
SHUKRIYA..UPLOAD.KEY.LIYE.
JOY.BANGLA..KOLKATA
Classical poetry
مزہ آگیا
خوب
Great ghazal, bring more if you have please
کلام خود کلیم کی زبان سے سن کر لطف دوبالا ہوگیا
Online Cartridge
Mashallah
بہت خوب
کلیم عاجز،،،،،،، اللہ اُن کی قبر کو منور بہ آراستہ و پئے راستہ فرمائے،،،،،،، وحید العصر شخص تھا، بس اب یادیں ھیں
Ameen
Khursheed Abdullah
شکریہ
اہ کیاوزن ھے اشعار کلیم میی
کیا بات ہے کیا بات ہے ۔۔۔
Kiaaaaa kehnyyy
اس جہانِ فانی میں عارضی سکونت ھے
میں نہیں بناوں گا ایک بھی مکاں اپنا
(میر روشن علی موج حیدرآبادی)
Boht khoob
Zabardast...
ستم دنیا میی بڑھتے ھی رھینگے کم نہیی ھونگے
zabardast
Wawa
Wahhhhhhhh
Lajawwab
Aap ne mehroom ki shayari upload kiya hai, ye bahut bari urdu ki khidmat hai.
khud mein ek jahan tha yeh shaks
Shaikh Irfan Ul Haq sahi bat he bhai
Zakhme dil ka wo nazara , ye nazm bhej dijiye plzz
آداب، جناب عبداللہ صاحب!
کیا ان ویڈیوز یا اس طرح کی دوسری ویڈیوز تک رسائی کے لیے واٹس ایپ گروپ آپ رکھتے ہیں؟
و علیکم سلام و رحمتہ اللہ
جی نہیں جناب ، جو کچھ ہے یہیں ہے یا میرے فیس بک کی دیوار پر ہے ۔ میں کسی واٹس ایپ گروپ کا حصہ نہیں ہوں اور نہ ہی میرا کوئ گروپ ہے ۔ ان معاملات کے لئے وقت بالکل نہیں ہے
wah wah
waaahhh
Aisa shikasta haal ghazal khwan na aaega
Bohot zalim shyer hy
Aye
Hume maar dala
Jio
More
MA
👌
🌹
کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کونسا زمانہ رہا ہو گا؟
jis shair ko azan ka ehtram na ho to Allah uski magfirat kese kare ga zara gor farmaye pechy azan ki awaz saf sunai de rhi hy lkn shuraka e mehfil ko hosh nh أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
zakia aziz
آذان نہیں سہگل کی غزل چل رہی ہے ۔
Marne ke bad kisi ko bora ni kehna chahiye .unki galati he to AP kehdo allah se...ae allah kaleem ajiz ki is galati ko maff krdena.
That is not azaan playing in the background
الله آپکی قبر کو منور رکھے
آمین ثم آمین
Bohot khoob
❤️
بہت خوب